صحیح بخاری 1642: باب الطَّوَافِ عَلَى وُضُوءٍ

میری ماں نے مجھے بتایا کہ ان کی بہن (حضرت عائشہؓ) اور حضرت زبیرؓ اور فلاں فلاں لوگوں نے عمرہ کا احرام باندھا۔ جب انہوں نے حجرِ اسود کا مسح کیا تو اس وقت انہوں نے احرام کھولا۔

وَقَدْ أَخْبَرَتْنِي أُمِّي أَنَّهَا أَهَلَّتْ هِيَ وَأُخْتُهَا وَالزُّبَيْرُ وَفُلاَنٌ وَفُلاَنٌ بِعُمْرَةٍ فَلَمَّا مَسَحُوا الرُّكْنَ حَلُّوا.

Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah

باب 78: باب الطَّوَافِ عَلَى وُضُوءٍ

آج 10 میں سے 10 باقی