الباب الاوّل

لُجَّة النّور, حصہ 2

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

ويـخـانون ولا يتقون، ويقربون کرتے ہیں اور تقویٰ اختیار نہیں کرتے ، وہ اللہ
حرمات الله ولا يجتنبون، کی محرمات کے قریب جاتے ہیں اور اجتناب
ويفسقون و لا يمتنعون ملئت نہیں کرتے ، وہ بدکاری کرتے ہیں اور باز نہیں
بطونهم من الحرام، وألسنهم آتے ، ان کے پیٹ حرام سے بھرے ہوئے
لوثتُ بأكاذيب الكلام، وتزنی ہیں اور ان کی زبانیں جھوٹے کلام سے آلودہ ہو
أعينهم ولا يخشون قهر الله گئی ہیں ۔ ان کی آنکھیں زنا کرتی ہیں اور وہ
العلام ۔ وقد صاروا أعوانًا لأهل خدائے علیم کے قہر سے نہیں ڈرتے ۔ وہ ا۔ ۔ اپنے
الكفر بسوء أعمالهم، وأرضَوا بُرے اعمال كى وجہ سے اہلِ کفر کے مددگار بن
الشيطان بضلالهم ۔ رفعت گئے ہیں اور انہوں نے اپنی گمراہی سے شیطان
من بينهم الأمانة، وضاعت کو خوش کیا ہے۔ امانت ان کے درمیان سے اٹھا ۱۲
الديانة ۔ وما بقى من معصية دی گئی ہے اور دیانت ضائع ہو گئی۔ کوئی ایسا
إلا ارتكبوها، وما من جريمة گناہ باقی نہیں رہا جس کا انہوں نے ارتکاب نہ
إلا ركبوها ۔ وتركوا القرآن و کیا ہو، اور نہ کوئی جرم جسے انہوں نے نہ کیا ہو۔
ما دعا إليه، وتبعوا الشيطان و انہوں نے قرآن اور جن احکام کی طرف وہ بلاتا
ما أغرى عليه ۔ وصاروا كاليهود ہے سب کو چھوڑ دیا اور شیطان اور اس کی
قردة خاسئين ، بعد ما كانوا ترغیبات کی پیروی کی، اور وہ یہود کی طرح
أسودًا عادين ۔ فلأجل ذالك ذلیل بندر بن گئے بعد اس کے کہ وہ خونخوار شیر
ذاقوا الذلة بعد العزة، وضربت تھے۔ پس اسی وجہ سے انہوں نے عزت کے بعد
عليهم المسكنة بعد أيام الدولة۔ ذلت کو چکھا اور ایام حکومت کے بعد ان پر بے بسی
وذالك جزاء قلوب مقفلة کی مار ماری گئی ۔ اور یہ رب العالمین کی طرف سے
وأثام صدور مغلقة من ربّ مقفل دلوں کی جزا اور تنگ سینوں کی سزا ہے۔
العالمين۔ يا حسرةً على هؤلاء وائے حسرت ان مسلمانوں پر کہ انہوں نے اپنی

