خطبة اِلہامِیّة
حصہ 3
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
خطبه الهاميه
اس حدیث کو سمجھ لیا ہے۔ لیکن یادر ہے کہ یہ کہانی نہیں ہے اور خدا تعالیٰ لغو کاموں سے
پاک ہے بلکہ اس حدیث کے ان الفاظ میں جو اول دمشق کا ذکر فرمایا اور پھر اس کے
شرقی طرف ایک منارہ قرار دیا ایک عظیم الشان راز ہے اور وہ وہی ہے جو ابھی ہم بیان
کر چکے ہیں۔ یعنی یہ کہ تثلیث اور تین خداؤں کی بنیاد دمشق سے ہی پڑی تھی۔ کیا ہی
منحوس وہ دن تھا جب پولوس یہودی ایک خواب کا منصوبہ بنا کر دمشق میں داخل ہوا اور
بعض سادہ لوح عیسائیوں کے پاس یہ ظاہر کیا کہ خدا وند مسیح مجھے دکھائی دیا اور اس
تعلیم کے شائع کرنے کیلئے ارشاد فرمایا کہ گویا وہ بھی ایک خدا ہے بس وہی خواب
تثلیث کے مذہب کی تخم ریزی تھی ۔ غرض یہ شرک عظیم کا کھیت اول دمشق میں ہی
بڑھا اور پھولا اور پھر یہ زہر اور اور جگہوں میں پھیلتی گئی ۔ پس چونکہ خدا تعالیٰ کو
معلوم تھا کہ انسان کو خدا بنانے کا بنیادی پتھر اول دمشق میں ہی رکھا گیا اِس لئے
خدا نے اُس زمانہ کے ذکر کے وقت کہ جب غیرت خدا وندی اس باطل تعلیم کو نا بود
کرے گی پھر دمشق کا ذکر فرمایا اور کہا کہ مسیح کا منارہ یعنی اُس کے نور کے ظاہر ہونے کی
جگہ دمشق کی مشرقی طرف ہے۔ اس عبارت سے یہ مطلب نہیں تھا کہ وہ منارہ دمشق کی
بقیه حاشيه
سمى أقصى لبعده من زمان النبوّة ولما وقع في اقصى طرف من زمن ابتداء
الاسلام فتدبر هذا المقام فانه اودع اسرارًا من الله العلام۔
خلاصہ کلام یہ ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا معراج تین قسم پر منقسم ہے۔ سیر
مکانی اور سیر زمانی اور سیر لا مکانی ولا زمانی سیر مکانی میں اشارہ ہے طرف غلبہ اور فتوحات پر
یعنی یہ اشارہ کہ اسلامی ملک مکہ سے بیت المقدس تک پھیلے گا۔ اور سیر زمانی میں اشارہ ہے
طرف تعلیمات اور تاثیرات کے یعنی یہ کہ مسیح موعود کا زمانہ بھی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی
تاثیرات سے تربیت یافتہ ہوگا جیسا کہ قرآن شریف میں فرمایا ہے وَآخَرِيْنَ مِنْهُمْ سے
لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ ۔ اور سیر لامکانی ولا زمانی میں اشارہ ہے طرف اعلیٰ درجہ کے
قرب اللہ اور مدانات کی جس پر دائرہ امکان قرب کا ختم ہے۔ فافهم ۔ منه
ا الجمعة : ۴
L
خطبه الهاميه
ایک جز ہے اور دمشق میں واقع ہے جیسا کہ بد قسمتی سے سمجھا گیا بلکہ مطلب یہ تھا کہ مسیح
موعود کا نور آفتاب کی طرح دمشق کے مشرقی جانب سے طلوع کر کے مغربی تاریکی کو ڈور
کرے گا اور یہ ایک لطیف اشارہ تھا کیونکہ مسیح کے منارہ کو جس کے قریب اس کا نزول ہے
دمشق کے مشرقی طرف قرار دیا گیا اور دمشقی تثلیث کو اس کے مغربی طرف رکھا اور اس
