متفرق معاملات کے متعلق نہایت اہم ہدایات ۔ ارشادات فرمودہ 31 دسمبر 1983ء برموقع مجلس شوریٰ ممالک بیرون
تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ششم۔ 1982 تا 1984), حصہ 2
تحریک جدید - ایک الہی تحریک
ارشادات فرمودہ 31 دسمبر 1983ء
add to further problems۔For example if we suggest that some
Pakistanis go there and get married there۔They have their own
ways of life۔They have a very fixed habit۔Those new marriages
also may fall apart entirely, so they should be handled there, try to
convert some widowers for such ladies"۔وو
یہ نہیں ہورہا۔واقعہ یہ ہورہا ہے کہ جو لوگ وہاں سے آتے ہیں، وہ بغیر امیر کی وساطت
کے براہ راست بعض جگہ تعلق قائم کر لیتے ہیں اور سبز باغ دکھاتے ہیں، اپنی کمزوریوں کو چھپاتے ہیں، قول
سدید سے کام نہیں لیتے۔اور یہ لوگ اتنے excite ہو جاتے ہیں کہ یہ چاہتے ہی نہیں۔آنکھیں بند کرنا
چاہتے ہیں خود۔ان کی خواہش ہی نہیں ہوتی کہ ہمیں معلوم ہو کوئی بات۔چنانچہ بعض ایسے معاملات
میرے علم میں جب اتفاقاً آئے تو میں نے پھر سمجھایا اور بیچ میں دخل دیا اور بعضوں کو روک دیا اور ان کو یہی
سمجھایا کہ جب تک آپ پہلے تسلی نہ کرلیں، براہ راست امیر کی معرفت بھی اور براہ راست بھی ، اس وقت
تک آپ ہر گز قدم نہ اٹھائیں۔تو یہ جو problems ہیں، یہ ویسے ہوتی رہتی ہیں۔لیکن جب ہمارے علم
میں آئے تو چیک ہوں گی۔علم میں نہ آئیں تو چیک کس طرح ہوں گی۔قادیان کا مسئلہ یہ ہے کہ قادیان میں اجازت ہی نہیں ہے، ان کو براہ راست شادی کرنے کی۔خلیفة المسیح سے اجازت لینی پڑتی ہے، قادیان کے درویشوں
کو اپنی بچیاں باہر کسی جگہ بھیجنے کے
لئے۔تو اس لئے وہ مجبور ہیں۔وہ چاہیں بھی تو کر ہی نہیں سکتے۔اس لئے قادیان کے امیر صاحب کی
وساطت کے بغیر ہو ہی نہیں سکتا۔پاکستان میں ایسا کوئی قانون نہیں ہے۔نہ ہی اتنا وسیع نظام ہے کہ ہم یہ کر
بھی نہیں سکتے۔اور دوسری بات یہ ہے کہ عام طور پر جولڑکوں والے ہیں انگلستان میں وہ اپنی بچیوں کی
شادیاں اپنے رشتہ داروں میں کر لیتے ہیں۔وہ بہر حال ان کا ایک حق ہے۔لیکن ہماری جو بچیاں ہیں، ان
کے لئے بھی خدا تعالیٰ کے فضل سے کوئی problem نہیں۔وہاں اگر problem ہے تو بچیوں یا ان کے
والدین نے خود create کی ہیں“۔23
ایک ضمنا میں بتاؤں کہ حضرت خلیفة المسیح الثانی کے خطبات نکاح شائع ہو
چکے ہیں اور ان کو میرا خیال ہے، انگریزی میں بھی ترجمہ کروانا چاہئے۔وہ آپ کے باون سالہ دور خلافت
کے خطبات ہیں اور اس میں شاید ہی کوئی پہلورہ گیا ہو باہر۔ورنہ جتنی متعلقہ ہماری ضرورتیں ہیں ، وہ ساری
815
ارشادات فرمودہ 31 دسمبر 1983ء
تحریک جدید - ایک الہی تحریک
نصائح اس میں شامل ہو گئیں ہیں۔ان کو باہر کی جماعتوں کو اس میں داخل کرانا چاہیے۔اور جو نصاب آپ
نے کہا تھا، لجنہ بنائے ، اس میں ایک تو بنا بنا یا نصاب موجود ہے۔یہ تو ہر بچی، بچے کو تھہ بھی ملنے چاہیں
اور تربیت کا حصہ بنا دینا چاہیے، ان خطبات کو۔تو بعض باتیں ہیں، جو محنت طلب ہیں۔اور ہمیں جدو جہد
کرنی پڑتی ہے۔صرف انتظامی فیصلوں سے حل نہیں ہوں گئیں۔ایک مستقل جہاد ہے، شیطان کے
خلاف۔ایک اچھے معاشرے کا قیام یہ کوئی معمولی بات تو نہیں ہے۔تو محنت کریں گے، انشاء اللہ اور کر
رہے ہیں۔دعا بھی کریں، اللہ تعالیٰ توفیق دے کہ ہمارا معاشرہ ایسا بن جائے کہ پھر اس کے حق میں بولنے
کی ضرورت نہ پڑے۔وہ خود کشش کا موجب بن جائے۔غیروں کو آپ جتنا مرضی اسلامی معاشرے کی
فضیلت کی باتیں بتائیں ، جب تک وہ یہ نہ دیکھیں کہ احمدی گھر زیادہ حسین ہیں، زیادہ دلکش ہیں۔وہ جنت
