مبادى الصرف والنحو

تصانیف حضرت حکیم مولانا نورالدین, حصہ 2

۱۲۸
مبادى الصرف و النحو
آن - لن - گی۔اِذن مضارع کے ابتدا میں آویں تو مضارع کے رفع اور علامت رفع کو دور کرو
اور جہاں آخر میں پیش تھا وہاں زبر دو۔لَن يَظْلِمَ - لَنْ يَظْلِمَا لَنْ يَظْلِمُوا لَنْ تَظْلِمَ لَنْ تَظْلِمَا لَنْ يَظْلِمُنَ پڑھو یادر ہے
(۱) لامِ جَعُود کہ جس سے پہلے کان منفی ہوتا ہے (۲) آؤ بمعنے إلى يا إِلَّا (۳) حَتَّى بمعنے إلى يا
(۴) لام فَاء سَبَبية جوفی یا طلب کے بعد ہو۔و او بمعنے مع کے بعد (ن ) کو حذف کر دیتے ہیں۔جیسے مَا كَانَ اللهُ لِيُعَذِّبَهُمُ - لَا كَافَةُ أَوْ تُهْمَلَ - كُلُوا وَاشْرَبُوا حَتَّى يَتَبَيَّنَ لَكُمُ الْخَيْطُ
الْأَبْيَضُ - لَعَلَى أَبْلُغُ الْأَسْبَابَ فَأَطْلِعَ لَا تَنْهَ عَنْ خُلْقٍ وَ تَأْتِيَ مِثْلَهُ
سہ حرفی ماضی کا اسم فاعل کے
واحد
جمع
مذکر
فَاعِل
فَاعِلَانِ
فَاعِلُونَ
مؤنث
فَاعِلَةٌ
فَاعِلَتَانِ
فَاعِلات
اسم مفعول
واحد
جمع
مذکر
مَفْعُولُ
مَفْعُولان
مَفْعُولُونَ
نث
مَفْعُولةٌ
مَفْعُوَلَتَانِ
مَفْعُولات
اور فعیل۔فعول۔مؤنث مذکر فاعل اور مفعول میں مشترک ہے جیسے شَرِيف اكول "
قتیل۔اور رسُول۔مرد و عورت۔اچھا۔بہت کھانے والا۔مرا ہوا۔بھیجا ہوا۔لے ایک مشتق ہے جو مصدر سے بنتا ہے اس اسم کے لئے جسے مصدر کا صدور ہوا یا جس کے ساتھ مصدر کا
قیام میں بدوں زیادت اور ثبوت کے۔۱۴

مبادى الصرف و النحو
۱۲۹
سہ حرفی ماضی کے سوا اسم فاعل مضارع کی طرح آتا ہے۔مگر حرف مضارع کو دور کر کے اس کے
بدلہ میم مضموم لگا دو۔پھر اسم فاعل میں ماقبل آخر کو کسرہ اور اسم مفعول میں ماقبل آخر کو فتح دینے سے بن
جاتا ہے۔جیسے مُكْرِم - مُكْتَسِبْ مُكْرَم مُكْتَسَب۔اور تثنیہ، جمع ، مذکر اور مؤنث کے
علامات وہی رہیں گے جو سہ حرفی میں بتائے ہیں۔اسم زیادت
اعْلَمُ أَعْلَمَانِ أَعْلَمُوْنَ أُخْرُى أُخْرَيَانِ أُخْرَيَاتُ أُخَرُ
فعل تعجب
مَا أَعْلَمَ مُحَمَّدًا وَأَعْلِمُ بِمُحَمَّدٍ۔وَكَبُرَ مَقْتًا عِنْدَ اللهِ أَنْ تَقُولُوا مَالَا تَفْعَلُونَ
اسم آله
مفْعَلُ مِفْعَلَانِ مِفْعَلَةٌ مِفْعَلَتَانِ۔مِفْعَالُ مِفْعَالان۔اور سب کی جمع
مَفَاعِلُ آتے ہیں۔سوالات
امن۔ایمان لا یا وہ ایک شخص۔کیا فعل ہے۔نعْبُدُ۔عبادت کرتے ہیں ہم۔اور عبادت کریں گے ہم۔کیا فعل۔مَاتَ فُلَانٌ رَحِمَ اللهُ فُلَانًا۔مرگیا ہے۔اللہ اس پر رحم کرے۔ہے۔اللهُ يَعْلَمُ مَا تَحْمِلُ كُلُّ انفی اللہ ہی جانتا ہے جو اپنے اندر اٹھاتی ہے ہر ایک عورت۔کہ اس
کے پیٹ میں سعادت مند ہے یا اس کے خلاف۔مات - رحم يَعْلَمُ تَحْمِلُ۔کیا فعل ہیں۔فَلْيَندُدُ لَهُ الرَّحْمَنُ مَدًّا - اور آمُرُ وَعَدَ وَعْظ خُلةٌ خَشْيَةٌ- کو کیا کیا کہا جا سکتا ہے۔۱۵

