متفرق معاملات کے متعلق نہایت اہم ہدایات ۔ ارشادات فرمودہ 31 دسمبر 1983ء برموقع مجلس شوریٰ ممالک بیرون
تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ششم۔ 1982 تا 1984), حصہ 3
تحریک جدید - ایک الہی تحریک
ارشادات فرمودہ 31 دسمبر 1983ء
concept that God has seized to speak to humanity and has
abandoned it forever and for good۔So use it to your advantage۔When you prepare a tape always mention it in the beginning that
this is the main difference that all the non Ahmadis sects believe
that God will never send any body again, because he has seized to
speak to humanity and he does not care۔The only sect of Islam,
which believes in this, is Ahmadiyyat and this is why we have been
ex-communicated, with that you can take hold of the imagination of
the local people and go ahead with it۔So, because I am quite certain
that every normal person will favour Ahmadiyyat in this difference
between us and them۔Don't you think so?"
"This is a normal reaction now of a European, because I
have read certain books on religion for example 1 remember the
name of one author Jailds who has written so much on religion,
he says that the greatest objection to Islam which he has is this, is
their concept of finality of the prophethood, that the whole mankind
may go to hell, but Allah will never send any reformer again۔He has
said in such words۔۔۔۔so even such authors can be quoted"۔وو
چھٹی تجویز: ریویو آف ریلیجنز کی بابت
ریویو آف ریلیجنز کا نیاissue اب شائع ہونا شروع ہوا ہے۔اور خدا کے فضل سے جو
حضرت اقدس مسیح موعود کی خواہش تھی ، وہ تو اللہ کے فضل سے اس سال پوری ہونے کا آغاز ہو گیا ہے۔لیکن اس کا معیار بہت بلند ہونا چاہیے۔اتنا بلند کہ کوئی دنیا کا مذہبی رسالہ اس کے قریب نہ پھٹکے۔stature
ایک اپنا قائم ہو۔اس کے لیے ساری دنیا سے احمدی سکالرز کولکھنا چاہیے۔مثلاً شیخ ناصر احمد صاحب ہیں،
پھر خلیل احمد صاحب ناصر ہیں، مثال کے طور پر مصطفی ثابت ہیں اور ہمارے احمدی سکالرز جو آئے ہوئے
827
ارشادات فرمودہ 31 دسمبر 1983ء
تحریک جدید - ایک الہبی تحریک
، سب دنیا سے۔ناصر وارڈ صاحب ہیں۔یعنی مختلف ملکوں سے مختلف nationalities کے
انڈونیشین ہیں، وہ سارے حصہ لیں۔participate کریں اور ایسے دلچسپ مضامین لکھیں ، جس سے
دنیا کو پتہ ہو کہ کسی رسالے میں اس طرح انٹر نیشنل ویو Tepresent نہیں ہوتا، کسی مذہب کے متعلق یا کسی
topic کے متعلق ، جتنا اس میں ہے۔یہی تحریک کرنے کی خاطر اس کو ایجنڈا میں رکھا گیا تھا اور اس کے
متعلق کوئی مشورہ دینا چاہتے ہیں تو بے شک دیں۔اس ضمن میں یہ بات کر دوں کہ بعض رسالوں کو ریویو کی وجہ سے بند کر دیا گیا ہے۔مثلا " ہیرلڈ
ہے اور اب ایک امریکہ کا جو ایک ہمارا رسالہ ہے، اس کو بھی بند کرنے کا سوچا جا رہا ہے۔ذاتی طور پر میرا
