صحیح بخاری 4278: باب غَزْوَةِ الْفَتْحِ فِي رَمَضَانَ

اور عبدالرزاق نے کہا کہ معمر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ایوب سے, ایوب نے عکرمہ سے, عکرمہ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ (انہوں نے یوں کہا:) جس سال مکہ فتح ہوا نبی ﷺ نکلے۔ اور حماد بن زید نے ایوب سے، ایوب نے عکرمہ سے, عکرمہ نے حضرت ابن عباسؓ سے, انہوں نے نبی ﷺ سے بیان کیا۔

وَقَالَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ـ رضى الله عنهما ـ خَرَجَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عَامَ الْفَتْحِ. وَقَالَ حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم.

Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah

باب 47: باب غَزْوَةِ الْفَتْحِ فِي رَمَضَانَ

آج 10 میں سے 10 باقی