الباب الاوّل
لُجَّة النّور, حصہ 11
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
اور جوا
تو اسے
الصهباء۔ والغيد من الندماء ، رو رہے ہوتے ہیں اور اس وجہ سے کہ خوشی کم
وبما قل المراح، وكانت ہوگئی ہے اور شراب ایک خواب کی طرح ہوگئی
كالرؤيا الراح، فهيج لهم البكاء ہے اور اسباب معیشت کے فقدان کی وجہ سے جو
ما عندهم من الوحشة لفقد ان پر وحشت طاری ہے وہ انہیں رونے پر اکساتی
أسباب العيشة، وبما فقدوا رفقة ہے اور نیز یہ کہ انہوں نے فراخی کے دنوں کے
أيام الرخاء ، وندماء حلقة دوست اور حلقہ ، شراب کے ہم نشین بھی کھو دیے
الصهباء ۔ و مع ذالك يحسبون ہیں۔ اس کے باوجود وہ اپنے آپ کو چودھویں ۱۱۹
أنفسهم كالبدر ۔ و يحبّون أن کے چاند جیسا خیال کرتے ہیں اور پسند کرتے ہیں
يُقعدوا من المجلس في الصدر، کہ وہ مجلس میں صدرنشین : میں صدر تین ہوں ۔ وہ ا۔ ا۔ وہ اپنے آپ
ويسمون أنفسهم مولويين، أو كومولوى يا فقہاء اور محدثوں کا نام دیتے ہیں
فقهاء ومحدثين، ومن لم ينادهم
جو انہیں ان ناموں سے نہ پکارے ن
بهذه الأسماء فيغضبون علیه گالیاں دیتے ہوئے اس پر غضبناک ہو جاتے
سابين، مع أنه لم يبق لهم طبع ہیں ، باوجود اس کے کہ نہ تو وہ طبعا عرب ہیں اور
عربي ولا ذوق أدبى ۔ و إنّی نہ ان میں ادبی ذوق ہے میں نے انہیں بار بار
دعوتهم مرارًا، وجربتهم بلایا اور ان کا ہر طرح سے تجربہ کیا ہے۔ اور میں
أطوارًا۔ و عرضت عليهم کلامی نے ان کے سامنے اپنا کلام پیش کیا اور انہیں اپنا
وأريتُهم غُرَرى وحُسُنَ نظامی عمدہ کلام اور حسن نظام دکھایا اور کہا کہ یہ میرے
و قلت هذه آية صدقی و حجتی صدق کی دلیل اور میری حجت اور میری تلوار ہے۔
وحسامی، فأتوا من مثله إن اگر تم میرے مقام کا انکار کرتے ہو تو اس جیسی
کنتم تنکرون بمقامی ۔ ففروا مثال لاؤ تو وہ ایسے بھاگے جیسے سانپ بہادروں
فرار الحيوات من أسلحة الكُماة کے اسلحہ سے بھاگتا ہے۔ انہوں نے عورتوں کی
وتعوّدوا كالنساء اکتحال العین طرح آنکھوں میں سرمہ لگانے ، خوشبو لگانے ،
والطيب والمُشْط والحِيَل کنگھی کرنے اور زر جمع کرنے کے حیلوں کو
لجمع العين ۔ وبعضهم يرغبون عادت بنا لیا ہے۔ اُن میں سے بعض عورتوں کی
في الضفر والإجمار كالنسوة طرح بالوں کی مینڈھیاں بنانے اور جوڑا بنانے
ويـدهـنـونـخـصـلتهم و يعطفون میں رغبت رکھتے ہیں اور اپنی زلفوں کو تیل لگاتے
کل وقت شعور الجميرة ہیں۔ اور اپنی مجتمع زلفوں کو ہر وقت خم دیئے رکھتے
ويفرون فرار الآبق من مجالس ہیں اور علم کی مجالس سے بھگوڑے غلام کی طرح
العلم، ومع ذالك لا ترى بھاگتے ہیں ۔ مزید برآں تو اُن میں حلم کا نشان
فيهم أثرا من الحلم ۔ وإذا دخل تک نہیں پائے گا۔ اور جب ان کی مسجد میں کوئی
مسجدهم أحد من الغرباء اجنبي داخل ہو جائے جو مثلاً اپنے بالوں کو
وكان يخضب أشعاره مثلا خضاب لگاتا ہو اور کسی چیز سے سیاہ کرتا ہو تو وہ
