آغاز مع اردو ترجمعہ

ترغیب المؤمنین فی اعلاء کلمة الدین, حصہ 3

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

ولا يستقرى الحمام الجيفة و لو اور نہ کبوتر مُردار پر گرتا ہے چاہے بھوک اسے
لفظه الجوع الى معامى التباب ہلاکت کے بیابانوں میں پھینک دے۔کیا وہ
يعيبون نبينا على الشغف ہمارے نبی پر عورتوں کی طرف رغبت کا عیب
بالنساء۔وكان يسوعهم لگاتے ہیں جبکہ اُن کے یسوع پر تو کھانے کی
قد عیب علی شره الاکل شدید حرص اور شراب پینے کا الزام لگایا گیا اور
و شرب الصهباء۔وقد ثبت من انجیل سے بھی ثابت ہے کہ اس نے بد کا رعورت
الانجيل انه آوى عنده بغية کو اپنے پاس پناہ دی اور وہ زانیہ، فاسقہ اور
و كانت زانية و فاسقة وشقية۔بدبخت تھی اور وہ اُجلے کپڑوں میں ملبوس
وكانت امرأة شابة في ثياب خوش شکل جوان عورت تھی ، پس وہ نہ تو اس سے
نظيفة۔مع صورة لطيفة۔فما دُور گیا اور نہ ہی وہاں سے اُٹھا اور نہ ہی اس
انصرف عنها وما قام۔وما سے اعراض کیا اور نہ ہی ملامت کی۔بلکہ اس
اعرض عنها وما الام بل سے مانوس ہوا اور محبت کا اظہار خوش کلامی سے
استأنس بها و آنس بطیب کیا حتی کہ اس نے بے شرمی دکھائی اور اس
الكلام۔حتى جلعت و مسحت (یسوع) کے سر پر اپنا عطر ملا جو اس ( عورت )
على راسه من عطرها التي كان کی حرام کی کمائی کا تھا اور اسی طرح وہ (یسوع)
قد كسب من الحرام۔و ایک اور بد کار عورت کے پاس گیا اور اس سے
كذالك اقبل على بغية اخرى بات چیت کی اور اس ( بد کار عورت ) نے (۱۹)
وكلّمها۔وسئلت وعلمها و سوال کئے اور اس (یسوع ) نے اسے علم سکھایا
هذه حركات لا يستحسنها تقی اور یہ ایسی حرکات ہیں کہ کوئی متقی اسے پسند نہیں
فما الجواب ان اعترض شقی کرتا پس اگر کوئی بد بخت اعتراض کرے تو اس
ولا شك ان النکاح على وجه کا کیا جواب ہے اور کوئی شک نہیں کہ حلال
الحلال خير من تلك الافعال طریق پر نکاح کرنا ایسی حرکتوں سے بہتر ہے اور

