مبادى الصرف والنحو

تصانیف حضرت حکیم مولانا نورالدین, حصہ 3

مبادى الصرف و النحو
۱۴۰
تیر ہواں سبق
فعل کا مصدر سے مفعول مطلق کہتے ہیں اور جس پر فعل فاعل کا واقع ہو۔اور وہ مفعول کہلاتا ہے اور جس غرض کے لئے فعل کا وقوع ہواوہ مَفْعُول له یا لِأَجْلِهِ ہے
اور وہ لفظ جسے فعل کے وقوع کا زمانہ یا مکان معلوم ہو اور وہ ظرف زمان یامکان کہلاتا ہے اور جس
کے ساتھ وقوع ہو اور وہ مفعول معہ ہے۔اور جو لفظ فاعل یا مفعول یا نسبت یا کسی اسم سے کسی شب کو دور کرے اور وہ تمییز کہلاتی ہے اور
مستثنی منقطع اور وہ مستثنی جو کلام تام موجب میں ہو اور خلا۔عَدَا حَاشَا۔لَيْسَ - لَا يَكُونُ کے بعد اور جو اسم فاعل یا مفعول کی حالت بیان کرے اور وہ حال ہے۔اور إِنَّ أَنَّ - كَانَ - لَيْتَ - لَكِنَّ - لَعَلَّ کے بعد کا اسم اور لافی جنس کے بعد کا اسلم اور
كَانَ - صَارَ - أَصَبَحَ - أَمْسَى - أَضْحَى - ظَلَّ - بَات - مَا فَتِيءَ - مَا دَامَ - مَا انْفَكَ-
لَيْسَ - اضَ - عَادَ -
اور لا مشبہ بلیس کی خبریں، منظوب ہوتی ہیں
جیسے عَلَّمَ اللهُ عِلْمًا - زَيْدًا فَضْلًا وَادْخَلَهُ اللهُ الْمَدِينَةَ بَعد الحَجَ سَالِمًا وَعَمروا
مُنْعَبًا عَلَيهِمَا زَائِرِينِ فَطَابَ زَيدٌ نَفْسًا وَ عِلْماً وَ عَمرُوا أَبا وَ أكلا الثَّمَرَ عَلَيْهَا مِثْلُهَا
زبدا وَاشْتَرَى زَيْدٌ أَوْقَارًا كُتُبَ الدِّينِ إِلَّا كُتُبَ الْمَجُوْنِ خَلَا كُتُباً تَفِيدُ عِلْمَ
اللَّسَانِ - إِنَّ اللهَ كَانَ بِهِمَا رَحِيمًا - فَلَا حَولَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ اللَّهُمَّ اجْعَلْنَا مِنَ
الْمُقَرَّبِينَ عِنْدَكَ سَيِّمَا فِي يَوْمٍ لَا بَيْعٌ فِيْهِ وَلَا خُلَّةٌ وَ لَا شَفَاعَةٌ
۱۵
۱۶
اسی طرح اسم اغراء - تحذیر اختصاص میں اور منادى مضاف اور مشابه بالمضاف
منصوب
۱۲
۱۳
ہوا کرتے ہیں جیسے اَلْإِيمَانَ - وَالْإِجْتِهَادَ - وَالنَّجْدَةَ اور الكَسْلَ الشَّرُكَ
الشَّرُكَ نَفْسَكَ وَالْخَلِيْلَ السُّوءَ - إِيَّاكَ وَالْكَذِبَ إِيَّاكَ إِيَّاكَ النَّمِيمَةَ إِيَّاكَ الشَّر اور
۱۴
۱۵
نَحْنُ مَعَاشَرَ الأَنبِيَاءِ لَا نُوَرِثُ الرِّرْهَمَ وَالدِّينَارَ اور يَارَبِّ العَلَمِيْنَ يَأْطَالِعًا جَبَلًا۔۲۶

