الباب الاوّل
لُجَّة النّور
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
الْبَابُ الْأَوَّلُ
باب اول
اردو ترجمہ
في ذكر أحوالي وذكر ما ألهمنى ربّى و ذكر وقتي و زماني وما أراد
اپنے حالات، اپنے رب کی طرف سے کئے گئے الہامات ، اپنے وقت اور زمانے اور
الله بإرسالي، وذكر تفرقة الأمم و الملل والنحل، وضرورة حكم
میری بعثت سے اللہ تعالیٰ کی غرض کے ذکر نیز امتوں اور مذاہب اور ملتوں کے تفرقہ اور
من الله الحكيم الوالي۔
اللہ حکیم و مولی کی طرف سے حکم کی ضرورت کے بارہ میں ہے۔
يا عباد الله، رحمكم الله، اے بندگانِ خدا ! اللہ تم پر رحم کرے
اعلموا أني عبد من عباد الله جان لو کہ میں خدا کے ملہم و مامور بندوں
الملهمين المأمورين ۔ بعثني ربّی میں سے ایک بندہ ہوں ۔ میرے ربّ نے
لأقيم الشريعة وأحيى الدين مجھے اس لئے مبعوث کیا ہے کہ میں شریعت
وأتم الحجة على المنكرين ۔ کو قائم کروں ، دین کو زندہ کروں اور
وأنا المسمى من الله بأحمد منکروں پر اتمام حجت کروں ۔ مجھے
مع أسماء أخرى ذكرتها الله تعالیٰ کی طرف سے ان دیگر ناموں کے
في مواضعها، واسم أبى ميرزا ساتھ احمد کا نام بھی دیا گیا ہے جن کا میں
غلام مرتضى، وأبوه میرزا نے ان کے ( مناسب ) مقامات پر ذکر کیا
عطامحمد و میرزا عطا محمد ہے ۔ میرے والد صاحب کا نام مرزا غلام
ابن میرزا گل محمد ، و میرزا مرتضی ہے اور ان کے والد مرزا عطا محمد ﴾
گل محمد ابن میرزا فیض محمد، ہیں ، مرزا عطا محمد ابن مرزا گل محمد ،
وميرزا فيض محمد ابن میرزا مرزا گل محمد ابن مرزا فیض محمد ، مرزا
محمد قائم و میرزا محمد قائم فیض محمد ابن مرزا محمد قائم ، مرزا محمد قائم
ابن ميرزا محمد اسلم و ابن مرزا محمد اسلم ، مرزا محمد اسلم ابن مرزا
میرزا محمد اسلم ابن ميرزا محمد دلاور، مرزا محمد دلاور ابن مرزا
محمد دلاور، و میرزا محمد دلاور الہ دین ، مرزا الہ دین ابن مرزا جعفر
ابن ميرزا إله دين وميرزا إله دين بیگ ، مرزا جعفر بیگ ابن مرزا محمد بیگ ،
ابن ميرزا جعفر بيك و میرزا مرز امحمد بیگ ابن مرزا عبد الباقی ، مرزا
جعفر بيك ابن ميرزا محمد بيك عبد الباقی ابن مرزا محمد سلطان ، مرزا
و ميرزا محمد بيك ابن میرزا محمد سلطان ابن مرزا عبد الہادی بیگ ۔
عبد الباقي، وميرزا عبد الباقی اور ان سے پہلے اپنے آباؤ اجداد کے
ابن میرزا محمد سلطان و
نام میں نہیں جانتا لیکن میں نے بعض
میرزا محمد سلطان ابن میرزا کتابوں میں جن میں میرے آباؤ اجداد
عبد الهادي بيك ۔ و بعد هذا کا تذکرہ تھا پڑھا ہے کہ وہ سمرقند کے
لا أعلم أسماء آبائى المتقدمين ۔ تھے اور خاندان سلطنت و حکومت میں
ولكني قرأت في بعض كتب
سے تھے ۔ پھر ان پر مصائب نازل