رجمان یہ ہے کہ اگر تو اقتصادی مشکلات کی وجہ سے اور انتظامی مشکلات کی وجہ سے بند کرنا پڑے یا مجبوری
ہو جائے تو اور بات ہے، ورنہ مقامی رسالوں کی اپنی ایک ضرورت ہے۔یہ مرکزی رسالہ اس کو
displace نہیں کر سکتا۔لندن والوں کی، انگلینڈ والوں کی اپنی ضروریات ہیں۔وہاں کی جماعت کو اپنا
وقار پیدا کرنے کے لئے ایک پروجیکشن چاہیے اور پھر وہ آزاد ہیں۔اب مرکز سے جو رسالہ نکلتا ہے، وہ ہر
topic سے اس بے تکلفی سے بات نہیں کر سکتا۔بعض issues take up نہیں کر سکتا۔لیکن مقامی
رسالے اپنی مرضی سے جو چاہیں، کریں۔اس لیے یہ رحجان بند کرنے کی tendency نہیں ہونی چاہیے۔مجبوری ہے اگر بے اختیاری ہے تو بتا ئیں۔مجبوریاں کیا ہیں؟ تو پھر دیکھیں گے، بند کرنا چاہیے ان کو کہ
وو
نہیں؟ لیکن حتی الامکان رسالے جاری رہنے چاہیں بلکہ مزید رسالوں کا اضافہ ہونا چاہیے۔لیکن اس کا مزاج رسالے کا determine کرنے کے لیے بہترین طریق یہ ہے کہ
حضرت مسیح موعود کی اپنی نگرانی میں جو رسالے شائع ہوئے تھے، ان رسالوں میں جس قسم کے مضامین
آئے ہیں اور جو طرز اختیار کی گئی ہے، اس کی حفاظت کی جائے۔کیونکہ حضرت اقدس مسیح موعود کے ذہن
میں ایک نقشہ تھا کہ ریویو آف ریلیجنز کیا کرے؟ اور وہ آپ
کی نگرانی میں ہوئے۔یہاں تک مولوی
محمد علی صاحب کے نام پر اکثر مضامین جو شائع ہوئے ہیں، وہ حضرت مسیح موعود dictate کروا دیا کرتے
تھے۔اور ان کو پھر وہ اپنی زبان میں ڈالتے تھے۔تو میں editorial board کو یہ توجہ دلاتا ہوں۔اس
میں یہ بھی ہیں مضامین، جس طرح آپ نے کہا ہے، یعنی بدھ ازم کیا چیز ہے؟ اس قسم کا اور شنٹو ازم کیا ہے؟
ایسے مضامین بھی آئیں گے، بیچ میں۔تو یہ بات درست ہے آپ کی ، اس پہ ہمارے authors کو توجہ
کرنی چاہیے کہ جب وہ کسی مذہب کا حوالہ دے کر بتا ئیں کہ وہ کیا کہتے ہیں؟ اس میں بڑی دیانت داری
828
تحریک جدید - ایک الہی تحریک
406
ارشادات فرمودہ 31 دسمبر 1983ء
سے کام لیں۔یہاں جو ویسٹرن سکالرشپ ہے، وہ فیل ہوگئی ہے۔اکثر ویٹرن socalled
orientalists جو ہیں، وہ جب ہمارے مذہب کے متعلق لکھتے ہیں تو صاف پتہ چل جاتا ہے کہ یا وہ سمجھے
نہیں یادہ بددیانتی سے کام لے رہے ہیں۔اگر ہم لکھیں کسی کے متعلق تو پھر یہ پہلو بھی ( مد نظر ) رکھ لینا
مثلاً میں نے پڑھا ہے، بعض comparative religion یہ لکھنے والوں کو ، انہوں نے نوازم
کو جو پیش کیا، وہ تو مجھے پتہ نہیں لیکن ہندو ازم کو یا بدھ ازم کو یا اسلام کو پیش کیا، اس کے متعلق مجھے پتہ ہے کہ
یہاں یہ غلطیاں کی ہیں۔تو ہمارے احمدی سکالرزان غلطیوں کو point out کر سکتے ہیں۔اور ان کی
favour میں بات لکھ سکتے ہیں۔یہ بہت اچھا ایک طریق کار ہوگا۔اس سے پڑھنے والے کو یقین پیدا ہو گا
کہ دیانت دارلوگوں کے ہاتھ میں ہے، یہ معاملہ۔وو
میں کہتا ہوں کہ آپ کل شروع کر دیں، بے شک۔ایک ہزار کاپی کی اگر گنجائش ہے،
وہاں سواحیلی میں ریویو کی۔جو جتنی جلدی شروع کریں، اچھا ہے۔میری تو خواہش ہے کہ ساری دنیا کی
زبانوں میں ریویو چھپنا شروع ہو جائے۔ہم تو اس لئے زور نہیں دے رہے کہ آپ کی جماعت پر اتنا load
نہ پڑ جائے کہ پھر اور کام کرنے میں وقتیں پیدا ہوں۔اگر آپ کر سکتے ہیں تو go and do it بس ٹھیک
