صحیح بخاری 4856: باب مَا جَاءَ فِي فَاتِحَةِ الْكِتَابِ
ابو نعمان نے ہم سے بیان کیا کہ عبدالواحد (بن زیاد) نے ہمیں بتایا۔ (سلیمان) شیبانی نے ہم سے بیان کیا، کہا: میں نے زر (بن حبیش) سے سنا۔ زر نے حضرت عبداللہ (بن مسعودؓ) سے فَكَانَ قَابَ قَوْسَيْنِ اَوْ اَدْنٰى۰۰ فَاَوۡحٰۤی اِلٰی عَبۡدِہٖ مَاۤ اَوۡحٰی۔ (کے متعلق) روایت کرتے ہوئے کہا: ہم سے حضرت ابن مسعودؓ نے یہ بیان کیا کہ آپؐ نے جبرائیلؑ کو دیکھا، ان کے چھ سو پنکھ تھے۔
حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا الشَّيْبَانِيُّ قَالَ سَمِعْتُ زِرًّا عَنْ عَبْدِ اللَّهِ {فَكَانَ قَابَ قَوْسَيْنِ أَوْ أَدْنَى }-{ فَأَوْحَى إِلَى عَبْدِهِ مَا أَوْحَى} قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ مَسْعُودٍ أَنَّهُ رَأَى جِبْرِيلَ لَهُ سِتُّمِائَةِ جَنَاحٍ.
Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah
آج 10 میں سے 10 باقی