و من كان كيسوع شابا طریرا جو کوئی یسوع جیسا نو خیز کنوارہ جوان ہو جو شادی
اغرب مفتقرا الى الازدواج کا سخت محتاج ہو پس اس میں کیا شبہ ہے کہ اس
فاى شبهة لا تفجأ القلب عند طرح کے اختلاط میسر آنے سے دل نہیں بہکے
☆
رؤية هذا الامتزاج فمن كان گا۔پس جو کوئی اعتراض کے لئے کمر بستہ ہو
شمر عن ذراعيه لاعتراض و اور بے قراری کی حالت میں بے حیائی کا جامہ
لبس الصفاقة لارتكاض اوڑھ لے پس اسے چاہیے کہ اس عیب چینی کا
فليحسر عن ساعده لهذه مقابلہ کرنے کے لئے خود کو تیار کرے۔کیونکہ یہ
الزراية۔فانها احق و اوجب عند اعتراض اہل تقویٰ اور دانشمندوں کے نزدیک
اهل التقوى والدراية حق اور واجب ہے پس جہاں تک ہمارا تعلق
و اما نحن فصبرنا علی اقوالھم ہے ہم نے ان کے اقوال پر صبر کیا اور ان کے
وثبتنا قلوبنا تحت اثقالهم لتعلم بوجھوں تلے اپنے دلوں کو ثابت قدم رکھا تا کہ
الدولة أنا لسنا بمستشيطين حکومت جان لے کہ ہم غضبناک اور مشتعل
مشتعلين۔ولا نبغى الفساد ہونے والوں میں سے نہیں ہیں اور ہم مفسدوں
کے مقابلہ پر فساد نہیں کرنا چاہتے۔ولا ننسى احسان هذه اور ہم اس حکومت کا احسان نہیں بھولتے
الحكومة۔فانها عصم اموالنا کیونکہ اس نے ہمارے اموال ، عزتوں
و اعراضنا ودماءنا من ایدی اور ہمارے خون کو ظالم گروہ کی دسترس سے
الفئة الظالمة۔فالان تحت ظلها بچایا پس اب ہم اس کے سائے تلے آسودہ
بالمفسدين۔نعيش بخفض و راحة ولا نرد حالی اور راحت سے رہتے ہیں اور ہمیں
حملا یہ وہ باتیں ہیں جو ہم نے الزامی جواب
هذا ما كتبنا من الاناجيل على سبيل کے طور پر ا نا جیل سے لکھ دی ہیں اور یقیناً ہم
الالزام و انا نكرم المسيح و نعلم انه كان مسیح کی عزت کرتے ہیں اور جانتے ہیں کہ وہ
متقی تھا اور انبیا ء کرام میں سے تھا۔منہ
تقيا و من الانبياء الكرام۔منه

مورد غرامة من غير جريمة بغير جرم کے چٹی نہیں پڑتی اور بغیر نا فرمانی کے
ولانــحـل دار ذلة من ہم ذلّت کے گھر میں نہیں اتر تے بلکہ ہم ہر
غير معصية۔بل نامن كل تهمة تہمت اور آفت سے امن میں ہیں اور ہم تمام
و آفة و نكفى غوائل فجرة بدکاروں اور کافروں کے مفاسد سے بچائے
وكفرة۔فكيف نكفر نعم جاتے ہیں پس ہم کس طرح نعمتیں دینے والوں
المنعمين۔و کنا نمشی کا قزل کی نعمت کا انکار کریں اور ہم ان ایام سے پہلے
قبل هذه الايام۔وما كان لنا لنگڑے کی سی چال چلا کرتے تھے اور ہمارے لئے
ان نتكلم بشيء فى دعوة ممکن نہ تھا کہ ہم دین خیر الانام صلی اللہ علیہ وسلم (۲۰)
دين خير الانام۔وكان زمان کی تبلیغ کے لئے کوئی بات کر سکیں۔اور سکھوں
الخالصة زمان الذلة والمصيبة کا زمانہ ذلت اور مصیبت کا زمانہ تھا جس میں
صغر فيه الشرفاء۔واسادت شرفاء کی تحقیر کی گئی اور لونڈیوں نے سرداروں
الآمـاء۔وصبت علينا مصائب کو جنم دیا اور ہم پر ایسے مظالم ڈھائے گئے کہ
ينشق الـقـلـم بذكرها قلم ان کے ذکر سے ٹوٹ جاتا ہے اور ہم اپنے
و خرجنا من اوطاننا باکین وطنوں سے روتے ہوئے نکلے پس اس حکومت
قلب امرنا بهذه الدولة کی وجہ سے ہمارا معاملہ تنگی سے آسودگی اور
من بؤس الى رخاء۔و من تیز وتند ہوا سے نرم رفتار ہوا میں بدل
زغرع الى رخاء۔وفتح لنا گیا۔اور ہمارے لئے اس کی عنایات سے
بعناياتها باب الفرج و اوتینا کشادگی کا دروازہ کھولا گیا اور ہمیں قید و بند
الحرية بعد الاسر والعرج کے بعد آزادی دی گئی۔اور ہم مالدار اور
وصرنا متنعمين مرموق الرخاء رشک سے دیکھے جانے والے ہو گئے بعد
بعدما كنا فی انواع البلاء اس کے کہ ہم مختلف مصیبتوں میں مبتلا تھے
ورأينالنا هذه الدولة كريف اور ہم نے اس حکومت کو اپنے لئے قحط

