الباب الاوّل

لُجَّة النّور, حصہ 12

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

وكرام الناس، فسعوا إليه بالعين سے ہے تو وہ بسر و چشم اُس کی طرف دوڑتے
والرأس، وقالوا یا سیدنا ہیں اور کہتے ہیں اے ہمارے آقا ! آپ تمام
أنت خير من برء و ذرء مخلوق سے بہتر ہیں ۔ پس ہمیں بھی صدقہ دے
فتصدق علينا واغسلنا من اور ہمیں افلاس کی ) میل سے پاک کر ۔ مگر
الأدناس ۔ وأما فقراء القوم جہاں تک قوم کے غرباء کا تعلق ہے تو وہ ان
فيشـــربــون دماء هم ويلعنون غریبوں کا خون پیتے ہیں۔ اور ان کے آباؤ اجداد
آباء هم، وإذا اقتدر أحد پر لعنت ملامت کرتے ہیں ۔ اور اگر ان علماء
منهم فآذى الجار وجار میں سے کسی کو اقتدار حاصل ہو جائے تو وہ
وما رحم وما أجار ، بل إذا ہمسائے کو اذیت دیتا ہے اور ظلم کرتا ہے۔ رحم ۱۳۰
أفرصته الفرصة فجرعه من نہیں کرتا اور نہ ہی پناہ دیتا ہے بلکہ اگر اس کو
الحميم۔ و لو كان أحد موقع مل جائے تو اسے گرم پانی پلاتا ہے خواہ وہ
كالولي الحميم، وما امتنع من قریبی گہرا دوست ہی ہو ۔ وہ منافقانہ طرزعمل
باز نہیں آتا خواہ یہ معاملہ شریک دوست
التخليط ولو بالخليط۔
سے
وأخرج لهوى النفس فی کے ساتھ ہی ہو ۔ اور آرزوئے نفس کے لئے ہر
كل أمر طريقا، ولا غادر کام میں کوئی نہ کوئی طریقہ نکال لیتا ہے ۔ نہ
شفيقا ولا شقيقا ۔ ومن دوست کو چھوڑتا ہے اور نہ بھائی کو۔ اور جو ہر قسم
اور
أحسن إليه بأنواع الآلاء کی نعمتوں کے ساتھ اُس پر احسان کرے
وسقاه كأس الأيادى اُسے نعمتوں اور احسانات کا جام پلائے تو بدلہ
والـنـعـمـاء فـمـا كافاً بالعشير، میں اُس کا عشر عشیر بھی ادا نہیں کرتا۔ خواہ ساتھی
ولو كان زوجًا أو من العشير، ہو یا قرابت داروں میں سے ہو۔ وہ کسی پر پانی
وما أحسن إلى أحد بدلو من کے ایک ڈول سے بھی احسان نہیں کرتا ۔ بلکہ خود
الماء ، بل استقل جزيل الآخرین پسندی اور تکبر سے دوسروں کے احسان کثیر کو کم تر