فيها تذكرة آبائى أنهم كانوا ہوئے جن کی وجہ سے وہ اپنے گھروں ،
من سمرقند ، و كانوا من بيت دوستوں اور ہمسائیوں کی سرزمین سے
السلطنة والإمارة، ثم صبّت کوچ کر گئے یہاں تک کہ اس ملک میں
عليهم المصائب فظعنوا عن بلدة پہنچ گئے اور اپنی سفر کی سواریوں کو
دارهم والفهم وجارهم، حتی یہاں اپنے تمام رفقاء خادموں ، اپنے
وصلوا إلى هذه الديار، وأناخوا بھائیوں اور اپنے دوستوں اور اپنے
بها مطايا التسيار، مع رفقة من مددگاروں سمیت بٹھا دیا ۔ پھر انہوں
خَدَمهم وإخوانهم وأحبابهم
نے ہندوستان کے بادشاہ بابر کی زیارت
ه و أعوانهم ثم قصدوا أن يعتمروا کا قصد کیا اور اس سے عرض کی کہ وہ
ملك الهند "بابر"، ويسألوا عنه انہیں اپنے اکابر ( مصاحبین ) میں شامل کر
أن يدخلهم في أكابر ، فوجدوا ما لے۔ پس خدائے رحیم کے فضل سے انہوں
قصدوا من فضل الله الرحیم نے اپنے مقصد کو پا لیا اور وہ اس معز ز بادشاہ
وانتظموا في أمراء هذا المَلِكِ کے امراء کے ساتھ منسلک ہو گئے ۔ اس کے
الكريم ۔ ثم بدء لهم أن يتخذوا بعد ان لوگوں کے دل ) میں آیا کہ اس ملک
وطنهم هذه الديار، وأُعطوا قُری کو ہی اپنا وطن بنالیں ۔ اور انہیں سلطنت مغلیہ
كثيرة من السلطنة المُغْلِيّة کی جناب سے بہت سے گاؤں ، املاک اور
والأملاك والعقار، ونسوا أيام جاگیریں عطا کی گئیں ۔ اور وہ بے وطنی کے
الغربة والهموم والأفكار ۔ و برے دن اور سب ہم وغم بھول گئے ۔ وہ اسی
بينا هم في ذالك إذ قُلِبَتْ أمور حالت میں تھے کہ اچانک سلطنت مغلیہ کے
السلطنة المُغلية، وظهر الفساد معاملات زیروز بر کر دیئے گئے ، اور سرحدوں
في الثغور، وما قدر الدولة ان پر فساد برپا ہو گیا ۔ اور حکومت میں اتنی طاقت
تحامي عن الرعايا تطاول نہ تھی کہ وہ مفسدوں ظلم کرنے والوں اور
المفسدين والخلسة، وكثر چوروں اُچکوں کی دست درازی سے رعایا کی
سفك الدماء وبتك الرقاب، حفاظت کر سکے ۔ خونریزی، گردن زدنی،
ونهب الأموال وهتك اموال لوٹنا اور ( عزت کے ) پردوں کو چاک
الحجاب، واستصعب الانتظام کرنا بہت بڑھ گیا ، نظام چلانا مشکل ہو گیا ،
وزادت الكروب والآلام ۔ دکھ اور تکالیف بہت بڑھ گئیں ۔ پس دولت مغلیہ
فترك الدولة المغلية هذا القدر سلطنت میں اپنا مقام کھو بیٹھی اور اس ملک کے
من المملكة، وخُلّص أعناق امراء کی گردنیں اطاعت کے جوئے سے نکل
أمراء هذه الديار من ربقة گئیں اور وہ کسی بھی حکومت کی اتباع نہ کرتے
الإطاعة، وصاروا كطوائف ہوئے طوائف الملوکی کی طرح آزاد اور
الملوك غير تابعين لأحد من حکومت میں خود مختار ہو گئے ۔ پس اُن دنوں
دول، والمختارين فى الحكومة ۔ ہماری کھوئی ہوئی ریاست کچھ وقت کے
ففي تلك الأيام رجعت إلينا لئے دوبارہ ہمارے پاس لوٹ آئی اور ہم
