صحیح بخاری 4995: باب تَأْلِيفِ الْقُرْآنِ

ابوالولید نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ نے ہمیں بتایا کہ ابو اسحاق نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے حضرت براء (بن عازب) رضی اللہ عنہ سے سنا، کہتے تھے: نبی ﷺ کے (مدینہ) آنے سے پہلے میں نے سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْاَعْلَى؂ سیکھ لی تھی۔

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ أَنْبَأَنَا أَبُو إِسْحَاقَ سَمِعَ الْبَرَاءَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ تَعَلَّمْتُ {سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ} قَبْلَ أَنْ يَقْدَمَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم.

Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah

باب 6: باب تَأْلِيفِ الْقُرْآنِ

مربوط حوالہ جات

قرآن کریم کی آیات

87:2

آج 10 میں سے 10 باقی