آغاز مع اردو ترجمعہ

ترغیب المؤمنین فی اعلاء کلمة الدین, حصہ 2

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

ونکسر اقلامهم۔ونجعل قلموں کو توڑیں اور ان کی باتوں کو چبانے والوں
كلمهم مضغة للماضغين۔کے لئے تر نوالہ بنا دیں اور اگر ہم نے ایسا نہ کیا تو
وان لم نفعل هذا فما فعلنا شيئًا گویا ہم نے دین کی خدمت کے لئے کچھ بھی نہ
في خدمة الدين۔وما عرفنا کیا اور نہ ہی ہم نے سب سے بہترین محسن خدا
صنيعة الله خير المحسنين۔کے احسان کو پہچانا اور نہ ہی ہم نے شکر ادا کیا
وماشكرنا بل انفدنا الوقت بلکہ ہم نے غفلت میں زندگی گزار دی۔یقیناً
غافلين فان الله وهب لنا اللہ تعالیٰ نے ہمیں ان معاملات کے لئے مکمل
حريةً تامّةً لهذه الامور لنحق آزادی دی ہے تا کہ ہم حق کو ثابت کریں اور
الحق و نبطل ما صنع اهل الزور۔جو جھوٹوں نے باتیں بنائی ہیں ، انہیں ہم باطل
فلولم نمتع بهذه الحريّة۔فما کریں پس اگر ہم نے اس آزادی سے فائدہ
شکرنا نعم الله ذی الجود نہ اُٹھایا تو ہم نے فیاض اور سخی اللہ کی نعمتوں
والموهبة۔ومــا كـنــامـن
وما كنامن کا شکر ادا نہ کیا اور نہ ہی ہم شکر گزاروں
الشاكرين۔الم تروا کیف میں سے ہوئے کیا تم نے دیکھا نہیں کہ ہم کس
نعيش احرارا تحت ظل هذه طرح آزادی سے اس حکومت کے زیر سایہ
السلطنة۔و كيف خُيّرنا فی رہتے ہیں۔اور کس طرح ہمیں ہمارے دین
ديننا و اوتينا حرية فى مباحث کے معاملے میں اختیار دیا گیا ہے اور ہمیں ملتِ
الملة الاسلامية۔وأخرجنا اسلامیہ کے مباحثات میں آزادی دی گئی ہے
من حبس كنا فيها في عهد اور ہمیں اس قید سے نکالا گیا ہے جس میں ہم
دولة الخالصة۔وفُوّضنا الى سکھوں کی حکومت کے زمانہ میں تھے اور ہمیں
قوم راحمين۔و ان حكامنا رحم کرنے والی قوم کے سپرد کیا گیا اور یقیناً
لا يمنعوننا من المناظرات ہمارے حکام ہمیں مناظرات اور مباحثات
والمباحثات۔ولا يكفئوننا سے منع نہیں کرتے اور اگر بحث نرم پیرائے