۱۳۰
یادداشت
علم کے معنے ہیں جاننا ایمان کے معنے یقین کرنا
کفر کے معنے انکار کرنا
تکریم کے معنے تعظیم کرنا
کتاب کے معنے لکھنا
انفطار کے معنے پھٹنا
اکرام کے معنے عزت کرنا
مُحَاسَبَةٌ کے معنے حساب لینا
اکتساب کے معنے کمانا
تصرف کے معنے قابو پالینا
مبادى الصرف و النحو
نصرت کے معنے مدد کی تو نے استغفار کے معنے حفاظت مانگنا ( پردہ چاہنا )
اخشیشان کھردرا ہونا
احمد سرخ ہوا
اخر نجم اکٹھا ہوا
اقشعرار رونگٹوں کا کھڑا ہو جانا
يُدخرج لڑھکاتا ہے۔اجلوذ جلد چلا۔تاکید اس طرح کے مختلف الفاظ قرآن مجید اور زبان عربی میں مشق کراؤ۔اسم ظرف وہ مشتق ہے جو اس بات کو بیان کرے کہ فعل کس وقت اور کس جگہ واقع ہوا مثلاً
مَأْمَن امن کی جگہ یا امن کا وقت۔مَجْمَع جمع ہونے کا وقت یا جمع ہونے کی جگہ۔قاعده
مُضَارِعُ مَكْسُورُ الْعَيْنِ اور ہر ایک ایسا کلمہ جس کو مثال کہتے ہیں۔کیا معنے جس کے فاء کلمہ
واؤ یا یاء ہو اُس کی ظرف مَفْعِل ہوگی جیسے ضَرَبَ يَضْرِبُ سے مَضْرِبُ وَعَدَ يَعِدُ سے
مَوْعِدٌ وَضَعَ يَضَعُ مَوْضِعُ اور مضارع مَفْتُوحُ الْعَيْنِ اور مَضْبُوْمُ الْعَيْنِ اور ناقص
اور مضاعف کا اسم ظرف مفعَل کی طرز پر آوے گا جیسے فَتَحَ يَفْتَحُ سے مَفْتَحُ اور نَصَرَ يَنْصُرُ
سے مَنْصَر رَى يَرْمی سے مرگی۔دَعَا يَدْعُو مَرْعى فَرَّ يَفِرُّ مَفَر -
۱۶