ہے۔اللہ مبارک کرے۔رو
مثلاً بعض بڑے اچھے اچھے ہمارے احمدی intelligent مرد اور عورتیں ابھی سے اس
لائن پر چل پڑے ہیں۔ہمارے ڈاکٹر نذیر احمد صاحب کی بیگم یورپین ہیں۔انہوں نے ایک سکالر کا
criticism لکھا تھا کہ یہ اسلام پر لکھ رہا ہے۔اتنا بڑا اس کا نام ہے اور یہ بنیادی غلطیاں کر رہا ہے۔یہاں قرآن کو misquote کیا ہے اس نے۔یہاں احادیث کو misquote کیا ہے۔یہاں ایسی بات
لکھ گیا، جس کا کوئی وجود ہی نہیں۔وہ میں نے آپ کو بھجوایا تھا۔اس قسم کی چیزیں اب وہ ریویو میں آجانی
چاہیے۔تا کہ ہم ان کو پکڑیں اور اونچے پلیٹ فارم سے چیلنج کریں۔تم سکالر بنے ہوئے ہو، کم از کم Honesty
تو دکھا ؤ، اسلام کے بارے میں کوئی پکڑنے والا نہیں ، ان کو۔ریویو نے یہ کام کرنا ہے۔وو
ہ یہ جو ہے نا کہ ریویو میں یہ بھی آجائے ، وہ بھی آجائے۔اس میں یہ بات یا درکھ لیں۔اب
مثلاً میٹھا کھانے کے لیے ایک برتن ہوتا ہے تو اس میں آپ میٹھا ڈالیں اور تھوڑی دیر بعد خیال آئے کہ اس
میں تھوڑے سے stakes بھی آجائیں، تھوڑی سی noodles بھی آجائیں۔تو اپنی اپنی ذات میں تو
اچھی چیز ہے۔لیکن اس purpose کے خلاف ہے، جس purpose کے لیے وہ خاص برتن پیدا کیا گیا
829
ارشادات فرموده 31 دسمبر 1983ء
تحریک جدید - ایک الہی تحریک
ہے۔ریویو کا اپنا ایک برتن ہے۔یہ تو آپ کو ضرور کہنا چاہیے اور آپ کا حق ہے، اس مطالبے کا کہ ریویو کا !
معیار اتقابلند کر دیا جائے ، اپنے دائرے میں کہ دنیا یہ کہے کہ ریویو جیسا ہم بھی نہیں۔لیکن ریویو اور چیز ہے۔ر اور
ڈائجسٹ اور چیز ہے۔اسی لیے میں نے کہا تھا کہ مقامی رسالے جاری رکھیں۔جو اچھی چیزیں دوسری ہیں،
وہ ان میں داخل کریں۔عمد امیں نے ایمان افروز واقعات یہاں سے نکلوا دیئے کیونکہ دنیا جب ریویو آف
ریلجنز کے نام پر رسالہ دیکھتی ہے تو اس میں وہ اس قسم کے تبلیغی، ایمان افروز واقعات کی توقع ہی نہیں
رکھتی۔وہ کہیں گے کیا بچپن والی، بچوں والی باتیں ہیں۔کہتے کچھ اور ہیں، کر کچھ اور رہے ہیں یہاں۔اس
لیے نہ وہاں تھیں، حضرت مسیح موعود کے زمانے میں، اس قسم کی چیزیں۔اس کے لیے آپ کے مقامی رسالے
ہیں۔نائیجیریا میں Guidance نکلتا ہے اور دوسرے رسالے۔ان میں بے شک جتنے مرضی ایمان
افروز واقعات شائع کریں۔لیکن ریویو کا ایک کریکٹر ہے، اس کو نہیں بدلنا بالکل۔اس کریکٹر کے اندر رہتے
ہوئے ، جتنا تنوع ممکن ہے، بے شک پیدا کردیں۔لیکن کریکٹر چھوڑ کر نہیں پیدا کرنا“۔"Do it yourself in America start collecting the comments of
some scholars۔Send them and with a note of course, that we are
sending you this magazine for the purpose of some comments from
you۔So, get some comments and also organize some groups for
interviews"
وو
ساتویں تجویز: تراجم قرآن کریم کے متعلق
دیکھنا یہ چاہیے کہ ان زبانوں میں موجود بھی ہے کہ نہیں ایسی public، جو اس کو پڑھے۔چنانچہ نبی سے متعلق مجن زبان کے متعلق فیصلہ کرنے سے پہلے ہم نے فوری طور پر جائزہ لیا تھا کہ اخبار کوئی
شائع ہو رہا ہے؟ کتنے لوگ ہیں، جو پڑھ سکتے ہیں؟ کتابوں کی پوزیشن کیا ہے؟ مارکیٹ market
