تحفۂ گولڑویہ

حصہ 22

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

کہ قریب ہے کہ وہ راستباز جو اخلاص کی وجہ سے آسمانی کہلاتے ہیں گمراہ ہو جائیں اور زمین
پھٹ جائے یعنی تمام زمینی آدمی بگڑ جائیں ۔ اور وہ ثابت قدم لوگ جو جبال راسخہ کے مشابہ ہیں
گر جائیں اور قرآن شریف کی وہ آیت جس میں یہ پیشگوئی ہے یہ ہے : - تَكَادُ السَّمَوتُ
يَتَفَطَّرْنَ مِنْهُ وَتَنْشَقُ الْاَرْضُ وَتَخِرُّ ال نَ الْجِبَالُ هَدًّا لے اور آیت چونکہ ذوالو ہین ہے (۱۱۳
اس لئے دوسرے معنے اس کے یہ بھی ہیں کہ قیامت کبری کے قریب عیسائیت کا زمین پر بہت
غلبہ ہو جائے گا۔ جیسا کہ آج کل ظاہر ہو رہا ہے اور اس آیت کریمہ کا منشاء یہ ہے کہ اگر اس فتنہ
کے وقت خدا تعالیٰ اپنے مسیح کو بھیج کر اصلاح اس فتنہ کی نہ کرے تو فی الفور قیامت آجائے گی
اور آسمان پھٹ جائیں گے۔ مگر چونکہ باجود اس قدر عیسائیت کے غلو کے اور اس قدر تکذیب
کے جو اب تک کروڑ ہا کتابیں اور رسالے اور دو ورقہ کا غذات ملک میں شائع ہو چکے ہیں
قیامت نہیں آئی تو یہ دلیل اس بات پر ہے کہ خدا نے اپنے بندوں پر رحم کر کے اپنے مسیح کو بھیج دیا
ہے کیونکہ ممکن نہیں کہ خدا کا وعدہ جھوٹا نکلے۔ اور گذشتہ تقریر کے رو سے جبکہ دنیا پر انقلاب عظیم عض
آچکا ہے اور قریباً کل ایسی روحیں جو سچائی سے خدا کو طلب کر سکتیں ہلاک ہو گئیں اس لئے اس
زمانہ میں روحانی زندگی دوبارہ قائم کرنے کے لئے ایک جدید آدم کی ضرورت پڑی اس آدم کی
قدر و منزلت اس سے ظاہر ہے کہ وہ آدم ایمان جیسے جو ہر کو دوبارہ دنیا میں لانے والا اور زمین کو
پلیدی سے صاف کرنے والا ہے اور اس کی ضرورت اس سے ظاہر ہے کہ اب اسلام اپنے
دونوں پہلوؤں اعتقادی اور عملی کے رُو سے غربت کی حالت میں ہے لہذا نبیوں کی تمام
پیشگوئیوں کے ظہور کا اب یہ وقت ہے اور آسمانی برکتوں کا انتظار ۔
اب ہم اس خاتمہ میں دانیال کی کتاب میں سے ایک پیشگوئی اور ایسا ہی
یسعیا نبی کی کتاب میں سے بھی ایک پیشگوئی لکھتے ہیں کہ جو مسیح موعود کے ظہور کے
مریم: ۹۱

بارے میں ہے اور وہ یہ ہے۔
دانیال باب ۱۲
ובעת
ההיא
יעמד
מיכאל
השר
و باعیت
ههيا
يعمود
میکائیل
هسار
اور اس وقت
ہوگا
مبعوث
وہ جو خدا کی مانند ہے حاکم
הגדול
העמד
על-בני
עמך
هجادول
ها عوميد
اعلیٰ
وہ مبعوث ہوگا
והיתה
עת
عَلُ بَنِي
تیری قوم کی
צרה
عمیک
حمایت میں
אשר
وهایتاه
اور ہوگا
عیت
زمانه
ضاره
دشمنوں کا
اشير
ایسا زمانه
לא-נהיתה
מהיות
גוי
עד
העת
لونهی تاه
کہ نہ ہوا ہوگا
مهيؤت
گوی
عد
هاعت
امت
کے
ابتدا
سے لے کر
ההיא
ובעת
ההיא
ימלט
ههيا
و باعیت
ههيا
يماليط
اس وقت تک اور اس وقت
ایسا ہوگا
کہ نجات پائے گا
כהתב
בספר
עמך
כל-הנמצא
عميكا
كول هنمصا
تیری قوم
میں سے ہر ایک کہ پایا جائے گا
ורבים
מישני
אדמת
كاتوب
لکھا ہوا
עפר
بسيفر
کتاب میں
و ربیم
مشینی
ادمت
عافار
اور بہت جو
سست پڑے ہیں
زمین کے اندر