دولتنا المفقودة إلى أيام، وكنا امن و سلامتی کے ساتھ راحت کی کمان سے
نرمى عن قوس المراح خوشیوں کو نشانہ بنا رہے تھے اور مسرت اور
إلى غرض الأفراح بأمن وسلام آرام کی زندگی بسر کر رہے تھے ۔ ہم اس
وعشنا عيشة السرور والراحة حالت میں اس وقت تک رہے جب تک
ولبثنا على ذالك إلى مدة أراد خدائے ذوالجلال والاکرام نے چاہا۔ پھر
الله ذو الجلال والعزة ۔ ثم طلع مشرکین ہند جنہیں خالصہ (سکھ ) کے نام
نجم إقبال مشركي الهند الذين سے پکارا جاتا ہے ان کا ستارہ اقبال طلوع
سموا بالخالصة فعصفت بنا ہوا۔ پس ان دنوں ہم پر حوادث کی
ريح الحوادث في تلك الأيام، آندھیاں چلیں اور جو خیمے ہم نے نصب کیے
وقلع ما خيمنا بصراصر جور تھے وہ ان اقوام کے ظلم کی تند و تیز ہواؤں
هذه الأقوام، وصار الأمن محرما سے اُکھڑ گئے اور امن اس طرح حرام ہو گیا
كصيد حرم البيت الحرام جیسے حرم خانہ کعبہ میں شکار کرنا حرام
وبَذْناعُلَقَنا وعلاقتنا ہے۔ چنانچہ با مرمجبوری ہمیں اپنا نفیس مال اور
بالاضطرار، وخلسها الخالصة علاقہ چھوڑنا پڑا اور خدائے قہار کی تقدیر کے
بقدر الله القهار، فرم آباؤنا نُوق مطابق سکھوں نے اسے لوٹ لیا ۔ پس ہمارے
نفوسهم بزمام الاصطبار، وما آباؤ اجداد نے اپنے نفسوں کی اونٹنیوں کو صبر کی
كادوا يعجزون من المشركين لگام دی۔ وہ اپنی جنگوں میں مشرکوں سے
في حروبهم ولكن القدر مغلوب ہونے والے تو نہ تھے لیکن تقدیر نے
أعجزهم وكان في ذالك عبرة انہیں عاجز کر دیا۔ اس میں اہل بصیرت کے
سے
لأولى الأبصار وكذالك لئے عبرت ہے ۔ اسی طرح ہمارے آباؤ اجداد
صبت على آبائنا المصائب پر مصیبتوں کے پہاڑ ٹوٹ پڑے اور پے در پے
وتواترت النوائب، حتى انتهی تکالیف آئیں ، حتی کہ معاملہ یہاں تک پہنچ گیا
الأمر إلى أنهم عُطّلوا من إمارتهم كه وه اپنی امارت اور سیاست سے معطل کر
وسياستهم، وأُخرجوا من دار دیئے گئے اور اپنی ریاست کے علاقہ سے
رياستهم ۔ فلبثوا في دار غربتهم نکالے گئے ۔ پھر انہوں نے ساٹھ سال کے ۱۰
إلى مدة نحو ستين أعوام ، حتى قریب مدت بے وطنی کی حالت میں گزاری ،
إذا ماتت الأعداء الذين وقعت یہاں تک کہ جب وہ دشمن مر گئے جن کی وجہ
بهم محاربات، وجهل الناس
لڑائیاں ہو رہی تھیں اور لوگوں نے
حقيقة الواقع، رجعوا إلى الوطن واقعات کی حقیقت کو فراموش کر دیا تو وہ چھپتے
متوارین مستورين، بما كانت چھپاتے اپنے وطن کی طرف لوٹ آئے
الخالصة قوما ظالمين جاهلین کیونکہ سکھ ایک ظالم اور جاہل قوم تھی ۔ وہ
يسفكون الدماء على أدنى عثار ایک چھوٹی سی لغزش پر بھی خون ریزی کرتے
ولم يكن أمن من أيديهم لا فی تھے ۔ ان کے ہاتھوں نہ رات کو امن تھا نہ
ليل ولا في نهار ۔ وإذا انقضى دن کو ۔ جب سکھوں کی حکومت کا زمانہ ختم ہوا