المسلمين۔ إنهم تركوا الدین دنیا کی خاطر دین کو چھوڑ دیا اور اپنی عاقبت کے
لدنياهم وآثروا هذه الدار على مقابل پر اس دنیا کو ترجیح دی۔ انہوں نے فساد سے
عقباهم، وأحبّوا الفساد، وعادوا محبت کی اور سچائی اور راستی سے دشمنی۔ وہ اُس قوم
الصدق والسداد، ونسوا کے اُسوہ کو بھول گئے جنہوں نے کمال فرمانبرداری
نموذج قوم افتتحوا بالشهادة سے جام شہادت نوش کیا اور اپنے نفسوں کو محبت اور
بكمال الانقياد وذبحوا نفوسهم پیار سے ذبح کر دیا۔ یہ ایسے لوگ تھے جنہوں نے
بالمحبة والوداد الذين سقوا اپنے خونوں سے ملت کے باغ کی آبیاری کی۔
بستان الملة بدماء هم، وهدموا اور اپنے بنانے والے کی رضا کی خاطر اپنے وجود
بنيان وجودهم لإرضاء بنائهم۔ كى بنیادوں کو مسمار کیا ، اور وہ لوگ جنہوں نے دنیا
والذين تلطخوا بأدناس الدنیا کی آلائشوں ، اس کے گند اور اس کی پلیدی سے
ورجزها وقذرها، أولئك قوم اپنے آپ کو آلودہ کر لیا، یہی وہ قوم ہیں جن کی اس
كثروا في هذا الزمان، وإنّهم زمانے میں کثرت ہے۔ وہ اپنے تقویٰ کو کھو چکے
فقدوا تقواهم وأغضبوا مولاھم ہیں اور انہوں نے انواع و اقسام کے گنا ہوں سے
بأنواع العصيان وترى كثيرًا اپنے مولا کو غضبناک کیا ہے۔ تو دیکھتا ہے کہ ان
منهم شغفهم حبُّ الأموال میں سے اکثر کے دلوں میں اموال، املاک اور
والأملاك والنسوان، وأقسى عورتوں کی محبت گھر کر گئی ہے۔ سیم وزر کے عشق نے
قلوبهم لوعة الفضة والعِقْيان ان کے دل سخت کر دیئے ہیں۔ انہوں نے دنیا کے
و دسوا نفوسهم بهمومها بعد ما غموں میں اپنے نفسوں کو مٹی میں ملا دیا۔ بعد اس کے
جلت مطلعها نور الإسلام | که اسلام اور ایمان کے نور نے ان کے مطلع کو روشن
والإيمان ۔ وإذا رأوا بعض أمور کر دیا تھا۔ جب وہ اپنے بعض دنیاوی معاملات کو
دنياهم غير المنتظم أخذهم غير منتظم پاتے ہیں تو دبا ہوا کرب و بیقراری ان کے
الضجر بالكظم، ولا يبالون دامن گیر ہو جاتا ہے۔ وہ اپنے دین کی کوئی پرواہ

دينهم ولو يهد أركانه وتُهدَّم نہیں کرتے خواہ اُس کے ستونوں کو گرا دیا جائے
جدرانــــه ويكرهون أن اور اُس کی دیواروں کو منہدم کر دیا جائے ۔ وہ ناپسند
يُظهروا على أبدانهم شعار کرتے ہیں کہ شعار اسلام اپنے جسموں پر ظاہر
الإسلام، ويحبّون أن يلبسوا کریں بلکہ وہ تو یہ پسند کرتے ہیں کہ اہل کفر
لباس أهل الكفر وعبدة الأصنام ۔ اور بُت پرستوں کے لباس میں ملبوس ہوں۔
تركوا فريضة الصلوة وصيام انہوں نے فریضہ نماز اور رمضان کے روزوں کو
رمضان ولا يحضرون المساجد ترک کر دیا ہے۔ اور باوجود اذان سننے کے وہ
وإن سمعوا الأذان، بل يكره مسجدوں میں حاضر نہیں ہوتے۔ بلکہ اکثر متکبر
أكثر ذى مخيلة أن يبرزوا ( تو یہ بھی ناپسند کرتے ہیں کہ عید کی نماز ادا کرنے
للتعييد، وما ترى فيهم من سُنن کے لئے باہر نکلیں ۔ تو نئے کپڑے پہننے کے سوا اُن
العيد إلا لبس الجديد وتری میں (اسلامی) عید کی کوئی سنت نہ پائے گا ۔ اور تو
أكثرهم اعتضدوا قِرْبةَ دیکھے گا کہ اُن میں سے اکثر نے ملحدوں کی مشک کو
الملحدين۔ واستفادوا لِسِيرِ اپنے بازوؤں میں لے لیا ہے اور کافروں کی سیرت کو
الكافرين ۔وحسبوا أن الوصلة اپنا اُسوہ بنالیا ہے۔ اور انہوں نے یہ گمان کر رکھا ہے
إلى الدولة طرق الاحتيال که حکومت تک پہنچنے کا ذریعہ حیلہ سازی، ناز و نخوت
والاختيال والإباحة، وأفتاهم اور اباحت ہے۔ ان کے افکار نے انہیں یہ فتویٰ دیا
فكرهم بأن الفوز فى المكائد ہے کہ کامیابی مکروفریب میں ہی ہے۔ پس وہ
فيستقرونها ويرصدون مواضعها (مکروں) کی تلاش میں رہتے ہیں اور شکاری کی
كالصائد۔ ومنهم قوم يستوكفون طرح ان کے مناسب مواقع کی گھات میں رہتے
الأكف بالوعظ والنصيحة ہیں۔ اور ان میں سے ایک ایسی قوم بھی ہے جو علماء کی ۱۸
كالعلماء۔ و يطلبون الصيد طرح وعظ و نصیحت سے لوگوں کی ہتھیلیوں سے
بتقمص لباس الفقهاء ، ويأمرون سخاوت کے طالب ہیں۔ اور فقہاء کا لباس پہن کر