יקיצו
אלה
להביי
עולם
ואלה
يا قيضو
ایلیه
لحير
عولام
ایلیه
جاگ
اٹھیں گے
ہمیشہ کی
زندگی کے
یہ
לחרפות
לדראון
עולם
لحرافوت
لدر اون
عولام
واسطے اور
یہ انکار اور
ابدی لعنت کے واسطے
והמשכילימ
יזהירו
כזהר
و هَمَسْكِيْلِيم
اور اہل دانش
يَزْهِي رُو
چمکیں گے
کزوهر
مانند چمک
הרקיע
ומצדיקי
הרבים
ها رقيعه
آسمان کی
و مَصَدِيقي
ها ربِّيم
اور صادقوں سے بہت ہوں گے
ככוכבים
ککو کابیم
مانند ستاروں کے
לעולם
ועד
ואתה
דניאל
סתם
لعولام
و عاد
واتاه
دانی ایل
ستوم
ہمیشہ
اور ہمیشہ
اور تو اے
دانیال پوشیدہ رکھ
הדברים
וחתם
הספר
לד
עת
هد باريم
ان باتوں کو
و ختوم
اور سر بمہر رکھ
هسيفر
عد عیت
اس کتاب
کو وقت
קץ
ישטטו
רבים
ותרבה
הדעת
قيص
يش
ططو ربیم
و تربیه
هداعت
آخر تک جبکہ لوگ زمین پر یشطو ہوں گے اور ادھر ادھر دوڑیں گے اور سیر کریں گے اور ملیں گے اور علم بہت بڑھ جائے گا
וראיתי
אני
דניאל
ןהנה
שנים
و رائیتی
انی
دانی ایل
و هنيه
شنے یم
اور نظر کی
میں
دانی ایل نے
اور دیکھے
دو

تحفہ گولڑو
אחרים
עמדים
אחד
הנה
לשפת
احی ریم
عومدیم
احاد
هيناه
لشؤفت
اور
کھڑے ہوں گے ایک
اس طرف دریا کے
היאר
ואחד
הבה
לשפת
היאר
هيور
و احاد
هيناه
لشوفت
هيور
اور
ויאמר
دوسرا
לאיש
اس طرف دریا کے
دریا
לבוש
הבדים
אשר
و يؤمير
لا ايش
لبوش
هبدیم
اشیر
اور کہا
اس آدمی کو
جس کا لباس لمبے تاگوں کا تھا جو کہ
ממעל
ממע
لمعل
למימי
היאר
עד
מתי
لمے مئے
هيور
عد
اوپر
دریا کے پانی
کے تھا
کب
ماتی
ہوگا
קץ
הפלאות
ואשמע
את
האיש
قيص
هفلا اوت
و اشمع
ایت
ها ایش
انجام
مصائب کا
اور میں نے سنا اس آدمی کو جو لمبے تاگوں والا
לבוש
הבדים
אשר
ממעל
למימי
لبوش
لباس
هیدیم
پہنے تھا
اشیر
جو کہ
ممعل
لمے مے
اوپر
پانیوں
انیوں
היאר
וירם
ימינו
ושמאלו
אל
هيور
و يارام
يمينو
و شمولو
ال
دریا کے تھا اور اس نے بلند کیا اپنا دایاں
اور بایاں
آسمان
השמים
וישבע
בחי
העולם
כי
למועד
هشامیم
و يشابع
بحے
ها عولام
کی لموعيد
کی طرف اور قسم کھائی ابدی
زندہ خدا کی کہ اس زمانہ کی مدت ہے
سہو کتابت ہے صحیح تلفظ ممعل“ ہے۔ اس کی تائید اگلی تیسری سطر سے بھی ہوتی ہے۔ (ناشر )

