صحیح بخاری 3122: بَابُ قَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أُحِلَّتْ لَكُمُ الْغَنَائِمُ»
محمد بن سنان نے ہم سے بیان کیا کہ ہشیم نے ہمیں بتایا۔ (کہا:) سیار (بن ابی سیار) نے ہمیں خبر دی۔ یزید فقیر نے ہم سے بیان کیا کہ حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما نے ہمیں بتایا، کہا: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ غنیمتیں میرے لئے حلال کی گئیں۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا سَيَّارٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ الْفَقِيرُ حَدَّثَنَا جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " أُحِلَّتْ لِي الْغَنَائِمُ ".
Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah
باب 8: بَابُ قَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أُحِلَّتْ لَكُمُ الْغَنَائِمُ»
آج 10 میں سے 10 باقی