صحیح بخاری 5898: باب مَا يُذْكَرُ فِي الشَّيْبِ
اور ابو نعیم نے ہم سے کہا کہ نُصیر بن (ابی) الاشعث نے (عثمان بن عبد اللہ) بن موہب سے روایت کرتے ہوئے بتایا کہ حضرت اُم سلمہؓ نے ان کو نبی ﷺ کے بال دکھلائے جو سرخ رنگ کے تھے۔
وَقَالَ لَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا نُصَيْرُ بْنُ أَبِي الأَشْعَثِ عَنِ ابْنِ مَوْهَبٍ أَنَّ أُمَّ سَلَمَةَ أَرَتْهُ شَعَرَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَحْمَرَ.
Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah
آج 10 میں سے 10 باقی