מועדים
موعديم
تحفہ گولڑو
וחצי
וככלות
נפץ
יד
עם
و حیصی
و ککلوت
نفيص
يد عم
קדש
תכלינה
כל
دو زمانے ہیں اور ایک زمانہ کا حصہ اور یہ پورا ہوگا اور مقدس جماعت میں تفرقہ پڑے گا
שמעתי
אלה
ואני
قودیش تک لیے ناہ کول
ا ليه
دانی
شامعتی
اور ان کا زور ٹوٹ جائے گا اور یہ سب باتیں پوری ہوں گی اور میں
سنا
ולא
אבין
ואמרה
אדני
מה
אחרית
ولو
ابین
واومراه
ادونی
ماه
احریت
پر
אלה
نہ جانا
ויאמר
ایلیه
ان سب باتوں کا
و يومئر
اور میں نے کہا اے خداوند کیا ہے انجام
לך
لیک
اور کہا چلا جا
דנישל
כי
دانی ایل کی
دانیال کیونکہ پوشیدہ رہیں گی
סתמים
ستوميم
וחתמים
הדברים
עד
עת - קץ
יתבררו
و حتومیم
هد باريم
عد
عيت قيص يت باررو
اور سر بمہر رہیں گی یہ باتیں
وقت
آخر تک بہتوں کا ابرا کیا جائے گا
ויתלבנו
ויצרפו
רבים
והרשי
עו
רשעים
ويت لب نو و يصارفو
ربیم
و هر شی
عو رشاعيم
اور بہتوں کو سفید کیا جائے گا اور بہتوں کو آزمائش میں ڈالا جائے گا اور شریر شرارت سے شور و غوغا
ולא
יבינו
و لو
یابی نو
כל
רשעים
והמשכילים
كول
رشاعيم
و همسکیلیم
مچائیں گے اور شریروں میں
سے
کوئی نہ سمجھے گا پر اہل دانش
הוסר
יבינו
ומעת
یابی نو
و مے عیت
سمجھ لیں گے۔ اور اس وقت سے جبکہ دائمی قربانی موقوف ہوگی اور بتوں کو
התמיד
ולתת
هو سر
هتامید
و لاتیت

שקוץ
شقوص
تباه
ותשעים
و تش عيم
שמם
شومیم
ימים
ياميم
کیا جائے گا اس وقت تک
אשרי
اشرے
אלסף
ايليف
המחכה
מאתים
ماتيم
بارہ سو نوے
ויגיע
همحگاه
و يجيع
دن ہوں گے مبارک ہے جو انتظار کیا جائے گا اور اپنا کام
تحفہ گولڑو
לימעם
אלף
שלש
מאות
שלשים
لياميم
ایلیف
شلوش
مے اوت
شلوشیم
محنت سے کرے گا
تیره سو
پینتیس
روز تک
וחמשה
ואתה
לך
לקץ
ותנוח
و حمی شاه و اتاه
لیک
لقيص
و تانوح
اور تو
چلا جا
آخر تک
اے دانیال
ותעמד
לגרלך
לקץ
הימין
و تعمود
لجور الک
لقيص
هيامين
اور آرام کر
اور اپنے حصے پر اخیر پر
کھڑا ہوگا
اس فقرہ میں دان ایل نبی بتلاتا ہے کہ اُس نبی آخر الزمان کے ظہور سے
الله الله
جو محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم ہے ) جب بارہ سو نوے برس گزریں گے تو وہ مسیح
موعود ظاہر ہوگا اور تیرہ سو پینتیس ہجری تک اپنا کام چلائے گا یعنی چودھویں صدی
میں سے پینتیس برس برابر کام ا برابر کام کرتا رہے گا ۔ اب دیکھو اس پیشگوئی میں کس قدر
ا
تصریح سے مسیح موعود کا زمانہ چودھویں صدی قرار دی گئی ۔ اب بتلاؤ کیا اس سے
انکار کرنا ایمان داری ہے؟ منه