طرح آنے والے زمانہ کی نسبت یہ پیشگوئی کی کہ جب مسیح موعود آئے گا تو آفتاب کی
طرح جو مشرق سے نکلتا ہے ظہور فرمائے گا اور اس کے مقابل پر تثلیث کا چراغ مردہ جو
مغرب کی طرف واقع ہے دن بدن پر مردہ ہوتا جائے گا کیونکہ مشرق سے نکلنا خدا کی
کتابوں سے اقبال کی نشانی قرار دی گئی ہے اور مغرب کی طرف جانا ادبار کی نشانی اور اسی
نشانی کی طرف ایما کرنے کے لئے خدا تعالیٰ نے قادیاں کو جو مسیح موعود کا نزول گاہ ہے
دمشق سے مشرق کی طرف آباد کیا اور دمشق کو اُس سے مغرب کی طرف رکھا۔ بڑا دھوکا ن
ہمارے مخالفوں کو یہ لگا ہے کہ انہوں نے حدیث کے لفظوں میں یہ دیکھ کر کہ مسیح موعود اس
منارہ کے قریب نازل ہوگا جو دمشق کی شرقی طرف ہے یہ سمجھ لیا کہ وہ منارہ دمشق میں ہی
واقع ہے حالانکہ دمشق میں ایسے منارہ کا وجود نہیں اور یہ خیال نہیں کیا کہ اگر کہا جائے کہ
اگر مثلاً فلاں جگہ فلاں شہر کے شرقی طرف ہے تو کیا ہمیشہ اس سے یہ مراد ہوا کرتا ہے کہ وہ
جگہ اس شہر سے پیوستہ ہے؟ اور اگر حدیث میں ایسے لفظ بھی ہوتے جن سے قطعی طور پر یہی
سمجھا جاتا کہ وہ منارہ دمشق کے ساتھ پیوستہ ہے اور دوسرے احتمال کی راہ نہ ہوتی تاہم ایسا
بیان دوسرے قرائن کے مقابل پر قابل قبول نہ ہوتا ۔ مگر اب چونکہ حدیث پر غور کرنے سے
صاف طور پر سمجھ آتا ہے کہ اس حدیث کا صرف یہ منشا ہے کہ وہ منارہ دمشق کی شرقی طرف
ہے نہ در حقیقت اُس شہر کا ایک حصہ تو دیانت سے بعید اور عقلمندی سے دور ہے کہ خدا تعالیٰ کی
ان حکمتوں اور بھیدوں کو نظر انداز کر کے جن کو ہم نے اس اشتہار میں بیان کر دیا ہے بیوجہ اس
بات پر زور ڈالا جائے کہ وہ منارہ جس کے قریب مسیح کا نزول ہے وہ دمشق میں واقع ہے
خطبه الهاميه
لمسه
بلکہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس منارہ سے اُس مسجد اقصی کا منارہ مر ادلیا
ہے جو دمشق سے شرقی طرف واقع ہے یعنی مسیح موعود کی مسجد جو حال میں وسیع کی گئی ہے
اور عمارت بھی زیادہ کی گئی اور یہ مسجد فی الحقیقت دمشق سے شرقی طرف واقع ہے۔ اور
یہ مسجد صرف اس غرض سے وسیع کی گئی اور بنائی گئی ہے کہ تا دمشقی مفاسد کی اصلاح
کرے۔ اور یہ منارہ وہ منارہ ہے جس کی ضرورت احادیث نبویہ میں تسلیم کی گئی ۔ اور
اس منارة امسیح کا خرچ دس ہزار روپیہ سے کم نہیں ہے۔ اب جو دوست اس منارہ کی تعمیر
کے لئے مدد کریں گے میں یقیناً سمجھتا ہوں کہ وہ ایک بھاری خدمت کو انجام دیں گے ۔
اور میں یقیناً جانتا ہوں کہ ایسے موقع پر خرچ کرنا ہرگز ہرگز ان کے نقصان کا باعث نہیں
ہوگا ۔ وہ خدا کو قرض دیں گے اور مع سود واپس لیں گے ۔ کاش ان کے دل سمجھیں کہ
اس کام کی خدا کے نزدیک کس قدر عظمت ہے ۔ جس خدا نے منارہ کا حکم دیا ہے اُس
نے اس بات کی طرف اشارہ کر دیا ہے کہ اسلام کی مُردہ حالت میں اسی جگہ سے زندگی