ويسودها بشيء من الأشياء اس پر کتوں کی طرح جھپٹ پڑتے ہیں یا ایسے
فصالـوا عليه كالكلاب جیسے کہ کفار جنگ احزاب میں ( حملہ آور ہوئے
أو ككُفَّارِ غَزاة الأحزاب تھے ) اور اسے درندوں کی طرح نوچتے ہیں ۔
و ناشوه كالسباع ، اللهم إلا أن بار خدايا! یہ ایسا صرف اس لئے کرتے ہیں کہ
يُهدى إليهم شيئًا من المتاع، انہیں کوئی چیز بطور ہدیہ پیش ہو۔ یا ہاتھ کے
أو يمد الباع بحذاء الباع مقابلہ میں ہاتھ بڑھایا جائے ۔ یہ وہ قوم ہیں جو
إنهم قوم يأكلون الضعفاء کمزوروں کو زبان سے کھاتے ہیں اور
باللسان، ويفرون من الأقوياء زور آوروں سے بزدلوں کی طرح بھاگتے ہیں ۔
كالجبان، وإذا اجْرَمَز اور جب کوئی ان سے دو دو ہاتھ کرنے کے لئے
أحد ليباع وأرى الكنائن اپنے آپ کو مجتمع کر لیتا ہے اور ترکش، تیر اور
والسهام والباع، فنفروا ولا ہاتھ دکھاتا ہے تو گدھوں کے بھاگنے سے بھی
كنفور الحمر، وغلب من صِيلَ زیادہ تیزی سے بھاگ جاتے ہیں ۔ اور وہ شخص
عليه على الزمر فحاصل البیان جس پر حملہ کیا گیا ہو وہ گروہوں پر غالب آجاتا
أنهم يهرعون إلى الغرباء ہے ۔ حاصل کلام یہ کہ وہ کمزوروں کی طرف
كالطوفان، ولا يهتال صِلُّهم طوفان كى طرح چڑھ دوڑتے ہیں اور ان کا
إلا بمشاهدة الثعبان، ولا يُدارون سپولیا صرف ارد ہے کو دیکھ کر ہی خوف زدہ ہوتا
إلا برغيف أو صفيف ۔ يعظمون ہے اور وہ صرف روٹی اور سیخ کباب کی خاطر ہی
العِظام الرفات، ويكفرون بالذي مدارات سے پیش آتے ہیں۔ وہ بوسیدہ ہڈیوں کی
بعث وأحيا الأموات ۔ ألا يعلمون تعظیم کرتے ہیں اور اس ما مور کا انکار کرتے ہیں
أن الوقت وقت نصر الدين و دفع جو مبعوث کیا گیا اور اس نے مردوں کو زندہ کیا۔ کیا ۱۲۱
اللئام، وقد دنفت شمس وہ نہیں جانتے کہ یہ وقت دین کی نصرت اور
الإسلام۔ بل عادوا الحق لحب کمینوں کو دفع کرنے کا وقت ہے اور اسلام کا
الأقارب واللذات، وآثروا سورج غروب ہونے کو ہے ۔ بلکہ انہوں نے
هذه الدنيا وما انعقدت من اقارب کی محبت اور لذات کی خاطر حق سے دشمنی
المودات ۔ يبغون عرَضَ هذه کی ۔ انہوں نے اس دنیا اور اپنے تعلقات مودت
الدنيا وخطارتها ۔ ويحبّون أن كو ترجیح دی۔ وہ اس دنیا اور اس کا بلند مرتبہ چاہتے
ينالوا خُشارتها ۔ فالأسف كل ہیں۔ وہ پسند کرتے ہیں کہ اس (دنیا) کے
الأسف أنهم بقوا بعد موت دسترخوان پر بچا کھچا کھانا حاصل کر لیں۔ پس
الأكابر كالجلف، ولا خَلَفَ بعد افسوس صد افسوس! کہ اکابرین کی موت کے بعد
السلف۔ يدعون أنهم فاقوا الكل وه سر بریدہ کی طرح باقی رہ گئے ہیں۔ اور اسلاف
في الفقه والحديث والأدب کے بعد کوئی جانشین نہیں ہوا۔ وہ دعوی کرتے ہیں
ونسلوا من كل أنواع الحَدَب کہ وہ فقہ، حدیث اور ادب میں سب پر فوقیت لے
وليس لهم خبر من حقائق گئے ہیں اور ہر قسم کی بلندی سے دوڑے آ رہے
الدين، ولا نظر فى حدائق ہیں۔ جبکہ دین کے حقائق کی انہیں کچھ خبر ہی نہیں ۔