☆
החרישו
אלי
هحر يشو
خاموش ہو جاؤ
اے لَي
اييم
میرے آگے
اے جزیرو
יחליפו
כח
יגשו
אז
איים
تحفہ گولڑویہ
ולאמים
ول أُومِيم
امت
ידברו
وحلى فو كواح
از سر نو سرسبز ہوگی اور قوت پکڑے گی وے قریب پہنچیں گے پھر سب ایک بات پر
یج شو آز
يدبيرو
יחדו
למשפט
يجدا
لشفاط
נק רבה מי
نقريباه مِی
העיר
هی عیر
متفق ہوں گے ہم قضی (فیصلہ) کے قریب آئیں گے کس نے
مبعوث کیا
ממזרח
צדק
ممزراح
صديق
יקראהו
يقراء هو
לרגלו
יתן
لرجلو
يتين
مشرق کی طرف سے صادق کو
اسے اپنے
حضور میں بلایا دھر دیا
לפניו
لفانا يو
גוים
ומלכים
ירד
יתן
گویم
و ملاکیم
يريد
يتين
اس کے منہ کے آگے قوموں کو اور بادشاہوں پر اسے حاکم کیا ۔ اس نے کر دیا
כעפר
كعافار
חרבו
حَرُبُو
כקש
كقاش
נדף
نداف
קשתו
قشتو
خاک کی مانند اس کی تلوار کو مانند بھو سے اڑتے ہوئے کی اس کی کمان کو
*
اس آیت کا مطلب یہ ہے کہ مسیح موعود جو آخری زمانہ میں پیدا ہو گا وہ مشرق میں یعنی ملک ہند میں
ظاہر ہو گا اگر چہ اس آیت میں تصریح نہیں کہ آیا پنجاب میں مبعوث ہو گا یا ہندوستان میں مگر دوسرے
مقامات سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ پنجاب میں ہی مبعوث ہوگا۔ منہ
یہ عبارت یسعیاہ ا باب ۴۱ آیت ا تا ۴ کی ہے۔ (ناشر)

ירדפם
يردفيم
יעבר
שלום
ארח
يعبور
شالوم اورح
اس نے ان کا تعاقب کیا اور گزر گیا سلامت
ایسی راہ سے
לא
لو
יבוא
מי
פעל
يابو
مي
فَاعَلُ
ברגליו
تحفہ گولڑویہ
برجلايو
جس پر کہ وہ
ועשה
وعَاسَاهُ
اپنے پاؤں پر نہیں چلا کس نے یہ کام کیا اور اسے انجام دیا
קרא
قوری
הדרות
מראש
אני
هدوروت مے روش
انی
יהוה
يهوواه
وہ جس نے ساری پشتوں کو ابتدا سے پڑھ سنایا میں وہی پہلا خدا ہوں
ראשון
ואת
אחרונים
رى شؤن
وايت
آخرونيم
اور آخرین کے ساتھ ہوں
אני - הוא
اني هو

