صحیح بخاری 3653: باب مَنَاقِبِ الْمُهَاجِرِينَ وَفَضْلِهِمْ

محمد بن سنان نے ہم سے بیان کیا کہ ہمام نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ثابت سے، ثابت نے حضرت انسؓ سے، حضرت انسؓ نے حضرت ابوبکرؓ سے روایت کی۔ وہ کہتے تھے: میں نے نبی ﷺ سے کہا اور میں اس وقت غار میں تھا کہ اگر ان میں سے کوئی اپنے پاؤں کے نیچے نگاہ ڈالے تو ہمیں ضرور دیکھ لے گا۔ تو آپؐ نے فرمایا: ابوبکرؓ! آپ کا کیا خیال ہے ان دو شخصوں کی نسبت جن کے ساتھ تیسرا اللہ ہو۔

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ عَنْ أَبِي بَكْرٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قُلْتُ لِلنَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم وَأَنَا فِي الْغَارِ لَوْ أَنَّ أَحَدَهُمْ نَظَرَ تَحْتَ قَدَمَيْهِ لأَبْصَرَنَا. فَقَالَ " مَا ظَنُّكَ يَا أَبَا بَكْرٍ بِاثْنَيْنِ اللَّهُ ثَالِثُهُمَا ".

Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah

باب 2: باب مَنَاقِبِ الْمُهَاجِرِينَ وَفَضْلِهِمْ

مربوط حوالہ جات

خلفاء کی کتب

  • تفسیر کبیر (جلد ۱۰): اردو

قرآن کریم کی آیات

28:86

آج 10 میں سے 10 باقی