"
جس کے پیچھے ہم دوڑ رہے ہیں، وہ یہاں ملتی ہے۔اس وقت تک ہمیں عملاً کامیابی نہیں ہوسکتی۔۔اس سلسلے میں پہلے بھی ایک دو ممالک میں سوال اٹھے تھے، ان کو سمجھایا تھا کہ تعزیری
کارروائی ایسا قدم ہے، جس سے پہلے حجت تمام ہونا ضروری ہے۔اگر رواجا ایک نرمی اختیار کی جاچکی ہو،
اگر سالہا سال سے اور شرعاً بھی اس کے خلاف objection نہ ہو تو اس وقت تعزیر میں جلدی مناسب
نہیں ہے۔سب سے پہلے تو سمجھانا ضروری ہے۔اس پر لٹریچر ہو، تقریریں ہوں، نوجوانوں کو براہ راست
اپیل کی جائے دردناک طریق پر کہ تم یہ غیر ذمہ داری کی حرکتیں کرتے ہو ، سوچتے نہیں ہو کہ تمہاری اپنی
بہنیں دیکھوں میں مبتلا ہوتی ہیں اور نقصان پہنچتا ہے۔اس رنگ میں ایک تو آپ پہلا phase نصیحت کا
کریں۔پھر جب آپ یہ سمجھیں یا جس ملک کا امیر یہ سمجھے گا کہ اس نے نصیحت کا حق ادا کر دیا ہے اور اب
ڈھٹائی کر کے کوئی یہ کام کرے تو کرے۔تو اس وقت وہ مرکز کو مشورہ دے کہ میرے نزدیک اب یہاں
لازمی کر دینا چاہیے کہ کوئی احمدی لڑکا بغیر اجازت کے ہر گز غیر احمدی سے شادی نہ کرے۔اگر ایسا وہ کرے
گا تو چونکہ وہ عہد بیعت سے پھر رہا ہے، اس لئے اس کو جماعت سے فارغ کر دیا جائے گا۔لیکن پہلے اس
کے لئے یہ تیاری ضروری ہے۔ان خطوط پر کام شروع کریں، آپ اب واپس جا کر۔چوتھی تجویز مبلغین کے لئے مخصوص لباس، شیروانی وغیرہ ضروری ہو
>
یہ سب کچھ سننے کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ کوئی ایک لباس مقرر کر نا ضروری نہیں
ہے۔دوسرے شیروانی کے تقاضے اپنے ہیں جو پورے نہیں ہوتے۔بڑا مشکل لباس ہے، کوئی آسان
لباس نہیں ہے یہ۔تو چھوڑ دیتے ہیں اب اس کو۔816
تحریک جدید - ایک البی تحریک جلد ششم
ارشادات فرمودہ 31 دسمبر 1983ء
پانچویں تجویز: مقامی زبانوں میں کیسٹس کی تیاری کے حوالے سے ممالک بیرون کی سکیم
و کیسٹ سے متعلق جو میں نے کہا تھا، ایک شروع میں ہدایت یہ دی تھی کہ پہلے آپ بنیادی
کیسٹس یہاں تیار کروائیں کسی ایک زبان میں اور بعض خاص regions کوملحوظ رکھتے ہوئے۔مثلاً
عیسائیوں میں، اشترا کی لوگوں میں، جو د ہر یہ مزاج کے لوگ ہیں، ہندو کلچر والے لوگوں میں سکھوں کے
لئے مختلف مذاہب، مختلف ممالک کو محوظ رکھتے ہوئے یہاں سیٹ تیار کریں۔پہلے اردو میں ماسٹر کیسٹ،
پھر ان کو ٹرانسلیشن کروا کے باہر بھجوائیں اور ان ٹرانسلیشنز کو مجالس بنا کر وہاں پھر ریکارڈ کروائیں اور ان
لوگوں کی زبان میں کروائیں، جو مقامی زبان بولنے والے لوگ ہیں۔اچھا ملکہ بھی رکھتے ہیں، ان کی آواز
کی کوالٹی بھی ایسی ہے، جو
کیسٹس میں جا کر بھی اچھی لگے۔تو یہ ہے، اصل سسٹم۔یہ جو چیزیں آپ نے بیان
کی ہیں، یہ at random پیدا ہونے والی بیچ میں چیزیں ہیں۔ان میں سے جو جماعتوں میں آپ دیکھیں
کہ مفید ہیں، ان کو بھیج دیں، ترجموں کے لئے۔لیکن یہ جو fundamental ماسٹر کیسٹوں کی تیاری ہے،
اس پر ابھی پورا کام نہیں ہوا۔""
-
مثلاً یہ جو آپ نے کہا کہ البانین میں، اب البانین والا کوئی اور چیز تیار کر رہا ہو، اور کوئی
اور تیار کر رہا ہو۔ہر زبان کے لئے ایک نیا مضمون لکھا جائے ، یہ سسٹم ٹھیک نہیں۔البانین جب آپ کہتے
ہیں تو آپ کے ذہن میں وہ مسلمان ہے، جو یوگوسلاویہ کا باشندہ ہے۔اس کے لئے مسلمانوں والے
اعتراض جو ہیں، وہ ہی کام آئیں گے۔بنیادی طور پر البانین زبان میں آپ کو خاتم النبیین کے متعلق
جماعت احمدیہ کا مسلک، وفات مسیح سے متعلق ، امام مہدی کی آمد، واقعہ جو ہو چکا ہے دنیا میں رونما۔اور کس
طرح جماعت پہنچانی جائے؟ جماعت پر جو مظالم ہورہے ہیں اور یہ قائم ہے۔اللہ تعالیٰ کے فضل سے