من الخيلاء والاستعلاء۔ وإذا شمار کرتا ہے۔ جب وہ کسی رفیق کی نیکی واحسان
رأى جميلا من الزميل، أو وجد دیکھے یا مہمان سے کوئی تحفہ پائے تو اُس کا شکر ادا
نزلا من النزيل، فما شكر له نہیں کرتا جیسا کہ صلحاء کی سیرت ہے۔ بلکہ تیوری
كما هو سيرة الصلحاء ، بل چڑھائے ہوئے اُسے قبول کرتا ہے، اور کمینے
أخذ عابسا وذهب مُعرِضًا لوگوں کی طرح اعراض کرتے ہوئے چلا جاتا ہے۔
كالسفهاء۔ وإذا جاءه ضيف، اگر اس کے پاس کوئی مہمان آجائے تو سرما ہو یا
شتاء كان أو صيفًا، فما أكرمه گر ماوه خدمت ، دلی تواضع اور نرم گفتگو سے اس کی
۱۳۱ بالخدمة وتواضع الجنان ولین تکریم نہیں کرتا۔ اس سے یہ بھی نہیں پوچھتا کہ تم
اللسان، وما استفسر أين بات نے رات کہاں گزاری اور کیا کھایا بلکہ اس کا دل تنگ
وما أكل بل ضاق ذرعا پڑ جاتا ہے اور وہ شیطان کی طرح ہو جاتا ہے۔ اور
وصار كالشيطان ۔ وإذا صار من جب وہ دولتمندوں میں سے ہو جائے تو لوگوں کو اپنی
أغنياء فيخيب الناس من معارف بخشیش سے محروم رکھتا ہے خواہ وہ اُس کے آشنا ہی
ولو كانوا من معارف ۔ هذه ہوں ۔ یہ ان کے حالات ہیں اور قریب ہے کہ اُن
حالاتهم، وكاد أن تنعدم جهلاتهم۔ کی جہالتیں معدوم ہو جائیں کیونکہ میں جھوٹ کے
وإني أنا موت الزور، وحِرْزُ لئے موت اور خوف زدہ کے لئے تعویذ ہوں۔ میں
المذعور، وأنا حربةُ المولى خدائے رحمن کا حربہ ہوں، اور جزا سزا کے مالک خدا
الرحمن، وحجة الله الديان، وأنا کی حجت ہوں، میں دن ہوں، سورج ہوں، راستہ
النهار والشمس والسبيل، وفی ہوں، میری ذات میں تمام نوشتے پورے ہوئے اور
نفسی تحققت الأقاويل، وبي میرے ذریعہ ہی سب باطل چیزیں باطل ہوئیں۔
أبطلت الأباطيل، وأنا الواصف میں ہی وصف بیان کرنے والا اور میں ہی موصوف
والموصوف، وأنا ساق الله ہوں۔ میں ہی اللہ کی بے نقاب پنڈلی ہوں، اور
المكشوف، وأنا قَدَمُ الرسول میں ہی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا وہ قدم ہوں

التي تحشر عليها الأموات، جس پر مردے اٹھائے جائیں گے۔ اور جس سے
وتُمحى بها الضلالات ۔ كَهَرَ گمراہیاں مٹائی جائیں گی۔ دن چڑھ آیا ہے پس
الضحى فَلْيَرَ مَن يرى وإن الله دیکھنے والا دیکھ لے۔ یقیناً اللہ تعالیٰ ہمارے ساتھ
معنا وظله ظليل، وكل رداء ہے اور اس کا سایہ فراخ ہے ہم جو بھی چادر اوڑھتے
نرتديه جميل۔ وإنا موفقون ہیں وہ خوبصورت لگتی ہے۔ ہم توفیق یافتہ ہیں ۔ ۱۳۲
تواتينا الأقلام، كأنها السهام قلمیں ہم سے موافقت کرتی ہیں گویا کہ وہ نیزے
ومن عارضنا فهو ذليل، وليس ہیں۔ جو بھی ہمارے مقابل پر آئے گا وہ ذلیل
له على دعواه دلیل ولن یزدھی ہے، اور نہ ہی اس کے پاس اپنے دعوی کی کوئی
عَرَضُنا فإنه من نور العرفان، ولا دلیل ہے، ہماری متاع کبھی حقیر نہیں سمجھی جائے گی
يداس عرضنا فإنه من عرض الله کیونکہ وہ عرفان کے نور سے ہے۔ اور ہماری
وظل عزة ربنا المستعان ۔ رويد عزت کبھی پامال نہیں ہوگی کیونکہ وہ اللہ کی عزت
بنى قومى بعض الشحناء ، فإنكم سے وابستہ اور ہمارے مددگار خدا کی عزت کا ظل
لا تستطيعون أن تحاربوا حضرة ہے۔ اے میری قوم کے بیٹو! اپنے بغض کچھ تو کم
الكبرياء۔ وقد بلجت آیاتی کردو۔ کیونکہ تم یہا۔ یه استطاعت نہیں رکھتے کہ حضرت
وظهرت علاماتي ۔ وإن الله أرغم كبرياء سے جنگ کر سکو۔ یقیناً میرے نشانات
المعاطس بأى السماء ، واقتاد روشن ہو گئے اور میری علامات ظاہر ہوگئیں اللہ
الشوامس بسوط بروقِ اليد تعالیٰ نے آسمانی نشانات سے ان کی ناکیں خاک
البيضاء۔ وترون خیلنا شلن علی میں ملا دیں اور ید بیضاء کی چمک دمک کے کوڑے
العدا كالبازي على العصفور، أو سے سرکش گھوڑوں کو مطیع کر لیا۔ اور تم دیکھتے ہو کہ
الصقر على الغراب المذعور، ہمارے گھوڑے دشمنوں پر اس طرح جھپٹتے ہیں
فركنوا إلى الإحجام، وكفوا جیسے باز چڑیا پر یا عقاب خوف زدہ کوے پر ۔ پس
ألسنهم من استخفاف خير الأنام وہ پسپائی پر مجبور ہو گئے اور حضرت نبی کریم صلی اللہ

