اگر آپ نے اہل یورپ کو نہ بدلا تو وہ آپ کو بدل کر رکھ دیں گے ۔ خطاب فرمودہ 14 جون 1987ء برموقع سالانہ یورپین اجتماع مجلس خدام الاحمدیہ

تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ہفتم۔ 1985 تا 1987), حصہ 2

خلاصہ خطاب فرموده 14 جون 1987ء
تحریک جدید - ایک الہبی تحریک
اور بعض غیر احمدی دوست اور بعض غیر مسلم دوست بھی جو دور سے اس اجتماع میں شرکت کے لئے تشریف
لائے ہیں۔اللہ اس اجتماع میں شرکت کے عمل کو قبول فرمائے اور ان کے گھر برکتوں سے بھر دے۔اپنی
رحمتیں ان پر نازل فرمائے اور وہ محسوس کریں کہ اس اجتماع میں شمولیت سے پہلے ہم اور تھے اور اس اجتماع
میں شمولیت کے بعد ہم کچھ اور ہو چکے ہیں۔اور اللہ کی رحمتیں اپنے اوپر نازل ہوتا دیکھیں تا کہ مزید خدا پر
ان کا ایمان بڑھے۔آیئے ہم دعا کر لیتے ہیں۔السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
(مطبوعہ ضمیمہ ماہنامہ مصباح ستمبر 1987 ء بشکریہ احمدیہ پلیٹن ہالینڈ 02 جولا ئی 1987 ء ) |
601

آج 10 میں سے 10 باقی