الناس بالبر وطريق الصلحاء ، شکار تلاش کرتے ہیں ۔ وہ لوگوں کو تو نیکی اور صلحاء
وينسون أنفسهم ويحسبون هذا كے راستے پر چلنے کا حکم دیتے ہیں لیکن اپنے نفسوں
الطريق من الدهاء لا ينقدون کو بھول جاتے ہیں اور خیال کرتے ہیں کہ یہ دانائی
أمــور الــديــن بـعـيـن المعقول کا طریق ہے۔ وہ دین کے معاملات کو عقل کی
ولا يـمـعـنـون النـظـر فی مبانی آنکھ سے نہیں جانچتے اور اصول کی بنیادوں پر
الأصول، ولا يسلكون مسلك بنظر دقيق غور و فکر نہیں کرتے اور نہ ہی تحقیق کی راہ
التحقيقات وما تجدهم إلا اختیار کرتے ہیں۔ تو انہیں حیوانات جیسا بلکہ
كالعجــمــاوات، بل هم جمادات کی طرح پا۔ جمادات کی طرح پائے گا۔ وہ حلم اور نرمی تو ایسے
كالجمادات ۔ ويُظهرون الحلم ظاہر کرتے ہیں گویا کہ وہ نبوت اور ولایت کے
والرفق كأنهم هذبوا بأخلاق اخلاق سے آراستہ کیے گئے ہیں۔ مگر جب وہ
النبوة و الولاية ، و إذا رأوا ان دیکھتے ہیں کہ ان کی نرمی ان کو کچھ فائدہ نہیں دے
استعطافهم لا يُكدِى رجعوا إلى رہی تو وہ بدگوئی اور شکایات پر اتر آتے ہیں ، وہ
الإغلاظ والشكاية۔ يُأتمون ابرار کو گنہگار ٹھہراتے ہیں اور برگزیدہ لوگوں کی تکفیر
الأبرار، ويكفرون الأخيار کرتے ہیں۔ وہ بڑے بڑے صلحاء کو فاسق قرار
ويفسقون الصلحاء الكبار، دیتے ہیں اور کامل بصیرت رکھنے والی قوم کو جاہل
ويجهلون قوما يكملون الأنظار، گردانتے ہیں، باوجود اس کے کہ وہ خود نادان
مع أنهم كغمر جاهل۔ ما يعلمون جاہل کی طرح ہیں۔ وہ نہیں جانتے کہ اسلام کیا
ما الإسلام، ثم يضعون من الذين ہے ۔ پھر وہ اہل علم کو ان کے مرتبہ سے گرانے کی
أوتوا العلم ويحسبون أنهم کوشش کرتے ہیں اور گمان کرتے ہیں کہ وہ خود
هم العلماء العظام ۔ يرودون بہت بڑے عالم ہیں۔ وہ اپنی نظروں کی چراگاہ
في مسارح لمحاتهم۔ من میں اس کی تلاش کر رہے ہوتے ہیں جو ان کے
ا يملأ وفاضهم بعد سماع كلمات سننے کے بعد ان کے توشہ دان کو بھر دے۔

