صحیح بخاری 4751: باب قَوْلِهِ ‏{‏مَا نَنْسَخْ مِنْ آيَةٍ أَوْ نَنْسَأْهَا‏}‏

محمد بن کثیر نے ہم سے بیان کیا کہ سلیمان بن کثیر نے ہمیں بتایا، انہوں نے حصین بن عبد الرحمٰن سے، حصین نے ابو وائل سے، ابو وائل نے مسروق سے، مسروق نے حضرت عائشہؓ کی ماں حضرت اُمِّ رومانؓ سے روایت کی کہ وہ کہتی تھیں جب عائشہؓ متہم کی گئیں تو بے ہوش ہو کر گر پڑیں۔

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ عَنْ حُصَيْنٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ أُمِّ رُومَانَ أُمِّ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ لَمَّا رُمِيَتْ عَائِشَةُ خَرَّتْ مَغْشِيًّا عَلَيْهَا.

Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah

باب 7: باب قَوْلِهِ ‏{‏مَا نَنْسَخْ مِنْ آيَةٍ أَوْ نَنْسَأْهَا‏}‏

مربوط حوالہ جات

قرآن کریم کی آیات

24:15

آج 10 میں سے 10 باقی