خطبة اِلہامِیّة
حصہ 4
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
خطبه الهاميه
مَدَارِجِ الا تُقِيَاءِ - وَبِهِ يَكْمُلُ سَائِرُ مَرَاحِلِ الصِّدِّيقِينَ
پر ہیز گاران ۔ و بدیں کامل می شوند
ختم ہو جاتے ہیں
منزلہائے راستبازاں و برگزیدگان
اور سب منزلیں راستبازوں اور برگزیدوں کی
وَالْأَصْفِيَاءِ - وَإِلَيْهِ يَنْتَهِي سَيْرُ الْأَوْلِيَاءِ - وَإِذَا
و همین است که منتہائے سیر اولیاء است ۔
و چول
پوری ہو جاتی ہیں اور یہاں تک پہنچ کر سیر اولیاء کا اپنے انتہائی نقطہ تک جا پہنچتا ہے اور جب
بَلَغْتَ إِلَى هَذَا فَقَدْ بَلَّغْتَ جُهْدَكَ إِلَى الْإِنْتِهَاءِ -
تا این مقام برسیدی پس کوشش خود را
بدرجہ انتہا رسانیدی
تو اس مقام تک پہنچ گیا تو تو نے اپنی کوشش کو انتہا تک پہنچا دیا
وَفُرْتَ بِمَرْتَبَةِ الْفَنَاءِ - فَحِينَئِذٍ تَبْلُغُ شَجَرَةُ
و بمرتبه فنا فائز شدی
پس دریں وقت درخت سلوک تو
اور فنا کے مرتبہ تک پہنچ گیا۔ پس اس وقت تیرے سلوک کا درخت
سُلُوكِكَ إِلَى أَتَمَّ النَّمَاءِ - وَتَصِلُ عُنُقُ رُوْحِكَ
در گوالیدن خود بال درجه نشو و نما خواهد رسید که درجه کامله است و گردن روح تو
اپنے کامل نشو و نما تک پہنچ جائے گا
اور تیری روح کی گردن
إِلَى لُعَاعِ رَوْضَةِ الْقُدْسِ وَالْكِبْرِيَاءِ - كَالنَّاقَةِ
تا سبزه نرم روضه قدس و بزرگی منتهی خواهد شد
و آن شتر ماده
تقدس اور بزرگی کے مرغزار کے نرم سبزہ تک پہنچ جائے گی ۔ اس اونٹنی کی مانند
الْعَنْقَاءِ - إِذَا أَوْصَلَتْ عُنُقَهَا إِلَى الشَّجَرَةِ الْخَضْرَاءِ -
را بماند که گردن او دراز باشد و او گردن خود را تا درخت سبز رسانیده باشد
جس کی گردن لمبی ہو اور اُس نے اپنی گردن کو ایک سبز درخت تک پہنچ دیا ہو
خطبه الهاميه
وَبَعْدَ ذَالِكَ جَذَبَاتٌ وَنَفَحَاتٌ وَتَجَلِّيَاتٌ مِنَ
و بعد زمیں جذبہ ہا هستند
و دمیدن خوشبو ها و تجلیات
از
اور اس کے بعد حضرت احدیت کے جذبات ہیں اور خوشبوئیں ہیں اور تجلیات ہیں
الْحَضْرَةِ الْأَحْدِيَّةِ - لِيَقْطَعَ بَعْضَ بَقَايَا عُرُوْقِ
حضرت احدیت
تا بعض رگ ہائے بشریت را که باقی مانده باشند
تا وہ بعض ان رگوں کو کاٹ دے کہ جو بشریت میں سے باقی
الْبَشَرِيَّةِ - وَبَعْدَ ذَالِكَ إِحْيَاءٌ وَإِبْقَاءُ وَإِدْنَاءُ
منقطع کند - و بعد زیں
زنده کردن است و باقی داشتن و قریب کردن
رہ گئی ہوں اور بعد اس کے زندہ کرنا ہے اور باقی رکھنا اور قریب کرنا
