اللہ تعالی کی رضا کے لیے قربانیاں دینے والوں کے اعمال ضائع نہیں جاتے
تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد, حصہ 2
ہے کہ بارگاہ الوہیت ہے اور اس کے ساتھ کوئی شریک نہیں، تب اُس
کی روح
اس آستانہ پر سر رکھ دیتی ہے اور قوت جذب جو اس کے اندر رکھی گئی ہے وہ
خدا تعالی کی عنایات کو اپنی طرف سینچتی ہے اب اللہ جل شانہ اس کام کے پورا
کرنے کی طرف متوجہ ہوتا ہے اور اس دعا کا اثر ان تمام مبادی اسباب پر ڈالنا
ہے جن سے ایسے اسباب پیدا ہوتے ہیں جو اس مطلب کے حاصل ہونے کے
لیے ضروری ہیں کیا
بركات الدعاء صفحه 4)
انیسواں مقصد یہ بیان ہوا تھا کہ صفت سمیع کے ہی نہیں بلکہ صفت علم کے جلوسے بھی دنیا اس امت کے ذریعہ
دیکھے گی۔بعض دعاؤں کا رڈ ہو جانا یا لیض دعاؤں کا اس رنگ میں پروانہ ہونا اس جنگ میں دو مانگی گئی تھیں یہ تاب نہیں
کریگا کہ ہما را خدا عزوجل سمیع نہیں ہے یا تمام قدرتوں اور طاقتوں کا مالک نہیں ہے بلکہ یہ ثابت کرے گا کہ جہاں وہ قادر توانا
سمیع ہے وہاں وہ علیم بھی ہے اور قبولیت دعا کا اس کی صفت علیم کے ساتھ بڑا گہرا تعلق ہے۔حضرت مسیح موعوظ یا سلام
اس سلسلہ میں فرماتے ہیں :۔اور یہ بھی یادر ہے کہ دعا کرنے میں صرف تضرعا کافی نہیں ہے بلکہ تقوی اور
طہارت اور راست گوئی اور کامل یقین اور کامل محبت اور کامل توجہ اور یہ کہ شخص اپنے لیے دعا کرتا ہے
یا جس کے لیے دعا کی گئی ہے اس کی دنیا اور آخرت کے لیے اس بات کا حاصل ہونا خلاف مصلحت
المی بھی نہ ہو کیونکہ بسا اوقات دعا میں اور شرائط تو سب جمع ہو جاتے میں گرمیں
چیز کو مانگا گیا ہے وہ عنداللہ سائل کے لیے خلاف مصلحت الہی ہوتی ہے۔اور اس کے پورا کرنے میں خیر نہیں ہوتی یا بركات الدعا صفحه ۱۰)
یہاں حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے قبولیت دعا کے لیے مین شرائط کا ذکر کیا ہے یعنی تقو بی طہارت کا مل لنین
۱۱۲
کامل ثبت وفی و بی اس قبولیت دعا سے متعلق ہیں جو اصطفا کے رنگ میں ہوں لیکن جو قبولیت دعا ابہلا کے رنگ میں ہو اس کا
ان شرائط سے تعلق نہیں حضرت مسیح موعود علیہ اسلام نے اس مضمون پر بڑی تفصیل سے بحث کی ہے اور فرمایا ہے انہوں
کو بھی اللہ تعالی سچا خواب دیکھاتا ہے تاکہ ان کی ہدایت کے سامان پیدا کر تے تا وہ اُن کے دل میں یہ خیال پیدا کرے کہ وہ
اس گند سے با ہر کہیں اور پاکیزگی کے منبع اور سرچشمہ کی طرف بھا گئیں اور اپنے آپ کو پاک کرنے کی کوشش کریں۔لیکن اگر دعا کرنے والے کا دل تقولی کے نور سے منور نہ ہو یا اس کا سینہ پاکیزگی کی خوشبو سے خالی ہو یا اس کی زبان استگوئی
کا طریق اختیار کرنے والی نہ ہو اور اس کا دل کامل یقین اور کامل محبت سے پر نہ ہو۔اس کا ذہن کامل توجہ سے اپنے