۱۳۱
مبادى الصرف و النحو
اور چند الفاظ اپنی بعض خصوصیات کے باعث اس قاعدہ سے مستثنی ہیں۔مثلاً الفاظ ذیل کا
مضارع مَضْبُوْمُ الْعَيْنِ ہے مگر ظرف مَفْعِل بزیر عین آیا ہے۔جیسے مَسْجِدٌ۔مَنْبت
مَشْرِقُ مَغْرِبْ مَجْزِرٌ مَنْسِكَ مَرْفِقٌ مَسْقِطَ مَسْكِن مَطلِعْ مَنْزِلَةٌ مَفْرِقٌ
محشر -
غیر ثلاثی مجرد
کیا معنے۔جن افعال کے ماضی سہ حرفی سے زیادہ ہو اس کا اسم ظرف بالکل اسم مفعول کی طرح
آتا ہے۔مثلاً عَسْكَرَ يُعَسْكَرُ فَهُوَ مُعَسْكَر
نیز اجوف یائی کا ظرف ایسے آوے گا۔مثلاً صارَ يَصِيرُ کا ظرف مَصِيرَ ہوگا۔جہاں کوئی چیز مثلاً سبع ( درندہ کو کہتے ہیں) بہت ہوں گے اس جگہ کو مشبعة کہیں گے۔افعی (سانپ) جہاں بہت ہوں اس کو مَفْعَات کہتے ہیں۔نو واں سبق
امر حاضر بنانے کا قاعدہ
مضارع مخاطب کے پہلے جو تا علامت مضارع ہے اس کو دور کر دو۔پھر اس کے بعد اگر ساکن
ہو تو اس حذف شدہ کے بدلہ میں تفعل کے رنگ کے مضارع میں ہمزہ مفتوح اور تفعُل کی طرح
میں ہمزہ مضموم۔وَ اِلَّا ہمزہ مکسور بڑھا دو۔اور اگر متحرک رہے تو ہمزہ مت بڑھاؤ۔اور ہر حالت میں
آخر کو جزم دو۔ہاں اگر آخر میں حرف علت ہو بدلہ جزم کے اسی کو گرا دو۔تُكْرِمُ
تنْصُرُ
تَسْتَغْفِرُ
تَعْلَمُ تَفْتَحُ
تحاسب
تقى
تَغْزُو تَرْمِی سے
انْصُرُ
اسْتَغْفِرُ
عد
حَاسِبُ
ق
اعْلَمُ افْتَحْ
أغْرُ ارم
۱۷

۱۳۲
واحد
تثنيه
جمع
مبادى الصرف و النحو
لا تُشْرِكا
لا تُشْرِكا
مذکر
مؤنث
اعْلَمَا اعْلَمُوا
اعْلَمُ اعْلَمَا
اعْلَمِي اِعْلَمَا اعْلَمُنَ
اگر لا مضارع کے ابتدا میں بڑھاویں۔پس اگر آخر میں علت کا حرف ہو اور وہ (و۔۱۔ی)
ہے تو اسے دور کر دیں۔اور اگر صحیح ہو تو آخر کوصرف جزم دے دیں تو نہی بنتی ہے۔جیسے
لا تُشْرِكْ
لا تُشْرِكي
نون ثقیلہ سے یہ یہ شکلیں پیدا ہوتی ہیں۔لا تُشْرِكُوا
لا تُشْرِكُن
يَعْلَمَنَ
يَعْلَمَانِ
يَعْلَمُنَ
تَعْلَمَنَ
تَعْلَمَانِ
يَعْلَمُنَانِ
تَعْلَمِنَ
تَعْلَمَان
تَعْلَمُنَ
تَعْلِمَنَ
تَعْلَمَانِ
تَعْلَمُنَانِ
أعْلَمَنَّ
نَعْلَمَنَّ
اور خفیفہ سے
يَعْلَمَن
يَعْلَمُن
تَعْلَمَن
تَعْلَمُن
أعْلَمَن
نَعْلَمَن
موضوع یا با معنے لفظ دو قسم کے ہوتے ہیں۔ایک مفرد، دوسرے مرکب۔مفر دوہ ہے جس میں دواعراب
یا دو بنائیں یا ایک اعراب اور ایک بنا نہ ہو۔مثلاً (۱) اِلهُ وَاحِدٌ (۲) أَحَدَ عَشَرَ - اَلْحَمْدُ -
۱۸