لِلنَّفْسِ الْمُطْمَئِنَّةِ الرَّاضِيَةِ الْمَرْضِيَّةِ الْفَانِيَةِ
مرنفس مطمئنه را که او از خدا راضی و خدا از و راضی است و بمرتبه فنا رسیده است
اس نفس کا جو خدا کے ساتھ آرام پکڑ چکا ہے جو خدا سے راضی اور خدا اس سے راضی اور فنا شدہ ہے
لِيَسْتَعِدَّ الْعَبْدُ لِقَبُوْلِ الْفَيْضِ بَعْدَ الْحَيَاتِ الثَّانِيَةِ
تا که بنده
تا کہ یہ بندہ حیات ثانی کے بعد
بعد از حیات ثانی قبول فیض را
قبول فیض کے لئے
مستعد گردد
مستعد ہو جائے
وَبَعْدَ ذَالِكَ يُكْسَى الْإِنْسَانُ الْكَامِلُ حُلَّةَ الْخِلَافَةِ
و بعد میں درجہ بقا پوشانیده می شود انسان کامل حله خلافت را
اور اس کے بعد انسان کامل کو حضرت احدیت کی طرف سے خلافت کا پیرا یہ پہنایا
مِنَ الْحَضْرَةِ - وَ يُصَبَّعُ بِصِبْغٍ صِفَاتِ الْأُلُوْهِيَّةِ
از حضرت عزت جل شانه و رنگین کرده می شود برنگ صفات الوہیت
اور رنگ دیا جاتا ہے الوہیت کی صفتوں کے ساتھ ۔ اور یہ رنگ
جاتا ہے
१
خطبه الهاميه
عَلَى وَجْهِ الظَّلِّيَّةِ - تَحْقِيقًا لِمَقَامِ الْخِلَافَةِ - وَبَعْدَ
بر طریق ظلیت
ظلی طور پر ہوتا ہے
تا مرتبه خلافت متحقق گردد و پس
تا مقام خلافت متحقق ہو جائے
اور پھر
ذَالِكَ يَنْزِلُ إِلَى الْخَلْقِ لِيَجْذِ بَهُمْ إِلَى الرُّوْحَانِيَّةِ
زیں فرود می آید سوئے مخلوق
اس کے بعد
تا اوشان را
سوئے روحانیت بکشد
خلقت کی طرف اترتا ہے تا اُن کو روحانیت کی طرف کھینچے
وَيُخْرِجَهُمْ مِنَ الظُّلُمَاتِ الْأَرْضِيَّةِ - إِلَى الْأَنْوَارِ
و تا اوشان را از تاریکی ہائے زمینی بیروں آوردہ
اور زمین کی تاریکیوں سے باہر لاکر
سوئے نو ر ہائے آسمانی
آسمانی نوروں کی طرف
السَّمَاوِيَّةِ - وَيُجْعَلُ وَارِنَا لِكُلِّ مَنْ مَّضَى مِنْ
ببرد ۔
لے جائے
و این انسان وارث کرده می شود ہمہ آن کسان را
ان سب کا وارث کیا جاتا ہے
اور یہ انسان
قَبْلِهِ مِنَ النَّبِيِّينَ وَالصِّدِّيقِينَ وَأَهْلِ الْعِلْمِ
که پیش ز و گذشته اند از انبیاء
جو نبیوں
و صدیقان
اور صدیقوں
و اہل علم
اور اہل علم
وَالدِّرَايَةِ - وَشُمُوْسِ الْقُرْبِ وَالْوَلَايَةِ - وَيُعْطَى
و درایت ۔
و آفتاب ہائے قرب
و ولایت - و داده می شود
اور درایت میں سے اور قرب اور ولایت کے سورجوں میں سے اس سے پہلے
لَهُ عِلْمُ الْأَوَّلِينَ - وَمَعَارِفُ السَّابِقِينَ - مِنْ
او را علم اولین
و معرفت ہائے سابقین
از
اور
معارف گذشته
گزر چکے ہیں اور دیا جاتا ہے اس کو علم اولین کا