رت کی طرف جھکنے والا نہ ہویا جو چیز مانگی گئی ہے وہ علام النٹیوب کے نزدیک اس نٹس کے لیے جس کے لیے وہ مانگی گئی
بغیر کا موجب نہ ہو تو تمام حالتوں میں دعا کور د کر دیا جاتا ہے۔مگر آخری صورت میں اللہ تعالی کسی اور رنگ میں ایسی دعا کا
رد
انسان
کو بدلہ دے دیتا ہے جیسا کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں :۔کیا ر تسلی
بخش ثبوت نہیں ہے کہ قدیم سے خدا تعالیٰ کا ایک روحانی قانون قدر
ہے کہ دعا پر حضرت احدیت کی توجہ جوش مارتی ہے اور سکینت اور اطمینان
اور حقیقی خوشحالی ملتی ہے۔اگر ہم ایک مقصد کی طلب میں غلطی پر نہ ہوں، تو وہی
مقصد مل جاتا ہے اور اگر ہم اس خطا کار بچہ کی طرح جو اپنی ماں سے سانپ یا
نگ کا ٹکڑا مانگتا ہے اپنی دکھا اور سوال میں غلطی پر ہوں تو خداتعالی وہ چیز جو
ہمارے لیے بہتر ہو خط کرتا ہے اور بایں ہمہر دونوں صورتوں میں ہمارے ایمان کو
بھی ترقی دیتا ہے کیونکہ ہم دعا کے ذریعہ سے پیش از وقت خدا تعالیٰ اسے علم پاتے
ہیں اور الیسا یقین بڑھتا ہے کہ گویا ہم اپنے خدا کو دیکھ لیتے ہیں اور دعا اور استجابت
میں ایک رشتہ ہے کہ ابتدا سے اور جب سے کہ انسان پیدا ہوا برابر چلا آتا ہے
جیب خدا تعالے کا ارادہ کسی بات کے کرنے کے لیے توجہ فرماتا ہے تو سنت اللہ
یہ ہے کہ اس کا کوئی مخلص بنده اضطرار اور کرب اور قلق کے ساتھ دعا کرنے۔میں مشغول ہو جاتا ہے، اور اپنی تمام ہمت اور تمام توجہ اس امر کے ہو جانے کے
لینے مصروف کرتا ہے۔تب اُس مرد فانی کی دُعائیں فیوض الہی کو آسمان سے
کھینچتی ہیں اور خدا تعالیٰ ایسے نئے اس باب پیدا کردیا ہے جن سے کام
بن جائے۔۔۔رایام الصلح صفه )
تو اللہ تعالی قرآن کریم میں دعا کے متعلق تین بنیادی باتیں تمہیں بتاتا ہے :۔ایک یہ کہ جب تک ہم دعا کے ذریعہ سے مقبول دعا کے ذریعہ سے اللہ تعالی کے فضل کو جذب نہ کریں اس اخت تک
اپنے اعمال پر ہم خوش نہیں ہو سکتے نہیں کر سکتے
کہ اللہ تعالی ان کو قبول کرے گا بھی یا کہ نہیں کیونکہ اللہ تعالی نے صاف اور
پر شوکت الفاظ میں میں بتادیا ہے کل ما تو اسکنر برای تولا دفا ذکر تمہاری کیا پروا ہے انتہاری نیکیوں کی
کیا پروا ہے، تمہارے اعمال کی کیا پروا ہے میرے رب کو ، اگر دعا کے ساتھ تم اس کی طرف مجھکو نہ۔لیکن نہیں تو اس کی پروا ہے۔اور اگر ہم یہ چاہتے ہیں کہ وہ ہم پر اپنی محبت کے جلوے ظاہر کرتا ہے تو ہمارے لیے
ضروری ہے کہ ہم دعاؤں کے ذریعہ سے ، ان دعاؤں کے ذریعہ سے جن میں تمام شرائط دعا پائی جاتی ہوں ، اس کے فضل
کو جذب کرنے والے ہوں۔اگر ہم ایسا نہیں کریں تو ہمارے اعمال کی اتنی بھی قیمت نہیں متبی کبیری کے ایک پاؤں کی قمیت
دنیا کی نگاہ میں ہے۔دوسرے اللہ تعالی نے یہ بتایاکہ اسلام نے ایسی تعلیم میں عطا کی ہے اگر میں تعلیم میں نظر کی اور اسلم کی ہدایات پرپول