ان كان البحث فی حُلل میں اور اچھی نیت سے ہو تو وہ ہمیں نہیں روکتے
الرفق وبصحة النیات اور وہ تعصب کی بناء پر ظلم نہیں کرتے۔پس اس
ولا يحيفون متعصبین وجہ سے ہم ان کی حکومت کو عالی شان پاتے ہیں
فلاجل ذالک نستسنی اور ان کی نصرت کی بارش کو بکثرت پاتے ہیں۔دولتهم و نستغزر ديمة پس ہم ان کو ان کے مذہب کے رڈ اور ان کی
نصرتهم۔فانا لا نری تلهب ملت پر نکتہ چینی کے وقت اشتعال انگیزی میں
جذوتهم عند ردّ مذهبهم۔نہیں دیکھتے۔یہی وہ امر ہے جس نے دلوں کو
وازراء ملتهم۔وهذا هو الذى ان كى محبت کی طرف کھینچ لیا ہے اور طبائع کو ان
جذب القلوب الى محبتهم۔کی اطاعت کی طرف مائل کیا ہے۔اور ان کو
و امال الطبائع الى طاعتهم مسلمان بادشاہوں کی طرح ہمارا محبوب بنا دیا۔و احبهم الينا كالسّلاطین اور یہ وہ قوم ہے جس نے ہمیں اپنے احسان
المسلمين وانهم قوم قد کے زور سے اسیر کر لیا ہے نہ کہ اپنی حکومت کی
اسرونا بمنتهم۔لا بسلاسل زنجیروں سے ،اور انہوں نے ہمیں اپنی نعمتوں
حكومتهم۔وقيدونا بایـادی کے احسانات سے قید کر لیا ہے نہ کہ اپنے زورِ
نعمتهم۔لا بایدی سطوتهم۔بازو سے۔پس اللہ کی قسم ان کی شکر گزاری اور
فوالله قد وجب شکر ہم ان کی نیکی کا شکر ادا کرنا واجب ہو گیا ہے اور
و شکر مبرتهم۔والذين وہ لوگ جو سلطنت برطانیہ کی شکر گزاری سے
يمنعون من شكر الدولة منع کرتے ہیں اور یہ مشہور کرتے ہیں کہ
البرطانية و ينددون بانه من (شکریہ کرنا ) یہ شریعت (اسلام) کی مناہی
مناهي الملة۔فقد جاءوا میں سے ہے پس یقیناً انہوں نے ظلم اور جھوٹ
بظلم و زور و توردوا موردا کا ارتکاب کیا اور ایسا مسلک اختیار کیا جو
ليس بماثور۔ايحسبونهم کی حدیث سے ثابت نہیں۔کیا وہ ان

ظالمين۔حاش لله و كلا (حکومت برطانیہ ) کو ظالم سمجھتے ہیں؟ بخدا ہرگز
بل جلّ معروفهم و جلی نہیں بلکہ ان کے احسانات تو بہت عظیم اور
انظروا الى بلادنا و اهلها روشن ہیں تم ہمارے علاقوں اور ان میں رہنے
المخصبين من القانطين والے آسودہ حال لوگوں کو دیکھو خواہ وہ یہاں
والمتغربين۔انظروا ما ایمن کے رہنے والے ہوں یا باہر سے منتقل ہوئے
هذا السواد وما ابهج هذه ہوں اور دیکھو کہ کتنے ہی مبارک ہیں یہاں
البلاد۔عمرت مساجدنا بعد کے عوام اور کتنے ہی دلکش ہیں یہ علاقے۔تخريبها ، وأحييت سنننا بعد ہماری مسجد میں ویرانی کے بعد آباد ہو گئیں۔اور
تتبيبها۔و أنيرت مآذننا بعد ہمارے دینی شعائر تباہی کے بعد زندہ کر دئیے
اظلامها۔و رفعت مناورها گئے۔ہمارے اذان دینے کے مینار تاریکی کے
بعد اعدامها۔ورأينا النهار بعد روشن کئے گئے۔اور ہماری مساجد کے منار
بعد الليلة الليلاء۔ووصلنا منہدم ہونے کے بعد دوبارہ بلند کئے گئے اور ہم
الانهار بعد فقدان الماء۔نے شدید تاریک رات کے بعد دن دیکھا اور
وفتح الجوامع و المساجد ہم پانی کے فقدان کے بعد نہروں تک جا پہنچے
لذكر الله الوحيد و علاصیت اور اللہ وحید کے ذکر کے لئے جامع اور عام
التوحيد۔وترجينا بعد مساجد کھول دی گئیں اور توحید کا نعرہ بلند ہوا اور
تمادى الايام۔ان يزيح ہمیں کافی دنوں کے بعد امید پیدا ہوئی کہ وعظ
سموم الكفر تریاق وعظ اسلام کا تریاق کفر کے زہروں کو ختم کر دے گا
الاسلام وحفظنا من شر اور ہر بلائے ناگہانی کے شر سے ہم محفوظ ہو گئے
كل مفاجی۔وعُدنا من اور ہم بے وطنی کے صحرا سے اپنے گھر لوٹ آئے ۱۲ کی
تيه الغربة الى معاج اور شادابی کا پانی ہمارے درخت وجود تک
واقترب ماء النضارة من پہنچا اور قریب تھا کہ وہ ہمارے آنگنوں میں