كلماتهم، ويضمرون عند وہ اوائل صبح باہر جاتے ہیں اور ان کے دل میں یہ
مسائح غدواتهم من يزيد عدد بات مضمر ہوتی ہے کہ انہیں کوئی ایسا شخص مل
دريهماتهم ۔ يخوفون الناس جائے جو ان کے درہموں کی تعداد میں اضافہ کر
بزواجر وعظهم، ولا يخافون دے۔ وہ اپنے وعظ کی سخت ڈانٹ ڈپٹ سے
الله بلفاظة لفظهم ۔ يسرون لوگوں کو ڈراتے ہیں لیکن وہ (اس بات پر ) اللہ کا
أخلاط الزمر بإنشاد أشعار، و خوف نہیں کرتے کہ ان کے مونہوں سے کیا نکل رہا
يبوحون إليهم عند خاتمة الوعظ ہے۔ وہ مختلف جماعتوں کو اشعار سنا کر خوش کرتے
بحاجات وأوطار، لیفر جوا ہیں اور پھر اپنے وعظ کے اختتام پر ان کے سامنے
غمتهم بدرهم ودينار ويدلفون اپنی حاجات اور ضروریات پیش کرتے ہیں تا کہ وہ
إلى الأمراء ، ويُظهرون عليهم درہم و دینار کے ذریعہ سے اپنی پریشانی کو دور کریں۔
أنهم من أكابر العلماء ، وأسبغ وہ تعظیم سے چل کر امراء کے حضور جاتے ہیں اور ان
الله عليهم من علم الحدیث پر یہ ظاہر کرتے ہیں کہ وہ اکابر علماء میں سے ہیں، اور
والقرآن، والناس يستكفون اللہ تعالیٰ نے انہیں قرآن وحدیث کا وافر علم عطا فر مایا
بهم الافتنان بمكائد عبدة ہے اور یہ کہ لوگ پادریوں کے مکروں کی فتنہ اندازی
الصلبان، ثم يشيرون إلى کے مقابل ان سے طرح طرح کی مدد حاصل کرتے
أنهم من حماة الملة ومن الذین ہیں۔ پھر وہ اس طرف اشارہ کرتے ہیں کہ وہ
بذلوا ما لهم وهمتهم في سبل حامیان ملت سے ہیں اور حضرت احدیت کی
الدين لرضا الحضرة، وما بقى رضا کی خاطر دین کی راہوں میں اپنا مال اور ہمت
لهم شغل إلا الوعظ ليؤدوا خرچ کرنے والوں میں سے ہیں۔ اور ان کا کام
فريضتهم وليهدوا الناس سوائے وعظ کے اور کچھ نہیں تا کہ وہ اپنا فریضہ ادا
وليرووا غُلتهم، وليس من کریں، لوگوں کو ہدایت دیں اور ان کی تشنگی کو
سيرتهم ليخلقو الكل أحدٍ سیراب کریں اور ان کی عادت یہ نہیں کہ ہر ایک کے

ديباجتهم، ويرفعوا إليه حاجتهم ۔ سامنے خود کو رسوا کریں اور اُس کے سامنے وہ اپنی
فالحاصل أنهم يقولون كذا ضروریات پیش کرتے پھریں۔ پس حاصل کلام یہ کہ
وكذا مكرا وحيلة، وقد يتفق أن وہ اس اس طرح کی باتیں مکر وحیلہ سے کرتے ہیں اور
رئيسا يرسم لهم وظيفة، أو كبھی یوں بھی اتفاق ہوتا ہے کہ کوئی رئیس ان کے لئے
٢٠ يعطى لهم صلة، لما وجد هم وظیفہ مقرر کر دیتا ہے یا جب وہ انہیں روتے ہوئے
كالسائلين الباكين۔ فلا شك سوالیوں کی طرح پاتا ہے تو انہیں کچھ عطا کر دیتا
أن هذه العلماء قد انتهوا فی ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ان علماء نے اپنے غلو
غلوائهم، وسدروا فی خیلائھم میں انتہا کر دی ہے اور اپنے مغرورانہ خیالات میں
وأصروا على جهلاتهم، ولوّنوا بے باک ہو گئے ہیں، اپنی جہالتوں پر مصر ہیں
الناس بألوان خزعبيلاتهم، وقد اور انہوں نے اپنی رنگ برنگی جھوٹی باتوں سے لوگوں کو
جاوز الحد غيهم، وأهلك رنگ دیا ہے۔ ان کی گمراہی حد سے تجاوز کر چکی ہے اور
الناس بغيهم۔ إذا وعدوا أخلفوا ان کی سرکشی نے لوگوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ جب وہ
وإذا غضبوا أغلظوا، وإذا حدثوا وعدہ کرتے ہیں تو وعدہ خلافی کرتے ہیں اور جب غصہ
كذبوا ۔ و نشر نموذج السوء میں آتے ہیں تو درشت کلامی کرتے ہیں، اور جب
زهوهم، وأضر الحقِّ لَهُوهم ۔ بات کرتے ہیں تو جھوٹ بولتے ہیں۔ اُن کے غرور
وأقسى قلوب الناس سوء نے بدنمونہ پھیلایا ہے اور ان کے لہو و لعب نے حق کو
أعمالهم وقبح سيرتهم، بعد ما نقصان پہنچایا ہے۔ جب لوگوں کو ان کے اندرونے کا
عثروا على سريرتهم۔ يجترون پتہ چلا تو ان کے بڑے اعمال اور ان کی بد خلقی نے ان
على السيئات بعزم صميم لوگوں کے دلوں کو سخت کر دیا۔ وہ مصمم ارادے کے
كأنهم ليسوا بمر أى رقیب ساتھ برائیوں پر ایسے جرات دکھاتے ہیں گویا کہ وہ
عليم ۔ زلت أقدامهم، وأوبق نگهبان اور علیم خدا کی نظروں سے اوجھل ہیں۔ ان
الناس أقلامهم ، وتغيّر حالهم۔ کے قدموں میں لغزش آ گئی ہے اور ان کی قلموں

