دينيات کا پہلا رسالہ

تصانیف حضرت حکیم مولانا نورالدین

بِسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وُنُصَلَّى عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ
أَقِمِ الصَّلوةَ لِدُلُوكِ الشَّمْسِ إِلَى غَسَقِ اللَّيْلِ وَقُرْآنَ الْفَجْرِ
إِنَّ قُرآنَ الْفَجْرِ كَانَ مَشْهُودًا۔إِنَّ الصَّلوةَ تَنْهَى
عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنْكَرِ۔وَلَذِكْرُ اللَّهِ اَكْبَر
دينيات
كا يهلا رساله
تصنیف لطیف
حضرت حکیم الامت مولا نا مولوی حافظ حاجی نورالدین خلیفہ مسیح الاول

۹۱
دینیات کا پہلا رسالہ
اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
نَحْمَدُه وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الكَرِيمِ وَالِهِ مَعَ التَّسْلِيمِ
تكبير تحريمه اللهُ أَكْبَرُ
نماز
ثاء سُبْحَنَكَ اللهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَى جَدُّكَ وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ
تعوذ اَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّحِيمِ
تسميه بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سورة فاتحہ الْحَمْدُ لِلهِ رَبِّ الْعَلَمِيْنَ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ O مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ إِيَّاكَ
نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ
الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ امِينَ
سورۃ اخلاص بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ قُلْ هُوَ اللَّهُ اَحَدٌ ہ اللَّهُ الصَّمَدُ هِ لَمْ يَلِدْه
وَلَمْ يُولَدُ هِ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا اَحَدٌه
تكبير اللهُ أَكْبَرُ
رکوع کی تسبیح سُبْحَانَ رَبِّيَ الْعَظِيمِ يَا سُبْحَنَكَ اللَّهُمَّ رَبَّنَا وَبِحَمْدِكَ اللَّهُمَّ اغْفِرْلِي
احادیث صحیحہ سے یہ دعا پڑھنا بھی ثابت ہے اللَّهُمَّ بَاعِدْ بَيْنِي وَبَيْنَ خَطَايَايَ كَمَا بَاعَدْتَ بَيْنَ الْمَشْرِقِ
وَالْمَغْرِبِ اللَّهُمَّ نَقْنِي مِنْ خَطَايَايَ كَمَا يُنَقَّى التَّوبُ الْأَبْيَضُ مِنَ الدَّنَسِ۔اللَّهُمَّ اغْسِلْنِي مِنْ خَطَايَايَ
بِالْمَاءِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرْدِ اور وہ دعاجو ثناء کے سامنے لکھی گئی ہے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ( جو سابقین اولین مہاجر
صحابہ میں سے تھے ) مروی ہے۔جب سُورۃ إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ نازل ہوئی تھی تو اس کے بعد آپ یہ دوسری تسبیح پڑھتے تھے۔

تیح سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ
۹۲
دینیات کا پہلا رسالہ
تحميد رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ
رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ يَا وَلَكَ الْحَمْدُ
سجدہ کی تسبیح سُبْحَانَ رَبِّيَ الْأَعْلَى يا سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ رَبَّنَا وَبِحَمْدِكَ اللَّهُمَّ اغْفِرْلِي
تكبير الله اكبر
تشهد التَّحِيَّاتُ لِلَّهِ وَالصَّلَوَاتُ وَالطَّيِّبَاتُ السَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ وَرَحْمَةُ اللهِ وَ
بَرَكَاتُه السَّلَامُ عَلَيْنَا وَ عَلَى عِبَادِ اللهِ الصَّالِحِيْنَ اَشْهَدُ أَنْ لَّا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَ اَشْهَدُ اَنَّ
مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ
درود شریف اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى الِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ
وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ۔اَللّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ۔دعائیں
اوّل رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَّ فِي الْآخِرَةِ حَسَنَةٌ وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ
دوم رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلوةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاءِ۔رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ
وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ۔سوم اللّهُمَّ اِنّى اَعُوذُبِكَ مِنَ الْهَمِّ وَالْحَزَنِ وَ اَعُوذُبِكَ مِنَ الْعَجْزِ وَالْكَسَلِ
وَاعُوذُبِكَ مِنْ ضَلَعِ الدَّيْنِ وَ قَهُرِ الرِّجَالِ۔اَللّهُمَّ اكْفِنِي بِحَلَا لِكَ عَنْ حَرَامِكَ
لے اس کے بعد یہ بھی احادیث صحیحہ سے پڑھنا ثابت ہے۔حَمْدًا كَثِيرًا طَيِّباً مُبَارَكًا فِيْهِ
اس کے بعد کھڑے ہو کر اللہ اکبر کہہ کر دوسری رکعت بھی اسی طرح پڑھنی چاہیے۔جب پھر اس مقام پر پہونچے تو ختم
نماز کے لئے یہ ادعیہ جو آگے مذکور ہیں پڑھے۔تیسری اور چوتھی رکعت میں صرف سورۃ فاتحہ پڑھ کر رکوع کرتے ہیں۔