سرحتنا۔وكاد يحل بمنبتنا اُترے اور ہم امن پانے والے ہو گئے
و اصبحنا آمنين حتى الفینا یہاں تک کہ ہم نے ہر اس شخص کو جس نے عناد
كل من الـوى عنقه من العناد کی بناء پر روگردانی کی سچا دوست اور محبت
کالا صادق و اهل الوداد کرنے والوں کی مانند پایا۔اور سانپ صفت
و تبدى الاساود کاعوان دشمن مصیبت کے وقت ہمدرد مددگاروں کی طرح
الناد۔وقلب عُجرنا و بُجرنا ہو گئے۔ہمارے ظاہر و باطن کو بدل کر اصلاح
و نقل الى الصلاح والسداد۔اور راستی کی طرف منتقل کر دیا گیا اور ہم شدید قحط
ونَضَرُنا بدولة جاءت سالی کے وقت موسم بہار کی پہلی بارش کی مانند اس
كعهاد۔عند سنة جماد۔حکومت کے آنے سے تروتازہ ہو گئے پس اس
فرأت هذه الدولة دخيلة حکومت نے ہمارے اندرونی معاملات کو دیکھا اور
امرنا۔و اطلعت علی ذوبنا ہماری لاغری اور ہماری کمزوری پر اطلاع پائی تو اس
وضمرنا فآوتنا و رحمتنا۔(حکومت) نے ہمیں پناہ دی اور ہم پر رحم کیا۔و واستنا و تفقدتنا۔حتى عاد ہماری غمخواری کی اور ہمارا خیال رکھا یہاں تک کہ
امرنا الی نعیم بعد عذاب درد ناک عذاب کے بعد ہم آسودہ حال ہو گئے۔اليم۔فالأن نرقد الليل ملاً پس اب ہم رات کو پرسکون نیند سوتے ہیں اس حال
اجفاننا ولا نخس ولا وخز میں کہ ہمارے جسموں کو کوئی چیز نہ بے سکون کرتی
لابداننا۔تغرد في بساتيننا ہے نہ تکلیف دیتی ہے۔ہمارے باغات میں
بلابل التهاني و النعماء۔اخلاص کے عظیم درخت پر جھولتے ہوئے بلبلیں
مايسة على دوحة الصفاء خوشی اور تنعیم سے چہچہاتی ہیں۔بعد اس کے
بعدما كنانُصدم من انواع کہ ہم طرح طرح کی مصیبتوں میں مبتلا تھے۔پس
البلاء۔فانصفوا اليس بواجب تم انصاف کرو کہ یہ واجب نہیں کہ ہم ایسی حکومت
ان نشكر دولة جعلها الله کا شکریہ ادا کریں جسے اللہ تعالیٰ نے ان

سببًا لهذه الانعامات۔و اخرجنا انعامات کا وسیلہ بنایا ہے اور ہمیں اس (حکومت)
بيديها من سجن البليات اليس کے ہاتھوں مصائب کے زندان سے نکالا ہے کیا یہ
بحق ان نرفع لها اكف الضراعة واجب نہیں کہ ہم تضرع اور ابتہال سے اس
والابتهال۔ونحسن اليها بالدعاء (گورنمنٹ) کی خاطر ہاتھ اُٹھائیں اور دعا کے
كما احسنت الينا بالنوال۔فان ذریعہ اس پر احسان کریں جس طرح اس نے ہم پر
لنابها قلوبًا طافحة سرورًا و اپنی نوازشات سے احسان کیا ہے پس اس کی وجہ
وجوها متهللة و مستبشرة سے ہمارے دل خوشی سے معمور ہیں اور چہرے (۱۳)
حبورا۔و أَيَّامًا ملئت امنا و دمک رہے ہیں اور خوش و خرم ہیں اور دن امن اور
حرية۔وليالي ضمخت راحة و آزادی سے لبریز ہو گئے ہیں، اور راتیں آرام اور
لهنيةً۔و ترای منازل مزدانة خوش حالی کے عطر سے ممسوح ہیں، اور تو گھروں کو
بابهج الزينة۔ولا خوف و لا فزع حسین ترین زینت کے سامانوں سے آراستہ دیکھتا
ولو مررنا على اسود العرينة ہے، اور کوئی خوف و ڈر نہیں خواہ ہم کچھاروں کے
ضربت خزى الفشل علی شیروں کے پاس سے گزریں۔ظالموں پر نامرادی
الظالمين۔وضاقت الارض علی کی رسوائی ڈالی گئی اور جھوٹی افواہیں پھیلانے
المرجفين المبطلين۔و نعيش والے جھوٹے لوگوں پر زمین تنگ ہوگئی ہے اور ہم
مستريحين آمنين۔فاتی ظلم كان آرام سے امن میں رہتے ہیں پس اس ظلم سے
اكبر من هذا الظلم ان لا نشكر بڑھ کر اور کیا ظلم ہوسکتا ہے کہ ہم اس محسن حکومت کا
هذه الدولة المحسنة ونضمر شكر ادانہ کریں اور ہم کینہ اور شر اور بغاوت (دل
الحقد والشر والبغاوة۔أهذا میں چھپائے رکھیں۔کیا یہ نیکی ہے؟ نہیں بلکہ
صلاح بل فسق ان کنتم عالمین فق ہے اگر تم جانتے ہو۔پس ہلاکت ہے ان
فويل للذين يبغون الفساد لوگوں کے لئے جو فساد چاہتے ہیں اور دل میں عناد
ويضمرون العناد والله لا يحب رکھتے ہیں اور اللہ فساد کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔۳۹۱