عهد دولة الخالصة، وجاء عهد اور انگریزی سلطنت کا زمانہ آیا تب ہمیں
الدولة الإنكلزية، نجينا من اس مصیبت سے نجات ملی اور اس ظالم گروہ
تلك المصيبة، ولم يبق إلا كے صرف قصے ہی باقی رہ گئے ۔ اس عدل
قصص من تلك الفئة الظالمة پسند گورنمنٹ کی بدولت ہماری عزتیں،
وحفظت بهذه الدولة العادلة ہمارے خون اور ہمارے اموال محفوظ ہو گئے
أعراضنا ودماؤنا وأموالنا، اور ہم گزرے دنوں میں جو ہم پر بیتی وہ سب
ونسينا كل ماجرای علینا فی بھول گئے ۔ اور بے شک یہ حکومت اس ملک کے
صلى الله
عروسه
الأيام الخالية ۔ ولا شك أن مسلمانوں کے لئے بابرکت ہے ۔ اس نے
هذه الدولة مباركة لمسلمى بغیر کسی جبر و اکراہ کے ہر مذہب و و ملت کو مکمل
هذه الديار وقد أعطت كل ديانة آزادی دی ۔ پس ہم اللہ تعالیٰ کا شکر ادا
وملة حرية تامة من غير الإكراه کرتے ہیں اور اس حکومت کا بھی شکر ادا
و الإجبار، فنشكر الله ونشکر کرتے ہیں کیونکہ اس کے سبب سے ہم جہنم
هذه الدولة، فإنا نقلنا به إلى سے جنت کی طرف آ گئے ۔ ہاں البتہ پادریوں
الجنة من النار ۔ بيد أن القسوس نے حق کو پس پشت ڈال دیا اور جو کچھ بھی
قد انتبذوا الحق ظهريًّا۔ و انہوں نے مدون کیا وہ محض گھڑی ہوئی بات
لم يأتوا فيما دوّنوه إلا أمرًا فَرِيًّا ۔ ہے ۔ ان کی طاقتیں اسلام کو معدوم کرنے
وقد جمعت هممهم على اور خیر البشر سید نا حضرت محمد مصطفی ﷺ کے
إعدام الإسلام، وقلع آثار سيدنا نشانات کا قلع قمع کرنے کے لئے مجتمع
خير الأنام ۔ يدعون الناس إلی ہیں ۔ وہ شرک کے جال نصب کیے ہوئے
اللظى والدرك، ناصبین شَرَكَ لوگوں کو دہکتی ہوئی آگ اور گڑھے کی طرف
الشركِ ۔ ويقولون إن المسيح بلاتے ہیں ، اور کہتے ہیں کہ مسیح ابن مریم نے
ابن مریم جمع فی نفسه سِرَّ اپنے نفس میں انسانیت اور الوہیت
الناسوت واللاهوت وإن هم (دونوں) کے راز جمع کیے ہوئے تھے۔ وہ
الحاشية - قد اصروا على انه صلب حاشیہ ۔ یقیناً انہوں نے اس بات پر اصرار کیا کہ مسیح صلیب دیا گیا
المسيح ونجا المؤمنين به هذا الذبیح اور اس ذبیح نے اس ( صلیبی موت ) کے ذریعہ مومنوں کو نجات دی
وقالوا ان الله لما اراد ان ينجی الناس اور انہوں نے کہا کہ جب اللہ تعالیٰ نے یہ چاہا کہ لوگوں کو جہنم سے
من جهنم انزل ابنه و كلمته وتجسد نجات دلائے تو اس نے اپنے بیٹے اور اپنے کلمہ کو نازل فرمایا۔ اور
اللاهوت و تاله الناسوت وصلب ولعن الوہیت مجسم ہو گئی اور بشریت نے خدائی روپ دھار لیا اور وہ صلیب
ودخل جهنم ابن الله ولبث فيها الى ثلثة دیا گیا اور لعنت کیا گیا اور اللہ کا بیٹا جہنم میں داخل ہوا اور وہ تین دن
ایام و وزر وازرة المجرمين۔ منه
تک وہاں پڑا رہا اور اس نے مجرموں کا بوجھ اٹھالیا۔ منہ
صلى الله
عروسه