مبادى الصرف و النحو
۱۴۱
چودہواں سبق
ا۔اسم فعل وہ اسم یا مرکب ہے جو فعل کے معنے دے اور فعل کے علامات اس پر نہ آسکیں۔هيهات اس کے معنے ہیں ما ابعدَ - وَی کے معنے اتعجب
شَتَّانِ اس کے معنے ہیں مَا افْتَرَقَ أَفْ کے معنے اتَضَجِّرُ
صہ اس کے معنے ہیں اُسكت امین اس کے معنے استَجِبْ
هَيْتَ هَلُمَّ عَلَيْكَ نَفْسَكَ الْزَمُهَا إِلَيْكَ عَلَى تَنْحِ دُونَكَ الدّرهم
اى خُذْ مَكَانَكَ أَي أَثْبُتُ -
ان کو تثنیہ جمع مذکر نہیں کرتے اور فعال بمعنے امر بنالینا سہ حرفی لفظوں میں قیاس ہے جیسے
نزال قتال
۲۔صفہ مشبہ باسم فاعل۔وہ اسم ہے جس کے معنے میں ثبوت اور مضبوطی پائی جاوے۔وہ فرح لازمی سے۔غم اور خوشی کے معنے میں ضَجِرٌ طَرِب اَشر
وہ فرح لازمی سے۔عیب اور خوبی کے معنے میں اَخْرَجُ أَحْوَرُ
وه فرح لازمی سے خَلَو اور امیلا میں عطشان مَلان عظشی وَ مَلْى مؤنث ہیں اور
كَرُمَ سے كَرِيمٌ شَهُمْ حَسَنُ جَبَانُ شَجَاعُ صُلْب -
یادر ہے کہ جو اسم ثلاثی سے بمعنے اسم فاعل ہو اور فاعل کے وزن پر نہ ہو اس کو بھی صفہ مشبہ کہتے
ہیں جیسے شَيْخٌ أَشْيَبُ طَيِّبٌ عَفِيفٌ اور جو اسم فاعل اور اسم مفعول حدوث کے معنے نہ رکھتا ہو
اسے بھی صفہ مشبہ کہا جاتا ہے جیسے طَاهِرُ الْقَلْبِ مُعْتَدِلُ الْقَامَةِ اور مَحْمُودُ الْمَقَاصِدِ
۲۷

یا درکھا جاوے
۱۴۲
مبادى الصرف و النحو
خِلَاصَةٌ تُحفَظُ
ا۔الف - با - تا - تا - جیم - حا۔وغیرہ سے لفظ بنتے ہیں اور الفاظ کی تین قسمیں ہیں۔۔۱۔فعل جیسے عَلِمَ ، يَعْلَمُ ، إِعْلَمُ - كَتَبَ، يَكْتُبُ، أَكتُبْ وغيره
-۲- اسم جیسے اللهُ مَلَكَ كِتَابٌ رَسُولُ مُحَمَّدٌ أَحْمَدُ جَزَاءُ
۳۔حرف جیسے هَلْ لَهُ فِي
۳۔فعل کی تین قسمیں ہیں ماضی جیسے امن مضارع يَأْمَنُ امر جیسے امن
۴۔الفاظ مفردہ سے جو کلام بنتا ہے اس کو جملہ مفیدہ کہتے ہیں۔۵۔جس اسم اور فعل کا آخر کسی عامل سے نہ بدلے اس کو مبنی اور جس کا آخر عامل سے بدلے
اس کو معرب کہتے ہیں۔مبنی کے آخر کبھی سکون ہوتا ہے جیسے اغلَمُ لَم مَن یاسمہ ہوتا ہے جیسے۔حَيْثُ
عَوْضُ یاز بر ہوتا ہے جیسے نصر - این ـ یا کسرہ ہوتا ہے جیسے نَزَالِ حَضَارِ بَاء جَاره
تمام حروف اور مضارع کے سوا تمام افعال مبنی ہوتے ہیں۔اسماء میں مبنی ضمائر ہیں جیسے آنا، أنت، هُوَ اور اسمائے موصولہ جیسے الَّذِى الَّتِي، أُولَئِكَ
اسمائے اشاره هَذَا هَذِهِ، تَا، تِه، ذَالِكَ، تِلْكَ - اسمائے شرط مَنْ مَهُمَا
اور جن الفاظ کا آخر بدل جاتا ہے ان میں افعال کے آخر گا ہے۔پیش جس کو ضمہ رفع کہتے ہیں ہوتا
ہے جیسے يُؤْمِنُ ، يُكرم اور کبھی فتہ جس کو نصب اور زبر کہتے ہیں جیسے امن ، آمن ، علیم اور کبھی
جزم جس کو سکون کہتے ہیں جیسے انگر، اگر ھم۔اور اسم کے آخر رفع ، نصب ، جبر اور سکون ہوتا ہے
جیسے اَلْحَمْدُ لِلَّهِ - اَلْقِرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ ، مِنْ عَنْ
فعل کے پہلے جب آن - لن - اذا گئی ہو تو فعل کا آخر منصوب ہوگا اور جب لخر - لیا۔۲۸