المفسدين۔انهم قوم ذهلوا یہ وہ قوم ہیں جنہوں نے نعماء کو دیکھ کر شکر کے
آداب الشكر عند رؤية آداب کو بھلا دیا اور جن امور شریعت کی
النعمة۔وانساهم الشيطان طرف ان کو توجہ دلائی گئی تھی۔وہ شیطان نے
كلّ ما نُدِب عليه من امور انہیں بھلا دیئے اور انہوں نے بہت بُرا کام
الشريعة۔وجاء وشيئا ادا کیا اور میانہ روی سے بہت دُور ہٹ گئے اور
وجازوا عن القصد جدا۔ان میں صرف جاہلیت کی غیرت اور سرکش
ومابقى فيهم الا حمية نفس کا جوش باقی رہ گیا۔اور وہ اس شخص کی
الجاهلية۔وفورة النفس طرح نہیں چلتے جو خشیت اختیار کرتا ہے اور
الابية۔ولا يمشون كالذي عاجزی سے چلتا ہے۔اور وہ لاف زنی کو
خشی و دلف۔ولا يخلعون ترک نہیں کرتے اور وہ اس حال کو یاد نہیں
الصلف۔ولا يذكرون کرتے جو بد دیانت سکھوں کے زمانے میں
ما سلف في زمن خالصة گزرا ہے کیا وہ نہیں جانتے کہ شکریہ کے مستحق
مغشوشين الم يعلموا ان لوگوں کا شکر ادا کرنا قرآن مجید کے تاکیدی
الشكر لاهله من وصايا احکام میں سے ہے اور احسان کرنے والے
القرآن و اکرام المحسن کی عزت کرنا ایسی بات ہے جس کو رحمن خدا
مما نطق به کتاب الرحمن کی کتاب نے بیان فرمایا ہے یقیناً اللہ تعالیٰ
و ان الدولة البرطانية قد نے حکومت برطانیہ کو ہمارے تمام امور کا
(۱۳) جعلها الله مـوابـذة حلنا فیصلہ کرنے والی اور ہمارے سوتے اور
وعقدنا و حفظاء يقظتنا جاگتے میں ہماری حفاظت کرنے والی
ورقدنا۔و انا وصلنابهم بنایا ہے اور یقیناً ہم نے اُن کے ذریعے
الى المرادات المستعذبة خوش کن مرادوں تک رسائی پائی۔اور ہم نے
ونجونا من الآفات المخوفة۔بہت سی خوفناک آفات سے نجات پائی ہے۔۳۹۲

