صحیح بخاری 5330: بَابُ: {وَبُعُولَتُهُنَّ أَحَقُّ بِرَدِّهِنَّ}

محمد (بن سلام) نے مجھ سے بیان کیا کہ عبدالوہاب (ثقفی) نے ہمیں خبر دی۔ یونس (بن عبید) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے حسن (بصری) سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: حضرت مَعْقل (بن یسارؓ) نے اپنی بہن کی شادی کی تو پھر اس (کے خاوند) نے اس کو ایک (دفعہ) طلاق دیدی۔

حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا يُونُسُ عَنِ الْحَسَنِ قَالَ زَوَّجَ مَعْقِلٌ أُخْتَهُ فَطَلَّقَهَا تَطْلِيقَةً.

Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah

باب 44: بَابُ: {وَبُعُولَتُهُنَّ أَحَقُّ بِرَدِّهِنَّ}

آج 10 میں سے 10 باقی