کی روح پھونکی جائے گی اور یہ فتح نمایاں کا میدان ہوگا ۔ مگر یہ فتح اُن ہتھیاروں کے
ساتھ نہیں ہوگی جو انسان بناتے ہیں بلکہ آسمانی حربہ کے ساتھ ہے جس حربہ سے فرشتے
کام لیتے ہیں ۔
آج سے انسانی جہاد جو تلوار سے کیا جاتا تھا خدا کے حکم کے
ساتھ بند کیا گیا۔ اب اس کے بعد جو شخص کا فر پر تلوار اُٹھاتا ہے اور اپنا
نام غازی رکھتا ہے وہ اُس رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نافرمانی کرتا
ہے جس نے آج سے تیرہ سو برس پہلے فرما دیا ہے کہ مسیح موعود کے آنے
پر تمام تلوار کے جہاد ختم ہو جائیں گے۔ سواب میرے ظہور کے بعد
خطبه الهاميه
تلوار کا کوئی جہاد نہیں ہے ۔ ہماری طرف سے امان اور صلح کاری کا سفید جھنڈا ر
بلند کیا گیا ہے۔ خدا تعالیٰ کی طرف دعوت کرنے کی ایک راہ نہیں۔
پس جس راہ پر نادان لوگ اعتراض کر چکے ہیں خدا تعالیٰ کی حکمت اور مصلحت نہیں چاہتی
کہ اُسی راہ کو پھر اختیار کیا جائے ۔ اس کی ایسی ہی مثال ہے کہ جیسے جن نشانوں کی پہلے
تکذیب ہو چکی وہ ہمارے سید رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو نہیں دیئے گئے۔
لہذا مسیح موعود اپنی فوج کو اس ممنوع مقام سے پیچھے ہٹ جانے کا حکم دیتا ہے
جو بدی کا بدی کے ساتھ مقابلہ کرتا ہے وہ ہم میں سے نہیں ہے۔ اپنے تئیں
شریر کے حملہ سے بچاؤ مگر خود شریرانہ مقابلہ مت کرو۔ جو شخص ایک شخص کو اس
غرض سے تلخ دوادیتا ہے کہ تا وہ اچھا ہو جائے وہ اس سے نیکی کرتا ہے ایسے
آدمی کی نسبت ہم نہیں کہتے کہ اُس نے بدی کا بدی سے مقابلہ کیا۔ ہر ایک
نیکی اور بدی نیت سے ہی پیدا ہوتی ہے۔ پس چاہئے کہ تمہاری نیت کبھی
ناپاک نہ ہوتا تم فرشتوں کی طرح ہو جاؤ۔
یہ اشتہار مناره کے بننے کے لئے لکھا گیا ہے مگر یاد رہے کہ مسجد کی بعض جگہ کی
عمارات بھی ابھی نا درست ہیں اس لئے یہ قرار پایا ہے کہ جو کچھ منارة لمسیح کے مصارف میں
سے بچے گا وہ مسجد کی دوسری عمارت پر لگا دیا جائے گا۔ یہ کام بہت جلدی کا ہے۔ دلوں کو کھولو
اور خدا کو راضی کرو۔ یہ روپیہ بہت سی برکتیں ساتھ لے کر پھر آپ لوگوں کی طرف واپس آئے
گائیں اس سے زیادہ کہنا نہیں چاہتا۔ اور ختم کرتا ہوں اور خدا کے سپرد۔
خطبه الهاميه
بالآخر میں ایک ضروری امر کی طرف اپنے دوستوں کو توجہ دلاتا ہوں کہ اس منارہ
میں ہماری یہ بھی غرض ہے کہ مینار کے اندریا جیسا کہ مناسب ہو ایک گول کمرہ یا کسی اور وضع
کا کمرہ بنا دیا جائے جس میں کم سے کم سو آدمی بیٹھ سکے اور یہ کمرہ وعظ اور مذہبی تقریروں کے
لئے کام آئے گا کیونکہ ہمارا ارادہ ہے کہ سال میں ایک یا دو دفعہ قادیاں میں مذہبی تقریروں کا
ایک جلسہ ہوا کرے اور اُس جلسہ میں ہر ایک شخص مسلمانوں اور ہندوؤں اور آریوں اور
عیسائیوں اور سکھوں میں سے اپنے مذہب کی خوبیاں بیان کرے مگر یہ شرط ہوگی کہ دوسرے