مبادى الصرف و النحو
۱۴۳
لام آمر۔لا ناهيه - إن۔إذما۔من - ما - مَهمَا مَتَى أَيَّانَ - أَنَّى حَيْثُمَا
گیفتا۔آئی فعل پر آویں تو فعل کا آخر مجزوم ہوتا ہے۔اور اگر ناصب و جازم فعل مضارع کے ابتدا
میں نہ ہو تو مضارع مرفوع ہوتا ہے۔اسم کے آخر چھ جگہ رفع ہوتا ہے۔اوّل فاعل حَفِظَ مُحَمَّدٌ الْكِتَابَ - يَطْلُبُ الْعَاقِلُ الْعِلْمَ مُحَمَّد اور عاقل
فاعل ہیں اس لئے مرفوع ہیں۔دوم - حفظ الكِتابُ وَيُطلَب العِلْمُ، کتاب اور علم کو نائب فاعل کہتے ہیں۔سوم۔چہارم۔جیسے اللهُ خَالِقُ ، اسم اوّل کو مبتداء اور دوسرے کو خبر کہیں گے۔پنجم۔كَانَ اللهُ غَفُورًا۔اللہ اسم کان کہلاتا ہے اور تحان کی طرح صَارَ - أَصْبَحَ
أضحى ظَلّ أمْسَى بَاتِ مَا زَالَ مَا بَرِحَ مَا انْفَكَ مَافَتِي مَادَامَ - لَيْسَ -
ششم - إِنَّ اللهَ عَلِيمٌ - الله اسم اِنّ اور عَلِيمٌ مرفوع خبر ان اور ان کی طرح
ان كَانَ لَيْتَ لَكِن لَعَلَّ اور لا۔اسم منصوب گیارہ ہیں
١- حَفِظَ الْكِتَابَ مُحَمَّدٌ - الْكِتَابَ منصوب ہے اور مفعول بہ ہے۔-۲- حَفِظ حِفْظًا حِفظ مفعول مطلق ہے اس لئے منصوب۔٣- حَفِظَ مُحَمَّدُ الْكِتَابَ حِفْظًا رَغْبَةً رَغْبَةً مَفْعُول لَهُ -
-۴- صَبَاحًا وَ أَمَامَ حَفِظَ مُحَمَّدٌ الْكِتَابَ صَبَاحًا أَمَامَ الْمُعَلِّمِ میں
صَبَاحًا اور امام منصوب ہے اور مَفْعُول فیہ اور ظرف ہے۔۵- الْمِصْبَاحُ كا لفظ حَفِظَ مُحَمَّد وَالْمِصْبَاحَ میں مفعول معہ اور منصوب ہے۔- حَفِظَ مُحَمَّدٌ الْكِتَابَ إِلَّا وَرَقَةً۔وَرَقَةٌ منصوب ہے مستثلی ہے۔جَالِسًا اور صَحِيحًا کا لفظ حَفِظَ مُحَمَّدٌ الْكِتَابَ صَحِيعًا و حَفِظَ الْكِتَابَ
۲۹

۱۴۴
مبادى الصرف و النحو
جَالِسًا حال ہے اور منصوب۔بَاعَ الْكُتُبَ بِرَطْلٍ ذَهَبًا مِیں ذَهَبًا تمیز۔فَجَّرْنَا الْأَرْضَ عُيُونًا میں عُيُونًا تمیز ہے۔۹۔منادی مضاف جیسے يَا عِبَادَ اللهِ فَالِقَ الْحَبِّ وَالنَّوى میں عباد اور فالق کا لفظ۔۱۰۔خبر کان - كَانَ اللهُ غَفُورًا میں غَفُورًا خبر كان منصوب ہے۔ا۔اِنَّ اللهَ غَفُورٌ۔میں اللہ اسم ان منصوب ہوتا ہے۔اسم مجرور دو جگہ ہوتا۔اوّل تا و تا و کاف و لام و، وا و مُنْذُ و مُذْ خَلا۔رُبّ۔حاشا - مِن عَدا في عَنْ عَلى حَتَّى إلى کے بعد ، دوم اضافہ کے باعث جیسے اسم الله -
غَيْرِ الْمَغْضُوبِ میں پہلے کو مضاف دوسرے کو مضاف الیہ مجرور کہتے ہیں کبھی ایک لفظ اعراب دوسرے
لفظ کو دیا جاتا ہے۔اوّل کو متبوع اور دوسرے کو تابع کہتے ہیں اور وہ چار ہیں۔ا عَدُوٌّ عَاقِلْ خَيْرٌ مِنْ صَدِيقٍ جَاهِلٍ میں عاقل اور جاھل نعت وصفت اور عدو و
صدیق کو موصوف کہتے ہیں۔٢ -مَعْطوف - يَبْلُغُ الظَّالِبُ قُرْبَ اللهِ وَرِضْوَانَهُ بِالْإِخْلَاصِ وَاتْبَاعِ الرُّسُلِ
حروف عطف۔وف أو ثُمَّ لَا لَكِن بَلْ ہیں۔توکید۔جیسے نَفْسُهُ عَيْنُهُ كُلُّهُ جَميعُهُ۔جَاءَ الْأَمِيرُ نَفْسُهُ أَوْ عَيْنُه -
سَارَ الْجَيْشُ كُلُّهُ أَوْ جَمِيعُهُ -
۴- بدل - جَدَّ دَ الإِمَامُ الدِّينَ اَكْثَرَهُ وَيُتِمُّ اللهُ بَقِيَّتَهُ خِتَامَهُ

آج 10 میں سے 10 باقی