بعد الامـحـال۔او كصحة بعد کے بعد شادابی یا بیماری کے بعد تندرستی کی
الاعتلال۔فلاجل تلک المنن طرح پایا۔پس ان احسانات اور نعماء اور
والآلاء والاحسانات۔وجب مہربانیوں کی وجہ سے اس (حکومت) کا
شكرها بصدق الطوية و اخلاص صدق دل اور خلوص نیت سے شکریہ ادا کرنا
النيات۔فندعوا لها بألسنة صادقة واجب ہو گیا۔پس ہم اس حکومت کے لئے
وقلوب صافية۔وندعو الله زبانوں اور صاف دلوں سے دعا کرتے
ان يجعل لهذه الملكة القيصرة ہیں اور اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ اس
عاقبة الخير۔ويحفظها من انواع ملكه قيصره (ہند) کا انجام بخیر کرے اور اسے
الغُمّة والضير۔ويصدف عنها مختلف قسم کے غموں اور نقصانات سے محفوظ
المكاره والأفات۔و يجعل لها رکھے اور اس سے مکروہات اور آفات کو دور
حظا من التعرف اليه بالفضل کرے اور فضل اور عنایات سے اسے اپنی
والعنايات۔انه يفعل ما يشاء معرفت نصیب فرمائے۔یقیناً وہ جو چاہتا ہے
و انه ارحم الراحمين۔وہی کرتا ہے اور وہ ارحم الراحمین ہے۔فلما رأينا هذه المنن من هذه پس جب ہم نے اس حکومت کی طرف سے یہ
الدولة۔والفينا اراداتها مبنية احسانات دیکھے اور ہم نے اس کے ارادوں کو
على حسن النية۔فهمنا انه لا نیک نیتی پر مبنی پایا تو ہم نے جان لیا کہ یہ مناسب
ينبغي ان نـوذيها في قومها بعد بات نہیں کہ ہم اس حکومت کو اس احسان کے بعد
هذه الصنيعة۔ولا يجوزان اس کی قوم کے بارے میں ایذا دیں اور یہ جائز
نطلب منها ما ينصبها لبعض نہیں کہ ہم اس (حکومت) سے بعض مصالح
مصالح السلطنة۔بل الواجب ان سلطنت کے خلاف مطالبہ کریں۔بلکہ واجب یہ
نجادل القسيسين بالحكمة ہے کہ ہم پادریوں سے حکمت اور موعظہ حسنہ کے
والموعظة الحسنة و ندفع ساتھ بحث کریں اور ہم اس سے دفاع کریں

