صحیح بخاری 4382: باب قِصَّةُ أَهْلِ نَجْرَانَ

ہم سے ابوالولید نے بیان کیا۔ شعبہ نے ہمیں خالد (حذاء) سے, خالد نے ابوقلابہ سے, ابوقلابہ نے حضرت انسؓ سے, حضرت انسؓ نے نبی ﷺ سے روایت کرتے ہوئے بتایا کہ آپؐ نے فرمایا: ہر ایک امت کا ایک امین ہوتا ہے اور اس امت کا امین ابوعبیدہ بن جراحؓ ہے۔

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ خَالِدٍ عَنْ أَبِي قِلاَبَةَ عَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لِكُلِّ أُمَّةٍ أَمِينٌ وَأَمِينُ هَذِهِ الأُمَّةِ أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ الْجَرَّاحِ ".

Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah

باب 72: باب قِصَّةُ أَهْلِ نَجْرَانَ

آج 10 میں سے 10 باقی