مبادى الصرف و النحو
۱۳۳
اور ایک پنا ہے مرکب۔اور وہ ہے جس میں دو اعراب یا دو بنا یا ایک اعراب اور ایک بنا ہو۔مثلاً
إلهُ وَاحِدٌ - أَحَدَ عَشَرَ - اَلْحَمْدُ -
اور کہا ہے کہ جہاں لفظ کے اجزا معنے کے اجزا کو ظاہر کریں وہ مرکب ہے۔اور جہاں ایسا نہ ہو وہ
و،
مفرد ہے۔جیسے۔اللهُ مَلَكَ رَسُولُ مُحَمَّدٌ قِيَامَةٌ شَهَادَةٌ صَلوةٌ زَكَوةٌ صَوْمٌ حَج
یہ سب مفرد ہیں۔(مرکب کی مثالیں پہلے لکھ چکے ہیں۔)
مفرد کی تین قسمیں ہیں۔۱۔اسم ۲ فعل اور ۳۔حرف۔اور مرکب۔۱۔جملہ ۲۔کلام اور ۳۔مرکب غیر مفید۔اسم وہ ہے جس کی خبر دی جاوے۔اسم کے ابتدا میں آل اور آخر میں تنوین یا کسی عامل کے باعث
زیر آجایا کرتی ہے اور اسم کو مضاف بھی کر دیا کرتے ہیں۔جیسے الْحَمْدُ لِلهِ مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللهِ -
امَنَّا بِاللهِ وَمَلَائِكَتِهِ وَرُسُلِهِ
(استاد کھول کر سمجھا دے اس میں ہم نے مفرد اور مرکب بتادیئے ہیں )
پھراسم معرفہ ہوتا ہے یا نکرہ
معرفہ کے اقسام
ا - علم ۲- معرف باللام - ضمائر - اسم اشاره ۵-موصول ۶۔موصوف
اور ے۔وہ اسم جو ان معرفوں کی طرف مضاف ہو اور ۸۔بعض مُعَرَّف بالدا جیسے ا - الله -
الصَّمَدُ - ٣- هُوَ اللهُ - اَنْتَ الرَّبُّ أَنَا الْعَبْدُ - ٢- ذَلِكَ الْكِتَبُ - هَذَا الْحَقِّ - ۵- الَّذِي
خَلَقَ السَّمَوتِ - الَّذِينَ أَنْعَبْتَ عَلَيْهِمْ - أَمَّهُتُكُمُ الَّتِي أَرْضَعْنَكُمْ - يَا عَبْدَ اللهِ- يُوسُفُ -
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ - رَسُولُ اللَّهِ - رَسُولُهُ - رَسُولُكُمْ - دَاعِيَ الْحَقِّ فَأْتُوا بِكِتَبِ
مِثْلِ هَذَا صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ - صَاحِبُ رَجُلٍ فَاضِلٍ
نکره - مَنْ الهُ غَيْرُ اللَّهِ -
اسم واحد ہوتا ہے یا تثنیہ یا جمع اور مذکر ہوتا ہے یا مؤنث۔مصفر ہوتا ہے اور منسوب۔۱۹

۱۳۴
مبادى الصرف و النحو
اله - الهَيْنِ - اِثْنَيْنِ - مُؤْمِنُونَ - مَلَائِكَةٌ - امْرَءَةٌ نِسَاءُ - بُنَيَّ - عُبَيْدُ
ملي - مدني
اسم مجرد ہوتے ہیں یا مزید
اسم محجر دھلائی کے اوزان
ووو
شَمْسُ قَمَرُ
قَمَرُ كَيف رَجُلٌ قُفُلٌ رُطَبٌ عُنُق حِمْلٌ عِنَبُ إِبِلٌ
سورج چاند شانه
اسم رباعی مجرد
مرد
تالہ تر کھجور گردن بوجھ انگور
اونٹ
جَعْفَرُ۔دِرُهَمْ - زَبْرِجُ -
طحلب -
قمطر
نام۔ایک سکہ کا نام ہے۔زینت - جالا ( پانی میں جو سبزی مائل ہوتا ہے)۔صندوق۔خماسی مجرد
سَفَرْجَل قُدَعْمِلُ جَحْمَرِشُ جَرْدَخل
یہی
اونٹ قوی بوڑھی عورت
وادی
اسم مقصور جس کے آخر ایک الف لازم ہو۔جیسے ھدی مصطفی۔وہ الف واؤ سے بدل ہو۔یا یا ہے۔جیسے عصى اور فتی۔یا تانیث کے لیے۔جیسے۔حُبلى عطشی یا الحاق کے لیے
جیسے آرھی (ایک درخت) ذفری جَعْفَرٌ۔اور دِرْهَم کے ساتھ ملانے کے لیے۔اور محدود وہ ہے جس کے آخر ہمزہ اور اس کے پہلے الف ہو۔جیسے قُراء۔وہ ہمزہ بدل ہو واؤ
سے جیسے۔سماء یا یا سے جیسے بنا یا تانیث کے لیے جیسے حَسُنَاءُ خَضْرَاءُ یا الحاق کے لیے
جیسے عِلبَاء ( گردن کی جانب کا ٹھ) لحق بقرطاس ہے۔اسم منقوص
وہ اسم جس کے آخر یا مساکنہ اور اس کے ماقبل کسرہ ہو جیسے داعی۔جس اونٹنی کے کان کے پیچھے سے پسینہ بہت ہے۔

