صحیح بخاری 3822: باب ذِكْرُ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْبَجَلِيِّ رضى الله عنه

اسحاق واسطی نے ہم سے بیان کیا کہ خالد (بن عبداللہ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے بیان (بن بشر) سے، بیان نے قیس (بن ابی حازم) سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: میں نے قیس سے سنا۔ وہ کہتے تھے: حضرت جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ نے کہا: جب سے میں مسلمان ہوا، رسول اللہ ﷺ نے مجھے اندر آنے سے نہیں روکا اور جب بھی مجھے آپؐ نے دیکھا، آپؐ ضرور ہنستے۔

حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ الْوَاسِطِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ بَيَانٍ عَنْ قَيْسٍ قَالَ سَمِعْتُهُ يَقُولُ قَالَ جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ـ رضى الله عنه مَا حَجَبَنِي رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم مُنْذُ أَسْلَمْتُ وَلاَ رَآنِي إِلاَّ ضَحِكَ.

Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah

باب 21: باب ذِكْرُ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْبَجَلِيِّ رضى الله عنه

آج 10 میں سے 10 باقی