صحیح بخاری 4835: باب مَا جَاءَ فِي فَاتِحَةِ الْكِتَابِ
مسلم بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ معاویہ بن قرہ نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے حضرت عبداللہ بن مُغفلؓ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا کہ نبی ﷺ نے فتح مکہ کے دن سورۂ فتح پڑھی اور آپؐ نے اس کو ترجیع سے پڑھا۔ حضرت معاویہؓ نے کہا: اگر میں چاہوں کہ نبی ﷺ کی قراءت کی طرح پڑھ کر تمہیں بتلاؤں تو میں ضرور ویسا پڑھ کر سناؤں۔
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ قُرَّةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ قَالَ قَرَأَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَوْمَ فَتْحِ مَكَّةَ سُورَةَ الْفَتْحِ فَرَجَّعَ فِيهَا. قَالَ مُعَاوِيَةُ لَوْ شِئْتُ أَنْ أَحْكِيَ لَكُمْ قِرَاءَةَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم لَفَعَلْتُ.
آج 10 میں سے 10 باقی