وكدر زلالهم ما يأخذهم ندم نے لوگوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ ان کی حالت متغیر
مع كثرة الذنوب۔ ويرصدون ہو چکی ہے اور ان کا آب صافی گدلا ہو چکا ہے۔
المزرعة مع عدم زرع الحبوب، کثرتِ گناہ کے باوجود بھی انہیں پشیمانی نہیں
لا ينتهجون مهجة الاهتداء ہوتی ۔ وہ تخم ریزی کیے بغیر ہی کھیتی کی امید لگائے
ولا يعطفون على أحد إلا بطریق بیٹھے ہیں اور ہدایت کی راہ اختیار نہیں کرتے ۔ وہ
الرياء ۔ قد كان فيما مر من کسی پر شفقت نہیں کرتے مگر ریا کاری کرتے
الزمان أهواء كأهوائهم، ولكن ہوئے ۔ گزرے ہوئے زمانے میں بھی ہوا و ہوس ۲۱
ما خلا قوم من قبل في شباء ة ان لوگوں کی ہوا و ہوس کی طرح ہوا کرتی تھی لیکن
اعتدائهم ۔ يوقظهم الله اس سے پہلے کوئی بھی قوم ایسی نہیں گزری جو ظلم
فيتناعسون، ويجذبهم الحق میں اس قدر تیز تھی ۔ اللہ ان کو بیدار کرتا ہے مگر وہ
فيتقاعسون۔ جمعوا التعصب بتكلف سوئے پڑے ہیں ۔ حق ان کو کھینچتا ہے مگر
بأنواع غرارة ، ولا يسمعون وہ پیچھے ہٹتے ہیں ۔ انہوں نے انواع و اقسام کی
الحق كأنهم في مغارة، غفلت سے تعصب کو جمع کر رکھا ہے۔ وہ حق کو نہیں
ولا يوجد فيهم شيء من بصيرة سنتے گویا وہ کسی غار میں ہیں۔ ان میں نہ ہی کچھ
ولا بصارة قد هجم الشيطان بصیرت پائی جاتی ہے اور نہ ہی بصارت ۔ شیطان
عليهم مواريًا عنهم عيانه، نے ان سے چھپ کر ان پر حملہ کیا ہے، پس وہ ان
فانساب في عروقهم وشرائینھم کی رگوں اور ان کی شریانوں میں داخل ہو گیا ہے
وأغرى عليهم أعوانه اور ان کے خلاف اپنے مددگاروں کو انگیخت کیا
لا يستطيعون أن يسمعوا كلمة ہے۔ وہ (یہ بھی ) برداشت نہیں کرتے کہ کلمہ حق
الحق، فيشون وَثُبَ البَقِّ، سنیں ۔ اور وہ پشو کی طرح اُچھلتے ہیں ، وہ سخت گرمی
ويزفرون زفرة القيظ، ويُخاف میں ہانپنے کی طرح سانس کھینچتے ہیں ، اور اندیشہ
أن يتميزوا من الغيظ
ہوتا ہے کہ کہیں وہ غضب سے پھٹ نہ جائیں۔