استقامت دکھا رہی ہے۔ایسی چیزیں جو تمام مسلمانوں میں مشترک ہیں، ان کے اوپر کیسٹس تیار کریں۔اس میں صرف یہ نہیں ہو کہ مسائل ، بلکہ مسائل کے لئے جو ماحول تیار کیا جاتا ہے، ان کو قبول کرنے کے
لئے، واقعاتی شہادتیں، قبولیت دعا کے واقعات، حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی شخصیت۔اس
رنگ میں ایک آپ تیار کر لیں، پھر وہ سب زبانوں میں ڈھل جائے گا۔انگریزی میں بھی ، افریقن
زبانوں میں بھی۔پھر عیسائیت کو مد نظر رکھ کر ایک الگ سیٹ تیار کر لیں۔اس کو بھی پھر ڈھال دیں، اس
طرح۔پھر آپ کیمونسٹ ممالک کوملحوظ رکھتے ہوئے۔اس میں خدا کا تصور، ایک تو ہے دلائل کے ذریعے
پیش کرنا، اس سے وہ اتنے قابو نہیں آئیں گے۔کیونکہ یہ وہ ایک قسم کی Mechanical approach
817
ار شهادات فرموده 31 دسمبر 1983ء
تحریک جدید - ایک الہی تحریک
ہے۔ان کو بتائیں کہ خدا والا پیدا ہو چکا ہے، یہ وہ کام کر رہا ہے، اس سے تعلق ہے۔ایک حقیقت ہے اور
پھر جو ٹیکنیکل پرانے دلائل ہیں، وہ وہاں کام نہیں کریں گے۔موجودہ scientific advances کے
ذریعے ، جو پہلے ان کے خیالات تھے کہ خدا ہو نہیں سکتا، اس کے مخالف ایسے evidences آچکے ہیں کہ
مجبور ہورہے ہیں، وہ خود ماننے پر۔یہاں تک کہ بعض رشین سائنٹسٹ کا میں نے پڑھا ہے، وہ حوالے
دیئے جا سکتے ہیں۔وہ کہتے ہیں، مثلاً کائنات میں جو یونیفارمٹی ہے، وہ ایسی ہے کہ ہم اس کو explain
نہیں کر سکتے اور ہم مجبور ہیں، کچھ سوچنے پر۔کیوں ہو رہا ہے ایسا؟ مثلاً ایک سائنٹسٹ رشین وہ لکھتا ہے کہ
یہ عجیب بات ہے کہ ایٹم کے مرکز اور ایٹم کے گرد جو چھ سات خول میں الیکٹرانز کے۔ان کے سائز کی
ratio وہی ہے، جو سورج اور اس کے گرد سیاروں کے فاصلوں کی ratio ہے۔and this is
understadable۔وہ اتنا کہہ کے چھوڑ دیتا ہے۔پھر وہ یہ بتاتا ہے کہ یہ جو فا صلے ہیں ، سورج اور اس
کے سیاروں کے درمیان، ان کے درمیان ایک set فارمولا کام کر رہا ہے، جو سائنٹفک قانون ہیں، ان
سے علاوہ فارمولہ ہے۔وہ یعنی laws of dynamics کے نتیجہ میں جو فارمولہ بننا چاہیے، وہ نہیں ایک
orbitrary فارمولہ ہے۔اور ہے، وہ یقینی طور پر کام کرتا ہے۔چنانچہ اس قسم کی چیزیں میری مراد ہیں۔وہ
احمد کی scientists سے بھی پتہ کریں۔بعض facts پیش کریں، wonders کے Origin of life
اور بعض mathematical چیزیں سامنے آئی ہیں، ان پر محنت بھی کروانا پڑے گا اور پھر لٹریچر تیار کروانا
پڑے گا۔اور سب سے بڑی چیز ہے، نبوت کو پیش کرنا۔اس زمانے میں خدا تعالیٰ آچکا ہے۔تمہارے
مسائل کا حل ہی کوئی نہیں ہے، سوائے اس کے کہ اللہ تعالیٰ کو accept کرو اور جتنے تم زیادہ ذلیل ہوتے
جارہے ہو اور مصائب اٹھا رہے ہو اور شکنجوں میں جکڑے گئے ہو، اس قسم کی approach کریں تو یہ
جب آپ تیار کریں ماسٹ تو وہ پھر شین ہو، چائینیز ہو سب جگہ برابر کام کرے گا۔اس کے لئے آپ ساری
جماعتوں
کو لکھیں، وہ آپ کی بھی مدد کریں۔یعنی بار بار یہ مسائل پیش کر کے جو احمدی لکھنے والے اچھے ہیں،
ان چیزوں پر وہ لکھ کر بھجوائیں۔تا کہ ایک یونیفارمٹی کے ساتھ اور ایک مرکزی خاص شکل کے ساتھ ساری
دنیا میں جلدی کام کر سکیں۔یہ تو تحریک جدید کو چاہیے کہ وہ تلاش کرے، جو یہاں کی مجالس ہیں۔شیخو پورہ کے ساتھ یا
لیہ یا سرگودھا ، ان مجالس میں، میں نے ان کو خود بھی توجہ دلائی تھی۔بعض دفعہ میں نے عمد ادلائل جو قرآنی اور
نقلی دلائل ہیں، ان کو چھوڑ کر میں نے straight man to man talk کی ہے۔جس کو سن کر چاہے
وو
818
تحریک جدید - ایک الہی تحریک جلد ششم
ارشادات فرمودہ 31 دسمبر 1983ء