فكيف لا نشكر لهم و نعلم پس کیسے ہم ان کا شکر یہ ادا نہ کریں حالانکہ ہم
انهم احسنوا الينا۔و كيف جانتے ہیں کہ انہوں نے ہم پر احسان کیا ہے۔اور
نفارقهم و ندرى انهم حرساء ہم کس طرح ان کو چھوڑ سکتے ہیں حالانکہ ہم
الله علينا والله يحب جانتے ہیں کہ وہ خدا تعالیٰ کی طرف سے ہمارے
المحسنين۔و كنا قبل ذالک نگہبان ہیں اور اللہ تعالیٰ احسان کرنے والوں کو
غُصِب منا قرانا و عقارنا پسند کرتا ہے اور اس سے پہلے ہمارے دیہات اور
و حرب دار قرانا و مقارنا مال و متاع ہم سے چھین لئے گئے اور ہمارے
و دسنا تحت انتياب النوب مہمان خانے اور نشست گاہ کو برباد کیا گیا اور ہمیں
وتوالى الكرب۔وصفرت کے درپے اور مسلسل مصیبتوں سے کچلا گیا اور ہم
راحتنا۔وفرغت ساحتنا۔تهیدست ہو گئے اور ہمارے صحن خالی ہو گئے
ى أخرجنا من املاک یہاں تک کہ ہمیں ہماری املاک اور زمینوں اور
و ارضين وقصور و بساتین محلات اور باغوں اور وطنوں سے غمزدہ اور کبیدہ خاطر
و اوطان مكتئبین مغتمین ہونے کی حالت میں نکالا گیا اور ہمیں چوپایوں کی
وطردنا كالعجماوات۔ووُطِئنا مانند دھتکارا گیا اور ہمیں بے جان چیزوں کی طرح
كالجمادات۔وسلكنا مسلک روندا گیا اور ہم سے غلاموں اور نوکروں کا سا سلوک
العبـاد والـغـلـمـان۔ولـحـقـنـا کیا گیا اور ہم بنی نوع انسان میں سے مرتبے کے
بالار ذلين منزلة من نوع لحاظ سے سب سے کم ترین لوگوں سے جاملے۔اور
الانسان۔وربما اتمنا بأخف بعض دفعہ ہم سے جانوروں کو ہلکا سا زخم لگنے اور ہمیں
جرح اصاب منا حیوانا۔کسی معمولی سی ٹہنی کاٹنے کے بدلہ میں مجرم ٹھہرایا
اوبما قطعنا اغصانا فقتلنا گیا پھر ہمیں قتل کیا گیا یا ہمیں مصلوب کیا گیا یا
او صلبنا او اجلئنا تارکین ہمیں وطنوں کو چھوڑنے اور غریب الوطنی اختیار
اوطانا و متغربين۔ثم رحمنا الله کرنے پر مجبور کیا گیا پھر اللہ نے ہم پر رحم فرمایا اور

واتى بالدولة البرطانية من دور دراز کے علاقوں سے حکومت برطانیہ کو لایا اور
دیار بعيدة وبلادنائية حكم اللہ ہی کے لئے ہے وہ اپنے بندوں کے لئے
وكان الامر لله يختار لعباده جسے چاہے چن لیتا ہے، وہ جسے چاہتا ہے
من يشاء۔يوتى الملک من یشاء بادشاہت دیتا ہے، اور جس سے چاہے بادشاہت
و ينزع الملك ممن يشاء وهو چھین لیتا ہے، اور وہ رحم کرنے والوں میں سے
۱۵ ارحم الراحمين۔انه دفع سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔اُس نے
الحكومة الى اهلها بعد خبال حکومت کو سکھوں کی تباہی کے بعد اس کی اہلیت
الخالصة۔ثم بدل تعبنا و نصبنا رکھنے والوں کے سپرد کر دیا پھر اس نے ہماری
بالنعمة والراحة۔و اورثنا ارضنا تھکان اور مشقت کو نعمت اور راحت سے بدل دیا،
مرة اخرى۔بعد ما أخرجنا اور ایک بار پھر ہمیں اپنی زمین کا وارث بنا دیا۔بعد
كاوابد الفلا۔ورجعنا الى اوطاننا اس کے کہ ہمیں جنگل کے جانوروں کی طرح نکال دیا
ســالميـن متسلمين۔وردّ الينا گیا تھا اور ہم اپنے وطنوں کی طرف صحیح سلامت لوٹ
قرانا و عقارنا وفضتنا و نضارنا آئے۔اور ہمیں ہمارے دیہات اور جاگیریں اور سیم و
الا ماشاء الله و سكنا في بيوتنا زرواپس لوٹا دیا گیا الا ماشاء اللہ، اور ہم اپنے گھروں میں
أمنين۔و انا ما تعلقنا باهداب امن سے رہنے لگے۔اور اس حکومت کی خصوصیات
هذه السلطنة۔الا بعد ما شاهدنا کے مشاہدہ کے بعد ہی ہم اس حکومت کے دامن سے
خصائص هذه الحكومة وامعنا وابستہ ہوئے اور ہم نے اس کی نعماء کوفراست سے
النظر في نعمها متوسمين بنظر غائر دیکھا اور بصیرت کے ساتھ ہم نے اس کی
وسرحنـا الطرف فی میسمها خوبیوں میں اپنی نگاہ دوڑائی تو دیکھا کہ یہی ہماری
متفرسين۔فاذا هي دواء كروبنا بے قراری کا علاج ہے اور ہماری مصیبتوں اور مشکلوں
ومداويـة نـوبـنـا و خطوبنا۔وبها کا مداوا کرنے والی ہے۔حالات بدل جانے کے
سيق اليـنــا الاموال۔بعد ما بعد جب چشمے خشک ہو گئے ( ذرائع معاش تباہ ہو گئے )