مذہب پر کسی قسم کا حملہ نہ کرے فقط اپنے مذہب اور اپنے مذہب کی تائید میں جو چاہے
تہذیب سے کہے اس لئے لکھا جاتا ہے کہ ہمارے دوست اس اشتہار کو ہر ایک کاریگر معمار
کو دکھلائیں اور اگر وہ کوئی عمدہ نمونہ اس مینارہ کا جس میں دونوں مطلب مذکورہ بالا پورے
ہو سکتے ہوں تو بہت جلد ہمیں اس سے اطلاع دیں ۔
والسلام
خاکسار مرزاغلام احمد از قادیاں
۲۸ رمتی ۱۹۰۰ء
مطبوعہ ضیاء الاسلام پر لیس قادیاں
خطبه الهاميه
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
نحمدُهُ وَنُصَلَّى عَلَى رَسُوْلِهِ الْكَرِيمِ
يَا عِبَادَ اللَّهِ فَكِّرُوْا فِي يَوْمِكُمْ هَذَا يَوْمِ الْأَضْحَى - فَإِنَّهُ
اے بندگانِ خدا دریں روز شما که روز عید قربان است بیندیشید و فکر کنید چرا که
اے خدا کے بندو اپنے اس دن میں کہ جو بقر عید کا دن ہے غور کرو اور سوچو کیونکہ
أُوْدِعَ أَسْرَارًا لِأُولِي النُّهَى وَتَعْلَمُوْنَ أَنَّ فِي هَذَا الْيَوْمِ
در میں قربانی با از بهر دانشمنداں راز ہا ودیعت نهاده اند و معلوم شماست کہ دریں روز
ان قربانیوں میں عقلمندوں کیلئے بھید پوشیدہ رکھے گئے ہیں ۔ اور آپ لوگوں کو معلوم ہے کہ
يُضَحَى بِكَثِيرِ مِنَ الْعَجْمَاوَاتِ وَتُنْحَرُ ابَالٌ مِّنَ الْجِمَالِ وَ
بسیاری از جانوران ذبح کرده می شوند و گلہ ہائے اشتراں و گلہ ہائے گاواں
اس دن بہت سے جانو ر ذبح کئے جاتے ہیں اور کئی گلے اونٹوں کے اور کئی
خَنَاطِيْلُ مِنَ الْبَقَرَاتِ - وَتُذْبَحُ أَقَاطِيْعُ مِنَ الْغَنَمِ
می کشند
ورمه با از گوسپنداں قربانی می کنند ۔ وایں ہمہ از بہر
گلے گائیوں کے ذبح کرتے ہیں ۔ اور کئی ریوڑ بکریوں کے قربانی کرتے ہیں
ابْتِغَاءَ مَرْضَاتِ رَبِّ الْكَائِنَاتِ - وَكَذَالِكَ يُفْعَلُ
رضا جوئی حق سبحانه کرده می شود ۔
و ہم چنیں از ابتدائے زمانہ
اور یہ سب کچھ خدا تعالیٰ کی رضا جوئی کے لئے کیا جاتا ہے ۔
اور اسی طرح
خطبه الهاميه
مِنْ اِبْتِدَاءِ زَمَانِ الْإِسْلَامِ - إِلَى هَذِهِ الْأَيَّامِ - وَ
اسلام تا این ایام کرده می شود
و گمان من این است که این
زمانہ اسلام کے ابتدا سے ان دنوں تک کیا جاتا ہے ۔ اور میرا گمان ہے
ظَنِّي أَنَّ الْأَصَاحِيَ فِي شَرِيْعَتِنَا الْغَرَّاءِ - قَدْ خَرَجَتْ
قربانیها که در شریعت روشن ما می کنند از حد شمار بیروں هستند و سبقت برده
کہ یہ قربانیاں جو ہماری اس روشن شریعت میں ہوتی ہیں
احاطه شمار سے
مِنْ حَدِ الْإِحْصَاءِ - وَفَاقَتْ ضَحَايَا الَّذِيْنَ خَلَوْا مِنْ قَبْلُ
اند بر آن قربانیها که مردمان از امت ہائے سابقہ
که امت
باہر ہیں۔ اور ان کو اُن قربانیوں پر سبقت ہے کہ جو نبیوں کی پہلی امتوں کے
انبیاء
مِنْ أُمَمِ الْأَنْبِيَاءِ - وَبَلَغَتْ كَثْرَةُ الذَّبَائِحِ إِلَى حَدٍ غُطِيَ