۹۳
دینیات کا پہلا رسالہ
وَاعْتِنِي بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاكَ۔سلام السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ
دعائے قنوت اللَّهُمَّ إِنَّا نَسْتَعِينُكَ وَنَسْتَغْفِرُكَ وَنُؤْمِنُ بِكَ وَنَتَوَكَّلُ عَلَيْكَ
وَنُثْنِي عَلَيْكَ الْخَيْرَ وَنَشْكُرُكَ وَلَا نَكْفُرُكَ وَنَخَلَعُ وَنَتْرُكُ مَنْ يَفْجُرُكَ۔اللَّهُمَّ
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَلَكَ نُصَلِّي وَنَسْجُدُ وَإِلَيْكَ نَسْعَى وَنَحْفِدُ وَ نَرْجُو رَحْمَتَكَ وَنَخْشَى
عَذَابَكَ إِنَّ عَذَابَكَ بِالْكُفَّارِ مُلْحِقِّ۔اللَّهُمَّ اهْدِنِي فِى مَنْ هَدَيْتَ وَعَافِنِـي فِـي مَـنْ عَافَيْتَ وَتَوَلَّنِي فِي مَنْ
تَوَلَّيْتَ وَبَارِكْ لِي فِي مَا أَعْطَيْتَ وَقِنِي شَرَّمَا قَضَيْتَ فَإِنَّكَ تَقْضِي وَلَا يُقْضَى
عَلَيْكَ وَإِنَّهُ لَا يَذِلُّ مَنْ وَالَيْتَ وَإِنَّهُ لَا يُعِزُّ مَنْ عَادَيْتَ تَبَارَكْتَ رَبَّنَا وَتَعَالَيْتَ
وَصَلَّى اللهُ عَلَى النَّبِيِّ۔فرضوں کے بعد کی دعا
اَللّهُمَّ اَنْتَ السَّلَامُ وَمِنْكَ السَّلَامُ تَبَارَكْتَ يَا ذَالْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ۔اللَّهُمَّ أَعِنِّى عَلَى ذِكرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ۔اَسْتَغْفِرُ الله۔اسْتَغْفِرُ اللهَ۔اسْتَغْفِرُ الله۔لے یہ دعا بھی احادیث سے ثابت ہے۔اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَأَعُوذُبِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ
الدَّجَّالِ وَاعْوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَفِتْنَةِ المَمَاتِ۔اَللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْمَالِمِ وَالْمَغْرَمِ۔

۹۴
دینیات کا پہلا رسالہ
طريق وضو
جب وضو کر نے لگو تو پہلے بسم اللہ پڑھو۔پھر دونوں ہاتھ پہنچوں تک دھوؤ۔اس کے
بعد دائیں ہاتھ سے منہ میں پانی ڈالو اور مسواک کرو اور کلی تین بار کرنا چاہیے اور ناک میں تین بار
پانی ڈال کر ناک کو خوب صاف کرو۔پھر تین ہی دفعہ منہ پر پانی ڈال کر اسے دھوؤ۔تین تین
دفعہ دونوں ہاتھ کہنیوں تک اس طرح دھوؤ کہ پہلے دایاں پیچھے بایاں۔پھر نیا پانی لے کر سر اور
کانوں کا مسح ایک ایک دفعہ کرو۔اخیر میں دونوں پاؤں ٹخنوں تک تین تین دفعہ اس طرح دھوؤ کہ
پہلے دایاں پیچھے بایاں۔پانی نہ ملے یا جسمانی یا مالی تکلیف کا ڈر ہو تو وضو اور غسل دونوں کے عوض دل میں نیت کر کے
تیم کر لینا چاہیے اس کی ترکیب یہ ہے۔پہلے پاک مٹی یا ایسی چیز پر جس پر مٹی ہو دونوں ہاتھ مارکر
ایک مرتبہ سارے منہ پر ملو پھر دوسری مرتبہ مٹی یا مٹی والی چیز پر ہاتھ مار کر دونوں ہاتھ کہنیوں تک ملولے
اور اخیر میں وضو اور تمیم کے بعد یہ پڑھو اَشْهَدُ اَنْ لَّا اِلهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ
وَاشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ۔ایک حدیث میں ہے کہ اس کے بعد یہ بھی پڑھیں
اَللهُمَّ اجْعَلْنِى مِنَ التَّوَّابِينَ وَاجْعَلْنِى مِنَ الْمُتَطَهِّرِينَ۔لے احادیث صحیحہ سے ثابت ہوا ہے کہ ایک بار زمین پر ہاتھ مار کر منہ پر مسح کرنا اور دونوں ہاتھوں کو پہنچوں تک مسح کر لینا بھی
جائز ہے۔۶