review یہ ضروری ہے۔آپ کی بات، بالکل درست تبشیر تحریک جدید کو policy matter کے طور
پر پہلے یہ حصے معلوم کر لینے چاہیے۔صرف نام کا ایڈیشن تو نہیں ہم نے کرنا ، مقصد پورا کرنا ہے۔یہ بڑا اہم پوائنٹ ہے، لائبریریز والا بھی۔اس کو نوٹ کریں۔ہم نے لندن میں دیکھا، یہ
مسر صالحہ بیگم جو ماہر ہیں، لائبریری کے کام کی ، انہوں نے کہا کہ میں نے Wandsworth کی صرف
لائبریریوں
کا جائزہ لیا تو کئی سو بنتی ہیں اور ان میں جماعت کا کوئی لٹریچر نہیں تھا۔جس علاقہ میں ہم ہیں اور
جا کے دیکھا تو پتہ لگا کہ ان کی ضرورت ہے، ڈیمانڈ ہے، تو لاکھوں تو لائبریریاں ہیں۔830
تحریک جدید - ایک الہی تحریک جلد
ارشادات فرمودہ 31 دسمبر 1983ء
United States میں اگر ہمیں صحیح channel کا علم ہو جائے ، کس طرح داخل ہونا ہے تو
39
ایک سے دوسرا رستہ نکلتا آئے گا۔بہت اہم ہے یہ معاملہ۔لائبریریوں میں لٹریچر رکھوانا“۔آپ پہلے تو یہ معلوم کریں کہ جاپان کو کیا ضرورت ہے، ٹھوس لٹریچر کی ؟ جب تک یہی نہ
طے ہو جائے ، ہم بات کس طرح آگے بڑھا سکتے ہیں۔اس کے بعد پھر جلد سے جلد خرچ کر کے بھی کرنا
پڑے تو کرنا چاہیے۔اس وقت تک جتنی رپورٹیں دیکھ رہا ہوں ، وہ یہی بات ہے، جو اس وقت یہ کہہ رہے
ہیں۔اشتہار بازی ہے اور اشتہار کے بعد کچھ نہیں ہے، دینے کے لیے۔کیا کریں گے وہ آگے جا کر پھر۔کچھ ٹھوس چیز ضرور پیدا کرنی چاہیے۔جاپانی مزاج کے لحاظ سے آپ لوگ وہاں سے جا کے مشورہ کر کے
آپس میں بھیجیں۔ہمارے نزدیک جاپان کو اپیل کرنے کے لیے جماعتی لٹریچر میں سے فلاں فلاں زیادہ
مؤثر ثابت ہو گا۔کیا اقتصادی نظام سے متعلق اگر لٹریچر چاہیے، وہ کون سا مفید رہے گا ؟ اسلامی اصول کی
فلاسفی تو خیر ہے ہی۔اس کے علاوہ میں کہہ رہا ہوں کہ انشاء اللہ کریں گے اور پھر جا کر یہ جائزہ بھی لیں،
واپس جا کے کہ کون کون سے سکالرز اس کام میں اچھے ہیں اور اس پہ کتنے اخراجات آئیں گے؟“
میں نے تحریک سے پہلے بھی کہا تھا کہ ساری دنیا کی کتب کی جو ضرورت ہے، وہ پہلے معین
"
کریں۔اور یہی بات پہلے انہیں کہی جا چکی ہے کہ بعض کتابیں بعض مشنز کے سپرد کریں۔یعنی اس وجہ سے
نہیں کہ یہ وقت سامنے تھی بلکہ اس وجہ سے کہ اکٹھا چھپوانے میں سہولت رہتی ہے۔اور distribute تو
کرنی ہی ہے، سب جگہ۔ایک مشن ایک لاکھ کتاب اکٹھی شائع کرے وہ اور خرچ آئے گا، اگر سارے
مشن پانچ پانچ ہزار کریں تو بہت مہنگی پڑے گی۔اس لئے وہ حساب، جائزہ لے کے تو سنٹرز قائم کر دیں،
مختلف جگہوں کی کتابوں کی اشاعت کے۔اور ان کو معین آرڈر جایا کریں کہ تم نے یہ کتاب شائع کرنی ہے
اور اس طرح distribute کرنی ہے۔تو اس میں ہم آپ کے ذمہ میں رکھ لیں گے، انشاء اللہ۔تو آپ
مگر اس کی بہترین اشاعت کی گارنٹی underwrite کریں اس کو کہ ایسی اعلیٰ طباعت ہوگی اور یہ خرچ
آئے گا۔وہ سب ہمیں تفصیل لکھیں۔پھر اس کو barter سسٹم سے تبادلے کروا دیا کریں گے، آپ کے
انشاء اللہ۔یعنی امریکہ کو بھیجیں، یورپ کو بھیجیں، جرمنی کو بھیجیں، جاپان کو بھیجیں۔ان سے اس کے بدلے
میں کتابیں لے لیا کریں۔وو