خطبه الهاميه
أُولِي الْأَبْصَارِ وَحُكَمَاءِ الْمِلَّةِ - تَحْقِيقًا لِمَقَامِ الْوَرَاثَةِ
صاحبان چشم
و حکیمان ملت
تا ثابت شود که او وارث اوشان است
اہل بصیرت اور حکماء ملت کے تا اس کے لئے مقام وراثت کا متحقق ہو جائے
ثُمَّ يَمْكُتُ هَذَا الْعَبْدُ فِي الْأَرْضِ إِلَى مُدَّةٍ شَاءَ
بعد زال
این بنده
بر زمین توقف می کند تا مدتے کہ خدا تعالی
پھر یہ بندہ زمین پر ایک مدت تک
جو اُس کے رب کے
رَبُّهُ رَبُّ الْعِزَّةِ - لِيُنِيْرَ الْخَلْقَ بِنُوْرِ الْهِدَايَةِ - وَ
تا که
منور گرداند
خواسته است
مخلوق را بنور هدایت
ارادہ میں ہے توقف کرتا ہے تا کہ مخلوق کو نور ہدایت کے ساتھ منور کرے
و
اور
إِذَا أَنَارَ النَّاسَ بِنُوْرِ رَبِّهِ أَوْ بَلَغَ الْأَمْرَ بِقَدَرِ الْكِفَايَةِ
چون مردم را بنور پروردگار خود منور کرد یا امر را بقدر کفایت تبلیغ فرمود
جب خلقت کو اپنے رب کے نور کے ساتھ روشن کر چکا یا امر تبلیغ کو بقدر کفایت پورا کر دیا
فَحِينَئِذٍ يَتِمُّ اسْمُهُ وَيَدْعُوْهُ رَبُّهُ وَيُرْفَعُ رُوحُهُ
پس دریں وقت نام او تمام می شود و می خواند او را خدائ او و روح او سوئے
پس اُس وقت اس کا نام پورا ہو جاتا ہے اور اس کا رب اس کو بلاتا ہے اور اس کی روح اُس کے
إِلَى نُقْطَتِهِ النَّفْسِيَّةِ - وَهَذَا هُوَ مَعْنَى الرَّفْعِ
و
نقطه او که نفسی است برداشته میشود
ہمیں است معنی رفع
نقطہ نفسی کی طرف اُٹھائی جاتی ہے
یہی رفع کے معنے ہیں اُن کے نزدیک
اور
عِنْدَ أَهْلِ الْعِلْمِ وَالْمَعْرِفَةِ - وَالْمَرْفُوْعُ مَنْ يُسْقَى
نزد اہل علم و معرفت ۔
جو اہل علم اور معرفت ہیں
و کسے کہ رفع او سوئے خدا گردید
اور مرفوع وہ ہے جس کو اُس محبوب
خطبه الهاميه
كَاسُ الوِصَالِ - مِنْ أَيْدِي الْمَحْبُوْبِ الَّذِي هُوَ لُجَّةُ
او را جام وصال آں محبوب حقیقی مے نوشانند
کے ہاتھ سے جام وصال پلایا جاتا ہے
کہ دریائے حسن و جمال
جو حسن و جمال کا دریا
الْجَمَالِ - وَيُدْخَلُ تَحْتَ رِدَاءِ الرُّبُوْبِيَّةِ - مَعَ
است ۔ و داخل کرده می شود زیر چادر ربوبیت
ہے۔
با آنکه
اور ربوبیت کی چادر کے نیچے داخل کیا جاتا ہے باوجود اس بات کے
الْعُبُودِيَّةِ الْأَبَدِيَّةِ - وَهَذَا أَخِرُ مَقَامٍ يَبْلُغُهُ
عبودیت او بطور ابدی می ماند
که عبودیت ابدی طور پر رہتی ہے
و ایں آں آخر مقام است
اور یہ وہ آخری مقام ہے
طَالِبُ الْحَقِّ فِي النَّشْأَةِ الْإِنْسَانِيَّةِ - فَلَا تَغْفُلُوْا
که طالب حق