علیهم السلام بودند می کردند و کثرت ذبیحہ ہا بحدی رسیده است که پوشیده شد
لوگ کیا کرتے تھے اور قربانیوں کی کثرت اس حد تک پہنچ گئی ہے کہ ان کے
بِهِ وَجْهُ الْأَرْضِ مِنَ الدِّمَاءِ - حَتَّى لَوْ جُمِعَتْ دِمَاءُ هَا
روئے زمین از خون آں ہا۔ بحد ے کہ اگر جمع کرده شوند آں خون ہا
خونوں سے زمین کا منہ چھپ گیا ہے ۔ یہاں تک کہ اگر اُن کے خون جمع کئے
وَأُرِيدُ إِجْرَاءُ هَا لَجَرَتْ مِنْهَا الْأَنْهَارُ - وَسَالَتِ الْبِحَارُ
و اراده کرده شود که آنها را جاری کنند البته از اں ہا نہر ہا جاری شوند و دریا ها بروند
جائیں اور اُن کے جاری کرنے کا ارادہ کیا جائے تو البتہ ان سے نہریں جاری ہو جائیں اور دریا بہ نکلیں
وَفَاضَتِ الْغُدْرُ وَالْأَوْدِيَةُ الْكِبَارُ - وَقَدْعُدَّ هَذَا
و تمام زمین ہائے نشیب و واد یہائے بزرگ از خون رواں گردند وایی کار در دین ما
اور زمین کے تمام نشیبوں اور وادیوں میں خون رواں ہونے لگے ۔ اور یہ کام
خطبه الهاميه
الْعَمْلُ فِي مِلَّتِنَا مِمَّا يُقَرِّبُ إِلَى اللَّهِ سُبْحَانَهُ - وَحُسِبَ
ازاں کا رہا شمار کرده شده است که موجب قرب اوسبحانه مے باشند۔ و ہمچو آں
ہمارے دین میں ان کاموں میں سے شمار کیا گیا ہے کہ جو اللہ تعالیٰ کے قرب کا موجب ہوتے ہیں اور اُس
كَمَطِيئَةٍ تُحَاكِي الْبَرْقَ فِي السَّيْرِ وَلَمْعَانِهِ - فَلَاجْلِ ذَالِكَ ﴿۳﴾
مرکبے پنداشته اند که در سیر خود برق را مشابه باشد و بدرخش آں بماند پس از بہر ہمیں سبب
سواری کی طرح یہ سمجھے گئے ہیں کہ جو اپنی سیر میں بجلی سے مشابہ ہو جس کو بجلی کی چمک سے مماثلت حاصل ہو اور
سُمِّيَ الضَّحَايَا قُرْبَانًا - بِمَا وَرَدَ إِنَّهَا تَزِيْدُ قُرْبًا وَلُقْيَانًا
ایں ذبیحہ ہا را قربانی نام نهاده اند چرا که در احادیث وارد شده که آنها موجب قربت و ملاقات اوسبحانه هستند
اسی وجہ سے ان ذبح ہونیوالے جانوروں کا نام قربانی رکھا گیا کیونکہ حدیثوں میں آیا ہے کہ یہ قربانیاں خدا تعالیٰ کے قرب اور ملاقات
كُلَّ مَنْ قَرَّبَ إِخْلَاصًا وَتَعَبُّدًا وَإِيْمَانًا - وَإِنَّهَا مِنْ أَعْظَمِ
کسے را که قربانی بگذارد از روئے اخلاص و خدا پرستی و ایمان داری - وایس قربانی ها از بزرگتر
کا موجب ہیں اس شخص کے لئے کہ جو قربانی کو اخلاص اور خدا پرستی اور ایمان داری سے ادا کرتا ہے اور یہ قربانیاں شریعت کی
نُسُكِ الشَّرِيعَةِ - وَلِذَالِكَ سُمِّيَتْ بِالنَّسِيْكَةِ وَالنُّسُكُ
عبادات شریعت هستند واز بہر ہمیں وجہ نام اینها نسیکه داشته اند و نسک در زبان عربی
بزرگ تر عبادتوں میں سے ہیں اور اسی لئے قربانی کا نام عربی میں نسیکہ ہے اور نُسُک کا لفظ عربی زبان میں
الطَّاعَةُ وَالْعِبَادَةُ فِي النِّسَانِ الْعَرَبِيَّةِ - وَكَذَالِكَ جَاءَ
بمعنی فرمانبرداری و بندگی آمده
