نبی کریم اکرم ؐ کے ذریعے بپا ہونے والے عظیم انقلاب کا عروج مہدی کے زمانہ میں مقدر ہے ۔ خطاب فرمودہ 4 نومبر 1977ء برموقع سالانہ اجتماع مجلس خدام الاحمدیہ

تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد پنجم ۔ 1974ء تا 1982ء), حصہ 2

تحریک جدید - ایک البی تحریک۔۔۔جلد پنجم
خطاب فرمودہ 04 نومبر 1977ء
لیس اپنے مقام کو پہچانو اور دعائیں کرو کہ خدا تعالیٰ تمہیں بھی اور مجھے بھی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا سچا
خادم بنے کی توفیق عطا کرے۔تا کہ مہدی کی بعثت کا جو مقصد ہے، وہ پورا ہو۔اور نوع انسانی اسلام کے آخری
غلبہ کے بعد محد صلی اللہ علیہ وسلم کے جھنڈے تلے جمع ہو جائے اور ایک خاندان بن جائے۔آمین۔( مطبوعه روزنامه الفضل 26 دسمبر 1977ء )
395

آج 10 میں سے 10 باقی