استحالت الحال۔وغار المنبع و اور اہل وعیال نے گریہ وزاری کی تو اسی حکومت کے
اعول العيال۔ونجينا بها من طفیل ہی ہمارے اموال ہمیں لوٹائے گئے اور ہمیں۔الدهر الموقع والفقر المدقع اس حکومت کے ذریعے ہولناک زمانے اور خاک
وكنا من قبل شججنا فلا میں ملا دینے والے فقر سے نجات دی گئی اور اس سے
الكروب من الشجى وطوينا پہلے ہم غموں کے بیابان میں سے غم کی حالت میں
اوراق الراحة من ايدى الطوى۔گزرتے تھے اور بھوک کے ہاتھوں ہم نے راحت کی
و ما كانت تعرف اقدامنا الا بساط لپیٹ دی اور ہمارے پاؤں محض زخموں سے آشنا
الوجی۔و ما صدورنا الا تھے اور ہمارے سینوں میں محض سوزشِ غم تھی اور ہم پر
الجوى۔ومرّ علینا لیالی ما کان کئی راتیں ایسی گزریں کہ ہمارا بستر سوائے نشیب
فراشنا فيها الا الوهاد۔ولا کے کچھ نہ تھا اور ہمارے چلنے کی جگہ کانٹوں کے سوا
موطأنا الا القتاد۔فكنا کچھ نہ تھی پس ہم اس حکومت کے ذکر سے ان عموں کو
نجلو الهموم باذكار هذه الدولة۔دُور کرتے تھے اور اس عادل حکومت کی خوشخبری کے
و نجتلی زمننا طلق الوجه۔ساتھ ہم اپنے زمانے کوخوش رود یکھتے تھے۔یہاں
بابشار تلك المعدلة۔حتى تک کہ اللہ تعالیٰ نے ہماری مرادیں پوری کیں اور ۱۲
اسعف الله بمرادنا۔وجاء بهذه ہماری خوش بختی کے لئے اس حکومت کو لایا پس ہم
الدولة لاسـعادنا فوصلنا بها اس (حکومت) کے ذریعے ایسی بشارت تک پہنچے
بشارة تنشى لنا كل يوم نزهة | جوروز ہمارے لئے شگفتگی کو پروان چڑھاتی ہے اور
و تدرء عن قلوبنا كربة۔الى ہمارے دلوں سے بے قراری کو دور کرتی ہے
ان خُلَّصْنا من الخوف یہاں تک کہ ہم خوف اور مفلسی سے نجات پا
والاملاق۔ونقلنا من عدم العراق گئے اور ہمیں تہی دستی سے آسودہ حالی کی طرف
الى الارفاق۔وجاء نـا النعم من منتقل کیا گیا اور ہمارے پاس اطراف واکناف
الأفاق۔ونظم الاجانب فی سے نعمتیں آئیں اور اجنبی لوگ دوستوں کی