خواہ وہ دنیا میں کسی جگہ کا بھی آدمی ہو ، وہ سن کر احمدیت کا قائل ضرور ہو جاتا ہے ایک دفعہ کہ یہ ہیں، بچے
لوگ۔اس نقطہ نگاہ سے اس کو بھی کرنا چاہیے translate“۔وو
یہ تو کہ دیا ہے پہلے ہی، یہ ہی ہدایت پہلے ہی تحریک جدید کو دی جا چکی ہے۔اور میرا خیال
ہے، وہ تیار کر رہے ہیں۔اور ایک چیز جو میں بتانا بھول گیا تھا، وہ سب سے اہم ہے یہ کہ جب حضرت
اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے سامنے یہ پیش ہوا تھا یعنی گراموفون کی ایجاد کا معاملہ تو اس پر حضرت مسیح
موعود نے فرمایا کہ یہ اللہ تعالیٰ نے ہماری خاطر ہی ایجاد کیا ہے۔اور میری ایک خواہش ہے کہ میں آواز
بھرواؤں اور وہ دنیا کے کونے کونے میں، زمین کے کناروں تک وہ آواز پہنچے۔تو میں نے تحریک جدید کو کہا
تھا کہ مجھے حضرت اقدس مسیح موعود کے ایسے اقتباسات نکال کے دیں ، جس کو میں خود بھروں تا کہ ایک قسم
بحیثیت خلیفة المسیح بھی نمائندگی کروں۔مناسب ہوگی میں کروں؟"۔۔۔۔پھر اس کو دنیا کی ساری زبانوں میں translate کریں۔جن کا تلفظ میں صحیح ادا کرسکتا
وو
ہوں، میں خود اور دوسروں زبانوں میں مبلغ خود بھریں وہاں جا کر۔وو
حضرت مسیح موعود کے اپنے الفاظ میں خدا کیا ہے؟ دین کیا ہے؟ میں نے کیا پایا؟ اور میں
کیوں آیا ہوں؟ کیوں خدا نے مجھے بھیجا ہے؟ یہ پیغام تو کیسٹ کے ذریعہ ساری دنیا کی زبانوں میں مشتہر
ہو جانا چاہیے، کیسٹ کے ذریعے۔اور اس کو ذرا priority دے تحریک جدید۔وو
لازما ہاں جی، کیسٹ کے ساتھ ہر کیسٹ کا پمفلٹ چھپنا چاہیے اور بڑا خوبصورت سیٹ
بنا کر پیش کیا جائے۔وو
یہ تو اب Independent department بن گیا ہے۔اس کے لیے الگ وکالت
بن گئی ہے۔اس لیے یہ ارتقاء ہوتے ہوتے یہاں تک پہنچ گیا کہ محسوس ہوا کہ پوری وکالت کی ضرورت
ہے اور ان کے سپر داب یہ کام ہے کہ نہ صرف کیسٹ تیار کروا کے بھجوائیں بلکہ وہاں سے رد عمل بھی
منگوائیں اور مشورے بھی منگوائیں کہ کون سی مفید ہے؟ کون سی نہیں مفید ہے؟ تا کہ آہستہ آہستہ، ڈھلتے
وو
ڈھلتے، چمکتے چمکتے، نہایت خوبصورت چیز آخر میں آکر پیدا ہو جائے ؟“
جائے؟“
جی ٹھیک ہے۔یہ جو ہمارے وکیل ہیں، اس شعبہ کے ایڈیشنل وکیل ہیں آپ یا نائب
وکیل ہیں؟ انچارج شعبہ ہیں ابھی وکالت پوری نہیں بنائی ہاں جلسہ کے بعد انشا اللہ بنادیں
گے۔یہ ہمارے محمود احمد صاحب صدر خدام الاحمدیہ کی ایک حیثیت یہ بھی ہے کہ اس شعبہ کے انچارج ہیں۔819
ارشادات فرمودہ 31 دسمبر 1983ء
تحریک جدید - ایک البی تحریک
یہ کہتے ہیں کہ ہم نے 4 کیسٹیں، جس میں تلاوت بھی ہے اور انگریزی سوال جواب دین سے متعلق ، جو
مجالس آسٹریلیا میں ہوئی تھیں یا بعض جگہ یہ خلاصہ نکال کر 4 تیار کر لی ہیں ، کیسٹ۔تو ان دوستوں کو دے
دیں، واپسی پر لے جائیں اور پھر وہاں سے comments بھیجیں کہ ان کا کیا فائدہ ہے؟ یا ان پر نئے
اعتراض کیا پیدا ہوئے ہیں؟ تاکہ پھر اس کی counter اعتراض کی کیسٹیں بھی تیار کی جاسکیں۔suplementry بھی تیار کی جاسکیں“۔"Let me clarify one particular thing regarding programme of
cassettes۔The cassettes should not be mixed up with the
requirements of literature۔They are two different things and
cassettes have their own role to play but they simply could not
displace the literature nor should be confused with each other۔Cassette programme has certain advantages for example in certain
countries where the standard of literacy is low the ideal approach is
cassettes۔Secondly where you want immediately to translate your
preaching efforts into all languages without loss of time, cassettes is