مبادى الصرف و النحو
۱۳۵
دسواں سبق
اسم مبنی ہوتا ہے یا معرب۔بنی وہ جس کا آخر عامل کے باعث نہ بدلے۔اور وہ
ضمیرین - اسْمَاءُ إِشَارَة - مَوْصُولات - أَسْمَاءُ الْأَفْعَالَ- أَسْمَاءُ الْأَصْوَات۔اسماء شرط ہیں۔استفہام
(مَنْ مَا مَاذَا مَتَى أَيَّانَ أَيْنَ كَيْفَ أَتى كَمْ)
بعض ظروف (إِذْ إِذَا الْآنَ حَيْثُ أَمْسِ)
اعداد مرکبہ ظروف اور احوال کا آخر مبنی علی الفتح ہوتا ہے جیسے إِنِّي رَأَيْتُ أَحَدَ عَشَرَ كَوْكَبًا۔صَبَاحَ مَسَاءَ وَهُوَ جَارِى بَيْتَ بَيْتَ اور اسماء الجہات ظروف جب مقطوع الاضافہ ہوں تو
مبنی ہوتے ہیں جیسے لِلهِ الْأَمْرُ مِنْ قَبْلُ وَمِنْ بَعْدُ وَحَسْبُ وَأَوَّلُ - يت تومبنى على الضم
ہوں گی اور جس اسم کے آخر یہ ہو یا فعال کے وزن پر ہو مبنی علی الکسر ہوتا ہے جیسے سيبويه
وَحَذَامِ وَ خَبَاتِ وَنَزَالِ-
وہ اسم ہے جس میں عامل کے باعث تغیر واقع ہو مثلاً جب کوئی اسم فاعل ہو یا نائب فاعل۔مبتدا۔خبر۔اشم كَانَ۔وغیرہ اور خبر ان وغیرہ ہو تو اس پر پیش آ جاوے یا پیش کا قائم مقام
تثنیہ۔کلا - کلتا۔جب ضمیر کی طرف مضاف ہوں۔اِثْنَانِ اثْنَتَانِ میں الف اور جمع مذکر
سائم اور أَسْمَاءِ سِتَّةٌ مُوَخَدَه (آب۔آخ۔كم فُوَ ذُو اور حسن) اگر غیر یائے متکلم کی
طرف مضاف ہوں تو ان میں واؤ۔اور جب اسم مفعول بِهِ مَفْعُول مُطلَقُ مَفْعُول لَهُ مَفْعُول فِيْهِ مَفْعُول مَعَهُ
خبر کان وغیرہ۔اسم ان وغیرہ۔حال تمیز۔بعض مستی اور بعض منادی ہو تو اس پر زیر یا ز بر کے
۲۱

