صحیح بخاری 1794: باب مَتَى يَحِلُّ الْمُعْتَمِرُ

(عمرو بن دینار نے) کہا: ہم نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے پوچھا تو انہوں نے کہا: وہ (اپنی بیوی کے) قریب نہ جائے؛ جب تک صفا و مروہ کے درمیان طواف نہ کر لے۔

قَالَ وَسَأَلْنَا جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ـ رضى الله عنهما ـ فَقَالَ لاَ يَقْرَبَنَّهَا حَتَّى يَطُوفَ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ.

Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah

باب 11: باب مَتَى يَحِلُّ الْمُعْتَمِرُ

آج 10 میں سے 10 باقی