صحیح بخاری 2792: باب الْغَدْوَةِ وَالرَّوْحَةِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ، وَقَابُ قَوْسِ أَحَدِكُمْ مِنَ الْجَنَّ …

معلی بن اسد نے ہم سے بیان کیا کہ وُہَیب (بن خالد) نے ہمیں بتایا۔ (انہوں نے کہا:) حمید نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے، حضرت انسؓ نے نبی ﷺ سے روایت کی کہ آپؐ نے فرمایا: اللہ کی راہ میں صبح یا شام نکلنا ساری دنیا سے اور نیز جو نعمتیں اس میں ہیں ان سے بہتر ہے۔

حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ـ رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لَغَدْوَةٌ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَوْ رَوْحَةٌ خَيْرٌ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا ".

Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah

باب 5: باب الْغَدْوَةِ وَالرَّوْحَةِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ، وَقَابُ قَوْسِ أَحَدِكُمْ مِنَ الْجَنَّةِ

آج 10 میں سے 10 باقی