مبادى الصرف و النحو
۱۳۶
جا بجا۔اسمائے سیسته مذکور میں الف اور تثنیہ اور جمع مذکر سالم اور کلا، کلتا جب ضمیر کی
طرف مضاف ہوں اِثْنَانِ ، اثْنَتَانِ میں یا اور جمع مؤنث سالم میں کسرہ آتا ہے جیسے آبز
أمَّكَ وَ آبَاكَ وَ آخَوَيْكَ كِلَيْهِمَا وَأُخْتَيْكَ كِلْتَيْهِمَا وَ الْأَقْرَبِينَ وَ عَمَّاتِكَ اور اسم
مجرور میں کسرہ یا کسر کا قائم مقام اسمائے ستّہ۔تثنیہ۔جمع مذکر سالم - كلا، كلتا جب ضمیر
کی طرف مضاف ہوں۔اِثْنَانِ اِثْنَتَانِ میں یا اور ممنوع الصرف میں۔جب اس کے
ابتدا میں آئی نہ ہو یا مضاف نہ ہو تو فتحہ لاتے ہیں۔تقدیری اعراب
وہاں ہوتا ہے جہاں آخر میں الف مقصورہ ہو جیسے موسیٰ و عیسیٰ
(1) أَحْرُفُ اسْتِقْبَالِ اس سَيَغْفِرُ لَنَا۔سَوْفَ سَوْفَ اسْتَغْفِرُ لَكُمْ رَبِّي
آن - يُبَيِّنُ اللهُ لَكُمْ أَنْ تَضِلُّوا -٤ - اِنْ اِنْ يَتَفَرَّقَا يُغْنِ اللَّهُ كُلًّا ه هَلْ - هَلْ إِلَى
خُرُوج مِنْ سَبِيل ٦- لَنْ لَنْ تَنَالُوا الْبِرِّ -
(۲) حُرُوفُ التَّنْبِيْهِ - اَلَا آمَا هَا يَا لَيْتَ قَوْمِي يَعْلَمُونَ
-
(۳) حُرُوفُ التَّاكِيدِ - إِنَّ ـ آنّ۔ن۔لَامُ الْإِبْتَدَاء قَدْ - ن
(۴) اَحْرَفُ الْعَظفِ وَاوُ - فَا ثُمَّ أَوْ أَم بَلْ لَكِنْ لَا
(۵) آخرَفُ الْجَوَابِ لَا نَعَمْ۔بَلى - إِلَى أَجَلْ جَلَلْ جَيْرِ
(1) احرفُ النَّفِي - لَمْ - لَمَّا لَن مَا لَا لَاتَ اِنْ
-
(۷) أَحْرَفُ الشَّرْطِ - إِنْ اِذْمَا لَوْ لَوْلَا لَوْ مَا أَمَّا
(۸) آخرفُ تَحْضِيض - الا - اَلَّا هَلَّا لَوْلا لَوْ مَا۔(۹) آحرفُ الْمَصْدَرِيَّةِ - أَنْ أَنَّ مَا مَصْدَرِيَّة
۲۲

