صحیح بخاری 300: باب مُبَاشَرَةِ الْحَائِضِ
اور آپ مجھ سے فرماتے تو میں تہ بند باندھ لیتی اور آپ میرے ساتھ بدن سے بدن لگا کر لیٹ جاتے حالانکہ میں حائضہ ہوتی۔
وَكَانَ يَأْمُرُنِي فَأَتَّزِرُ فَيُبَاشِرُنِي وَأَنَا حَائِضٌ.
آج 10 میں سے 10 باقی