the only answer۔You can't go for large scale publications in all the
languages, because they involve so many finances and other
administrative problems, where to stock them, and how to distribute
them۔But cassette can be reproduced at will, at the need of the
hour۔So cassette programme has a certain advantage over the
literature۔But it should not be confused or mixed up with the
requirements of the literature, which are independent and can't be
dispelled or displaced by cassettes۔So such requirements of
education and teachings and upbringing, as have been mentioned,
they need literature not cassettes۔Because these are the
820
ارشادات فرمودہ 31 دسمبر 1983ء
تحریک جدید- ایک الہی تحریک
جلد
requirements all over the globe and for Ahmadis as such these
things should be produced۔Only where the literature can't be
produced, these things can be converted into cassettes۔But, what I
understand is this, that education on these topics, as some of them
has been mentioned by Aftab Ahmad Khan sahib, can be done,
brought about better by way of literature۔Because cassettes have
some disadvantages as well۔It is very difficult to go through all the
list of cassettes and pick one out and then listen to it۔It also
requires some forms and some sacrifices on one's part۔On the other
hand literature can be utilized in a much easier way at leisure while
travelling, while doing some other certain things۔Both have their
own points and places, so to begin with I am interested in cassette
programme for those fundamental things which we want to convey
and convey soon to the people and in a manner that sound also
plays its part in carrying the message home۔And for that we have
got a complete plan۔Hudur asked, "have you got copy with it?" A
complete plan has been made which contain almost all the
suggestions which have made, plus some۔And a very scientific
approach has been made in this۔But it is time consuming۔Insha
Allah, they will come up۔What happens is to begin with, a thing
develops at random, takes its own course۔Then new ideas are born
out of it۔Then they have to be consolidated and scientifically
arranged۔This stage has now reached۔To begin with it just grows
out of itself Insha Allah Taala۔We are looking properly into the
821
تحریک جدید - ایک الہی تحریک
ار شهادات فرمودہ 31 دسمبر 1983ء
matter and investigating possibilities of improving things۔But you
may ask why we are asking for your advice then, if everything is all
well prepared and cut to size۔What I mean to say is that we don't
want detailed plannings at this juncture۔But after you have heard
certain cassettes, if you want to make certain suggestions, particular
suggestions, some comments for improvement here and there, they
will be most welcome۔But we don't want a regular complete
planning at this time۔This is what I want to clarify this۔Any
observations, for example negative observations that such and such
cassettes contain this thing which is not well received, which
