صحیح بخاری 1670: باب النُّزُولِ بَيْنَ عَرَفَةَ وَجَمْعٍ
کریب نے کہا: حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے حضرت فضل ؓ سے روایت کرتے ہوئے مجھے بتایا کہ رسول اللہ ﷺ برابر لبیک کہتے رہے۔ یہاں تک کہ آپؐ جمرہ پر پہنچے۔
قَالَ كُرَيْبٌ فَأَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبَّاسٍ ـ رضى الله عنهما ـ عَنِ الْفَضْلِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم لَمْ يَزَلْ يُلَبِّي حَتَّى بَلَغَ الْجَمْرَةَ.
Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah
آج 10 میں سے 10 باقی