آٹھویں تجویز : شعبہ مال اور چندہ جات کے متعلق
خدا کا بڑا افضل ہے لیکن جو حصہ قابل توجہ ہے، اس کی طرف اب فکر کرنی چاہیے۔ہمارا
آؤٹ کا انتظام اس معیار کا نہیں ہے، جس معیار کا بجٹ ہے۔اور ساری دنیا میں اس پر بہت زور دینے کی
831
ارشادات فرموده 31 دسمبر 1983ء
تحریک جدید - ایک الہی تحریک
ضرورت ہے۔Independent آڈٹ کا نظام ہو ، جو direct رپورٹ کرے مرکز کو۔اس کے سامنے
مرکزی قوانین اور گذشتہ سال کے بجٹ کو پیش نظر رکھا جائے۔اگر امیر transgress کرتا ہے اور بعض
مدات کو اپنے اختیار کے بغیر بڑھا دیتا ہے، کہیں سے کاٹ دیتا ہے تو immediate مرکز کور پورٹ ہوئی
چاہیے۔یہ حصے ہیں، بہت اہم۔اگر خدانخواستہ ان میں ستی ہوگئی تو اس وقت تو غفلتیں ہیں۔پھر یہ
غفلتیں بعض دفعہ جرموں میں بھی بدل جاتی ہیں۔اللہ تعالیٰ معاف رکھے ہمیں۔اور اس کی احتیاط کی طرف
جتنی توجہ دیں گے، اتنا ہی فائدہ پہنچے گا۔تو بعض ممالک میں ہو گیا ہے، اچھا آڈٹ کا نظام، خدا کے فضل
سے۔لیکن اکثر ممالک میں نہیں ہے۔اور جب آڈٹ کروایا گیا تو پتہ لگا کہ مجلس عاملہ کو بھی پتہ نہیں ، مرکز کو
بھی پتہ نہیں اور اتنی نمایاں تبدیلیاں اصل budget میں ہوئی ہیں کہ وہ کسی قیمت پر بھی قابل برداشت نہیں
یعنی بددیانتی پیسے کی نہیں ہے، بددیانتی اس ذمہ داری میں کی گئی ہے، جو امانت تھی ان کے پاس۔ان کا حق
ہی نہیں تھا، مرکزی نظام کوتو ڑ کر اپنے طور پر آگے آگے بھاگیں اور جو چاہیں کریں۔یہ بددیانتی کا پہلا قدم
ہے۔پھر اگر خدانخواستہ اس کو آپ نے چیک نہ کیا، irresponsibility پیدا ہوگئی تو پھیل سکتی ہے
بات۔اس لئے اس کی طرف اب زیادہ زور دیں۔ساری دنیا میں آڈٹ کا انتظام ہو، جو براہ راست صدر
مجلس تحریک جدید کور پورٹ کرے اور یا مجھے بھی بے شک کا پی بھجوائے۔اگر وہ سمجھے کہ ایسی باتیں ہیں، جو
میرے علم میں آنی چاہئیں تو اس کو چاہیے کہ وہ مجھے بھجوائے ، promote کرے بے شک اور نقل دے
امیر کو۔یہ امیر کے تابع نہیں ہے، نظام اس سے independent ہے“۔۔۔۔۔یہ بات نوٹ کریں کہ جو عرب ممالک کے اندر جو کتب بھجوانی ہوں تو ان کو ایک ایک، دو
دو کر کے پوسٹ کریں۔اکٹھی نہ بھجوائیں کسی کو اور سارے عرب مشنز کو ڈسٹری بیوٹ کریں۔ان سے سکیم
منگوا کر فوری طور پر distribute کریں۔"Another thing that Tehrik Jadid should note, that no one
from Rabwah should be permitted to write letters to the Arabs on
their own, because sometimes they make a blunder۔They are very
injudicious in the choice of subject and the manner of writing and it
has caused some problems۔So, tell all possible suspects۔۔۔۔۔that they
should cease to do this۔Take permission and let us know what they
832
تحریک جدید - ایک الہی تحریک
ارشادات فرمودہ 31 دسمبر 1983ء
are writing, because I have received some positive complaints from
certain Mukhlis Arabs like Hussain Qazaq, he was almost sent into
Jail by some ulema innocently"۔وو
تمام قوانین جتنے بھی ہیں، سب جماعتوں کو جانے چاہئیں۔ہر قسم کے جو financial