۱۳۳) فسر في الأرض هل ترى من علیہ وسلم کی ہتک سے اپنی زبانوں کو روک لیا۔ پس
قسيس يطلب الآيات، أو ينكر زمین میں گھوم پھر کر دیکھ لے کہ کیا تو کوئی ایسا
قائما في الميدان باعجاز نبینا پادری دیکھتا ہے جو نشانات طلب کرتا ہو؟ یا میدان
خير الكائنات۔ كلا بل مات میں کھڑا ہمارے خیر الوریٰ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے
المنكرون، وقبر المكذبون معجزات کا انکار کر رہا ہو۔ ہرگز نہیں بلکہ منکر مر گئے
۔ وقد أرى الله آياته قريبا من اور جھٹلانے والے قبر میں داخل کئے گئے ۔ اللہ تعالیٰ
مائة أو تزيد۔ وأُعطى المسلمون نے اپنے قریباً سو یا اس سے بھی زیادہ نشانات
لفتح حصون الكفر المقاليد دکھائے اور کفر کے قلعے فتح کرنے کے لئے
اليوم يئس الذين كانوا يصولون مسلمانوں کو کلید دی گئی۔ آج وہ لوگ جو اسلام پر
على الإسلام، وأذاب لحمهم حملے کیا کرتے تھے مایوس ہو گئے ۔ اللہ تعالیٰ کے
حربة الله فصار عظامهم حربہ نے ان کے گوشت گھلا دیئے پس ان کے
كالعظام ۔ وكان للقسوس من سردار ہڈیوں کی طرح ہو گئے ۔ پادریوں کے پاس
المال ما يُبطرهم، ومن الاحتيال اتنا مال تھا جو انہیں متکبر بناتا تھا ، اور وہ حیلہ گری تھی
مايحرضهم، والقوم أحضروا جو انہیں انگیخت کرتی تھی اور لوگ جو کچھ ان کے
لهم ما في يد هم، وقدموا لهم ما ہاتھوں میں ہوتا ان ( پادریوں ) کے لئے حاضر کر
في بلدهم، وكان المسلمون قد دیتے تھے، اور جو کچھ ان کے علاقہ میں تھا وہ بھی
عجزوا عن الاعتراضات ان کو پیش کر دیتے تھے ۔ مسلمان فلسفیانہ
الفلسفية، والشبهات الطبعية اعتراضات ، نیچری شبہات ، عیسائی علماء کی
ووشاية علماء المسيحية، نکتہ چینی اور ان (عیسائی پادریوں ) کی عصمت
صلى الله
عروسة ۔
۱۳۳ ورغبتهم في تلويث ذيل العصمة نبوی ﷺ کے دامن کو آلودہ کرنے کی رغبت ، اور
المولد
النبوية، وتتبع عثرات رسول الله رسول اللہ ﷺ کی عیب جوئی اور رحمان خدا کے
وكسر شأن الصحف الرحمانية۔ صحائف کی کسر شان کرنے کے مقابل مسلمان