ويُحَملقون إلى من قال قولا اور جو ان کی آراء کے مخالف بات کرے وہ اس
يخالف آراء هم، ولو كان يواخی کو غصے سے آنکھیں پھاڑ پھاڑ دیکھتے ہیں، خواہ وہ
آباء هم ترى هممهم عالية ان کے آباؤ اجداد کا دوست ہی کیوں نہ ہو۔ تو حقیر
للدنيا الدنية، وترى احتداد دنیا کے لئے ان کی ہمتوں کو بہت بلند دیکھتا ہے۔
بصرهم في الأفكار السفلية، اور تو سفلی افکار میں ان کی نگاہ کو تیز پاتا ہے۔ مگر
وأما في أمر حماية الدين فقد جہاں دین کی حمایت کا معاملہ ہو وہاں ان کی آگ
خبت نارهم، وتوارى أُوارُهم ۔ بجھ جاتی ہے اور ان کی گرمی کی شدت چھپ جاتی
يوافون الأمراء بالمداهنة،
ہے۔ وہ امراء کے ساتھ مداہنت سے پیش آتے
ويقعدون قبالتهم على لحم ہیں اور بھنے ہوئے گوشت اور میدے کی روٹی
مشوى وخبز سميذ للمؤاكلة کھانے کے لئے ان کے آمنے سامنے بیٹھتے ہیں
ولو كان من أهل البدعات اگر چہ وہ بدعتی اور گنہگار ہی ہوں ۔ اور ان کے
والمعصية ۔ ولا يخرج من مونہوں سے کوئی ایسا کلمہ نہیں نکلتا جو اس گروہ کی
أفواههم كلمة تخالف آراء هذه آراء کے خلاف ہو۔ وہ کمال فرحت سے ان
الفئة۔ ويخالطونهم كالماء کے ساتھ پانی اور شراب کی آمیزش کی طرح
والراح بكمال الفرحة، ويمدون گھل مل جاتے ہیں اور خوش ہوتے ہوئے
أيديهـم فــرحيـن للمصافحة۔ مصافحہ کے لئے اپنے ہاتھ بڑھاتے ہیں ۔ پس
فالحاصل أنهم يُرضُون أهل حاصل کلام یہ ہے کہ پیچ در پیچ حیلوں سے وہ
الدولة والحكومة بلطائف حکومت اور حکومت کے کارندوں کو راضی کرتے
الاحتيال، ويسجدون لكل من ہیں اور ہر صاحب اختیار کے سامنے سجدہ کرتے
ملك أمرًا ويتر کون طریق ہیں اور جھگڑے کے طریق کو ترک کر دیتے
الجدال ۔ وأما الغرباء الضعفاء ہیں۔ لیکن جہاں تک غرباء اور کمزوروں کا تعلق
فيـداســـون تــحــت أقدامهم۔ ہے تو وہ ان کے پاؤں کے نیچے مسلے جاتے ہیں

ويُكفرون بأقلامهم ۔ ولا يرون اور ان کی قلموں سے کافر قرار دیئے جاتے ہیں
كُفْرَ مَن يُجلب منه ما يُقتنى۔ ليكن اس شخص کے کفر کو نہیں دیکھتے جس سے کچھ
أو يُستَدْفَعُ به الأذى، فلا يسألون مال حاصل ہونے یا کسی تکلیف کے دور ہونے کی
من ذا ؟ ويقولون یا سیدی امید ہوتی ہے اور نہ ہی وہ یہ پوچھتے ہیں کہ وہ کون
أنت فقت غيرك بمحامد ہے؟ بلکہ کہتے ہیں اے حضور ! آپ تو بے شمار
لا تُحصى ۔ ويستقرون للقائه خوبیوں کی وجہ سے اپنے غیر پر فوقیت لے گئے ہیں
الطرق، ويستفتحون الغُلَقَ، اور وہ اس کی ملاقات کی راہیں ڈھونڈتے ہیں اور
ولا يبرحون مـكـــانه حتى يروا بند دروازے کھولے جانے کی التجا کرتے ہیں۔ اور
عيانه، وإذا لقوا سلموا راکعین اپنے مقام سے اس وقت تک نہیں ہٹتے جب تک
وكلّموا خاشعين ۔ أولئك هم که اس کو دیکھ نہ لیں۔ اور جب ( اُن سے ) ملتے
علماء السوء ، وأولئك هم ہیں تو جھک کر سلام کرتے ہیں اور عاجزی سے کلام ۲۳
الملعونون على لسان خاتم کرتے ہیں۔ یہ وہی علماء سوء ہیں اور یہی وہ لوگ
الله
سے
النبيين ۔ يريدون عرض الدنيا | ہیں جو حضرت خاتم النبیین ﷺ کی زبان
و لا يريدون الآخرة ، وآثروا ملعون قرار پائے ۔ وہ دنیا کا مال طلب کرتے ہیں
الحياة الدنيا و استيأسوا من اور آخرت نہیں چاہتے ۔ انہوں نے دنیا کی زندگی کو
يوم الدين۔
ترجیح دی اور جزا سزا کے دن سے نا امید ہو گئے ۔
فالحاصل أنهم قوم يختارون پس حاصل کلام یہ ہے کہ یہ ایسے لوگ ہیں جو ہر
كل طريقة يرشح بها إناء وہ طریقہ اختیار کرتے ہیں جس سے ان کا برتن چھلکے
ويحضرون كل أرض يخرج اور ہر اس زمین کو جا کھودتے ہیں جس سے پانی نکلتا
منها ماء ، ويصيدون الخلق ہو۔ وہ بڑی بڑی مجالس میں لوگوں کو گریہ وزاری
ببكاء و نــحـيـب في ناد رحيب، کے ذریعہ سے شکار کرتے ہیں، اور ان کی تہی دستی
ويزيد صفر راحتهم رنّة نياحتهم۔ نے ان کے نوحوں کی آواز کو مزید بڑھا دیا ہے۔