فرمانبرداری اور بندگی کے معنوں میں آتا ہے
ہم چنیں اس لفظ نسك
اور ایسا ہی یہ لفظ یعنی نسك
لَفْظُ النُّسُكِ بِمَعْنَى ذَبْحِ الذَّبِيْحَةِ - فَهَذَ الْإِشْتَرَاكُ
بمعنی ذبح کردن جانورا نے کہ ذبح کردنی هستند نیز هم در لغت مذکور مستعمل شدہ۔ پس این اشتراک
ان جانوروں کے ذبح کرنے پر بھی زبان مذکور میں استعمال پاتا ہے جن کا ذبح کرنا مشروع ہے۔ پس یہ اشتراک کہ جو
خطبه الهاميه
يَدُلُّ قَطْعًا عَلَى أَنَّ الْعَابِدَ فِي الْحَقِيقَةِ هُوَ الَّذِي ذَبَحَ
که در معنی لفظ نسک یافته می شود این را بریں امر دلالت قطعی است که در حقیقت عابد و پرستار ہماں کسی تواند بود که
نسک کے معنوں میں پایا جاتا ہے قطعی طور پر اس بات پر دلالت کرتا ہے کہ حقیقی پرستار اور سچا عابد وہی شخص ہے
۳) نَفْسَهُ وَقُوَاهُ - وَكُلَّ مَنْ أَصْبَاهُ لِرِضَى رَبِّ الْخَلِيقَةِ
نفس خود را وہمہ قوتہائے خود را وہمہ آں چیز ہارا کہ دل او برده اند و محبوب او شده اند برائے رضا جوئی پر وردگار
جس نے اپنے نفس کو مع اس کی تمام قوتوں اور مع اس کے اُن محبوبوں کے جن کی طرف اُس کا دل کھینچا گیا ہے اپنے رب کی
وَ ذَبِّ الْهَوَى - حَتَّى تَهَافَتَ وَالْمَحْى - وَذَابَ
خود ذبح کرده است و خواهش نفسانی را دفع کرده است بحد یکہ آں خواہش پاره پاره شده بیفتاد واز و نشانے نماند
رضا جوئی کیلئے ذبح کر ڈالا ہے اور خواہش نفسانی کو دفع کیا یہاں تک کہ تمام خواہشیں پارہ پارہ ہو کر گر پڑیں اور نابود
وَغَابَ وَاخْتَفَى - وَهَبَّتْ عَلَيْهِ عَوَاصِفُ الفَنَاءِ
و پوشیده شد و پنہاں گردید ۔
و برد تند باد ہائے فنا و نیستی بوزیدند
ہو گئیں اور وہ خود بھی گداز ہو گیا اور اسکے وجود کا کچھ نمود نہ رہا اور چھپ گیا اور فنا کی تند ہوائیں اس پر چلیں اور
وَسَفَتْ ذَرَّاتِهِ شَدَائِدُ هَذِهِ الْهَوْجَاءِ - وَمَنْ
وذرہ ہائے او راستی ہائے بادتند از جا برد۔
اس کے وجود کے ذرات کو اس ہوا کے سخت دھکے اُڑا کر لے گئے
و ہر کہ دریں
اور جس شخص نے
فَكَرَ فِي هَذَيْنِ الْمَفْهُوْمَيْنِ الْمُشْتَرِكَيْنِ - وَتَدَبَّرَ
ہر دو مفهوم که با هم در لفظ نسک اشتراک می دارند
غور کرده باشد
ان دونوں مفہوموں میں کہ جو باہم نسک کے لفظ میں مشارکت رکھتے ہیں غور کی ہوگی اور اس مقام کو تدبر
الْمَقَامَ بِيَقُظِ الْقَلْبِ وَفَتْحِ الْعَيْنَيْنِ - فَلَا يَبْقَى
و این مقام را بنگاه تدبر دیده و به بیداری دل و کشادن هر دو چشم همه پیش و پس آنرا زیر نظر داشته باشد۔ پس
کی نگاہ سے دیکھا ہوگا اور اپنے دل کی بیداری اور دونوں آنکھوں کے کھولنے سے پیش و پس کو زیر نظر رکھا ہوگا پس اُس پر
خطبه الهاميه
لَهُ خِفَاءٌ وَلَا مِرَاءٌ - فِي أَنَّ هَذَا إِيْمَاءُ - إِلَى أَنَّ