creates wrong impression, no things like that or certain ideas which
you have got from hearing cassettes to further improve and further
explore for a certain avenue, such things I would like to welcome"۔"You will be glad to learn that new department I mentioned
is named audio visual aids۔It already contains preparation of slides
as well as video films and this Jalsa has been fully video-recorded"۔"And we are going to spread video films all over the world
Insha Allah"۔"And you can make best use of that۔Also this department is
already in contact with foreign missions for asking them to send
slides of their local functions, and videos of the local functions۔So
that we prepare another video here, by collecting all the videos and
slides from all over the world, to be shown in other countries۔To
edit them and then after that to produce a beautiful compact form of
822
تحریک جدید - ایک الہی تحریک
ارشادات فرمودہ 31 دسمبر 1983ء
video۔This is being done with the grace of Allah, and I am grateful
for your suggestion۔It is really as I heard from some other sources
as well۔It produced a great impact in Uganda, these slides
| programme etc "۔وو
” دیکھئے پیغام تو خطبے میں ہوتے ہیں سارے۔ہر وقت اور حالات کے مطابق وقت
بدلتا رہتا ہے، اس کے مختلف تقاضے پیدا ہوتے رہتے ہیں، میں صرف ربوہ کو تو مخاطب نہیں کرتا ، ساری دنیا
کو مخاطب کرتا ہوں۔وہ تو مل رہے ہیں پیغام۔مجھے جو دلچسپی ہے، آپ اس بارے میں روشنی ڈالیں۔میرے ذہن میں تو نقشہ یہ تھا کہ نائیجریا میں مثال کے طور پر، یوروبا میں اور دوسری مقامی زبانوں میں آپ
جلد از جلد انہیں لوگوں کی زبان سے کیسٹیں تیار کروائیں اور جنگل میں ایک احمدی بھی رہتا ہو ، اگر کچھ اس
کی مدد بھی کرنی پڑے تو اس کو چھوٹا سا ایک cassette recorder لے دیں اور اکثر شوق بھی ان میں
بہت ہیں، موجود ہیں۔تو گھر گھر مبلغ پیدا ہو۔مجھے تو زیادہ یہ دلچسپی ہے، اس وقت۔تربیت کے لحاظ سے
پاکستانی کی تو اللہ کے فضل سے ہو رہی ہے۔ٹھیک ہے، آپ کی بات کہ الفضل سے پڑھنے کی بجائے جو
سنے کا اثر ہوتا ہے، وہ زیادہ ہوتا ہے۔ایک آواز میں ایک براہ راست ذاتی تعلق پیدا ہو چکا ہوتا ہے۔وہ تو
جماعت فائدہ اٹھا ہی رہی ہے، پہلے۔مجھے تو نئی چیزیں یہ چاہیں اور اس طرف میں توجہ بھی دلانا چاہتا
ہوں آپ سب کو۔اس لئے چھیڑا بھی تھا یہاں کہ ہر ملک کی زبان میں ، مقامی طور پر اب کیسٹیں تیار کی
جائیں۔مرکزی کیسٹ سے استفادہ کر کے۔اور ان میں جیسا کہ آفتاب احمد خان صاحب نے فرمایا تھا اور
بالکل صحیح کہا ہے: precision ہونا چاہیے۔اب یہاں بھی مرکزی کیسٹس میں ، میں نے ہدایت پہلے سے
دے دی ہے کہ جب کوئی حوالہ آئے تو اگر وہاں بیچ میں نہیں پڑھنا، چونکہ تسلسل ٹوٹتا ہو تو کیسٹ کے آخر پر
سب حوالے سنا دیئے جائیں کہ یہ جو References آئے ہیں، اس کا یہ حوالہ ہے، اس کا یہ حوالہ ہے، اس
کا یہ حوالہ ہے۔تا کہ کیسٹ والا جو ہے، اس کو armed ہو جائے اور اس کو پتہ ہو کہ کن کتابوں میں ان کا
ذکر ہے۔اس طرح سے نائیجریا، غانا اور افریقن ممالک میں جہاں تعلیم کم اور تقاضے پھیل گئے ہیں، وہاں
گھر گھر مبلغ پیدا کر دیا جائے، یہ ہے، اصل منشاء۔اس پر کچھ نہیں کہہ رہے آپ لوگ۔نہ افریقن ممالک
کے، نہ دوسرے۔امریکہ وغیرہ کے لئے تو video زیادہ مناسب رہے گا۔developed ممالک جو