issues ہیں، قواعد کیا ہیں؟ اختیارات کیا ہیں؟ فرائض کیا ہیں؟ اور مجلس عاملہ کے اختیارات کیا ہیں ؟ امیر
کے کیا ہیں؟ کس حد تک وہ deviate کر سکتا ہے؟ کس معاملہ میں؟ بہت تفصیل کے ساتھ سارا چھپوائیں اور
نمونہ مرکزی فارم کا چھپوا دیں اور وہ ساری دنیا کی جماعتوں کو بھجوائیں پھر۔پھر انشاء اللہ تعالی discrepancies
ختم ہو جائیں گی۔misunderstanding اور confusion ختم ہو جائیں گی۔نویس تجویز: صد سالہ جوبلی منصوبہ اور فنڈ کے متعلق
وو
یہ جو حصہ ہے، اس کے متعلق میں کچھ بتانا چاہتا ہوں۔یہ جو شروع میں حضرت خلیفة
المسیح الثالث نے سکیم پیش کی تھی۔اس کے اوپر باقاعدہ صد سالہ احمد یہ جو بلی پلاننگ کمیٹی بنائی گئی تھی۔اس نے پھر جو ابتدائی خاکہ تھاوہ حضرت خلیفة المسیح الثالث کے ذہن میں اس کو لو ظ ر کھتے ہوئے
پھر تفصیلی غور بھی کئے۔ان میں ممالک میں جوبلی منانے سے متعلق بہت کچھ غور ہو چکے ہیں۔وہ کہاں
ہیں؟ وہ حصے تو سامنے آنے ہیں، اس کے بغیر تو ساری محنت رائیگاں جائے گی۔جو پہلے کام ہو چکے ہیں،
ایک تو اس کو فوٹوسٹیٹ کروا کے پہلے مجھے دکھا دیں، پھر اس کو فائنل کر کے وہ فوٹوسٹیٹ سارے ملکوں میں
جانی چاہیے۔دوسرا حصہ یہ ہے کہ یہ جو باتیں بیان کی گئی ہیں، ان میں ایک چھوٹی سی contradiction
پیدا ہو گئی ہے۔بعض ممالک بعض دوسرے ممالک میں جائیں گے، اور ہر ملک کا سنٹر۔اس کی دو شکلیں
ہوں گی۔ایک تو یہ کہ بعض ممالک کو ملا کر ایک سنٹر بنایا جائے گا اور وہ وہاں جائیں۔ایک یہ ہے کہ ہر ملک
میں صد سالہ احمد یہ جوبلی منائی جائے اور اس میں اردگرد سے لوگ شریک ہوں اور پھر مرکز میں بھی شریک
ہوں۔سوال یہ ہے کہ اگر اس طرح ہم نے عمومی ہدایت یہ دے دی تو بڑا confusion سا ہو جائے گا۔یہ
ممکن نہیں ہوگا لوگوں کے لئے کہ وہ دوسرے ملک میں بھی جائیں اور مرکز میں بھی آسکیں۔اور یا پھر جن
کے لئے ممکن نہ ہوگا ، مرکز میں صرف وہی جاسکیں گے اور پھر اپنی جو بلی میں بھی شامل ہوں۔یہ کچھ طاقت
سے بڑھ کر لوڈ نظر آتا ہے۔کیونکہ اور بھی بہت سے اخراجات ہونے ہیں، اس موقع پر۔اس لئے تحریک
جدید کو پہلے تو یہ اصولی طور پر طے کر لینا چاہیے کہ باہر جو جو بلی منانی ہے، وہ ریجن وائز منانی ہے یا ملک کے
833
ارشادات فرمودہ 31 دسمبر 1983ء
تحریک جدید - ایک الہی تحریک
لحاظ سے۔اگر ملک کے لحاظ سے منانی ہے تو سارے ملکوں میں منصوبہ بندی اپنی اپنی شروع ہو جانی
چاہیے۔اگر علاقوں کے لحاظ سے منافی ہے تو پھر علاقے تجویز ہو جائیں کہ امریکہ کے ساتھ یہ ہے علاقہ -
فلاں کے ساتھ یہ علاقہ ہے۔اور یہ directive معین ہو جائے۔ان کے اپنے فیصلے پر نہ چھوڑیں، اس
بات کو۔اور اگر ان کا مشورہ لینا ہے تو پہلے مشورہ لے لیں ،directive دینے سے پہلے۔مگر بہر حال یہ اس
کو موجودہ شکل میں ایک کچی شکل میں پیش کرنا مناسب نہیں ہے۔دوسرا حصہ ہے، جو بلی کس طرح منائی جائے ؟ اس میں کیا کیا main features ہوں گے؟ وہ
حصہ جہاں تک مجھے یاد ہے، میں بھی چونکہ پلاننگ کمیشن کا ممبر تھا، یہ غالباً طے ہو چکا ہے، پہلے ہی۔لیکن
ضروری نہیں ہوگا کہ بعینہ اسی طرح ہر ملک کے حالات اجازت دیں۔ہو سکتا ہے کچھ مقامی ترمیمیں کرنی