الشرع المتين، وما أُعطى لهم اور شرع متین کے باغوں پر کوئی نظر بھی نہیں۔ اور
قدرة على أن يكتبوا عبارةً نہ انہیں قدرت دی گئی ہے کہ وہ روشن عبارت لکھ
غراء، و لا قوة ليفترعوا سکیں۔ اور نہ یہ قوت کہ اچھوتے رسالہ کی نقاب
رسالة عذراء۔ وما أجد أحدا کشائی کر سکیں۔ میں ان میں سے ایک بھی ایسا
منهم يعارضني في الإملاء نہیں پاتا جو تحریر میں میرا سامنا کر سکے اور فصیح و
ويبارزني في تنقيح الإنشاء بلیغ انشا پردازی میں میرا مقابلہ کر سکے۔ اور میں
وقد قلت لهم مرارًا إنني أنا نے انہیں بار ہا کہا ہے کہ میں اس زمانہ کے
المفلق الوحيد من كتاب هذه ادیبوں میں ماہر یگانہ ہوں، اور معارف قرآن
الأوان، والمنفرد بعلم معارف کے علم میں یکتا ہوں، اور مجھے اولین اور آخرین
القرآن، ولى غلبة على الأواخر سب پر غلبہ حاصل ہے ۔ خواہ ( معروف فصیح و بلیغ
۱۲۲ والأوائل، ولو جاء نى سَحْبانُ خطيب ) سَحْبان وائل ہی مجھ سے مقابلہ کا
وائل كالسائل ۔ فإذا طلبت طلب گار ہو پس جب میں نے ان میں سے اس
المولد
☆
۱۲۳ منهم مبارزا في هذا الميدان، فما میدان میں مقابلہ کرنے والا طلب کیا تو کوئی بھی
بارزني أحد و اختفوا كالنسوان میرے مقابلہ کے لئے نہ آیا۔ اور وہ عورتوں کی طرح
١٢٣ وما كان لهم أن يُظهروا من چھپ گئے۔ ان کی مجال نہ تھی کہ اپنی جوانمردی
الحاشية - كلّما قلت من کمال ترجمہ ۔ جو کچھ میں نے بیان میں اپنی بلاغت کے کمال
بلاغتي في البيان۔ فهو بعد کتاب کے بارے میں دعوی کیا ہے ۔ تو وہ اللہ تعالیٰ کی کتاب
الله القرآن۔ وإنه معجزة جليل قرآن مجید کے بعد ہے۔ یقیناً وہ تو جلیل الشان عظیم
الشأن عظيم اللمعان قوى البرهان روشنی والا ، اور زبردست برہان والا معجزہ ہے۔ اور وہ
و إنه فاق الكل ببيان لطيف لطافت بیانی، اور عظمت معانی ، اور بار بار چمکنے والی بجلی
ومعنى شريف، والتزام البروقین فی کی طرح ہر جگہ دور وشنیوں ( یعنی حسنِ بیان اور معارف
جميع مواضعه كبرقٍ وَلِيفٍ ۔ شاجر نویسی) کے التزام میں ہر ایک پر فوقیت لے گیا ہے ۔
شوطهم أو ينشروا عَجُوةً أو دکھاتے یا اپنی زنبیل میں سے اچھی یا رڈی کھجوریں
نجوة من نوطهم۔ فحاصل الكلام (یعنی اپنے اعلیٰ یا ادنیٰ کلام کا کوئی نمونہ ) پیش
بقية الحاشية الناس فيه فما بقیہ ترجمہ ۔ لوگوں نے اس میں اختلاف تو کیا۔
أروا كمثله من شجرة۔ له حلاوة و لیکن اس جیسا کوئی خوش نما درخت نہ دکھا سکے جس
عليه طلاوة، ولا يبلغ وَهُفَہ نبیؐ کی ایسی حلاوت اور ملاحت ہو ۔ کوئی روئیدگی اس
ولو كمل في اهتزاز و خضرة کی سرسبزی و شادابی کو نہیں پہنچ سکتی ۔ خواہ وہ تر و تازگی
والذي يطلب لمعانه من کلام غیرہ اور سرسبزی میں کمال درجہ تک پہنچی ہوئی ہو۔
من الكائنات۔ فليس هو إلا كرجل جو شخص اس کا ئنات میں اس کے سوا کسی دوسرے
يريد أن يلفو اللحم من العظام کلام سے وہی روشنی طلب کرتا ہے تو وہ ایسے شخص