ضمیمہ تحفہ گولڑویہ
↓
ہم نے مناسب سمجھا ہے کہ اپنے دعوے کے متعلق جس قدر ثبوت ہیں اجمالی طور پر ان کو
اس جگہ اکٹھا کر دیا جائے ۔ سواوّل تمہیدی طور پر اس بات کا لکھنا ضروری ہے کہ میرا دعویٰ یہ ہے
کہ میں وہ مسیح موعود ہوں جس کے بارے میں خدا تعالیٰ کی تمام پاک کتابوں میں پیشگوئیاں
ہیں کہ وہ آخری زمانہ میں ظاہر ہوگا ۔ ہمارے علماء کا یہ خیال ہے کہ وہی مسیح عیسی ابن مریم جس
پر انجیل نازل ہوئی تھی آخری زمانہ میں آسمان پر سے نازل ہوگا۔ لیکن ظاہر ہے کہ قرآن شریف
اس خیال کے مخالف ہے اور آیت فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي كُنْتَ أَنْتَ الرَّقِيبَ عَلَيْهِمْ اور آیت
كَانَا يَا كُلْنِ الطَّعَامَ کے اور آیت مَا مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ
اور آیت فِيهَا تَحْيَوْنَ وَفِيهَا تَمُوْتُوْنَ ، اور دوسری تمام آیتیں جن کا ہم اپنی کتابوں میں ذکر کر
چکے ہیں اس امر پر قطعی الدلالت ہیں کہ حضرت عیسی علیہ السلام فوت ہو گئے ہیں اور ان کی
موت کا انکار قرآن سے انکار ہے اور پھر اس کے بعد اگرچہ اس بات کی ضرورت نہیں کہ ہم
احادیث سے حضرت مسیح کی وفات کی دلیل ڈھونڈیں لیکن پھر بھی جب ہم حدیثوں پر نظر ڈالتے
ہیں تو صاف معلوم ہوتا ہے کہ کافی حصہ اس قسم کی حدیثوں کا موجود ہے جن میں حضرت عیسیٰ علیہ
السلام کی ایک سو بیس برس عمر لکھی ہے اور جن میں بیان کیا گیا ہے کہ اگر عیسی اور موسیٰ زندہ ہوتے
تو میری پیروی کرتے۔ اور جن میں لکھا گیا ہے کہ اب حضرت عیسی علیہ السلام وفات یافتہ
روحوں میں داخل ہیں۔ چنانچہ معراج کی تمام حدیثیں جو صحیح بخاری میں ہیں وہ اس بات پر گواہ
ہیں کہ حضرت عیسی علیہ السلام معراج کی رات میں وفات شدہ روحوں میں دیکھے گئے ۔ اور
سب سے بڑھ کر حدیثوں کے رو سے یہ ثبوت ملتا ہے کہ تمام صحابہ کا اس پر اجماع ہو گیا تھا کہ
گذشتہ تمام نبی جن میں حضرت عیسیٰ بھی داخل ہیں سب کے سب فوت ہو چکے ہیں۔ اس
ا المائدة : ١١٨ المائدة : ٧٦ ال عمران : ۱۴۵ الاعراف : ٢٦

اجماع کا ذکر صحیح بخاری میں موجود ہے جس سے ایک صحابی بھی باہر نہیں ۔ اب اس طالب حق کے
لئے جو خدا تعالیٰ سے ڈرتا ہے حضرت مسیح کی وفات کے بارے میں زیادہ ثبوت کی ضرورت
نہیں۔ ماسوا اس کے خود حضرت عیسی علیہ السلام انجیل میں اس بات کا اقرار کرتے ہیں کہ میری
آمد ثانی بروزی رنگ میں ہوگی نہ حقیقی رنگ میں اور وہ اقرار یہ ہے: (۱۰) اور اُس کے شاگردوں
نے اُس سے پوچھا پھر فقیہ کیوں کہتے ہیں کہ پہلے الیاس کا آنا ضروری ہے ( یعنی مسیح کے آنے
سے پہلے الیاس کا آنا کتابوں کے رو سے ضروری ہے) (۱۱) یسوع نے انہیں جواب دیا کہ
الیاس البتہ پہلے آوے گا اور سب چیزوں کا بندو بست کرے گا (۱۲) پر میں تم سے کہتا ہوں
کہ الیاس تو آپکا لیکن انہوں نے اس کو نہیں پہچانا بلکہ جو چاہا اُس کے ساتھ کیا ۔ اسی طرح
ابن آدم بھی اُن سے (آمد ثانی کے وقت میں ) دکھ اٹھائے گا۔ دیکھو انجیل متی بات ۱۷۔ آیت
۱۰ و ۱۱ و ۱۲۔ ان آیات میں مسیح نے صاف لفظوں میں فرما دیا کہ اس کا دوبارہ آنا بھی الیاس کے
رنگ میں ہوگا ۔ چونکہ مسیح اس سے پہلے کئی دفعہ اپنی آمد ثانی کا حواریوں کے سامنے ذکر کر چکا تھا
جیسا کہ اسی انجیل متی سے ظاہر ہے۔ اس لئے اُس نے چاہا کہ الیاس کی آمد ثانی کی بحث میں
اپنی آمد ثانی کی حقیقت بھی ظاہر کر دے سو اُس نے بتلا دیا کہ میری آمد ثانی بھی الیاس کی آمد ثانی
کی مانند ہو گی یعنی محض بروزی طور پر ہوگی ۔ اب کس قدر ظلم ہے کہ مسیح تو اپنی آمد ثانی کو بروزی
طور پر بتلاتا ہے اور صاف کہتا ہے کہ میں نہیں آؤں گا بلکہ میرے خلق اور خو پر کوئی اور آئے گا
☆
کیا تعجب ہے کہ سید احمد بریلوی اس مسیح موعود کے لئے الیاس کے رنگ میں آیا ہو ۔ کیونکہ اس
کے خون نے ایک ظالم سلطنت کا استیصال کر کے مسیح موعود کے لئے جو یہ راقم ہے راہ کو صاف
کیا۔ اُسی کے خون کا اثر معلوم ہوتا ہے جس نے انگریزوں کو پنجاب میں بلایا اور اس قد رسخت
مذہبی روکوں کو جو ایک آہنی تنور کی طرح تھیں دور کر کے ایک آزاد سلطنت کے حوالہ پنجاب کو کر
دیا اور تبلیغ اسلام کی بنیاد ڈال دی ۔ منہ