پڑیں۔اور وقت تھوڑا رہ گیا ہے، اس لئے جلد از جلد یہ بھی کروانا چاہیے۔یعنی اطلاع مل جانی چاہیے۔اس
کے اوپر comments معلوم کر لینے چاہیں۔ممالک کے ابھی comments نہیں آئے کسی قسم کے
بھی۔ایک حصہ یہ ہے کہ بعض لوگ جلسہ سالانہ پر آتے ہیں بڑی کوشش سے اور ہر سال آ بھی نہیں سکتے۔تو
جوبلی کے جلسے پر ان کو ابھی سے نوٹس دینا چاہیے۔اگر زیادہ سے زیادہ آدمیوں نے آنا ہے تو انہوں نے وہاں
پیسے بچانے ہیں، جو بلی کے لئے۔اس لئے ابھی ساری جماعتوں
میں مشتہر ہو جانا چاہیے کہ فلاں سال جو بلی
کا ہے اور یہ اس طرح پھیلا ہوا ہوگا پروگرام۔اس کا مرکزی حصہ اتنا ہو گا۔ان
کو پتہ تو ہو کتنی چھٹیاں لینی ہیں؟
کتنے اخراجات کی ضرورت ہوگی؟ اور ابھی سے وہ تیاری شروع کریں گے تو آسکیں گے۔جس کا مطلب یہ
ہے کہ ہوسکتا ہے کہ جو بلی کے جلسے سے ایک، دو سال کے جلسوں میں ہمیں رونق کی قربانی بھی کرنی پڑے،
بیرونی دنیا کے لحاظ سے۔مگر یہ بھی کہنا چاہیے کہ ابھی سے project کرنا شروع کریں۔اور معلوم کرنا
شروع کریں کہ انداز ا کتنے آدمی ارادہ رکھتے ہیں؟ اللہ تعالیٰ بہتر جانتا ہے، کس کو تو فیق ملتی ہے ؟ کون زندہ
رہتا ہے؟ جو بھی شکل بنے مگر ارادے کا اس وقت تو فیصلہ ہو سکتا ہے، بہر حال۔زیادہ سے زیادہ تعداد کے
متعلق ہمیں علم ہو جائے تاکہ اس کے لئے یہاں تیاری کرنی ہے۔یہاں اتنے گیسٹ ہاؤس بنے ہیں،
لکھوکھا روپیہ خرچ ہورہا ہے۔ہر سال اس کے باوجود جب ہم جگہ دیکھتے ہیں تو اتنی تھوڑی ہے کہ بمشکل
ڈھائی سو آدمیوں کے لئے یہاں گیسٹ ہاؤسز میں جگہ ہے۔اور اگر دو ہزار کا اندازہ لگایا جائے ، جو بلی کے
لئے بیرونی مہمانوں کا تو اس کے لئے بہت بڑا بلڈنگ پروگرام بھی ہم نے بنانا ہے۔اس لئے بہت لیٹ
ہو گئے ہیں۔ان کا بہت جلدی جلدی exchange of views ہونا چاہیے۔تو صد سالہ احمد یہ جو بلی کا جو
یکشن ہے، وکیل صاحب ہیں یہاں۔ان کو یہ ہمارے سیکرٹری صاحب صد سالہ احمد یہ جوبلی کے طور پر آپ
834
تحریک جدید - ایک البی تحریک۔۔۔جلد ششم
ارشادات فرمودہ 31 دسمبر 1983ء
منگوانا شروع کر دیں اور ہر ان کو متعلقہ مواد مہیا کر دیں اور یہ انفار میشنز جلد سے جلد بھیج کے comments
مہینے ایک رپورٹ مجھے آنی چاہیے کہ جو بلی کی تیاری کے سلسلے میں کیا پروگریس ہو رہی ہے؟
publications ہیں، یہ بھی اس کا حصہ ہے۔کچھ تو آپ یہاں مرکز میں بھیجیں گے، ہم مرکز
سے آپ کو بھیجیں گے۔یہاں Coverge کریں گی ساری سلائیڈ ز اور بہت ساری چیزیں۔آپ کی
تصویریں، آپ کی ہسٹری۔ہم یہاں سے بہت خوبصورت چیزیں تیار کر کے آپ کو واپس بھیجیں گے۔بہت سا کام بٹ، جائے گا آپ کا۔لیکن کچھ ایسی چیزیں ہیں، جو آپ نے مقامی طور پر بھی تیار کرنی ہوں
گی۔پھر اس کی پبلسٹی کرنی ہے، contact ریڈیو، ٹیلی وژن وغیرہ سے۔بے شمار کام پڑا ہوا ہے۔اس شیح
پر تو یہ بالکل کچا ہے۔"It is a very good idea, if one hundred or thousand buses
come from Europe or other places, all along they will be preaching
Ahmadiyyat and exhibiting slogans, on Islam۔That will be a