المقبورة الرفات ۔ فالحق والحق کی طرح ہے جو قبروں میں دبی ہوئی ریزہ ریزہ
أقول إنه لا يوجد کتاب بین ہڈیوں سے گوشت حاصل کرنا چاہتا ہے ۔ پس حق
الدفتين كمثل كتاب ربنا رب یہ ہے اور حق ہی میں کہتا ہوں دونوں جہانوں
الكونين۔ فكما أن الكمال من کل کے پروردگار ہمارے خدا تعالیٰ کی کتاب جیسا
جهة مخصوص بحضرة الكبرياء۔ کوئی نسخہء كتاب نہیں پایا جاتا۔ پس جیسا کہ
فــكـذالك الـحسـن مـن جميع ہر جہت سے کمال صرف حضرت کبریاء سے مخصوص
الأنحاء مختص بهذه الصحف ہے پس اسی طرح حسن ہر پہلو سے اسی روشن صحیفہ
الغراء۔ وأما الذي هو دونه فهو لا سے مخصوص ہے۔ مگر جو بھی اس کے علاوہ ہے وہ
يخلو من عيب ونقصان۔ وإن كان عیب اور نقص سے خالی نہیں خواہ وہ نابغہ
كلام النابغة أو سحبان ۔ فإن وجدت (ذُبْيَانِي ) يا سَحْبَان ( وَائل ) کا کلام ہو۔
مثلا فقرة من كلمات أحدٍ منهم اگر تو مثلاً ان میں سے کسی کے کلمات میں سے ایک
كخد أبرق و أملس، فتجد فقرة فقره چمکدار اور نرم رخسار کی طرح پائے گا تو دوسرا
أخرى كأنف أصغر وأفطس۔ فقرہ چھوٹے اور چیٹے ناک کی طرح پائے گا۔
أنهم صاروا في الشر للشيطان کرتے ۔ حاصل کلام یہ کہ وہ شر میں شیطان
كفَىء، وليسوا من الخیر فی کے ظِلّ ہو گئے ہیں اور اُن میں رتی بھر خیر
شيء لا يعلمون من دون نہیں ہے بجز جہالت کے وہ کچھ نہیں جانتے ۔
بقية الحاشية - وإن وجدت لفظا بقیہ ترجمہ ۔ اور اگر ایک لفظ سفید و سیاہ خوبصورت
كعين حوراء۔ فتجد آخر كنـاقة آنکھ کی طرح ہے تو دوسرا رات کو نہ دیکھ پانے والی
عشواء ۔ وإن وجدت مثلا قافیتین اونٹنی کی طرح پائے گا۔ اور اگر تو ان کے قافیے اس
متوازيتين كعجيزتي النساء۔ فتجد طرح متوازن پائے کہ جس طرح سڈول عورتوں
رديفا كالية اختل تركيبها كے اعضاء ۔ تو اس کی ردیف ایسی پائے گا جیسے وہ
و تحركت وما بقيت على الاستواء سرین جس کی بناوٹ میں خلل آ گیا ہو اور حالتِ
استقامت پر نہیں رہے ہیں۔ قرآن تو اس وإن القرآن يشابه الوجوه الحسان
خوبصورت وجود سے مشابہ ہے جس کے دانت تو ہر لا تجد ثناياه إلا مزينة بالشنب
ولا خدوده إلا مصبية باللهب۔ وقت چمک سے مزین اور اس کے رخسار دلکش سرخی
ولا بنانه إلا لامعة من الترف سے آراستہ پائے گا۔ اور اس کی انگلیوں کو نزاکت
ولا خَصْره إلا منطقة بالهيف۔ سے درخشندہ اور اس کی کمر کو ازار بند کی طرح پتلی
اور اس کے ابرو کشادگی کے ساتھ روشن اور اس کے ولا حواجبه إلا بالــجـة بالبلج۔
ولا مباسمه إلا زاهرة بالفلج۔ دانت موتیوں کی طرح چمکنے والے ہیں ۔ اس کی
ولا جفونه إلا مسكرة بالسقم آنکھوں کی پلکیں نیم بازمست اور اس کی ناک بلند
ولا أنفه إلا معتبدا بالشمم۔ اور متوازی ہے اُس کی پیشانی زلفوں کے ساتھ اسیر
ولا جبهه إلا آسرةً بالطُرَر کرنے والی اور اس کی آنکھ اپنی خوبصورت سفیدی و
ولا عينه إلا معبدة بالحور ۔ فهذه سیاہی کی بدولت غلام بنا لینے والی پائے گا ۔ پس یہ وہ