إلا عباد الطاغوت ۔ والذين قبلوا لوگ تو صرف شیطان کی عبادت کرنے والے
دينهم من أهل الإسلام، وارتدوا ہیں۔ اہل اسلام میں سے وہ لوگ جو ان کا دین
من ملة سيدنا خير الأنام، فهم قبول کر چکے ہیں اور ہمارے آقاخیر الانام صلی اللہ
يوجدون في هذه البلاد في عليه وسلم کے دین سے مرتد ہو چکے ہیں وہ اس
زهاء ثمانين ألفًا أو يزيدون، وهم ملک میں اسی ہزار کے لگ بھگ یا اس سے زیادہ
يسبون نبينا صلى الله پائے جاتے ہیں۔ وہ ہمارے نبی ﷺ کو گالیاں
عليه وسلم ويشتمون، ویکیدون دیتے ہیں اور بُرا بھلا کہتے ہیں اور جو بھی تدبیر وہ کر
ما يكيدون۔ ويريدون أن سکتے ہیں وہ کرتے ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ اسلام
يهدوا برج الإسلام ويهدموه، کے برج کو گرادیں اور اسے منہدم کر دیں اور فساد
ويتسلّقوا فيه مفسدین پھیلاتے ہوئے اُس پر چڑھ جائیں اور مسلمانوں کو
ويُسلموه ۔ وإن القسوس اس سے باہر نکال دیں۔ پادری تو اعداد و شمار سے
قد خرجوا عن العد والإحصاء بھی آگے نکل چکے ہیں اور سنگریزوں کی کثرت کو
وبلغوا عديد الحصى، وما بقی پہنچ چکے ہیں۔ کوئی بھی شہر یا بستی ایسی نہیں بچی جس
من بلدة و لا قرية إلا نُصِبتُ تک ان کی رسائی نہ ہوئی ہو۔ انہوں نے کوئی ایسی
خيامهم فيها ۔ ما وجدوا كيدًا إلا تدبیر نہیں پائی جسے انہوں نے استعمال نہ کیا ہوا اور نہ
استعملوه، وما مكرا إلا أظهروه کوئی مکر جسے انہوں نے ظاہر نہ کیا ہو۔ ان کی جنگ
واستحرّث حربهم، وكثر طعنهم كا بازار گرم ہو گیا اور ان کی نیزہ زنی اور شمشیر زنی
وضربهم ۔ وأروا مكائد لم پُر بہت بڑھ گئی ہیں اور انہوں نے ایسی چالیں چلی ہیں ۱۲
مثلها في الأولين، ولم يوجد جن کی مثال پہلوں میں نہیں ملتی اور نہ ہی اس کی نظیر
نظيرها في العالمين ۔ ورأى الله تمام جہانوں میں پائی جاتی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے دیکھا
أن المسلمين لا يستطيعون أن كه مسلمان به استطاعت نہیں رکھتے کہ ان کے
يبارزوا أحزابهم، ورأى فيهم گروہوں کے مقابلہ کی تاب لاسکیں، اور اس نے
یہ
ضعفًا أصابهم، فرتّب فضلا من انہیں لاحق ہو جانے والی کمزوری دیکھی ۔ پس
عنده في مقابلة هذه الأفواج اس نے اپنی جناب سے فضل فرماتے ماتے ہوئے
الأرضية أفواجًا في السماء ، ان زمینی افواج کے مقابل پر آسمان پر فوجیں
وأنزل مسيحه الموعود ليكسر ترتیب دیں اور اپنا موعود مسیح نازل فرمایا تا کہ
صليب الأعداء ۔ وإنّ هذا الكسر وہ دشمنوں کی صلیب کو پاش پاش کر دے۔ اور
ليس بسيف ولا سنان، كما يه كسر صلیب تلوار اور نیزہ سے نہیں ہوگا ، جیسا
زعمه فريق من عُمیان کہ اندھوں کا ایک گروہ خیال کرتا ہے، بلکہ یہ
بل الكسر كله بدلیل و برهان کسر مکمل طور پر دلیل اور برہان کے ساتھ اور