سلک الرفاق۔و فزنا بمرامنا لڑی میں پروئے گئے اور ہم نا کامی کے بعد اپنے
بعد خفوق راية الاخفاق۔وقد مقاصد میں کامیاب ہو گئے اور جب ہم خالصہ کے
كنا في عهد الخالصة۔اخرجنا دور میں تھے تو ہمیں ہمارے گھروں سے بے دخل
من ديارنا و لفظنا الى مفاوز کیا گیا اور ہمیں بے وطنی کے جنگلات میں پھینک
الغربة۔وبلينا باعواز المنية۔دیا گیا اور خواہشات کی تکمیل نہ ہونے سے ہم
فلما من الله علينا بمجئ آزمائے گئے۔پس جب اللہ تعالیٰ نے حکومت
الدولة البرطانية۔فكأنا برطانیہ کو لا کر ہم پر احسان کیا تو گویا ہم نے ان
وجدنا ما فقدنا من الخزائن ایمانی خزانوں کو پالیا جن کو ہم نے کھو دیا تھا۔پس
الايمانية۔فصار نزولها لنا نزل اس (حکومت) کا نزول ہمارے لئے عزت اور
العز والبركة۔و مغناه سبب برکت کے نزول کا باعث اور اس کا (خالصہ
الفوز والغنية۔ورأينا بها حبورًا حکومت کی ) جگہ لینا کامیابی اور خوشحالی کا سبب
وفرحة۔بعد ما لبثنا على بنا۔اور ہم نے ایک عرصہ مصائب میں رہنے کے
المصائب برهةً و رُفعنا من بعد اِس حکومت سے خوشی اور فرحت دیکھی اور
ذل اخريات الناس الى مراتب ہمیں ذلیل کم درجہ لوگوں سے بلند کر کے ایسے
رجال هم للقوم كالرأس۔بندوں کے مراتب تک پہنچا دیا جو قوم کے لئے
ونجينا من قطوب الخطوب۔سرکی مانند ہیں اور ہمیں شدت حوادث
و حروب الكروب۔وكنا نمد اور مصائب کی جنگوں سے نجات دی گئی۔اور ہم
الابصار الی ذالک الوقت اپنی آنکھیں اس مبارک وقت کے لئے فرشِ راہ
السعيد۔كما تمد الاعین کئے ہوئے تھے جیسا کہ آنکھیں عید کے چاند
لهلال العيد۔وكنا نبسط يد کے لئے بچھائی جاتی ہیں اور ہم اس حکومت کے
الدعاء لهذه الدولة۔بما اصابتنا لئے دست دعا دراز کرتے تھے بوجہ ان
مصائب في زمن الخالصة۔مصائب کے جو ہمیں سکھوں کے زمانے میں پہنچے

ونبا بنا مالف الوطن و اخرجنا اور وطن سے مانوسیت ہمیں راس نہ آئی اور ہمیں 12
من البقعة۔وكانت آباءنا اپنی جگہ سے نکال دیا گیا اور ہمارے آباؤ اجداد
اقتعدوا غارب الاغتراب۔بما بے وطن ہو گئے۔کیونکہ ان کو مجبور کیا گیا اور انہیں
اكرهوا و بعدوا من الاتراب۔ہم عمروں سے دُور کیا گیا پس انہوں نے اپنے
فتر کوا دار ریاستهم وجميع ریاست کے مرکز اور جتنی بھی اُن کی بستیاں تھیں
ما كان لهم من القرى و نَصّوا سب کو چھوڑا اور انہوں نے رات کی سواریوں کو تیز
ركاب السرى۔وجابوافی دوڑایا اور انہوں نے اپنے سفر میں سنگلاخ
سيرهم وعورا۔وتركوا راحة و راستوں کو عبور کیا اور انہوں نے راحت اور خوشی کو
حبورا۔وانضوا اجار دهم ترک کیا اور انہوں نے چلا چلا کر اپنے اعلیٰ نسل کے
تسيارا۔و ما رأوا ليلا و لا نهارا۔کم مو گھوڑوں کو دبلا کر دیا اور انہوں نے رات
حتى وردوا حمى رياسة كفلتهم دیکھی نہ دن یہاں تک کہ وہ ایسی ریاست کی پناہ
بحراسة۔فسروا ایجاس الخوف میں چلے گئے جس نے ان کی حفاظت کی ذمہ داری
واستشعاره الى ايام و رأو ا لعاع اُٹھائی۔پس انہوں نے ایک عرصہ تک کے لئے
الامن و ازهاره بعد۔آلام ثم خوف کا احساس اور شعور دور کیا اور انہوں نے دکھوں
طلعت علينا شمس الدولة کے بعد امن کی شگوفے اور اس کے پھول دیکھے،
البرطانية وامطرت مُزن پھر ہم پر حکومت برطانیہ کا سورج طلوع ہوا اور
الـعـنـايـات الرحمانية فتسربلنا خدائے رحمن کی عنایات کے بادل بر سے۔پس ایام
لباس الامــن بـعـد ايام الخوف خوف کے بعد ہم نے امن کا لباس پہنا اور ہم
وصرنا مخصبين نعم العوف۔آسودہ اور خوش حال ہو گئے۔پس ہم اور ہمارے
فعدنا و اباء نا الی منبت شُعبتنا آباء اپنے آبائی وطن کی طرف لوٹے اور ہم پر دلیس
و ملنا الى الاوكار من فَلا غُربتنا کے جنگلوں سے اپنے آشیانوں کی طرف آئے اور ہم
وهنّأنا انفسنا فرحین نے خوش ہوتے ہوئے اپنے آپ کو مبارکبادیں دیں