بر و پوشیده نخواهد ماند و دریں امر هیچ نزاعے دامن او نخواهد گرفت که این اشتراک دو معنی که در لفظ نسک موجود
پوشیدہ نہیں رہے گا اور اس امر میں کسی قسم کی نزاع اس کے دامن کو نہیں پکڑے گی کہ یہ دو معنوں کا اشتراک کہ جو نسک کے
الْعِبَادَةَ الْمُنْجِيَةَ مِنَ الْخَسَارَةِ - هِيَ ذَبْحُ النَّفْسِ (٥)
است سوئے ایں راز اشاره است که پرستشی که از خسران آخرت نجات دهد آن کشتن نفس اماره است که برائے بدی
لفظ میں پایا جاتا ہے اس بھید کی طرف اشارہ ہے کہ وہ عبادت جو آخرت کے خسارہ سے نجات دیتی ہے وہ اس نفس امارہ کا
الْأَمَّارَةِ - وَنَحْرُهَا بِمُدَى الْإِنْقِطَاعِ إِلَى اللَّهِ
و بدکاری بسیار در بسیار جوش با میدارد و حاکمی است بسیار بد فرما پس نجات دریں است که این بد فرما را
ذبح کرنا ہے کہ جو بُرے کاموں کیلئے زیادہ سے زیادہ جوش رکھتا ہے اور ایسا حاکم ہے کہ ہر وقت بدی کا حکم دیتا رہتا ہے
ذِي الْآلَاءِ وَالْأَمْرِ وَالْإِمَارَةِ - مَعَ تَحَوُّلِ أَنْوَاعِ
بکار د ہائے بریدن از خلق و آرمیدن بحق ذبح کنند و از وسوئے خدائے بگریزند که حکومت حقیقی و فرمان روائی بدست قبضه قدرت
پس نجات اس میں ہے کہ اس بُرا حکم دینے والے کو انقطاع الی اللہ کے کاردوں سے ذبح کر دیا جائے اور خلقت سے قطع تعلق کر کے
الْمَرَارَةِ - لِتَنْجُوَ النَّفْسُ مِنْ مَوْتِ الْغَرَارَةِ - وَ
اوست و با این همه از بهر این کارگو ناگون تلخی ها را باید برداشت تا نفس از موت غفلت نجات یابد
خدا تعالیٰ کو اپنا مونس اور آرام جان قرار دیا جائے اور اسکے ساتھ انواع اقسام کی تلخیوں کی برداشت بھی کی جائے تا نفس غفلت
هَذَا هُوَ مَعْنَى الْإِسْلَامِ - وَحَقِيْقَةُ الْإِنْقِيَادِ التَّامِ
و
ہمیں است معنی اسلام
و همین ست حقیقت اطاعت کامله
کی موت سے نجات پاوے اور یہی اسلام کے معنے ہیں اور یہی کامل اطاعت کی حقیقت ہے
وَالْمُسْلِمُ مَنْ أَسْلَمَ وَجْهَهُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ - وَ
و مسلمان آنکس است که برائے خدا تعالی گردن خود از بهر ذبح شدن نهاده باشد
اور مسلمان وہ ہے جس نے اپنا منہ ذبح ہونے کیلئے خدا تعالیٰ کے آگے رکھ دیا ہو۔
و
اور
خطبه الهاميه
لَهُ نَحَرَ نَاقَةَ نَفْسِهِ وَتَلَّهَا لِلْجَبِيْنِ - وَمَا نَسِيَ الْحَيْنَ
شتر ماده نفس را کشته واز بهر ذبح بر پیشانی فگنده
اپنے نفس کی اونٹنی کو اس کے لئے قربان کر دیا ہو اور ذبح کے لئے پیشانی کے بل اسکو گرا دیا ہو اور موت سے
و بهیچ وقتے موت خود را
فِي حِيْنِ - فَحَاصِلُ الْكَلَامِ أَنَّ النُّسُكَ وَالضَّحَايَا
فراموش نه کرده پس خلاصه کلام این است که ذبیحه و قربانی ها که در اسلام مروج اند
ایک دم غافل نہ ہو پس حاصل کلام یہ ہے کہ ذبیحہ اور قربانیاں جو اسلام میں مروج ہیں
فِي الْإِسْلَامِ - هِيَ تَذْكِرَةٌ لِهَذَا الْمَرَامِ - وحث