۹۵
دینیات کا پہلا رسالہ
اذان
نماز کے پانچوں وقت مسجد میں اذان کہی جاتی ہے۔اذان کہنے والے کو مؤذن کہتے ہیں۔مؤذن منہ قبلہ کی طرف کرے اور کانوں میں شہادت کی انگلی رکھے اور بلند آواز سے کہے اللهُ أَكْبَرُ
اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُه أَشْهَدُ اَنْ لَّا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا
ه
رَّسُولُ اللهِ و اَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللهِ ٥ اس کے بعد منہ دائیں طرف کر کے یہ کہے
حَيَّ عَلَى الصَّلوةِ حَيَّ عَلَى الصَّلوةِ 0 پھر بائیں طرف منہ کر کے یہ کہے۔حَيَّ عَلَى
الْفَلَاحِ حَيَّ عَلَی الْفَلَاحِ اس کے بعد پھر قبلہ کی طرف منہ کرے اور یہ کہے اللهُ اَكْبَرُه
اللهُ أَكْبَرُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ
صبح کی نماز میں حَيَّ عَلَی الْفَلَاحِ کے بعد الصَّلوةُ خَيْرٌ مِّنَ النَّوْمِ دودفعہ ہے۔مسجد
کے باہر بھی جماعت کے ساتھ نماز پڑھنی ہو تو پہلے اذان پڑھ لینی چاہیے۔جب اذان کہی جاوے تو کھیل کو د کام کاج اور بات چیت کو چھوڑ کر اسے پوری توجہ سے سنو
اور جو لفظ اذان دینے والا کہے وہ تم بھی آہستگی سے کہتے جاؤ مگر جب حَيَّ عَلَى الصَّلوۃ اور حَيَّ
عَلَى الْفَلَاحِ کہے تو تم کہو لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ۔اذان کہے جانے کے بعد یہ دعا پڑھو اَشْهَدُ اَنْ لَّا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ
وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَ رَسُوْلُهُ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى الِ مُحَمَّدٍ وَبَارِكُ
وَسَلَّمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ
اَللَّهُمَّ رَبَّ هَذِهِ الدَّعْوَةِ التَّامَّةِ وَ الصَّلوةِ الْقَائِمَةِ اتِ مُحَمَّدًا وَالْوَسِيْلَةَ وَالْفَضِيْلَةَ
وَالدَّرَجَةَ الرَّفِيعَةَ وَابْعَثُهُ مَقَامًا مَّحْمُودَا الَّذِى وَعَدْتَهُ إِنَّكَ لَا تُخْلِفُ الْمِيعَادَ
پھر نماز جماعت سے پڑھو
جائز ہے کہ لڑکیاں اور عورتیں گھر میں نماز پڑھ لیں اور جماعت کر لیں۔ے دونوں شہادتوں کو ختم کر کے پھر دُہرانا بھی احادیث صحیحہ سے ثابت ہے۔