کا سبب صرف
و ما كان مجلبة الدمع، إلا الشح ان کے آنسوؤں کو انگیخت کرنے کا
الذي أذابهم كالشمع حرص ہے جس نے انہیں موم کی طرح پگھلا دیا
وكذلك ينفدون أعمارهم فى ہے اور اسی طرح انہوں نے اپنی عمریں اسی فکر
فكر هذه العيشة، وأنساهم معاش میں گزار دی ہیں اور شیطان نے انہیں
الشيطان فكر الآخرة ۔ أينما آخرت کی فکر بھلا دی ہے۔ جہاں کہیں بھی وہ کوئی
وجدوا قنصا نصبوا شَرَكَ شکار پاتے ہیں وہیں وعظ و نصیحت کا جال نصب کر
الوعظ والنصيحة، ويمشون دیتے ہیں ۔ وہ (اپنی) ایک اُسی روش پر چلتے ہیں
على مساق واحد أضمروہ فی جو انہوں نے دل میں چھپا رکھی ہے اور وہ صرف
النية وليس هو إلا جمع الأموال يہ ہے کہ مکر و فریب سے مال جمع کر لیں اور بچوں کا
وإشباع العيال بالمكر والخديعة۔ پیٹ بھر لیں۔ اور وہ ان لوگوں کو تلاش کرتے ہیں
ويستقرون الباكين والمرحبين جو روتے ہیں اور اپنی مجالس میں انہیں خوش آمدید
في مجالسهم لينزلوهم منزل کہتے ہیں تا کہ وہ ان سے آتش و فتیلہ کا کام لیں
القبس والذبالة، وإن أعطالهم (یعنی مجلس کو گرم کریں ) ۔ اگر کوئی فاحشہ بھی ان کو
بَغِي مالا ، وعرضت عليهم مال دے اور ان کے سامنے حرام پیش کرے نہ کہ
حرامًا لا حلالا ، فيتسلمون ولا حلال تو وہ اس کو بھی قبول کر لیتے ہیں اور اپنی حرص
يتكلمون لحرصهم على تلك كى وجہ سے اُس مردار کے بارے میں کچھ نہیں
الجيفة ۔ وترى أبناء هم يقتصّون بولتے ۔ تو دیکھتا ہے کہ ان کے بیٹے بھی انہیں کے
مَدرَجَهم ويقرؤُونَ مُدرَجَهم ۔ مسلک کی پیروی کرتے ہیں اور انہیں کے قصے
تشابهت قلوبهم بآبائهم پڑھتے ہیں۔ ان کے دل ان کے گمراہ آباؤ اجداد
الضالين، إلا قليل من عباد الله سے مشابہ ہو گئے ہیں، سوائے اللہ کے چند نیک
الصالحين ما دانتهم تقوى بندوں کے دلوں کا تقویٰ ان کے قریب بھی نہیں
القلوب، واستعاد الله علومهم پھٹکا ۔ اللہ نے ان کے علوم کو چھین لیا ہے۔