عشرة آراب۔ يوجد حسنها في دس اعضا ہیں جن کا حسن بغیر کسی شک وشبہ کے
القرآن من غير ارتياب۔ منه قرآن میں پایا جاتا ہے۔ منہ
الجهلات، ويشابهون السباع اور وہ عادات میں درندوں سے مشابہ ہیں ۔
في العادات، وقد أضاعوا مادة انہوں نے ہمدردی اور میل جول کے مادہ کو
المواسات والمقانات۔ كأنهم ضائع کر دیا گویا انہوں نے جنگل کو اپنا وطن
استوطنوا الفلوات ۔ وإذا رأوا بنا لیا ہے اگر وہ دیکھیں کہ کسی سے جہالت کی
أحدًا صدر منه قليل من الجهالة چھوٹی سی بات بھی صادر ہو گئی ہے تو ایسا کم
فقل أن يُسعفوا بالإقالة، بل ہی ہوتا ہے کہ وہ اُسے معاف کر دیں ۔ بلکہ
يشتمونه على ذالك العثار ۔ وہ اس لغزش پر اُسے گالیاں دیتے ہیں یا
أو يُدخلونه في الكفار وكما اُسے کافروں میں داخل کر دیتے ہیں اور
أن الفلاحين يقاتلون على قُرِّی جیسے زمیندار دیہات اور درخت کی شاخوں
وجفان۔ يحارب هذه العلماء پر لڑ پڑتے ہیں یہ علما ۔ یہ علماء بھی ضیافت فت اور شور بے
على قرى وجفان ۔ يتركون کے پیالے پر جنگ کرنے لگ جاتے ہیں ۔
الحب للحبّ ۔ و يؤثرون الرُّبّ وہ دانوں کی خاطر دوستی چھوڑ دیتے ہیں اور
على الرب۔ يتنازعون علی اپنے پروردگار پر پھلوں کے رس کو ترجیح
الأموات، ويأخذون أثواب دیتے ہیں ۔ وہ مردوں پر تنازعہ کرتے ہیں
الميت من خبث النيات وکل اور بدنیتی سے میت کے کپڑے لے لیتے ہیں ۔
منهم يرى اللسان حریفہ اُن میں سے ہر کوئی اپنے حریف کو تلوار کی
كالعضب ۔ ويبدى ناجذيه ويحرق طرح زبان دکھاتا ہے غصہ سے اپنی کچلیاں
نابه من الغضب ۔ ومع ذالك قد نکالتا اور دانت پیتا ہے مزید برآں یہ کہ ان
حورف كسبهم ولا يفارقهم كا پیشه منحوس ہے اور بڑے بڑے کاموں
قطوب الخطوب وحروب میں ناکامی کی تلخی اور پریشانیوں کی جنگیں اُن ۱۲۵
الكروب، ويلازمهم في جميع سے جدا نہیں ہوتیں۔ عمر بھر تہی دستی ان کے
عمرهم صفر الراحة وفراغ لازم حال رہتی ہے اور (ان کا ) صحن ہمیشہ خالی
الساحة ۔ وكما أن الفلاح يتوفّر رہتا ہے جیسے کسان کھیت سے ایک گنا توڑنے پر
غضبا على نبش بَرِي من الريف غصہ سے بھڑک اٹھتا ہے۔ اور اکھیڑنے والے کو پکڑ
ويأخذ الـنـابــش ویکسر بعض لیتا ہے اور بعض ہڈیاں توڑ دیتا ہے اسی طرح جو جرم
الغضاريف، فكذالك إن لم انہوں نے سرکشی سے کیا ہو اس میں اگر کوئی انہیں
يحسبهم أحد بريئين من جريمة بَری خیال نہ کرے اور اُن کے خلاف ایمانا گواہی
فعلوها عدوانًا، ويشهد عليهم دے دے اور بیان میں ان کی مخالفت کرے تو وہ
إيمانًا، ويخالفهم بيانًا، فيضربونه اُسے مارتے ہیں اور گروہوں کی صورت میں اور
ويسقطون عليه زرافات اکیلے اکیلے بھی اس پر پل پڑتے ہیں ۔ اور اگر وہ
ووحدانا، وإن غلبوا عند هذه ان جنگوں کے وقت مغلوب ہو جائیں تو ان
المحاربات، فيندبون شياطينهم حوادث میں اپنے سرغنہ غنوں کو بھی مدد کے لئے بلا
في النائبات، وقد علموا أن لیتے ہیں۔ حالانکہ ان کو تعلیم یہ دی گئی تھی کہ ظلم کی