وكان كل ذالك كسيل عاجز آچکے تھے۔ یہ سب کچھ بہا لے جانے والے
جراف أهلك كثيرا من سیلاب کی مانند تھا۔ جس نے بہت سے لوگوں کو
الناس۔ وضنَاتُ كلّ نفس ہلاک کر دیا۔ ہر نفس نے قسما قسم کے وساوس کو جنم
من أنواع الوسواس، وارتاعت دیا۔ دل ڈر گئے اور بے قراریاں شدت اختیار کر
القلوب، واشتدت الكروب گئیں شیطان نے مسلمانوں کے ایمان کے گرد
و دار الشيطان حول إيمان چکر لگایا اور اس نے ارادہ کیا کہ وہ ان کے دلوں
المسلمين، وأراد أن يُخرج سے مومنوں والا نور نکال دے ۔ اُس نے اپنی
من صدورهم نور المؤمنین چاندی اور اپنے چمکدار شفاف پانی ، اپنے
وقصدهم بفضته و فضیضه نیزوں اور اپنی تلواروں ، اپنی بدیر اور جلد ملنے
وسمره وبيضه، و آجله والی متاع، اپنے سواروں اور اپنے پیادوں ،
وعــاجـلــه، وفارسه و راجله اپنے صحت مندوں اور اپنے لاغروں ، اپنے نیزہ
وصارمه و ذابله، ورامحه زنوں اور اپنے تیر اندازوں کے ساتھ اُن کا قصد
ونابله، واشتدّ زحفه عليهم، کر لیا تھا۔ اُس کے لشکر نے اُن پر سختی کی اور ہر
وكلُّ كَمي نهض إليهم، بہادر سوار اُن کی طرف اٹھ کھڑا ہوا۔ قریب تھا
وكاد أن يناشوا ويُمضغوا کہ وہ ریزہ ریزہ کر دیئے جاتے اور ان کے
تحت أسنانهم، ويمزقوا دانتوں کے نیچے پیں دیئے جاتے اور ان کے
بسنــانهم۔ وكانوا في ذالك نیزوں سے پارہ پارہ کر دیئے جاتے۔ وہ
متر د دین مبهوتين، وعلى (مسلمان) اس حالت میں متردد اور مبہوت ۱۳۵
شفا حفرة قائمين مرتاعين تھے ۔ وہ گڑھے کے کنارے پر سہمے ہوئے کھڑے
فإذا نظر إليهم حضرة تھے۔ پس اس وقت رب العزت نے اُن کی طرف
العزة، وتداركهم يد الرحمة نظر کی اور انہیں رحمت کے ہاتھ نے تھام لیا۔
و بدلت الأرض غير الأرض زمین کسی اور زمین سے بدل دی گئی اور اُس کے

وجعل سافلها عاليها، وحَفَدتُها زیریں کو بالا کر دیا گیا ۔ اور اس کے غلاموں
مواليها ، وبطل كلُّ ما أرجفت کو آقا بنا دیا گیا ۔ ان ( عیسائیوں ) کی سب
الألسنة، وذُبحت طير الكفرة، افواہیں جھوٹی ثابت ہوئیں ۔ کافروں کے
وقصت الأجنحة، وأتممنا پرندے ذبح کر دیئے گئے اور پر کاٹ دیئے
عليهم حجة بعد حجة گئے ۔ ہم نے ان پر حجت پر حجت تمام کی اور
وبـكتـنـاهـم دفعة بعد دفعة بار ہا انہیں لاجواب کر دیا یہاں تک کہ
حتى صار لنا المضمار، میدان ہمارے ہاتھ رہا اور دشمنوں کے لئے
وما بقى للعدا إلا الفرار سوائے فرار کے کوئی راہ نہ بچی ۔

آج 10 میں سے 10 باقی