انٹروڈکشن
تصدیق براھین احمدیہ, حصہ 24
تصدیق براہین احمد به
۲۷۷
نظم در مدرح تصدیق البرامین از سید حامد شاہ صاحب اہلمد
معافیات ضلع سیالکوٹ جس کے ہر ایک کے ابتدائی حرف
کے اعداد جمع کرنے سے ۱۸۹۰ء برآمد ہوتا ہے۔کہاں ہے طالب صادق کہاں ہے صداقت کے لئے جو نیم جاں ہے
کہاں ہے راستی کا جو ہے
صراط مستقیم حق کا
سپاس
وہ
حمد
بھوکا تلاش راست بازی میں دواں ہے
جویاں کدھر ہے کس طرف کو اب رواں ہے
العالمیں ہے
کہ جو بندوں پہ اپنے مہرباں ہے
خود ناصر ہے دین احمدی کا مخالف ٹھہرے یہ طاقت کہاں ہے
محبوں کو بشارت ہے بشارت مبارک ہو برکت کا سماں ہے
پکار و چوٹ ڈنکے کی عزیزو سنا دو سب کو جو پیر و جواں ہے
کہ پہلی جلد تصدیق البرا ہیں
نکل کر راہنمائے گمرہاں ہے
کلام صدق پھیلا ہے جہاں میں بطالت کوئی دن کی میہماں ہے
مکذب ہیں کہاں تصدیق دیکھیں ذرا جاگیں کہ سونے میں زیاں ہے
بہت سی شوخیاں حق سے ہوئی ہیں نگہباں حق کا خود حق ہے عیاں ہے
صداقت منصفوں سے داد لے گی عجب تصدیق کا طرز بیاں ہے
ذرا تکذیب کو رکھ کر مقابل بتائیں کون ان میں بد زباں ہے
ادھر شیریں زبانی عوض میں بد کے کیا نیکی عیاں ہے
اُدھر تلخی
ادب سیکھے ذرا وه طفل مکتب
وہ
بزرگوں سے جو کرتا شوخیاں ہے
بتاوے گی اُسے تحریر تصدیق مصنف اس کا کیا رطب
اللساں ہے
تصدیق براہین احمدیہ
فضولی
۲۷۸
سے نہیں ہرگز سروکار دلائل اور حقیقت کا بیاں ہے
وہی سمجھے گا قدر ان موتیوں کی ہدایت جس کے سینے میں نہاں ہے
نہیں تعریف کرنے کی غرض کچھ صداقت خود بخود یاں مدح خواں ہے
قرآں یہ دنیا کو جتانا بے گماں ہے
خزانہ ہر صداقت کا ہے
مصنف کو دعا دیتا ہے حامد
کہے آمین جو مشتاق جناں ہے
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