التي هي احسن و نترک جو بہترین ہوا اور ہم حکومت سے فریا درسی کو ترک
الترافع الى الحكومة۔هذا و کردیں۔یہ تو ہوا اور ہم جانتے ہیں کہ
نعلم ان قذف قسیسین پادریوں کی بہتان تراشی اپنی انتہا کو پہنچ گئی ہے
قد بلغ مداه و جرحت اور اُس کی چھریوں نے ہمارے دلوں کو مجروح
قلوبنا مداه۔وانهم وثبوا کر دیا ہے۔اور انہوں نے ہماری عوام پر ایسے
على عامتنا وثبة الذئب على حملہ کیا جیسے بھیڑیا بھیڑ کے بچے پر حملہ کرتا ہے
الخروف و نزوانزو النمر اور انہوں نے دھاری دار چیتے کی طرح تیزی
المجوف فسقی کثیر من سے حملہ کیا۔پس ان کے ہاتھوں سے کثیر تعداد
ايديهم كاس الحتوف۔وبلغوا نے موت کا پیالہ پیا اور انہوں نے اپنے دجل
بدجلهم ماليس يبلغ سے وہ کام کر دکھایا جو تلواروں سے نہیں کیا جا
بالسيوف۔وتراء وا من كل سکتا اور دکھایا کہ وہ ہر بلندی کو پھلانگنے والے
حدب ناسلین و قد اتتكم من ہیں اور یقیناً تمہارے پاس ایسی خبریں آ چکی
اخبار فلا حاجة الى اظهار ہیں جن کے اظہار کی ضرورت نہیں۔اور تم غم
ولا تغتموا و لا تحزنوا و اربؤا نہ کرو اور دلگیر مت ہوا ور صبر کرتے ہوئے اللہ
ایام الله صابرين۔کے ایام کی توقع کرو۔والامر الذى حدث الآن اور وہ معاملہ جو اب ہوا ہے اور جس نے دلوں
واضجر القلوب۔وجدّد کو بے قرار کر دیا ہے اور دُکھوں کو تازہ کر دیا ہے اور
الكروب و عظم الخطوب بات بڑھ گئی اور پھیل گئی اور اس امر نے جنگ کی
وانتشر وا وقد الحروب و کبر آگ بھڑکا دی ہے اور وہ (معاملہ ) بہت بڑا ہو گیا
و اعضل۔و دق و اشکل و ہے اور پیچیدہ ہو گیا اور بہت دقیق اور مشکل ہو گیا
خوف بتهاويله و هول۔فهو ہے اور اس نے اپنی ہولنا کی سے ڈرایا اور خوفزدہ کیا
رسالة امهات المؤمنين۔وقد ہے پس وہ رسالہ امہات المومنین ہے جس کی وجہ

ــامـــت الـقـيـامة منها في سے مسلمانوں میں قیامت برپا ہوگئی ہے اور ہر
المسلمين۔وكل من رأی ایک جس نے یہ رسالہ دیکھا اس نے اس کے
هذه الرسالة فلعن مؤلّفه مؤلف پر لعنت بھیجی کیونکہ اس نے اس رسالے
بما جمع السب و الضلالة میں سب و شتم اور گمراہی جمع کر دی ہے۔اور اس
وهو زايـل الـوطـن والـمـقـام۔نے وطن اور جگہ کو چھوڑا تا کہ حکام سے امن میں
لكي يامن الحكام۔فاختار رہے اور اس نے راہِ فرار اختیار کی تاکہ اسے
المفر۔لئلا يسحب ويُجر مقدمات میں ) گھسیٹا اور کھینچا نہ جائے اب تو
وبقى منه عذرة كلماته اس سے محض اس کے کلمات کی پلیدی، باتوں کی
ونتن ملفوظاته۔وأغلوطة بدبُو اعتراضات کے مغالطے باقی رہ گئے ہیں۔اعتراضاته۔فنترک قذفه پس ہم اس کی بہتان تراشی ، اس کی بدگوئی اور
وبذاءه و نجاسة كلماته۔کلمات کی نجاست کو چھوڑتے ہیں اور ہم اسے
ونفوّضه الى الله ويوم اللہ تعالیٰ اور یوم مکافات کے سپر د کرتے ہیں۔مكافاته۔و اما ما افترى من پس جو افتراء اس نے ایسے شبہات کے نتیجے میں
شبهاته التي تولدت من حمقه کیا ہے جو اس کی حماقت اور کج خیالی کی وجہ سے
و زیغ خیالاته فذالک امر پیدا ہوئے ہیں۔وہ ایسا امر ہے کہ اس کا ہر
وجب ازالته بجميع جهاته۔جہت سے ازالہ ضروری ہے اور حق ایسی چیز ہے
و ان الحق شيء لا يمكن احدا کہ کسی کے لئے اس سے آگے بڑھنا یا پیچھے رہنا
التقدم عنه ولا التأخر۔ثم غيرة ممكن نہیں پھر اسلام کی غیرت ہر حیا دار اور تذبر
الاسلام فرض مؤكد لمن كان کرنے والے پر فرض عین ہے کیونکہ یقیناً
له الحياء والتدبّر۔فان المؤلّف مؤلف نے جسارت کی ، دین اسلام کی بے حرمتی
اجترء و هتک حرم الدین کی ، اور اس نے حملہ کیا اور مقابلہ کے لئے
وصال و بارز فبارزوا کاسد من سامنے آیا۔پس تم بھی شیر کی طرح مقابلہ کے