وآيات من السماء وسلطان ۔ آسمانی نشانات اور غلبہ کے ساتھ ہوگا ، زمینی
ولا يستعمل سبب من أسباب ذرائع میں سے کوئی ذریعہ استعمال نہیں کیا
الأرض ولا يؤخذ سلاح جائے گا اور نہ اس جہان کے اسلحہ میں سے کوئی
من أسلحة هذا العالم، وينزل اسلحہ لیا جائے گا ،حق نازل ہوگا تا باطل کو ایسے
الحق ليُعدم الباطل بسلاح اسلحہ سے معدوم کر دے جسے مخلوق نے دیکھا
لا يراه الخلق، وكان هذا مقدّرا بھی نہ ہو ، ابتدائے زمانہ سے یہی مقدر تھا اور
من بدو الزمان، ومكتوبًا فی انبیاء کی کتابوں میں لکھا گیا تھا اور جس نے اس
الحاشية - قد جاء في الأحاديث حاشیہ ۔ احادیث میں آیا ہے کہ مسیح موعود صلیب کو
أن المسيح الموعود يكسر الصليب توڑے گا اور اس کے توڑنے میں عجیب عجیب باتیں
ويُرى في كسره الأعاجيب، وفهمنی نظر آئیں گی اور میرے رب نے مجھے سمجھایا ہے کہ
ربي أن كسر المسيح ليس مسیح کا کسر ( صلیب کرنا ) جنگوں کے ذریعہ سے نہیں
بالمحاربات، بل يضع الحروب ہو گا بلکہ وہ تو جنگوں کو موقوف کر دے گا ۔ اور جن
عقائد کی بنیا د صلیب پر رکھی گئی ہو گی انہیں نشانات
كلها ويكسر ما بنى على الصليب
بالآيات ۔ منه
کے ذریعہ پاش پاش کر دے گا ۔ منہ
كتب النبيين و من خالفه فقد کی مخالفت کی تو اس نے رسولوں کی وصیتوں
عصى وصايا المرسلين
کی نافرمانی کی۔ مسیح نیزے ، تیر اور
ولا يأتي المسيح محاربًا بالأسنة تيز دھار تلواریں لے کر جنگ کرنے نہیں
والسهام والمرهفات ، نعم، آئے گا، ہاں وہ آئے گا عجیب عجیب
يأتي بعجائب الخوارق خوارق اور نشانات کے ساتھ، اس کی
والآيات۔ ومـن عــلامــاتـــه أن علامات میں سے یہ بھی ہے کہ اس کے آنے
تسمعوا عند وقت مجیئہ کے وقت تم جنگوں کی خبریں سنو گے ۔ پھر ﴿۱۳﴾
أخبار المحاربات، ثم تسكت تمام حکومتیں خاموش ہو جائیں گی اور
الدول كلها ويميلون إلى مصالحت کی طرف مائل ہوں گی ۔ زمین میں
المصالحات۔ ولا تبقى حرب نہ جنگ باقی رہے گی اور نہ فتن اور
في الأرض ولا غلبة الفتن بدعات کا غلبہ ۔ اور گناہوں کی کثرت ،
والبدعات، وتميل النفوس إلى روئے زمین پر شدید ظلمت اور برائیوں کی
التقوى بعد كثرة المعاصى طرف لوگوں کے جھکاؤ کے بعد نفوس انسانی
وظلمة شديدة على وجه تقویٰ کی طرف مائل ہو جائیں گے ۔ آج
الأرض وميل النفوس إلى تم دیکھ رہے ہو کہ الحاد کے لشکر کس طرح
السيئات ۔ وإنكم ترون اليوم نمایاں دکھائی دے رہے ہیں اور فساد کے
كيف تراءت عساكر الإلحاد، علم ظاہر ہو رہے ہیں ۔ اور دلوں پر
وظهرت رايات الفساد، وتجلى ابلیس کا تخت جلوہ گر ہو چکا ہے اور اس
على القلوب سرير ابلیس کے پیرو کا رمکر اور تلبیس کو پھیلا رہے ہیں ۔
وأشاع أهله المكر والتلبيس اس کے نقارے بلند آواز سے بج رہے ہیں