مبادى الصرف و النحو
۱۳۷
فاعل
گیارہواں سبق
جس اسم کے ساتھ کسی فعل کا قیام ہو اور وہ اسم فعل کے بعد ہوا سے فاعل کہتے ہیں۔جیسے خَلَقَ اللهُ السَّبُوتِ - كَلَّمَ اللهُ مُوسَى تَكْلِيمًا خَلَقَ اور حلم فعل ہیں اور اللہ کا لفظ
فاعل کہلاتا ہے۔جب فاعل ظاہر ہو تو فعل کو واحد رکھتے ہیں۔جیسے جاءَ اخْوَةٌ يُوسُفَ جب فاعل مؤنث حقیقی اور
فعل سے بلا فاصلہ ہو تو فعل مؤنث ہوتا ہے۔جیسے قَالَتِ امْرَأَةُ عِمْرَانَ
اور جب ا۔فاعل مؤنث غیر حقیقی ہو یا ۲۔فاعل مؤنث حقیقی اور فعل کے درمیان فاصلہ ہو تو فعل کو
کبھی مؤنث اور گا ہے مذکر کر دیتے ہیں جیسے ا۔اَخَذَتِ الأَرْضُ زُخْرُفَهَا وَازْيَّنَتْ ٢۔اور مَنْ جَاءَهُ
مَوْعِظَةٌ اور ٣ - إِذَا جَاءَكَ الْمُؤْمِنَاتُ۔یہ بات یادر ہے کہ مَصْدَرُ - اِسْمُ مَصْدَرٍ - اسْمُ
فَاعِلٍ - صِفَةٌ مُشَبَّه - افعل الزيادة- اسم فعل - ظرف - جار مجرور د فعل کے قائم مقام ہو
جاتے ہیں۔جیسے لَوْ لَا دَفْعُ اللَّهِ النَّاسَ مِنْ قُبْلَةِ الرَّجُلِ اِمْرَأَتَهُ الْوُضُوءُ - مُخْتَلِفٌ
الْوَانُهُ - حَسْنُ وَجْهُهُ - مَا مِنْ أَيَّامٍ أَحَبُّ إِلَى اللهِ مِنْهُ الصَّوْمُ مِنْهُ فِي عَشْرَةِ
ذَيْحَجَة هَيْهَاتَ هَيْهَاتَ لِمَا تُوعَدُونَ - وَمَنْ عِنْدَهُ عِلْمُ الْكِتَابِ ـ ا فِي اللَّهِ شَاةٌ
بارہواں سبق
آئی
اور یہ بھی یادر ہے کہ آن ، آن ، ما۔اپنے ما بعد کے ساتھ ضمائر اور جملہ بھی فاعل ہوا کرتا ہے جیسے
ا اَلَمْ يَأْنِ لِلَّذِينَ آمَنُوا أَنْ تَخْشَعَ قُلُوبُهُم يَأْنِ فعل ہے اور آن تَخْشَعَ فاعل ہے
اى خُشُوعُ قُلُو عِلمُ -
قُلُوهِم
٢ - اَوَلَمْ يَكْفِهِم اَنَّا اَنْزَلْنَا عَلَيْكَ الْكِتَابَ الى اَنْزَلْنَا الْكِتَابَ
- يَسُرُّ الْمَرْءِ مَا ذَهَبَ اللَّيَالِي
۲۳

مبادى الصرف و النحو
۱۳۸
ضمائر دو قسم کے ہوتے ہیں۔ایک ظاہر جن کو بارِزَة کہتے ہیں جیسے اَنْعَمتَ میں تا - كَتَبْنَا
میں نا اور دوسرے مُسْتَتِرَہ جیسے مَنْ يَقُولُ میں هُوَ -
اور جیسے تبيّنَ لَكُمْ كَيْفَ فَعَلْنَا بِهِمْ أَى كَيْفِيَّةِ فِعْلِهِمْ۔اور أَوَلَمْ يَهْدِ لَهُمْ كَمْ
أهْلَكْنَا آئی كَثْرَةُ اهْلَاكِنَا -
ا فعل یا ۲۔فاعل یا ۳۔دونوں کو گا ہے حذف کر دیتے ہیں جیسے مَنْ خَلَقَ السَّمَوتِ وَالْأَرْضَ۔لَيَقُولُنَ الله میں اللہ فَاعِل ہے اور خَلَقَ فِعْل مَحْذُوف۔بلَغَتِ الشّراقِ میں نفس بلغت کا فاعل محذوف ہے۔اَلَسْتُ بِرَتِكُمْ قَالُوا بَلَى -
آٹھواں نائب فاعل
فعل مجهول اور اسم مفعول اور منسوب کا مفعول به۔ظرف۔مصدر۔اور جار مجرور۔فاعل کا قائم مقام ہو جاتا ہے بشرطیکہ متصرف اور مختص ہوں جیسے أُكْرِمَ الرَّجُلُ صِيمَ النَّهَارُ -
كُتِبَ كِتَابَةٌ نُظِرَ فِي الْأَمْرِ شُبِّهَ لَهُمُ -
ساتواں
مبتدا۔وہ اسم ہے جسے خبر دی جاوے اور خبر وہ اسم ہے جس کے ذریعہ اطلاع دی جاوے۔مبتدا
اکثر معرفہ ہوتا ہے اور خبر کبھی مفرد ہوتی ہے جیسے اللہ احد اور کبھی مرکب جیسے مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللَّهِ -
گا ہے جملہ فعلیہ جیسے الله لم یلد اور گا ہے جملہ اسمیہ - الْغَضْبُ آخِرُهُ نَدَم -
اور جملہ شرطیہ بھی آتی ہے اللهُ اِنْ تُؤْمِنْ بِهِ وَمَلَائِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ يُؤْمِنَكَ
اور جملہ ظرفیہ بھی خبر ہوتا ہے جیسے في السَّمَاءِ الهُ وَ فِي الْأَرْضِ الهُ
یادر ہے خبر مشتق۔افراد۔تثنیہ۔جمع۔تذکیر اور تانیث میں مبتدا کے مطابق ہوتی ہے اور خبر
جملہ ہو تو اس میں ضمیر مطابق مبتدا ہونا چاہیے۔۲۴