☆
تحفہ گولڑویہ
اور ہمارے مولوی اور بعض عیسائی یہ خیال کر رہے ہیں کہ سچ مچ خود ہی وہ دوبارہ دنیا میں
آجائے گا ۔ اس جگہ ایک لطیفہ بیان کرنے کے لائق ہے جس سے ظاہر ہوگا کہ خدا تعالیٰ کے
علم میں ایک زمانہ مقدر تھا جس میں فوت شدہ روحیں بروزی طور پر آنے والی تھیں اور وہ یہ ہے
کہ خدا تعالیٰ نے قرآن شریف میں یعنی سورۃ انبیاء جزو نمبرے امیں ایک پیشگوئی کی ہے جس کا
یہ مطلب ہے کہ ہلاک شدہ لوگ یا جوج ماجوج کے زمانہ میں پھر دنیا میں رجوع کریں گے اور
وہ یہ آیت ہے ۔ وَحَرُمُ عَلَى قَرْيَةٍ أَهْلَكْنَهَا أَنَّهُمْ لَا يَرْجِعُونَ - حَتَّى إِذَا فُتِحَتْ
يَأْجُوجُ وَمَأْجُوجُ وَهُمْ مِنْ كُلِّ حَدَبٍ يَنْسِلُونَ - وَاقْتَرَبَ الْوَعْدُ الْحَقُّ ، اور اس کے
اوپر کی یہ آیتیں ہیں ۔ وَالَّتِي أَحْصَنَتْ فَرْجَهَا فَنَفَخْنَا فِيهَا مِنْ رُوحِنَا وَجَعَلْتُهَا
وَ ابْنَهَا آيَةً لِلْعَلَمِينَ - إِنَّ هَذِهِ أُمَّتُكُمْ أُمَّةً وَاحِدَةً وَأَنَا رَبُّكُمْ فَاعْبُدُونِ - وَتَقَطَّعُوا
أَمْرَهُمْ بَيْنَهُمْ كُلٌّ إِلَيْنَا رَجِعُونَ - فَمَنْ يَعْمَلْ مِنَ الصَّلِحَتِ وَهُوَ مُؤْمِنٌ فَلَا كُفْرَانَ لِسَعْيِهِ
وَ إِنَّا لَهُ كَبُونَ ۔ ترجمہ ان آیا ن آیات کا یہ ۔ یہ ہے کہ مریم نے جب اپنے اند اندام نہانی کو
نامحرم سے محفوظ رکھا یعنی غایت درجہ کی پاکدامنی اختیار کی تو ہم نے اُس کو یہ انعام
دیا کہ وہ بچہ اس کو عنایت کیا جو روح القدس کے نفح سے پیدا ہوا تھا ۔ یہ اس بات کی
طرف اشارہ ہے جو دنیا میں بچے دوقسم کے پیدا ہوتے ہیں (۱) ایک جن میں نفخ
روح القدس کا اثر ہوتا ہے اور ایسے بچے وہ ہوتے ہیں جب عورتیں پاکدامن اور
پاک خیال ہوں اور اسی حالت میں استقرار نطفہ ہو وہ بچے پاک ہوتے ہیں
ہم نے بعض کا لفظ اس واسطے لکھا ہے کہ کل عیسائی اس پر متفق نہیں ہیں کہ مسیح دوبارہ دنیا میں
آجائے گا بلکہ ایک گروہ عیسائیوں میں سے اس بات کا بھی قائل ہے کہ دوسرا مسیح کوئی اور ہے
جو مسیح ابن مریم کے رنگ اور خو پر آئے گا ۔ اسی وجہ سے عیسائیوں میں بعض نے جھوٹے دعوے
کئے کہ وہ مسیح ہم ہیں ۔ منہ
الانبياء : ۹۶ تا ۹۸
الانبياء : ۹۲ تا ۹۵