ونعرت كوساته وصاحت من اور اس کے بگل ہر طرف شور مچا رہے ہیں ۔
كل طرف بوقاته، وجالت خيوله اس کے گھوڑے چکر لگا رہے ہیں اور
وسالت سيوله ۔ وترون بحور اس کے سیلاب بہہ رہے ہیں ۔ تم دیکھ رہے ہو کہ
الفتن متموجة، وآفات الأرض فتنوں کے سمندر ٹھاٹھیں مار رہے ہیں اور زمینی
في ظهورها متوالية، وكثرت آفات پے در پے اپنا ظہور کر رہی ہیں ۔ فاسقوں
أحزاب الفاسقين، وقلت جماعة کے گروہوں کی کثرت ہو گئی ہے اور متقیوں کی
المتقين۔ والذين قالوا إنا نحن جماعت کم ہو گئی ہے۔ وہ لوگ جو کہتے تھے کہ ہم
على دين الله الإسلام، أمات يقينا الله تعالیٰ کے دین اسلام پر قائم ہیں ارتکاب
قلوب أكثرهم سم الاجترام جرم کے زہر نے اُن میں سے اکثر کے دلوں کو
فما بقى في أكفهم إلا اسم الدين مردہ کر دیا ہے۔ ان کے ہاتھوں میں دین کے نام
وصاروا كالأنعام ۔ واستبدلوا کے سوا کچھ باقی نہیں رہا اور وہ چوپایوں کی طرح
الخبيثات بالذي هو من ہو گئے ہیں ۔ انہوں نے پاک چیزوں کے بدلے
الطيبات، وغشوا طبائعهم میں پلید چیزیں لیں اور اپنی طبائع کو ظلمات کے
بغواشي الظلمات، وأعرضوا عن | پردوں سے ڈھانپ دیا ہے۔ انہوں نے عالم سفلی
ذكر الله بتوجههم إلى العالم اور شہوات کی طرف توجہ کے سبب اللہ کے ذکر سے
السفلى والشهوات ۔ فلما اعراض کیا۔ پس جب انہوں نے حق تعالیٰ کی
أعرضوا عن جناب الحق ركدت جناب سے اعراض کیا تو ان کے نفس ( ایک ہی )
نفوسهم، وانجذبت قريحتهم جگہ ٹھہر گئے اور خبیث چیزوں سے ان کی
إلى الزخارف الدنيوية و مناسبت کی وجہ سے ان کی طبائع دنیوی چمک
المقتنيات المادية لمناسبتهم دمک اور مادی اشیاء کی طرف جھکنے لگیں اور
بالخبيثات، واشتد حرصهم ان كے بارہ میں ان کی حرص، شہوت اور
ونهمتهم وشغفهم بها وألقاهم رغبت بڑھ گئی اور ان کے نفسوں کی طمع نے
شح نفوسهم فى السيئات، انہیں برائیوں میں ڈال دیا۔ اور وہ دنیا اور
وتمايلوا على الدنيا وزخارفها اس کی فانی چمک دمک کی طرف مائل ہو گئے ۔
الفانيات، وكلما استكثروا جب کبھی بھی انہوں نے اس (دنیا) کی
فيها و ازداد حرصهم
کثرت چاہی اور ان کی اس میں حرص اور
عليها وشحهم بهارجعوا خائبين طمع بڑھی تو وہ ہمیشہ اپنی مرادیں کامیابی
غیر فائزين إلى المرادات۔ سے حاصل کیے بغیر نا کام اور خائب و خاسر
وما كانت عاقبة أمرهم إلا لوٹے ۔ ان کے اس امر کا انجام سوائے
الضنك في المعيشة، وانتياب رزق میں تنگی اور بار بار روح کو اذیت
الأذى على المهجة ۔ وما نفعهم پہنچنے کے اور کچھ نہیں ۔ ان کے دنیا کی خاطر
كذبهم و كيدهم وصخبهم جھوٹ ، سازشوں اور شور وشغب نے انہیں
لدنياهم واستأصل الله الراحة کچھ فائدہ نہ دیا۔ اللہ تعالیٰ نے ان کے
من قلوبهم، وأزال اضطجاع دلوں سے راحت کھینچ لی اور امن کا قرار