مبادى الصرف و النحو
۱۳۹
مبتدا اسماء استفہام اسماء
شرطيه ما تعجبية - كم خبر یہ ضمیرشان جس کے پہلے لام الابتدا
ہو اور موصول جس کی خبر پر فاء ہو۔جہاں التباس بالفَاعِل يا التباس بِخَبر ہو اور جو مَقْصُورٍ عَلَى الْخَبر ہو مقدم ہوتا
ہے۔مَنْ أَنْتَ مَنْ يَقُمُ أَقُمْ - مَا اَحْسَنَ الصَّدَقَ - كَمْ عَبِيْلٌ لِي - هُوَ اللهُ اَحَدٌ -
لَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ السَّارِقُ وَالسَّارِقَةُ فَاقْطَعُوا أَيْدِيَهُمَا - اللَّهُ خَلَقَ اللَّهُ الْهُنَا - إِنَّمَا
اللهُ الهُ وَاحِدٌ -
ان مقامات میں مبتدا کو مقدم کرتے ہیں۔اگر خبر لازم الصدر - مَقْصُور عَلَى الْمُبْتَدَا - ملتبس بالضفة بعض حصہ خبر کو مبتدا
کی ضمیر راجع ہو تو خبر مقدم ہوتی ہے۔جیسے
مَتى نَصْرُ اللَّهِ - إِنَّمَا مَعْبُودُنَا اللهُ - لِي صَاحِبَةً - أَمْ عَلَى قُلُوبِ أَقْفَالُهَا -
مبتدا کو نِعْمَ - بِئْسَ نَعت مقطوع میں۔جو مدح ذَم ترحم کے مقامات پر
کرتے ہیں اور مقام قسم میں اور جب مصدر نائب عَنِ الْفِعْل خبر ہو حذف کر دیتے ہیں۔جیسے نِعْمَ الْعَبْدُ صُهَيْب - اَعُوذُ بِاللهِ مِنْ إِبْلِيسِ اللَّعِيْنِ فِي عُنُقِى ، لَا ذُهَبَنَ
أَى الْمِيْقَاقُ ارْفِقُ بِخَالِدٍ الْمِسْكِينَ سَمْع وَ طَاعَةٌ۔مربع قسم
کو لا کے بعد جب کون عام ہو۔واؤ بمعنے مع کے بعد۔جب حال خبر کے قائم مقام ہو جیسے
لَعَمْرُكَ إِنَّهُمْ لَفِي سَكْرَتِهِمْ يَعْمَهُونَ - لَوْ لَا فُلَانٌ لَهَلَكَ فُلَانٌ - كُلُّ صَانِعِ وَمَا صَنَعَ -
اقْرَبُ مَا يَكُونُ الْعَبْدُ مِنْ رَّبِّهِ وَهُوَ سَاجِدٌ - ضَرْبى الْعَبْدَ مُسِيّئًا۔اسم کان اور اسم قسم کے فعلوں کا خبر إِنَّ وَأَخَوَاتِهَا۔۲۵

·

آج 10 میں سے 10 باقی