ولو انصفنا لشهدنا ان هذه اور اگر ہم انصاف سے کام لیں گے تو ضرور ہم یہ
السلطنة ردّت الینا ایام الاسلام گواہی دیں گے کہ اس سلطنت نے ہمیں اسلام
و فتحت علينا ابوابا لنصرة دین کے ایام واپس لوٹا دیئے اور ہم پر دین خیر الانام صلی
خير الانام۔و كنا فى زمن دولة اللہ علیہ وسلم کی نصرت کے دروازے کھولے جب
الخالصة۔اوذينا بالسيوف کہ سکھوں کی حکومت کے زمانے میں ہمیں
والاسنة۔وما كان لنا ان نقيم تلواروں اور نیزوں سے تکلیف دی گئی اور
الصلوة على طريق السنة۔و ہمارے لئے ممکن نہ تھا کہ ہم مسنون طریق پر نماز
نؤذن بالجهر كما نُدب عليه فى ادا کر سکیں اور بآواز بلند اذان دے سکیں جیسا کہ
الملة۔و لم يكن بد من الصمتِ دین میں حکم دیا گیا ہے اور ان کی ایذاء دہی پر
على ايذاء هم۔و لم يكن سبیل خاموشی کے علاوہ ہمارے پاس کوئی چارہ نہ تھا اور
لدفع جفاء هم فرددنا الى الامن ان کے ظلم کو دور کرنے کا کوئی راستہ نہ تھا۔پس اس
والامان عند مجيء هذه سلطنت کے آنے سے ہم امن و امان کی طرف
السلطنة۔و ما بقى الا تطاول لوٹ آئے اور صرف پادریوں کی زبان درازیاں
قسيسين بالالسنة وجعل باقی رہ گئیں۔اور آزادی نے ہر جنگ کو دونوں
الحرية كل حرب سجالا۔ولكنا فریقوں کے لئے برابر بنا دیا، لیکن ہم نے دُشنام
تركنا القذف بالقذف لئلا نشابه دہی کے مقابلے پر دُشنام دہی اختیار نہ کی تاکہ ہم
دجالا۔ولا نكون من بھی دجال کے مشابہ نہ ہو جائیں اور نہ ہی ہم
المتعسفين۔وما منعت السلطنة ظالموں میں سے ہوں۔اور حکومت نے ہمیں اُن
ان نفتح الالسن بالجواب بل لنا کو ترکی بہ ترکی جواب دینے سے نہیں روکا بلکہ
ان نقول اكبر مما قالوا و نصب ہمارے لئے ممکن تھا کہ ہم ان سے بھی بڑی بات
عليهم مطرا من العذاب۔ولكن کہیں اور ہم ان پر عذاب کی بارش برسائیں لیکن
المرء لا يصدر منه فعل الكلاب ایک انسان سے کتوں کا فعل تو صادر نہیں ہوسکتا

·

آج 10 میں سے 10 باقی