صحیح بخاری 5701: باب الْحَجْمِ مِنَ الشَّقِيقَةِ وَالصُّدَاعِ
اور محمد بن سواء نے کہا ہمیں ہشام (بن حسان) نے عکرمہ سے، عکرمہ نے حضرت ابن عباسؓ سے روایت کرتے ہوئے بتایا کہ رسول اللہ ﷺ نے شقیقہ کی وجہ جو آپؐ کو تھا اپنے سر پر پچھنے لگوائے اور آپؐ اس وقت احرام باندھے ہوئے تھے۔
وَقَالَ مُحَمَّدُ بْنُ سَوَاءٍ أَخْبَرَنَا هِشَامٌ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم احْتَجَمَ وَهْوَ مُحْرِمٌ فِي رَأْسِهِ مِنْ شَقِيقَةٍ كَانَتْ بِهِ.
Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah
آج 10 میں سے 10 باقی