يجزوا من الظلم غفرانا جزا مغفرت سے دیں اور بدی کی احسان سے۔ یہ
ومن الإساءة إحسانًا ۔ فإنهم قوم وہ قوم ہیں جنہیں اخلاق کا نمونہ دکھانے کا حکم دیا
أمروا بإراءة نموذج الأخلاق۔ گیا تھا مگر انہوں نے سوائے بدی اور دشمنی کی
فما أروا إلا سِيَرَ الشرور خصلتوں کے کچھ نہیں دکھایا۔ پس یہی وہ لوگ ہیں
والشقاق ۔ فهم الذين سعوا جنہوں نے مجھے اذیت پہنچانے کے لئے بہت
لإيذائي وجاوزوا حد الإقطاع، کوشش کی اور تیزی کی (ہر ) حد سے تجاوز کر گئے ۔
فليت لي بهم أعداء من السباع ۔ اے کاش! ان کی بجائے درندے میرے دشمن
يأكلون لحم الغائب ولا يبارزون ہوتے یہ غیر حاضر کا گوشت کھاتے ہیں لیکن مقابلہ
للمباراة ، كأنهم ظباء يخافون کے لئے باہر نہیں نکلتے ۔ گویا وہ ہرن ہیں جو تلوار کی
حد الظبادة۔ يا حسرة على هذا تیز دھار سے ڈرتے ہیں۔ وائے حسرت اس
الزمان أن الأمراء رغبوا فی زمانہ پر کہ امراء شراب ، موسیقی ، عورتوں اور
الخمر والزمر والنساء والقَمر قمار بازی کی طرف راغب ہو گئے اور علماء جھوٹ
والعلماء إلى الكذب والسمر ، اور افسانہ گوئی کی طرف ۔ انہوں نے حکمت یمانی ۱۲۶
وتركوا الحكمة اليمانية ورضوا کو ترک کر دیا اور کھجور کی بجائے گٹھلی پر راضی
بالنواة من التمر، وما بقى فيهم ہو گئے ، اور ان میں سوائے کبر و ناز سے چلنے اور
من دون الكبر والشمر، والوثب اُچھلنے کودنے کے کچھ باقی نہیں رہا وہ چاہتے ہیں
والـطــمــر۔يبغون صرمة من کہ ان کے پاس اونٹوں کا گلہ ، گندم ، چاول اور
الجمال، وعُرْمةً من الحنطة جنوں کا کھلیان اور فارغ البالی ہو۔ انہیں دین کی
والأرز والحمص و فراغ البال سربلندی اور گمراہی کے گھاس پھوس کی بیخ کنی
وما بقى لهم رغبة في إعلاء میں کوئی رغبت باقی نہ رہی ۔ ان کے سروں کے
الدين ونبش حشائش الضلال ۔ پیالے کبر سے لبالب بھرے ہوئے ہیں ۔ اور
ادهقت كؤوس رؤوسهم من انہوں نے دنیا کی محبت کی حفاظت ، اسے پسند
الكبر إلى أصبارها وأصمارها ۔ کرنے اور ترجیح دینے پر قسمیں کھا رکھی ہیں ۔ وہ
وتقاسموا على حفظ وداد الدنيا مجھے اللہ کے دشمنوں میں سے سمجھتے ہیں گویا
وتخيرها واستيثارها ۔ وحسبوني انہوں نے میرے سینے کے رازوں پر اطلاع
من عدا الله كأنهم اطلعوا على پالی ہے یا انہوں نے جان لیا ہے جو میرے دل
ذات صدرى، أو علموا ما خامر میں چھپا ہے۔ اور میں نے ان سے وہ دیکھا جس
سرى۔ ورأيتُ منهم ما عرفنى نے مجھے جَهْدُ البَلاء (یعنی سخت مصیبت ) کا
جهد البلاء ، وجروني إلى مفہوم سمجھا دیا۔ انہوں نے مجھے حکام کی طرف
الحكام وعكفوابی علی کھینچا اور مجھے آگ پر کھڑا کر دیا پس نہ مجھ پر
الاصطلاء ، فما شتوت و ما سرما آیا اور نہ گرما ، مگر میں ان کی زنجیروں میں
أصفتُ إلا وبقدهم رسفت جکڑا ہوا چلتا رہا۔ انہوں نے تو ہین کے لئے
سلطوا على كلَّ بِلُغ مِلْغ | ہر احمق اور اوباش کو مجھ پر مسلط کر دیا
