صحیح بخاری 5277: باب الْخُلْعِ وَكَيْفَ الطَّلاَقُ فِيهِ

سلیمان (بن حرب) نے ہم سے بیان کیا کہ حماد (بن زید) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ایوب سے، ایوب نے عکرمہ سے روایت کی۔ (انہوں نے کہا:) جمیلہ (آپؐ کے پاس آئی۔) اور پھر سارا واقعہ بیان کیا۔

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عِكْرِمَةَ أَنَّ جَمِيلَةَ فَذَكَرَ الْحَدِيثَ.

Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah

باب 12: باب الْخُلْعِ وَكَيْفَ الطَّلاَقُ فِيهِ

آج 10 میں سے 10 باقی