صحیح بخاری 4297: باب مَقَامُ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِمَكَّةَ زَمَنَ الْفَتْحِ

ابونُعیم نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان (ثوری) نے ہمیں بتایا۔ اور قبیصہ (بن عقبہ) نے بھی ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا کہ سفیان (ثوری) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے یحيٰ بن ابی اسحاق سے، انہوں نے حضرت انس (بن مالک) رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: ہم (مکہ میں) نبی ﷺ کے ساتھ دس دن ٹھہرے، نماز قصر کرتے رہے۔

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ. حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ أَنَسٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ أَقَمْنَا مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم عَشْرًا نَقْصُرُ الصَّلاَةَ.

باب 52: باب مَقَامُ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِمَكَّةَ زَمَنَ الْفَتْحِ

آج 10 میں سے 10 باقی