للتوهين، ليندغونی وینزغوا فی تا کہ وہ مجھ سے بُر اسلوک کریں اور شیطان لعین کی
قومي كالشيطان اللعين ۔ ثم مع طرح میری قوم میں فساد برپا کر دیں۔ پھر اس
ذالك لا يعتذرون مما فعلوا کے باوجود جو انہوں نے کیا اس پر معذرت بھی
ولا يظهرون الندم على ما نہیں کرتے ۔ اور نہ اپنے کئے پر ندامت ظاہر
۱۲۷ صنعوا، بل زادوا غيًا و تصدوا کرتے ہیں بلکہ گمراہی میں بڑھ گئے ہیں اور
للمجالحة۔ وأعرضوا عن علانیہ جنگ اور دشمنی کے لئے سامنے آتے ہیں ۔
السلم والمصالحة، وحقرونی انہوں نے صلح و آشتی سے اعراض کیا، میری تحقیر
و از درونی وقالوا جاهل لا يعلم کی اور مجھے گھٹیا خیال کیا۔ اور کہا کہ جاہل ہے ۔
العربية، بل أُمِّى لا يعرف عربی نہیں جانتا۔ بلکہ ناخواندہ ہے ایک صیغہ عربی کا
الصيغة ۔ ثم إذا جَلَّحنا عليهم نہیں آتا ۔ پس جب ہم نے ان کے مقابلہ پر سخت
ففروا كفرار الحمر من اقدام کیا تو وہ ایسے بھاگے جیسے گدھے شیر سے، یا
الضرغام، أو الجبان من السهام، بزدل تیر سے بھاگتا ہے۔ انہوں نے مجھ سے وہ
ورأوا منى ما۔ يرى صبي عند دیکھا جو بچہ خوف طاری ہونے کے وقت دیکھتا
حلول الأهوال، أو عصفور من ہے یا چڑیا عقاب سے جب وہ اس پر پہاڑوں کی
عقاب إذا انقضت عليه من قُنَنِ چوٹیوں سے جھپٹتا ہے وہ مجھے بے سینگ بکری جیسا
الجبال ۔ وكانوا حسبونی کشاة خیال کرتے تھے مگر جب انہیں ہم سے سینگ کی
جَلْحاء، فمَسَّهم منا ناطح فقالوا چھن پہنچی تو کہنے لگے کہ یہ تو سینگوں والی گائے
بقرة قرناء۔ ومن جاء نى منهم ہے۔ اور ان میں سے جو میری طرف مسلح ہو کر آیا تو
متسلحا، جعلته مجلحًا، بما میں نے اسے ٹنڈ منڈ درخت کی طرح بنا دیا کیونکہ
أغروا كلابهم على لحم البراء، انہوں نے اپنے کتوں کو بے گناہوں کے گوشت پر
و أوتـغـوا الدين بالافتراء ، فكان چھوڑ دیا اور افترا سے دین کو نقصان پہنچایا۔ پس
جزاء هم أن يُفشَغوا ويُنسغوا، أو اُن کی جزا تو یہ تھی کہ اُن کو تازیانوں کا نشانہ
يُطعنوا ويندغوا ۔ ويريدون أن بنایا جاتا اور کوڑے مارے جاتے ، یا انہیں نیزے مار
يخوفونی و کیف مخافتی، و إن کر اور سخت کلامی سے مجروح کیا جاتا۔ وہ چاہتے ہیں
هم إلا عوافتي ۔ يفسقون الناس کہ مجھے ڈرائیں، اور میں اُن سے کیوں کر ڈروں؟
وأنفسهم ينسون، ويكذبون وہ تو خود میرا شکار ہیں۔ وہ لوگوں کو فاسق قرار دیتے
الصادقين ولا يخافون ۔ لا ہیں اور اپنے نفس کو بھول جاتے ہیں۔ وہ صادقوں کی
يقومون في المضمار، ويُعدّون تکذیب کرتے ہیں اور ڈرتے نہیں ۔ وہ میدان میں
لأنفسهم سبعين منفذا كالفأر کھڑے نہیں ہوتے اور چوہے کی طرح فرار ہونے ۱۲۸
للفرار ۔وكانوا أشهدوا الله علی کے لئے اپنے لیے ستر سوراخ تیار کرتے ہیں۔
كف اللسان وعاهدوه فما أسرع انہوں نے زبان بند رکھنے پر اللہ کو گواہ ٹھہرایا تھا اور
ما نسوه ۔ وإن الكبر قد سرى في اُس سے عہد کیا تھا پس کتنی جلدی اُنہوں نے اُسے