ہیں، کیسٹ سننے کی بجائے آنکھوں سے نظر آرہا ہو، وہ زیادہ اچھا اثر ڈالتا ہے۔اس طرح بعض عربوں نے
823
ارشادات فرمودہ 31 دسمبر 1983ء
تحریک جدید - ایک الہی تحریک جلد ششم
کا
مجھے لکھا کہ ہمیں چاہیے آپ کا صرف خطبہ نہیں بلکہ video چاہیے۔اور ساتھ یا تو ڈب کیا ہو عربی میں یا
آپ خود اس کا ترجمہ کروا کے تو عربی میں بولیں تو یہ ہمارے نزدیک زیادہ مفید ہو گا۔تو اس طرح ویڈیو
پروگرام بھی اگر آپ کے وہاں video available ہو تو مبلغ بیٹھے، ایک مجلس لگائے۔پہلے سے
آرگنائزڈ مجلس ہو، وہاں اٹھ کر افریقن سوال کر رہے ہوں، وہ ان کے جواب دے رہا ہو تو بہت دلچسپ
نظارہ پیدا ہوگا اور بڑی دلچسپی پیدا ہوگی۔ایک مبلغ کہاں کہاں جاسکتا ہے؟ لیکن آپ سو کا پیاں کروالیں تو
سو مبلغ بن جائیں گے۔ہزار کیسٹس تیار کر لیں تو ہزار مبلغ ہو جائے گا۔Arm کریں ان کو ، ان چیزوں
سے۔اور میرا یہ تجربہ ہے کہ اگر ان پڑھ آدمی کے پاس اس قسم کی چیز ہو تو پڑھے لکھے آدمی کی نسبت زیادہ
جوش سے اس کو دکھاتا پھرتا ہے وہ۔مشنری سپرٹ کے ساتھ وہ پھرتا ہے کہ میرے پاس یہ چیز ہے، اس کو
سنو اور اس کا جواب دو۔اس سے بہت تیزی آجائے گی تبلیغ کے کام میں۔یہ ہے، اصل مقصد۔"You promised that you will do it, because there are certain
thing۔We cann't do here better than you yourself۔You know the
German mind, their approach, you know the requirement of the
time, and what they would be pleased with, and what they would
be displeased with, and so on۔So these things can only be prepared
better by you, so go and do it۔When you return home, prepare these
things and send us the copies of these preparations, both in
cassettes and videos۔Because what I want to do is that, what you
prepare for the German people there, if we get the copies of those,
we will distribute them to all our missions all over the world, with
the result that if a German goes to Japan Mission, the Japanese
missionary over there can say look here, I cann't speak German, but
if you have a cup of tea with me, I will put this cassette on, If you
are interested then you can listen, and I can give you a copy, like
this۔Then all over the world the missionaries will also become
824
تحریک جدید - ایک الہی تحریک جلد
ارشادات فرموده 31 دسمبر 1983ء
German missionaries with the help of these cassettes۔This is the
general programme in my mind but you prepare it there and send us
thecopies"۔"And this is the same for every body here۔In your respective
countries try to produce certain cassettes, which we don't know, and
we cann't produce in the manner you can, so do it and send us
copics۔So if they are good, if they are productive and beneficial, we
can always reproduce them, and send to other missions as well۔For
that if an American goes to Japan or Indonesia, he also listens to
some American speaking to him in his own style and the best
approach which would be sinking to his heart"۔ہم نے مخزن تصاویر مرکز یہ قائم کیا ہے اصل میں جس طرح صاحبزادہ مرزا مظفر احمد
آہ
صاحب نے توجہ دلائی تھی، اس بات کی شدید ضرورت ہے کہ تمام دنیا کی جماعتی Activities کو اس کے
تاریخی اعتبار سے محفوظ کرتے ہوئے اور ساتھ مختصر ذکر کرتے ہوئے تصویری زبان میں شائع کیا جائے۔اس کے لیے ہم نے ایک محکمہ قائم کر دیا ہے۔جو گزشتہ ایک سال سے ہمارے شائق صاحب ہیں ، ان کی