فما بقى في صدورهم إلا پس اُن کے سینوں میں سوائے گناہوں کی تاریکی
ظلمات الذنوب ۔ ومنهم کے کچھ باقی نہ رہا۔ اور ان میں ایسے لوگ بھی ہیں
قوم لا يدرون الفقر ولا جو درویشی کو جانتے ہی نہیں، اور نہ ہی ولایت کے
يستطلعون طلع مقام الولاية مقام سے آگہی رکھتے ہیں۔ اس کے باوجود ان
ومع ذالك خالج قلبهم كے دلوں میں یہ بات گھر کر گئی ہے کہ وہ اہل اللہ
أنهم أهل الله وعلى الهداية ۔ ہیں اور ہدایت پر ہیں۔ تو ان میں سے اکثر کو دیکھتا
وترى أكثرهم يخبطون ہے کہ فقر اور طریقت کی راہوں میں ٹامک ٹوئیاں
في أساليب الفقر والطريقة مارتے ہیں۔ اُن کا کام صرف بگاڑ پیدا کرنا اور
وما أمرهم إلا التخليط بدعات کو شریعت کے ساتھ خلط ملط کرنا ہے اور ان
وخلط البدعات بالشريعة کے ہاتھ میں سوائے اسلاف کے سلسلوں سے
وليس في أيديهم إلا الانتساب منسوب ہونے کے اور کچھ نہیں، اور اگر انصاف کی
بسلاسل الأسلاف، وما هو نظر سے دیکھا جائے تو یہ سلسلے صرف زنجیروں
إلا كسلاسل بعين الإنصاف کی طرح ہیں ۔ شیطان نے اُن کے سینوں کے
قد خطف الشيطان نور نور کو اُچک لیا اور اُن میں تکبر خود پسندی اور
صدورهم وأودعها الكبر ریا کاری ودیعت کر دی ۔ اور اُن کے اعمال ۲۵
والعُجب والرياء ، وزین کو ان کی آنکھوں میں خوبصورت کر کے دکھایا
أعمالهم في أعينهم فآثروا پس انہوں نے رعونت اور تکبر کو ترجیح دی۔
الرعونة والخيلاء ۔ يهشون وہ لوگوں کے اُن کی طرف رجوع کرنے سے
لرجوع الناس إليهم، و خوش ہوتے ہیں اور اپنے پاس بیٹھنے والوں کی
يبتهجون بمدح الجالسين مدح سرائی سے خوشی سے پھولے نہیں سماتے ۔ وہ
لديهم، ويحبّون أن يُحمدوا پسند کرتے ہیں کہ ان کی ایسے کاموں پر بھی
بما لم يفعلوا، وأن لا يسمّى تعریف کی جائے جو انہوں نے کیسے ہی نہیں ، اور

ذنبهم ذنبًا وإن أجرموا ۔ فهذا یہ کہ اُن کے گناہ کو گناہ نہ کہا جائے خواہ وہ جرم
هو الذي دعاهم إلى التعامی ہی کریں ۔ پس اسی سبب نے انہیں دانستہ
ومنعهم من قبول الحق و اندھے پن پر اُکسایا اور انہیں حق قبول کرنے
أضلهم في الموامی۔ يُوغِلون سے روک دیا ، اور انہیں صحراؤں میں بھٹکا دیا۔
في مقاصد الدنيا الدنية۔ وہ اس حقیر دنیا کے مقاصد میں بہت تیزی
ويسقطون عند مهمات دکھاتے ہیں مگر دین کی مہمات کے وقت مردے
الدين كالميت ما ينهضون کی طرح گر جاتے ہیں۔ وہ ان اوامر (الٰہی)
الأوامر أُمروا بها بنشاط کے لئے کہ جن کا انہیں حکم دیا گیا ہے دلی خوشی
الخواطر، ويقومون لنفسهم سے نہیں اٹھتے ، لیکن اپنے نفس امارہ کی خاطر
الأمارة كالكميش الشاطر پُر عزم چالاک کی طرح کھڑے ہو جاتے ہیں۔
يتلقفون ما وافق هوى النفوس جو چیز اُن کے ہوائے نفوس سے موافق ہو اُس کو
ولو من أيدى القسوس جلدی سے نگل جاتے ہیں خواہ وہ پادریوں کے
ولا يقبلون ما كان يخالف ہاتھوں ہی سے کیوں نہ ہو، اور جو ان کی
حكم أهوائهم، ولو كان من خواہشات کے حکم کے مخالف ہو اُس کو قبول نہیں
آبائهم لا يعلمون شيئا من کرتے خواہ وہ ان کے آباؤ اجداد کی طرف سے
الحقيقة والمعرفة۔ وجمعوا ہی ہو۔ وہ حقیقت اور معرفت کے بارے میں
في أقوالهم وأعمالهم أنواع کچھ نہیں جانتے اور انہوں نے اپنے اقوال و اعمال
٢٦ البدعة۔ وأما عامة الناس من میں گوناگوں بدعتیں جمع کر لی ہیں۔ جہاں تک
المسلمين، فقد تبع أكثر هم مسلمانوں میں سے عام لوگوں کا تعلق ہے تو ان میں
الشياطين ۔ وترى أحداثهم سے اکثر نے شیاطین کی پیروی کی ہے۔ تو ان کے
وشيوخهم منهمكین فی جوانوں اور ان کے بوڑھوں کو برائیوں میں مستغرق
السيئات۔ وتری بلبالهم پائے گا اور تو دیکھے گا کہ ان کا اضطراب (صرف)

·

آج 10 میں سے 10 باقی