صحیح بخاری 3396: بَابُ قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى: {وَهَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ مُوسَى}، {وَكَلَّمَ اللَّهُ مُوسَى …
اور جس رات نبی کریم ﷺ کو اسراء ہوا، آپؐ نے اس کا ذکر کیا اور فرمایا: موسیٰ گندم گوں لمبے قد ہیں گویا کہ وہ شنوء ہ قبیلہ کے لوگوں میں سے ہیں اور فرمایا: عیسیٰ گھونگھریالے بالوں والے میانہ قد ہیں اور آپؐ نے مالک کا ذکر کیا جو آگ کا داروغہ ہے اور دجال کا بھی ذکر فرمایا۔
وَذَكَرَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم لَيْلَةَ أُسْرِيَ بِهِ فَقَالَ " مُوسَى آدَمُ طُوَالٌ كَأَنَّهُ مِنْ رِجَالِ شَنُوءَةَ ". وَقَالَ " عِيسَى جَعْدٌ مَرْبُوعٌ ". وَذَكَرَ مَالِكًا خَازِنَ النَّارِ وَذَكَرَ الدَّجَّالَ.
Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah
آج 10 میں سے 10 باقی