صحیح بخاری 3724: باب ذِكْرِ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ

مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ خالد (بن عبداللہ واسطی) نے ہمیں بتایا۔ (اسماعیل) بن ابی خالد نے ہم سے بیان کیا کہ قیس بن ابی حازم سے روایت ہے۔ انہوں نے کہا: میں نے حضرت طلحہؓ کا وہ ہاتھ دیکھا جس سے انہوں نے نبی ﷺ کو بچایا تھا۔ وہ بالکل شل ہو چکا تھا۔

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا خَالِدٌ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي خَالِدٍ عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ قَالَ رَأَيْتُ يَدَ طَلْحَةَ الَّتِي وَقَى بِهَا النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَدْ شَلَّتْ.

Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah

باب 14: باب ذِكْرِ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ

آج 10 میں سے 10 باقی