عروقهم وعظامهم وملأ بهلا ديا ۔ يقيناً کبر اُن کی رگوں اور ہڈیوں میں
الشرايين، فما كان لهم أن سرایت کر چکا ہے اور شریانوں کو بھر چکا ہے پس ان
يمتنعوا ولو حلفوا مغلظین کے بس میں نہیں کہ باز آجائیں۔ خواہ وہ پختہ
وإنهم جمروا بعوثهم لحرب قسمیں کھائیں۔ انہوں نے آسمان والوں سے
أهل السماء، وأغلظوالنا جنگ کرنے کے لئے سرحدوں پر لشکر جمع کئے ۔ ہم
وتصدوا للاستهزاء ، وتجاهلوا پرسختی کی ، اور استہزاء سے پیش آئے اور علم ہونے
بعد العلم وتعاموا بعد البصيرة، کے بعد دیدہ دانستہ جاہل بن گئے اور بصیرت کے
فكأنهم قذفوا من حالق أو ماتوا بعد اندھے بن گئے گویا کہ وہ بلند جگہ سے پھینکے
جائعين مع وجود الثمار الكثيرة ۔ گئے یا پھلوں کی فراوانی کے باوجود بھوکے مر گئے ۔
فلأجل ذالك سماهم رعاعا اسی وجہ سے حضرت خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم
وسقطا خاتم الأنبياء۔ بل قال نے انہیں سفلہ اور گھٹیا کا نام دیا۔ بلکہ آپ نے
لا يوجد مثلهم شرا تحت فرمایا کہ بدی کے اعتبار سے آسمان کی چھت کے
بناء السماء ۔ إنهم قوم اختاروا نیچے ان کی کوئی مثال نہیں ملے گی ۔ یہ ایسی قوم
الذنوب من جميع الجهات ہے جنہوں نے گناہوں کو ہر پہلو سے اختیار
وما ترى فاسقًا إلا يوجد فيهم كيا ۔ اور دنیا میں تو کوئی فاسق نہیں دیکھے گا جس
نموذجه بل يوجد فيهم صفات کا نمونہ ان میں نہ پایا جاتا ہو بلکہ ان میں
السباع والعجماوات ۔ يؤثرون درندوں اور چوپایوں کی صفات پائی جاتی
البر على البرّ، ويتركون حُبّ ہیں۔ وہ نیکی پر گندم کو ترجیح دیتے ہیں اور وہ
الله لحب أو حليب كالهر تری ایک دانے کے لیے یا بلی کی طرح دودھ کے
فيهم في مواضع الغضب آثار لئے اللہ کی محبت کو ترک کر دیتے ہیں۔ تو ان
الجنون، ويموتون للأمانی میں غضب کے مواقع پر جنون کے آثار دیکھتا
۱۳۹ بأشتات المنون۔ يمضى ليلهم ہے وہ اپنی آرزوؤں کی خاطر مختلف قسم کی
ونهارهم في الغيبة والسب موتیں مرتے ہیں۔ ان کے شب و روز غیبت ،
والشتم و الإثارة ، و مُلئت گالی گلوچ ، دشنام دہی اور چغل خوری میں
صدورهم من الغل والحقد گزرتے ہیں اور ان کے سینے کینہ ، بغض اور
والعداوة ۔ و تجد السنهم دشمنی سے بھرے ہوئے ہیں۔ تو ان کی زبانوں
کرماح أشرعت، أو سيوف کو لہراتے نیزوں یا سونتی گئی تلواروں یا
شهرت، أو سهام قومت ، او سیدھے کئے گئے تیروں یا تیز کی گئی چھریوں یا
مدى حدّدت أو آفة من السماء آسمان سے نازل شدہ آفت کی طرح پائے گا۔
نزلت۔ يسجدون أمام الأمراء ، وہ امراء کے سامنے تو سجدے کرتے ہیں اور
ويأكلون قحف الفقراء۔ وإذا غریبوں کی کھوپڑی کھا جاتے ہیں۔ اگر ان کے
ذكر عندهم أن فلانا يؤتى پاس ذکر کیا جائے کہ فلاں شخص علماء کونوازتا ہے
العلماء، ويملأ كيس من اور جو اُس کے پاس آئے اُس کی جیب بھر دیتا
جاء ، وأنه من أغنياء القوم ہے اور یہ کہ وہ قوم کے دولتمندوں اور معززین میں