الأمن من جنوبهم وتركهم فی ان کے پہلوؤں سے دور کر دیا اور دین
أنواع الغم والتشوشات مع سے تغافل اور گمراہیوں کے ساتھ ساتھ
التغافل من الدين والضلالات و انہیں گونا گوں غموں اور تشویشوں میں
ما بقى لهم ذوق في المناجاة ، چھوڑ دیا ۔ ان کے لیے دعاؤں میں ذوق
ولا تلذذ في العبادات اور عبادات میں لذت باقی نہ رہی ۔ پس
فحاصل الكلام أن الناس فى حاصل کلام یہ کہ ہمارے اس زمانہ میں
زماننا هذا قد انقسموا لوگ دو قسموں میں تقسیم ہو گئے ہیں ، اور
إلى قسمين، ولحق كل قسم رب دو جہاں کی مشیت سے ہرقسم کو مرض
مرض بقدرِ ربّ الكونين لاحق ہو گیا ہے ۔ پس پہلی قسم قوم نصاری
فالقسم الأول قوم النصارى، و ہے ، تو انہیں دیکھتا ہے کہ وہ دنیا کی خاطر
تراهم للدنیا کالسکاری و مدہوش کی طرح ہیں اور مخلوق کی پرستش
في عبادة المخلوق کالاساری، میں قیدیوں کی طرح ۔ اور دوسری قسم
والقسم الثاني المسلمون الذین مسلمان ہیں ، جو کہتے ہیں کہ ہم مومن ہیں ،
يقولون إنا نحن مؤمنون، وما بقى حالانکہ ان میں سے اکثر میں دین اور ایمان
۱۵) في أكثرهم حلاوة الدین کی حلاوت باقی نہیں رہی اور نہ ہی اللہ تعالیٰ
وہ نیکی
ہے ۔ وہ
والإيمان ولا علم كتاب الله کی کتاب قرآن کا علم باقی رہا ہے۔
القرآن ۔ وبعدوا من أعمال البر کے اعمال اور رُشد و صلاح کے افعال سے
وأفعال الرشد والصلاح دور جا پڑے ہیں اور کامیابی کی راہوں سے
وانتقلوا من سبل الفلاح إلى تباہی کے راستوں کی طرف منتقل ہو گئے ہیں ۔
طرق الطلاح ۔ وعاد جمرھم ان کے انگارے راکھ ہو گئے اور ان کی صلاح
رمادا، وصلاحهم فسادًا فساد بن گئی ہے۔ وہ حقیر دنیا کی طرف جھک
وركنوا إلى الدنيا الدنية و گئے ہیں اور رب العزت کی رضا کی خاطر خیر
ركدوا بعد جريهم في أماكن کے مقامات میں چلنے کے بعد رُک گئے ہیں ۔
الخير لإرضاء حضرة العزّة۔ و انہوں نے سیرت ابراہیمی کو ترک کر دیا اور
تركوا سيرًا إبراهيمية، واتبعوا جہنمی راہوں کو اختیار کر لیا ، وہ ابلیس کے لئے
سبلا جحيمية ۔ وصاروا لإبليس ایسے ہو گئے جیسے (اس کی) بیڑیوں میں
كالمقرنين في الأصفاد، جکڑے ہوئے ہوں اور (اس کی) زنجیروں
والمقودين في الأقياد ۔ خربوا میں کھینچے جاتے ہوں ۔ انہوں نے نمازوں کو
بأيديهم مساجد الله لترك ترک کر کے اپنے ہاتھوں سے اللہ کی مسجدوں کو
الصلاة ، ولم يبق في أعينهم ويران کر دیا۔ اور ان کی آنکھوں میں اذان
جاه الأذان وعزة الدُعاةِ لِما کی شوکت اور موذنوں کی عزت باقی نہ رہی ،
سمعوا صوت المؤذنين ثم کیونکہ وہ موذنوں کی آواز سننے کے باوجود
ماحفدوا إلى المساجد عبادات کے لیے مساجد کی طرف نہیں لپکتے ، وہ
للعبادات۔ يكذبون ولا يخافون جھوٹ بولتے ہیں اور ڈرتے نہیں ، وہ خیانت