صحیح بخاری 188: باب اسْتِعْمَالِ فَضْلِ وَضُوءِ النَّاسِ

اور حضرت ابو موسیٰ کہتے تھے نبی ﷺ نے ایک پیالہ منگوایا جس میں کچھ پانی تھا۔ آپ نے اپنے ہاتھ اور منہ اس میں دھوئے اور اس میں کلی کی۔ پھر ان دونوں سے فرمایا: اس میں سے پی لو اور اپنے مونہوں اور سینوں پر ڈالو۔

وَقَالَ أَبُو مُوسَى دَعَا النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم بِقَدَحٍ فِيهِ مَاءٌ فَغَسَلَ يَدَيْهِ وَوَجْهَهُ فِيهِ وَمَجَّ فِيهِ ثُمَّ قَالَ لَهُمَا اشْرَبَا مِنْهُ وَأَفْرِغَا عَلَى وُجُوهِكُمَا وَنُحُورِكُمَا.

باب 40: باب اسْتِعْمَالِ فَضْلِ وَضُوءِ النَّاسِ

آج 10 میں سے 10 باقی