در پیدائش انسانی او را می یابد -
پس ازیں مقام
جس تک ایک حق کا طالب انسانی پیدائش میں پہنچ سکتا ہے پس اس مقام سے
عَنْ هَذَا الْمَقَامِ يَا كَافَّةَ الْبَرَايَا - وَلَا عَنِ السِّرِّ
غافل
غافل مشوید
اے گروہ مخلوق ۔
و
مت ہو
اے مخلوق کے گروہ
نه ازاں راز غافل شوید
اور نہ اس بھید سے غافل ہو
الَّذِي يُوْجَدُ فِي الضَّحَايَا - وَاجْعَلُوا الضَّحَايَا ۔
که در قربانی با یافته می شود۔
جو قربانیوں میں پایا جاتا ہے ۔
و
قربانی با
را
اور قربانیوں کو
لِرُؤْيَةِ تِلْكَ الْحَقِيقَةِ كَالْمَرَايَا - وَلَا تَذْهَلُوْا
برائے دیدن این حقیقت
آئینه ها بگردانید
اس حقیقت کے دیکھنے کے لئے آئینوں کی طرح بنا دو
و این وصیت را
اور ان وصیتوں
خطبه الهاميه
عَنْ هَذِهِ الْوَصَايَا - وَلَا تَكُوْنُوْا كَالَّذِيْنَ نَسُوا
فراموش نکنید
کومت بھلا و
و ہمچو
آن مردم مشوید که
اور ان لوگوں کی طرح مت ہو جاؤ جنہوں نے
رَبَّهُمْ وَالْمَنَايَا - وَقَدْ أُشِيْرَ إِلَى هَذَا السِّرِّ
خدائی خود را و موت خود را فراموش کرده اند و به تحقیق اشاره کرده شده است
اپنے خدا اور اپنی موت کو بھلا رکھا ہے اور اس پوشیدہ بھید کی طرف
الْمَكْتُومِ - فِي كَلَامِ رَبِّنَا الْقَيُّوْمِ - فَقَالَ وَهُوَ )
در کلام خدائے قیوم سوئے ایں راز پوشیدہ ۔
خدا تعالٰی کی کلام میں اشارت کی گئی ہے ۔
ہے۔
پس او تعالی گفت
و او
خدا جو
چنانچه
اَصْدَقُ الصَّادِقِينَ - قُلْ إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي
که بگو که به تحقیق نماز من و عبادت من و قربانی من
اصدق الصادقین است
اصدق الصادقین ہے اپنے رسول کو فرماتا ہے کہ ان لوگوں کو کہہ دے کہ میری نماز اور میری عبادت
وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ - فَانْظُرْ
و زندگی من و مردن من برائے خدائے رب عالمیان است
پس بہ ہیں
اور میری قربانی اور میری زندگی اور میری موت سب اس خدا کیلئے ہے جو پروردگار عالمیاں ہے پس دیکھ
كَيْفَ فَسَّرَ النُّسُكَ بِلَفْظِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ
که چگونه لفظ تشک را بلفظ محیا و ممات تفسیر کرده
کہ کیونکر نسک کے لفظ کی حیات اور ممات کے لفظ سے تفسیر کی ہے
وَأَشَارَ بِهِ إِلَى حَقِيقَةِ الْأَضْحَاةِ - فَفَكِّرُوْا فِيْهِ
و بدیں تفسیر سوئے حقیقت قربانی اشارت نموده ۔ پس دریں نکته بیندیشید
اور اس تفسیر سے قربانی کی حقیقت کی طرف اشارہ کیا ہے
پس اے عقلمندو !