beautiful idea included in your plan۔۔۔۔۔۔۔۔"I mean, this idea can be employed both for those who
intend to come to Rabwah for participation and to those who want
to go to center of a region, buses can be employed for both these
purposes۔Idea in itself is good"۔"That's all۔Now that is all for today۔Alhamdullilah we have
covered a lot of ground with the grace of Allah۔So now we pray
together, now the only thing I want to say to you is this, that
whatever you have heard, you kindly convey to all your country
members۔The Ahmadis in your countries should be made to know
what passed among us here today۔And for this purpose Tehrik
Jadid will provide you with cassettes of today's programme to
remind you۔But make it well known and widely known all over
your country and also do not forget to pray and remind others to
pray for the centenary Jalsa۔This one very important feature, which
835
ارشادات فرمودہ 31 دسمبر 1983ء
تحریک جدید - ایک الہی تحریک
has not been touched upon so far۔And this is my experience and
every body else's experience among Ahmadis that prayers are so
vitally essential for our existence and for the betterment of our plans
and for their implementations that without the prayer we can't do
anything, we can't achieve anything at all۔When one begins to pray,
then things become so easy۔They flow automatically without any
effort۔So, this reminder should be made every month from now on
for the prayers of the centenary Jalsa۔All members should pray
regularly but reminder should be once a month at least۔And later on
it can be expedited, the pace can be enhanced as we come closer to
closer to Jalsa۔But take this note that when you go back, every
Ahmadi of every country should remind people, that pray in earnest۔That reminder should not be just a formal dry reminder۔By that
reminder I mean make a moving reminder every time in a different
way۔Sometimes quote certain examples of Hadrat Masih Mau'ud
(A۔S۔)'s prayers۔Sometimes quote traditions of the Holy Prophet
(S۔A) telling you how prayer should be best offered and how Allah
should be beseeched for certain requirements, for certain necessary
of yours and so on۔So the method of prayer and certain illustrations
of prayers which have been accepted by Allah and all that۔They
should go along with your reminder, so when they hear reminder
their heart is also softened and mentally they are prepared to pray۔So Insha Allah that will be very great help to us and ultimately all
our difficulties will be removed and things will begin to move of
themselves۔With that let us join hands in prayer and part"۔( غیر مطبوعہ، ٹرانسکر پیشن)
836