اور شیطان کا اُن میں حصہ نہیں ہوتا ۔ (۲) دوسری وہ عورتیں ہیں جن کے حالات اکثر گندے
اور نا پاک رہتے ہیں ۔ پس ان کی اولاد میں شیطان اپنا حصہ ڈالتا ہے جیسا کہ آیت
وَشَارِكْهُمْ فِي الْأَمْوَالِ وَالْأَوْلَادِ اس کی طرف اشارہ کر رہی ہے جس میں شیطان
کو خطاب ہے کہ ان کے مالوں اور بچوں میں حصہ دار بن جا یعنی وہ حرام کے مال اکٹھا کریں
گی اور ناپاک اولاد جنہیں گی ۔ ایسا سمجھنا غلطی ہے کہ حضرت عیسیٰ کو نفخ روح سے کچھ خصوصیت
تھی جس میں دوسروں کو حصہ نہیں بلکہ نعوذ باللہ یہ خیال قریب قریب کفر کے جا پہنچتا ہے۔
اصل حقیقت صرف یہ ہے کہ قرآن شریف میں انسانوں کی پیدائش میں دو قسم کی شراکت بیان
۱۲۰ فرمائی گئی ہے (۱) ایک روح القدس کی شراکت جب والدین کے خیالات پر ناپا کی اور
خباثت غالب نہ ہو (۲) اور ایک شیطان کی شراکت جب اُن کے خیال پر ناپاکی او پلیدی
غالب ہو ۔ اسی کی طرف اشارہ اس آیت میں بھی ہے کہ لَا يَلِدُوا إِلَّا فَاجِرًا كَفَّارًا
پس بلا شبہ حضرت عیسی علیہ السلام اُن لوگوں میں سے تھے جو مس شیطان اور نفخ ابلیس سے پیدا
نہیں ہوئے اور بغیر باپ کے ان کا پیدا ہونا یہ امر دیگر تھا جس کو روح القدس سے کچھ تعلق
نہیں ۔ دنیا میں ہزاروں کیڑے مکوڑے برسات کے دنوں میں بغیر باپ کے بلکہ بغیر ماں اور
باپ دونوں کے پیدا ہو جاتے ہیں تو کیا وہ روح القدس کے فرزند کہلاتے ہیں؟ روح القدس
کے فرزند وہی ہیں جو عورتوں کی کامل پاکدامنی اور مردوں کے کامل پاک خیال کی حالت
میں رحم مادر میں وجود پکڑتے ہیں اور اُن کی ضد شیطان کے فرزند ہیں ۔ خدا کی ساری
کتابیں یہی گواہی دیتی آئی ہیں ۔ اور پھر بقیہ ترجمہ یہ ہے کہ ہم نے مریم اور اس کے بیٹے
کو بنی اسرائیل کے لئے اور اُن سب کے لئے جو سمجھیں ایک نشان بنایا۔ یہ اس بات کی
طرف اشارہ ہے کہ حضرت عیسیٰ کو بغیر باپ کے پیدا کر کے بنی اسرائیل کو سمجھا دیا کہ
تمہاری بداعمالی کے سبب سے نبوت بنی اسرائیل سے جاتی رہی کیونکہ عیسی باپ کے رو سے
بنی اسرائیل میں سے نہیں ہے۔ اس مقام میں یہ بات بھی یادرکھنے لائق ہے کہ اکثر پادری جو
ا بنی اسرائیل : ۶۵
نوح : ۲۸

·

آج 10 میں سے 10 باقی