الانعام : ١٦٣
خطبه الهاميه
يَاذَوِي الْحَصَاةِ - وَمَنْ ضَحَى مَعَ عِلْمٍ حَقِيقَةِ
اے صاحبان عقل ۔ و ہر کہ قربانی کرد و او را علم این امر بود که حقیقت ایں
اس میں غور کرو اور جس نے اپنی قربانی کی حقیقت کو معلوم کر کے قربانی ادا کی
ضَحِيَّتِهِ - وَصِدْقِ طَوِيَّتِهِ - وَخُلُوْصِ نِيَّتِهِ -
قربانی چیست
و صدق دل
و خلوص نیت می داشت
اور خلوص نیت کے ساتھ ادا کی
اور صدق دل
فَقَدْ ضَحَى بِنَفْسِهِ وَمُهْجَتِهِ - وَأَبْنَاءِ هِ وَحَفَدَتِهِ
پس به تحقیق او قربانی جان خود
و فرزندان خود کرده است
پس بہ تحقیق اس نے اپنی جان اور اپنے بیٹوں اور اپنے پوتوں کی قربانی کر دی
۱۳﴾ وَلَه اجر عظيم - كأجر ابراهيم عند ربه
نزد رب کریم
و مر او را اجری است بزرگ ۔ ہمچو اجر ابراہیم
اور اس کے لئے اجر بزرگ ہے جیسا کہ ابراہیم کے لئے اس کے رب کے نزدیک اجر تھا
الكريم - واليه اشار سيّدنا المصطفى - و
وسوئے این اشاره کرده است سردار ما که برگزیده است و
اور اسی کی طرف ہمارے سید برگزیدہ اور رسول برگزیدہ نے
رسولنا المجتبى - وامام المتقين - وخاتم
رسول ما که چیده است
جو پر ہیز گاروں کا امام
و امام پر ہیز گاراں و خاتم الانبياء
اور انبیاء کا خاتم ہے
النبيين - وقال وهو بعد الله اصدق الصادقين -
ست
و فرمود
و
او بعد از خدا
صادق ترین صادقان است
اشارہ کیا اور فرمایا اور وہ خدا کے بعد سب بچوں سے زیادہ تر سچا ہے
لده
خطبه الهاميه
ان الضحايا هي المطايا - توصل الى رَبِّ البرايا
به
به تحقیق قربانی ہا کہ ہستند ہماں سواری ہا هستند
بهہ تحقیق قربانیاں وہی سواریاں ہیں
کہ سوئے خدا تعالی می برند
کہ جو خدا تعالیٰ تک پہنچاتی ہیں
وتمحو الخطايا - وتدفع البلايا - هذا ما بلغنا
و خطاها را محومی کنند و بلاها را دفع می کنند - ایں آں امر است که از
اور خطاؤں کو محو کرتی ہیں اور بلاؤں کو دور کرتی ہیں یہ وہ باتیں ہیں جو ہمیں پیغمبر خدا
من خير البرية - عليه صلواة الله والبركات
بہترین مخلوق یعنی پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وسلم بما رسیده است بر و درود خدا و برکات
صلی اللہ علیہ وسلم سے پہنچیں جو سب مخلوق سے بہتر ہیں ان پر خدا تعالیٰ کا سلام اور برکتیں ہوں
السنية - وإنه أو ما فيه الى حكم الضحية
بزرگ باد و به تحقیق او اشاره کرده است دریں حدیث سوئے حکمت ہائے قربانی
اور آنجناب نے ان کلمات میں قربانیوں کی حکمتوں کی طرف فصیح کلموں کے ساتھ
بكلمات كالدرر البهية - فالأسف كل الأسف
به سخنانے کہ ہمچو در ہائے روشن هستند
پس افسوس و کمال افسوس است
جو موتیوں کی مانند ہیں اشارہ فرمایا ہے پس افسوس اور کمال افسوس ہے کہ
ان اكثر الناس لا يعلمون هذه النكات الخفية
کہ اکثر مردم این نکتہ ہائے باریک را نہ مے دانند
اکثر لوگ ان پوشیدہ نکتوں کو نہیں سمجھتے
ولا يتبعون هذه الوصية - وليس عندهم
و پیروی این وصیت
اور اس وصیت کی پیروی نہیں کرتے