آں ہمہ از بہر ہمیں مقصود که بذل نفس است یاددہانی است
و
وہ سب اسی مقصود کے لئے جو بذل نفس ہے بطور یاد دہانی ہیں اور
عَلَى تَحْصِيْلِ هَذَا الْمَقَامِ - وَإِرْهَاصٌ لِحَقِيقَةٍ تَحْصُلُ
برائے حاصل کر دن ہمیں مقام ترغیب و تحریص است و برائے ہمیں حقیقت کہ پس از سلوک تام
اس مقام کے حاصل کرنے کے لئے ایک ترغیب ہے اور اس حقیقت کے لئے جو سلوک تام کے بعد
بَعْدَ السُّلُوكِ التَّامَ - فَوَجَبَ عَلَى كُلِّ مُؤْمِنٍ وَّ
میسر می شود ارہاص است یعنی نشان چیزی پیش از ظهور چیزے پس بر ہر مرد مومن و
حاصل ہوتی ہے ایک ارہاص ہے ۔
پس ہر ایک مرد مومن اور
مُؤْمِنَةٍ كَانَ يَبْتَغِي رِضَاءَ اللَّهِ الْوَدُوْدِ - أَنْ
زن مومنه که طالب رضائے خدائے ودود باشد واجب است
که
عورت مومنہ پر جو خدائے ودود کی رضا کی طالب ہے واجب ہے _ _ _ _ _ _ _ کہ
يَفْهَمَ هَذِهِ الْحَقِيقَةَ وَيَجْعَلَهَا عَيْنَ الْمَقْصُوْدِ
را
این حقیقت
اس حقیقت کو سمجھے
را
بفهمد و ایں
عین مقصود خود بگرداند
اور اس کو اپنے مقصود کا عین قرار دے
خطبه الهاميه
وَيُدْخِلَهَا فِي نَفْسِهِ حَتَّى تَسْرِيَ فِي كُلِّ ذَرَّةِ الْوَجُوْدِ -
در
و در نفس خود این حقیقت را در آرد تا آنکه
ہر ذرہ وجود سرایت کند
اور اس حقیقت کو اپنے نفس کے اندر داخل کرے یہاں تک کہ وہ حقیقت ہر ذرہ وجود میں داخل ہو جائے ۔
وَلَا يَهْدَعْ وَلَا يَسْكُنْ قَبْلَ أَدَاءِ هَذِهِ الضَّحِيَّةِ
و راحت و آرام اختیار نہ کند تا بوقتے کہ ایں قربانی را برائے رب معبود خود
اور راحت اور آرام اختیار نہ کرے جب تک کہ اس قربانی کو اپنے رب معبود کے لئے
لِلرَّبِّ الْمَعْبُودِ - وَلَا يَقْنَعْ بِمُوْذَجٍ وَقِشْرٍ
نگذارد
ادانہ کرلے۔
و ہمچو نا داناں و جاہلان محض برنمونه و پوست
اور جاہلوں اور نادانوں کی طرح صرف نمونہ اور پوست بے مغز
كَالْجُهَلَاءِ وَالْعُمْيَانِ - بَلْ يُؤَدِّى حَقِيقَةَ )
قناعت نه ورزد
پر قناعت نہ کر بیٹھے
بلکه باید که حقیقت قربانی خود را
بلکہ چاہیے کہ اپنی قربانی کی حقیقت
أَضْحَاتِهِ - وَيَقْضِي بِجَمِيعِ حَصَاتِهِ - وَرُوْحِ تُقَاتِهِ
بگذارد ۔
و به تمام عقل خود
و روح پر ہیز گاری خود
کو بجالا وے اور اپنی ساری عقل کے ساتھ اور اپنی پر ہیز گاری کی روح سے
رُوْحَ الْقُرْبَانِ - هَذَا هُوَ مُنْتَهَى سُلُوكِ السَّالِكِينَ
روح قربانی را ادا کند ایں آں درجہ است کہ براں سلوک سالکاں انتہا پذیر می شود
قربانی کی روح کو ادا کرے ۔ یہ وہ درجہ ہے جس پر سالکوں کا سلوک انتہا پذیر ہوتا ہے
وَغَايَةُ مَقْصَدِ الْعَارِفِينَ - وَعَلَيْهِ يَخْتَتِمُ جَمِيعُ
و مقصد عارفاں بغایت مطلوب می رسد
و بریں ختم می شوند درجہ ہائے
اور عارفوں کا مقصد اپنی غایت کو پہنچتا ہے ۔ اور اس پر تمام درجے پر ہیز گاروں کے