کریں قوی امید کرسکتے ہیںکہ ہمارا لا جوہی ہے ہماری دعاوں کرے گا اور یا فرمایا اور کہا کہ اپنی امت کے سامان پیداکرےگا۔اور تیسر کی بات ہمیں یہ بتائی کہ خدا تعالی بیشک السمیعہ ہے لیکن وہ تعلیم بھی ہے۔ایک انسان دنیا کو دھوکا دے سکتا ہے
وہ ظاہرمیں بزرگی کا بہ بن سکتا ہے۔وہ ہزار تکلف کے ساتھ اپنی بزرگی کا اعلان کرسکتا ہے لیکن اپنے رب کو وہ دھوم نہیں
دے سکتا ہیں وہی شخص خدا کے نزدیک مقبول ہے اوراسی کی دعائیں ان کی جاتی ہیں کے ایک کی کمی کا مارا گیا اور ناپاکی تور
کبر الکبیر نخوت ، خود پسندی، خود رائی، اپنے آپ
کو کچھ کہنا اور دنیا و قیر کہنا یہ بائیں نہ ہوں کہ خدا تعال کے مینی مشق
سے ہو گناہ سوز ہے اس کی تمام کمزوریاں اور گناہ خاک ہو گئے ہوں اور وہ ایک پاک دل کے ساتھ اور ایک مظہر سمینہ کے ساتھ
اور آنسو بہانے والی آنکھ کے ساتھ اپنے رب کے حضور جھکنے والا ہو۔تب اُس کی دُعا کو قبول کیا جاتا ہے۔لیکن ہمارا خدا ر نعوذ باللہ) جاہل نہیں ہے۔کوئی چیز اس سے چھپی ہوئی نہیں ہے۔وہ جیسا کہ قرآن کریم نے فرمایا ہے سینوں
کی باتوں کو جانتا ہے۔وہ جیسا کہ قرآن کریم میں بڑی وضاحت سے بیان ہوا ہے جانتا ہے کہ کون متقی ہے اور کون نہیں۔وہ
جانتا ہے کہ کون ہمارا دشمن ہے اور کون دوست وہ جانتا ہے کہ کس چیز میں ہماری بھلائی ہے اور کس چیز میں ہمارا نقصان ہے
پس ہماری دعاؤں کو علیم ہونے کی حیثیت سے قبول کرتا ہے۔وہ نعوذ باللہ بے وقوف ماں کی طرح نہیں ہے کہ اگر تجھے
آگ کا انگارہ اس سے مانگے تو بعض دفعہ چڑ چڑے پن میں وہ آگ کا انگارہ اس کے سامنے رکھ دیتی ہے اور بچے کے ہاتھ کو
جلا دیتی ہے۔وہ ماں سے زیادہ محبت کرنے والا ہے۔وہ باپ سے بھی زیادہ پیار کرنے والا ہے۔وہ جب دعاؤں کو قبول
کرنے پر آتا ہے تو انہی دعاؤں کو اور اسی رنگ میں قبول کرتا ہے جو دعائیں جس رنگ میں ہمارے فائدہ کے لیے ہیں۔لیکن جب دعا میں جوچیز مانگی گئی ہے وہ ہمارے فائدہ کے لیے نہ ہو تو وہ اُسے رد کر دیتا ہے اور اس کی بجائے محض اپنے فضول
اور رحم سے کسی اور شکل اور کسی اور رنگ ہیں، اپنی رحمت کو ظاہر کرتا ہے۔وہ بڑا ہی پیار کرنے والا، وہ بڑی ہی محبت کرنے والا رب
ہے۔ہمارے لیے ضروری ہے کہ ہم اس کے شکر گزار بندے بن کر اپنی زندگیوں کے دن گزاریں اور جماعت کے اندر تھا اور
اتفاق
کو ہمیشہ قائم رکھیں اوراس حقیقت کو بھی نظرانداز نہ کریں کہ سب بزرگیاں اور ساری ولایت خلافت راشدہ کے پاؤں
کے نیچے ہے۔جوشخص اس سے باہر اپنے آپ کو کچھ سمجھتا ہے اس کی دعائیں اگر قبول بھی ہوں تو وہ قبولیت اصطفا کی
نہیں وہ قبولیت استبلا اور امتحان کی ہے۔اپنی اپنے رب سے ڈرتے رہنا چاہیئے۔ر منقول از روزنامه الفضل ابوه مو نه ارجون علاء)