نه می کنند ۔
و نزد ایشان
اور ان کے نزدیک
الد
خطبه الهاميه
معنى العيد
من دون الغسل ولبس الجديد
معنی عید بیش زین نیست که خویشتن را بشویند
و پوشاک نو بپوشند
اور نئے کپڑیں پہنیں
عید کے معنے بجز اس کے اور کچھ نہیں کہ غسل کریں
والخضم و القضم مع الاهل والخدم والعبيد ۔
وایں کہ طعام را بہمہ وہاں وکرانہ ہائے دنداں بخایند با اہل خانہ خو د ونو کراں و غلاماں
اور طعام کو سارے مونہہ کے ساتھ اور دانتوں کے کناروں سے چباویں۔ خود اور ان کے اہل وعیال اور
ثم الخروج بالزينة للتعييد كالصناديد - و
و
اور
باز به آرایش و زینت تمام برائے نماز عید بروں آمدن ہمیچو مہتران
نوکر اور غلام ۔ اور پھر آرائش کے ساتھ نماز عید کیلئے باہر نکلیں جیسے بڑے رئیس ہوتے ہیں
ترى الأطائب من الأطعمة منتهى طربهم في
خواهی دید که خوشترین طعام ها دریں روز غایت خوشی ایشان است
تو دیکھے گا کہ اچھے کھانوں میں اس دن ان کی سب سے بڑھ کر خوشی ہے
هذا اليوم - والنفائس من الالبسة غاية
و نفیس ترین لباس با غایت حاجت ایشان است
اور ایسا ہی اچھی اور نفیس پوشاکوں میں انتہائی مرتبہ ان کی حاجتوں
1 اربهم لارائة القوم - ولا يدرون ما الاضحاة
تا قوم را نمایند
کا ہے تا قوم کو دکھلائیں
و نه می دانند
که قربانی چیست
اور نہیں جانتے کہ قربانی کیا چیز ہے۔
ولاي غرض يذبح الغنم والبقرات
واز برائے کدام غرض گوسپنداں و گاواں
و
ذبح می کنند -
و
اور
اور کس غرض کے لئے بکریاں اور گائیاں ذبح کی جاتی ہیں ۔
خطبه الهاميه
عندهم عيد هم من البكرة الى العشى - ليس الا
نزد ایشاں عید ایشان از با مداد
تا شب جزیں نیست
که
ان کے نزدیک ان کی عید فجر سے لے کر عشاء کے وقت تک محض اس لئے ہے کہ
للاكل والشرب والعيش الهني - واللباس البهي
خورده شود و نوشیده شود و در عیش خوشگوار گذرانیده شود و نیز لباس خوش پوشیدن
خوب کھایا جائے اور پیا جائے اور عیش خوشگوار کیا جائے اور عمدہ لباس پہنا جائے
والفرس الشرى - واللحم الطري - وما ترى
و براسپ جهنده سوار شدن و گوشت تازه خوردن
ودریں روز شاں
اور چالاک گھوڑوں پر سواری کی جائے اور گوشت تازہ کھایا جائے اور اس دن ان کا کام بجز
عملهم في يومهم هذا الا اكتساء الناعمات
کارشاں جزیں نخواهی دید
اس کے تو نہیں دیکھے گا
که پارچات نرم بپوشند
کہ نرم اور ملائم کپڑے پہنیں
والمشط والاكتحال وتضميخ الملبوسات
و شانه کنند و سرمه در چشم کشند
و بر لباس ہائے خود عطر بمالند
اور بالوں کو کنگھی کریں اور آنکھوں کو سرمہ لگائیں اور پوشاک پر عطر ملیں ۔
وتسوية الطرر والذوائب كالنساء المتبرجات
وطرہ ہائے مو
و گیسو با
را
ہمیچو زنان زینت کننده آراسته کنند
اور اپنے طرے اور زلفیں خوب صاف کریں جیسا کہ زینت کرنے والی عورتیں کیا کرتی ہیں
ثم نقرات كنقرة الدجاجة في الصلوة - مع
باز چند دفعه منقار زدن در نماز همچو ماکیاں کہ برائے دانہ چیدن منقار می زند و با ایں ہمہ
