صحیح بخاری 5812: باب الْبُرُودِ وَالْحِبَرَةِ وَالشَّمْلَةِ

عمرو بن عاصم نے ہم سے بیان کیا کہ ہمام (بن یحيٰ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے قتادہ سے، قتادہ نے حضرت انسؓ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: میں نے حضرت انسؓ سے پوچھا: نبی ﷺ کو کون سے کپڑے بہت پسند تھے؟ انہوں نے کہا: یمنی چادر۔

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قُلْتُ لَهُ أَىُّ الثِّيَابِ كَانَ أَحَبَّ إِلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ الْحِبَرَةُ.

Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah

باب 18: باب الْبُرُودِ وَالْحِبَرَةِ وَالشَّمْلَةِ

آج 10 میں سے 10 باقی