العرين۔وقد حان ان يكون لئے کچھار سے نکلو اور یقیناً وہ وقت آ گیا ہے کہ
رجالكم كقسورة و نساء كم تمہارے مرد شیروں کی طرح ہوں اور تمہاری
كلبوة۔وابناء كم كأشبال عورتیں شیر نیوں کی مانند اور تمہارے بیٹے شیر
واعـداء كـم کسخال۔فاتقوا کے بچوں کی مانند اور تمہارے دشمن بکروٹوں کی
الله وعليه توكلوا ان کنتم طرح ہوں پس اللہ کا تقویٰ اختیار کرو اور اسی
پر تو کل کر وا گر تم مومن ہو۔مؤمنين۔و قد سبق منا الذكر بان القوم اور ہماری طرف سے پہلے ذکر گزر چکا ہے
تفرقوا فی امر کتابه۔فبعضهم که (ہماری) قوم اس کی کتاب کے بارے
استحسنوا التوجه الى جوابه۔میں مختلف الآراء تھی۔پس ان میں سے بعض
واستهجنوا ان يرفع الشكوى نے اس کے جواب دینے کی طرف توجہ دینے
الى السلطنة۔فانها من امارات کو اچھا جانا اور انہوں نے اس بات کو بُرا سمجھا
العجز والمسكنة۔و فيه شئ کہ اس شکوہ کو حکومت تک پہنچایا جائے کیونکہ ۲۳
يخالف التأدب بالدولة العالية۔یہ عاجزی اور بے بسی کی علامات میں سے ہے
و قالوا ان الترافع ليس من اور اس میں ایسی چیز ہے جو حکومتِ عالیہ کے
المصلحة۔فلا تسعوا الى حكام ادب کے خلاف ہے۔اور انہوں نے کہا کہ
الدولة۔ولا تقصدوا سيئة ميموريل بھیجنا خلاف مصلحت ہے۔پس تم
بانواع الحيلة۔بل اصبروا و حكام سلطنت کی طرف نہ بھاگو اور مختلف
غيضوا دموعكم المنهلات بہانوں سے بُرائی کا ارادہ نہ کرو بلکہ صبر کرو
ولاتذكروا ما قيل من اور اپنے بہتے ہوئے آنسوؤں کو پونچھ لو اور
ا
الجهلات۔وادفعوا بالتی جو جاہلانہ باتیں کی گئی ہیں ان کو یاد نہ کرو اور
هی احسن و انسب بشان ایسی چیز سے دفاع کرو جو اچھی ہوا اور شرفاء کی
الشرفاء۔ولا تسعوا الى قدر و منزلت کے عین مطابق ہو اور تم عدالتوں