۹۶
دینیات کا پہلا رسالہ
نماز کے اوقات
فجر کی نماز کا وقت پو پھٹنے سے سورج کے نکلنے تک ہے اور اس میں پہلے دوسنتیں پھر دو فرض
پڑھنے چاہئیں۔ظہر کی نماز کا وقت دو پہر ڈھلنے سے لے کر اصلی سایہ کے سوائے اور علاوہ ہر ایک چیز کا سایہ
اپنی لمبائی کے برابر ہونے تک۔اس میں چار سنتیں پہلے پھر چار فرض ہیں۔اس کے بعد دوسنتیں
پڑھے یا چار دو، دو کر کے پڑھے۔عصر کی نماز کا وقت ظہر کے بعد سے صحیح وقت تو وہاں تک ہے جب تک کہ سورج زرد نہ ہو
جائے۔زرد دھوپ کے وقت عصر کا پڑھنا شریعت نے ایسا نا پسند کیا کہ ایسے کاہل کو منافق کے لفظ
تک ( کہنے سے ) دریغ نہیں کیا اور ضرورت کا وقت سورج کے ڈوبنے تک ہے۔اس میں چار
فرض ہیں اور اس کے بعد مغرب تک کوئی نماز جائز نہیں ہاں عصر کے چار فرضوں سے پہلے اگر چار
سنتیں پڑھ لے تو بڑی عمدہ بات اور موجب جنت ہے۔مغرب کی نماز کا وقت سورج کے ڈوب جانے کے بعد ہے۔اس میں تین فرض اور دوسنتیں
ہیں۔مغرب کا آخری وقت شفق کے غروب تک ہے۔شفق اس سرخی کو بھی کہتے ہیں جو سورج ڈوبنے کے بعد مغرب کی طرف نظر آتی ہے اور
لغات عرب سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ شفق نام اس سفیدی کا بھی ہے جو سورج ڈوبنے کے بعد
مغرب کی طرف دیر تک نظر آتی ہے۔عشاء کی نماز کا وقت غروب شفق سے شروع ہوتا ہے۔محدثین نصف رات تک عشاء کا وقت
مانتے ہیں اور بعض فقہاء صبح صادق تک۔اس میں چار رکعت فرض اور اس کے بعد دو رکعت سنتیں یا
یہ معنی حضرت ابن عمرؓ سے ثابت ہیں۔

دینیات کا پہلا رسالہ
۹۷
دو دو کر کے چار سنتیں پڑھی جائیں اور ان کے بعد وتر ہیں جو غالبا تین پڑھے جاتے ہیں چاہے
تینوں ملا کر پڑھیں۔چاہے دور کعت علیحدہ اور ایک رکعت علیحدہ پڑھیں۔وتر وں کے بعد دو رکعت
نماز بیٹھ کر پڑھی جاوے اور سلام پھیر کر سُبحَانَ ANALOGكِ الْقُدُّوس دودفعہ نرم آواز سے اور
تیسری دفعہ ذرا بلند آواز سے پڑھیں۔۹

۹۸
دینیات کا پہلا رسالہ
نماز پڑھنے کا طریق
نماز کے لئے بدن کپڑا اور نماز پڑھنے کی جگہ پاک ہو۔بدن ڈھا نہیں۔اگر مرد کا ناف سے
گھٹنوں تک عورت کا منہ ہتھیلیوں اور قدموں کے سوا بدن کا کوئی حصہ نگا نہ ہو۔حضرت نبی کریم ﷺ ہمیشہ جماعت کے ساتھ نماز کے فرض پڑھا کرتے تھے۔اس لئے
ہر ایک مسلمان کو چاہیے کہ آپ کی پیروی کرے اور جماعت کے ساتھ نماز ادا کرے۔نماز جماعت
کے لئے پہلے اذان کہی جاتی ہے اور اس کے بعد جب نمازی جمع ہو جائیں تو مؤ ڈن یا اس کی
اجازت سے کوئی اور شخص امام کے پیچھے پہلی صف میں قبلہ کی طرف منہ کر کے کھڑا ہو اور کانوں پر
ہاتھ دھرے بغیر اقامت کہے مگر اذان کے الفاظ ذرا جلدی جلدی ہے اور حَيَّ عَلَی الْفَلَاحِ کے
بعد قَدْ قَامَتِ الصَّلوة دودفعہ کہہ کر باقی الفاظ کہے۔جب تکبیر ہو رہی ہو اس وقت امام اپنی جگہ پر کھڑا ہو اور مقتدی صفیں درست کر لیں اور ایک
دوسرے کے ساتھ خوب مل کر کھڑے ہوں۔آگے پیچھے کوئی نہ ہو۔پھر امام اور مقتدی سب قبلہ کی
طرف منہ کر کے دونوں ہاتھ اٹھا کر اللہ اکبر کہیں مگر امام پہلے اللہ اکبر کہے اور مقتدی بعد
میں کہیں اور ہاتھ باندھ لیں۔ہاتھ باندھنے کے لئے احادیث سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ سینہ پر
ہاتھ باندھے جائیں اور یہ بھی کہ ناف کے نیچے دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھیں ( بعض مسلمان ہاتھ
کھول کر بھی نماز پڑھتے ہیں)۔پھر سب ثناء آہستہ پڑھیں۔پھر تعوذ اور تسمیہ پڑھا جائے اور اس
کے بعد الحمد شریف پوری پڑھیں۔پھرا میں کہیں۔پھر امام الحمد شریف کے بعد کوئی سورت چھوٹی یا
بڑی پڑھے۔ظہر اور عصر کی ساری نماز میں اور مغرب کی تیسری رکعت میں اور عشاء کی اخیر دورکعت
میں سب کچھ آہستہ پڑھا جائے اور صبح کے فرض اور شام کی پہلی اور عشاء کی پہلی دو رکعت میں امام
بلند آواز سے پڑھے۔جمعہ اور عیدین کی نماز میں بھی امام بلند آواز سے پڑھے اور جب امام اونچا
پڑھتا ہو تو مقتدی چپکے سنا کریں البتہ مقتدی لوگ الحمد شریف آہستگی سے پڑھیں۔