زیر نگرانی کام کر رہا ہے۔انہوں نے بھی وقف کیا ہوا ہے، اپنے آپ کو بغیر کسی معاوضے کے۔اور خدا کے
فضل سے بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔مقصد یہ ہے۔میں اس لئے اس کی تفصیل بتانا چاہتا ہوں تا کہ آپ
واپس جا کر آپ ایسے اعداد و شمار بھجوائیں۔وہ اعداد وشمار مثلاً کب جماعت قائم ہوئی تھی کوئی ؟ کس کے
ذریعہ ہوئی تھی ؟ یہ صرف ملک کے لحاظ سے نہیں بلکہ ہر جماعت کے چاہئیں۔افریقہ میں، امریکہ میں،
آسٹریلیا میں۔جہاں کہیں دنیا میں کوئی جماعت قائم ہوئی ہے، اس کا manner ہمیں چاہیے کہ کس کے
ذریعہ ہوئی تھی؟ کیا کوئی نیا مبلغ نے کوئی نیا احمدی پیدا کیا تھا؟ یا باہر سے کوئی مہاجر بن کر وہاں آکر
settle ہوا تھا؟ اس طرح جماعت قائم ہوئی۔کس سن میں ہوئی تھی ؟ وہاں خدا تعالیٰ کے کوئی خاص نشانات
جو ظاہر ہوئے ہوں۔مخالفت کے نتیجے میں ان کے مخالفوں کی شرمندگی کے طور پر یا اللہ تعالیٰ کی خاص تائید
اور نصرت کے لحاظ سے، جو اپنوں کے حق میں ظاہر ہوئی ہو۔وہ بھی چاہیے۔اور پھر کتنی دیر کے بعد کتنے
825
ارشادات فرمودہ 31 دسمبر 1983ء
تحریک جدید - ایک البی تحریک
احمدی اس وقت اس تاریخ تک ہو چکے ہیں؟ اور وہاں کے مقامی حالات کیا ہیں؟ مذہب کیا ہے؟ کس قسم
کے مذاہب ہیں؟ اس مختصر تعارف اور جماعت کا۔یہ سارا data ہمیں چاہیے، ساری دنیا کا۔اور سال
ساتھ تاریخ ضروری ہو، جس تاریخ کو جماعت قائم ہوئی ہے۔پھر تصویریں۔اگر وہاں کے کوئی بزرگ مثلاً
خانا کے کسی گاؤں میں کسی نے قربانی کی ہے تو ان کی تصویر اگر مہیا ہو سکتی ہو تو تفصیل ہو کہ یہ وہ بزرگ ہیں،
جنہوں نے احمدیت پہلے قبول کی۔مسجد پہلے کیا شکل تھی ؟ جھونپڑی کی۔اب وہاں کیا ہے؟ اور پہلے مخالفت
کے نتیجے میں کیا شکل تھی؟ اب تائید میں غیروں کی طرف سے کوئی تائیدی بات ہو۔تو اس قسم کے ایمان
افروز واقعات تاریخ سمیت ، یہ جمع ہورہے ہیں۔دوسرا حصہ ہے، مخزن، تصاویر کا ، current functions کی تصاویر۔وہ بھی اس میں شامل کی
جائیں گی۔سکیم یہ ہے کہ کم از کم سوممالک کے متعلق ، ایک تو ہر ملک کی اپنی کتاب شائع ہو اور وہ تصویری
کتاب ان کو پھر مہیا کی جائے۔اس کو widely طور پر distribute کرنے کے لئے۔اور ایک مرکزی
کتاب، جس میں ساری دنیا کی جھلکیاں ہوں اس میں اور اس کی تفصیل اپنی اپنی کتاب میں ہو۔اس لئے
اب اس کے سلسلے میں آپ یادرکھیں اچھی طرح ہمیں بہت مدد چاہیے۔لکھتے ہیں لیکن جواب بہت کم آتے
ہیں۔data بڑی مشکل سے اکٹھا ہوتا ہے۔دوسرا data collection میں صحت بڑی ضروری ہے۔بہت احتیاط سے صحت کے ساتھ کرنا چاہیے۔جو نہیں ملتا data ، اس کے انتظار میں تاخیر نہ کریں۔feed
کرنا شروع کر دیں کہ اتنافی الحال یہ چیزیں ہمیں معلوم ہیں، باقی اتنی جماعتیں ہیں، ان میں کوشش کریں
گے، جب ہو جائے گا، پھر بھیج دیں گے، انشاء اللہ۔پھر لٹریچر کے متعلق معلومات تفصیلی کہ یہاں کی
production کیا ہے؟ کب لٹریچر پیدا ہوا؟ کسی لٹریچر نے اثر کیا؟ اب اس کی availability
کیسی ہے؟ اور مزید ضرورت ہے اور نہیں ہورہا؟ یہ چیزیں بھی ساتھ بھجوائیں تا کہ پھر ایک مرکزی لٹریچر
کے لئے ہمارا جو cell قائم ہوا ہے، وہ جلدی جلدی اس کو feed کرنے کا انتظام کرے۔"In your tapes you should also mention in the beginning that
this is their concept of Islam, that no more prophets would ever
come whatever happens to humanity۔You see, you can say the same
thing turning it into your favour because as I understand the
psychology of the present day European, they will be abhorred by a
826