المحاكمات بالصراخ والبكاء میں چیختے چلاتے اور روتے ہوئے نہ جاؤ اور
وان لنا كل يوم غلبة یقیناً ہمارے لئے ہر روز دلائل قاطعہ کے ساتھ
بالادلة القاطعة وسطوة غلبہ ہے اور براہین یقینیہ کے ساتھ سرتوڑ حملہ
دامغة بالبراهين اليقينية ہے۔پس ہمارا دین عقلمندوں کے نزدیک حقیر
فلا يحتقر ديننا عند العقلاء۔نہیں اور نہ ہی بیوقوفوں کے تحقیر کرنے سے حقیر
ولا يحقر بتحقير السفهاء۔ہوتا ہے۔پس نوحہ کرنے والیوں کی طرح
فالرجوع الى الحكومة حکومت کی طرف رجوع کرنا ایسا معاملہ ہے کہ
كالنائحات۔امر لا يعدّه غيور غیرت مندوں کے نزدیک مستحسن نہیں اور یہ
من المستحسنات۔وليس | ایک ہی دشمن نہیں کہ اس کی سزا کے بعد ہم آرام
هذا العدو بواحد فنستريح پائیں بلکہ ہم اس جیسے بہت سے ( دشمن ) دیکھتے
بعد نکاله بل نرى كثيرًا ہیں جن کی باتیں اس کی باتوں جیسی ہیں اور پیمانہ
من امثاله۔لهم اقوال کاقواله بھی اس کے پیمانے جیسا ہے۔اس ملک کے
و مكال كمثل مكاله۔و لم يبق شہروں میں سے کوئی شہر اور علاقہ باقی نہیں رہا
بلدة ولا مدينة من مدائن هذه جہاں انہوں نے ڈیرہ نہ ڈالا ہو اور اُس سرزمین
البلاد الانزلوا بها و تخيّموا میں فساد کرنے کے لئے خیمہ زن نہ ہوئے
للفساد في الارضين وكانوا ہوں۔اور وہ اپنے پہلے زمانوں میں زاہدانہ
في اول زمنهم يتزهدون زندگی بسر کیا کرتے تھے اور موحدانہ عقائد رکھتے
ويوحدون و یروضون انفسهم تھے اور خود بھی ریاضت کرتے تھے اور دوسروں کو
و يراوضون۔ويكفون الالسن بھی ریاضت کروایا کرتے تھے اور اپنی زبانوں کو
(۲۴) ولايهـذون۔ثم خلفوا من روکتے تھے اور یاوہ گوئی نہ کرتے تھے پھر ان کے
بعدهم خلف عدلوا عن بعد ان کے نااہل جانشین آئے اور وہ اس عادت
تلك الخصلة۔ورفضوا سے ہٹ گئے اور انہوں نے دین کے احکام کا

وصايا الملة وهجوا الاتقياء انکار کر دیا اور انہوں نے متقی اور برگزیدہ
والاصفياء وتركوا الصلوۃ لوگوں کی ہجو کی اور انہوں نے نماز ترک کی
واكلوا الخنزیر و شربوا اور سور کھایا ،شراب پی اور اپنے جیسے
الخمر وعبدوا انسانا كمثلهم محتاج آدمی کی عبادت کی۔اور خیر العباد
الفقير۔وسبق بعضهم على صلى اللہ علیہ وسلم کو گالیاں دینے میں ان
البعض في سبّ خير العباد۔میں سے بعض بعض پر سبقت لے گئے اور
وقذفوا عرض خير البرية انہوں نے دشمنی سے خیر البریہ صلی اللہ علیہ و
بالعناد۔ألفوا كتبا مشتملة سلم کی عزت پر بہتان تراشی کی۔انہوں نے
على السب والشتم والمكاوحة سب و شتم اور دُشنام دہی اور بے حیائی اور
والقحة ممزوجة بانواع مختلف قسم کے گند پر مشتمل اور بہت سے
العذرة مع دجل کثیر لاغلاط دھو کہ پر مبنی کتا بیں لکھیں تا کہ عام لوگوں کو
العامة۔وبلغ عدد بذاء هم مغالطہ میں ڈالیں اور ان کی بدزبانی کی
الى حد لا يعلمه الاحضرة تعداد اس حد تک پہنچ گئی کہ اسے صرف
العزة۔فانظروا كيف يعضل حضرت باری تعالی ہی جانتا ہے۔پس تم
الأمر عند الاستغاثاة ويلزم دیکھو کہ مقدمہ بازی کے وقت معاملہ کس
ان نعدو كل يوم الى قدر پیچیدہ ہو جاتا ہے اور ضروری ہو جاتا
المحاكمات۔و ان هي الا من ہے کہ ہم ہر روز فیصلوں کے لئے عدالتوں کی
المحالات۔هذه دلائل هذه طرف دوڑیں تو یقیناً یہ محالات میں سے
الفرقة والآخرون يؤثرون ہے۔یہ اس گروہ کے دلائل ہیں اور دوسرے
طرق الاستغاثة۔ولكنا مقدمہ بازی کے راستوں کو ترجیح دیتے ہیں
لا نرى عندهم شيئًا من لیکن ہم اُن کے پاس اس مصلحت کے متعلق
الادلة على تلك المصلحة۔کوئی دلائل نہیں دیکھتے یہ تو محض عام معمولی

آج 10 میں سے 10 باقی