دینیات کا پہلا رسالہ
۹۹
وضو کے فرائض
ا۔ایک بار منہ کا دھونا پیشانی کے بالوں سے ٹھوڑی کے نیچے تک اور ایک کان کی لو سے
دوسرے کان کی لو تک۔۔ایک بار دونوں ہاتھوں کا دھونا مع کہنیوں کے۔۔ایک بار دونوں پاؤں کو مع ٹخنوں کے دھونا۔۴۔چوتھائی سرکا مسح کرنا۔وضو کے سنن
ا۔وضو کی نیت دل میں کرے کہ نماز کے واسطے وضو کرتا ہوں۔۲۔وضو کے شروع میں بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ پڑھنا۔۳۔مسواک کرنا۔۔دونوں ہاتھوں
کو پہنچوں تک دھونا۔۵۔تین بار کلی کرنا۔۔تین بار ناک میں پانی ڈالنا اور ناک کو صاف کرنا۔ے۔تین بارمنہ کا دھونا۔۔تین بار ہا تھوں کا کہنیوں تک دھونا۔۔تمام سر کا مسح کرنا۔ا۔سر کے پانی سے دونوں کانوں کا مسح کرنا۔ا۔دونوں پاؤں کو مع ٹخنے کے تین بار دھونا۔۱۲۔ترتیب سے وضوکرنا۔۱۳ پے در پے وضو کرنا کہ ایک عضوخشک نہ ہونے پائے کہ دوسرا دھولے
11

:
دینیات کا پہلا رسالہ
نواقض وضو
ا۔پیشاب کرنا۔۲۔پاخانہ پھرنا۔۔کسی عضو سے خون یا پیپ کا اس قد ر نکلنا کہ بہ جائے لی۔۴۔چت یا کروٹ لے کر سو جانا۔۔کسی چیز سے سہارا لگا کر اس طرح سو جانا کہ وہ ہٹالی جائے تو سونے والا گر پڑے۔اگر نماز
میں کھڑے کھڑے اور رکوع اور سجدہ میں کوئی سو جائے تو وضو نہیں ٹوٹتا۔۔بے ہوشی۔۔مستی۔۔جنون۔۹۔بعض حدیثوں سے ثابت ہوتا ہے کہ اونٹ کے گوشت کھانے پر وضو کیا جائے۔۔نیز عورت کے مس سے بھی۔ا۔کلی کرنا۔۲۔ناک میں پانی ڈالنا۔غنسل کے فرائض۔سارے بدن پر ایک بار پانی ڈالنا۔ا۔دونوں ہاتھوں کا مٹی مل کر دھونا۔۔بدن سے نا پا کی دور کر نا۔لے یہ مسئلہ اختلافی ہے۔غسل کی سنتیں
۱۲

1+1
دینیات کا پہلا رسالہ۔وضو کرنا۔۴۔تمام بدن پر تین بار پانی بہانا۔ا۔پانی نہ مل سکے۔تیم کن صورتوں میں جائز ہے
۲۔پانی کے استعمال سے بیمار ہو جانے کا اندیشہ ہو۔۔پانی کے استعمال سے بیماری بڑھ جانے کا اندیشہ ہو۔۴۔پانی پر دشمن یا درندہ جانور کا ڈر ہو۔پانی صرف پینے کے لائق ہو۔کنوئیں میں سے پانی کھینچنے کا سامان موجود نہ ہو یا اس پر مال
بے جا اور زیادہ خرچ ہو۔فرائض نماز
چھ ، نماز شروع کرنے سے پہلے ہیں جن کو شرائط کہتے ہیں اور سات ، نماز کے اندر ہیں جن کو
ارکان کہتے ہیں۔شرائط نماز
ا۔بدن کا پاک ہونا۔۲۔کپڑوں کا پاک ہونا۔۔جہاں
نماز پڑھی جائے اس جگہ کا پاک ہونا۔۴۔ستر ڈھانکنا۔۵۔قبلہ کی طرف منہ کرنا۔۔نماز کی نیت کرنا مگر صرف دل میں زبان سے نہیں۔

آج 10 میں سے 10 باقی