اور پھر مرغی کی طرح جو دانہ پر منقار مارتی ہے چند دفعہ نماز کیلئے حرکت کریں ایسی حرکت جو اس کے ساتھ
خطبه الهاميه
عدم الحضور وهجوم الوساوس والشتات - ثم
پیچ حضوری در نماز نه می باشد و وسوسه ها گرد می آیند و پراگندگی زور می کند ۔ باز ایں کا راست
کچھ بھی حصہ حضور نہ ہو اور وسو سے بکثرت ہوں اور دل میں پراگندگی ہو پھر
التمايل الى انواع الاغذية والمطعومات - و
غذاها و طعام ها
کہ سوئے انواع اقسام
میل می نمایند
طرح طرح کی غذاؤں کی طرف جھک جائیں اور طرح طرح کے کھانوں کی طرف اور
ملأ البطون بالوان النعم كالنعم والعجماوات
ازاں طعام با شکم ہا ہمچو حیوانات و چار پایاں پر می کنند
چارپایوں کی طرح طرح طرح کی نعمتوں سے پیٹ بھر لیں
والميل الى الملاهي والملاعب والجهلات
وسوئے لہو و بازی و کارہائے جہالت میل دل شان می شود
اور لہو اور لعب کی طرف میل کریں اور باطل کاموں کی طرف متوجہ ہوں
وسرح النفوس في مراتع الشهوات - والركوب
و نفس ہائے خود را
در چراگاہ ہائے شہوات می گذرانند و سوار شدن
اور شہوات کی چراگاہوں میں اپنے نفسوں کو چھوڑ دیں اور گھوڑوں پر
على الافراس - والعجل والعناس - والجمال
براسپاں و یکہ ہا و ماده شتران مضبوط و شتران نر
اور یکوں پر
اور اونٹوں پر
و خچر ها
اور اونٹنیوں پر
والبغال ورقاب الناس - مع انواع من
و گردن ہائے مردم
اور خچروں پر اور لوگوں کی گردنوں پر سواری کریں
با قسم با
از
کئی قسم کی
و
خطبه الهاميه
التزيينات - وافناء اليوم كله في الخزعبيلات -
زینت ها
و سپرد کردن ہمہ روز در کارہائے باطلہ
زینتوں کے ساتھ اور تمام دن بیہودہ باتوں میں ضائع کرنے میں
والهدايا من القلايا - والتفاخر بلحوم البقرات )
و ہدیہ ہا
از گوشت ها و فخر کردن بگوشت ہائے گاواں
اور ایک دوسرے کو گوشت بھیجنے کا تحفہ اور باہم فخر کرنا گائے کے گوشت
والجدايا - والافراح والمراح والجذبات
و گوسپنداں
و خوشی ها
وانواع شادی و جذ بہ ہائے نفس
اور بکروں کے گوشت کے ساتھ۔ اور خوشیاں اور رنگارنگ کی شادیاں اور نفس کی کششیں
والجماح - والضحك والقهقهة بابداء النواجذ
و سرکشی
و
اور سرکشیاں اور ہنسی
خنده
و قهقهه
بظاہر کردن دندان پسین
اور قہقہہ مار کر ہنسنا پچھلے دانتوں کے نکالنے سے
والثنايا - والتشوق الى رقص البغايا - وبوسهن
و دو دندان پیشین و شوق کردن سوئے رقص زنان بازاری و بوسه گرفتن ایشان
اور اگلے دو دانتوں کے نکالنے سے۔ اور شوق کرنا بازاری عورتوں کے رقص کی طرف اور ان کا بوسہ
وعناقهن - وبعد هذا نطاقهن - فانا لله على
و بغل گیری ایشان و پس ازیں جائے کمر بند ایشاں یعنی بدکاری بایشاں ۔ پس بر مصیبت ہائے اسلام
اور گلے لپٹانا اور بعد اس کے ان کا جائے کمربند۔ پس ہم اسلام کی مصیبتوں پر
مصائب الاسلام - وانقلاب الايام - ماتت القلوب
انا الله می باید گفت و بریں نیز ہم کہ ہر روز ہائے اسلام گردش آمد دل با مردند
انا لله
پڑھتے ہیں
اور نیز دنوں کی گردش پر
دل مر گئے