صحیح بخاری 6114: باب الْحَذَرِ مِنَ الْغَضَبِ

عبداللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابن شہاب سے، ابن شہاب نے سعید بن مسیب سے، سعید نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: طاقتور وہ نہیں ہے جو (اپنے مقابل کو) پچھاڑ دیا کرے۔ مضبوط وہ شخص ہے جو اپنے نفس پر غصے کے وقت قابو رکھتا ہے۔

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لَيْسَ الشَّدِيدُ بِالصُّرَعَةِ إِنَّمَا الشَّدِيدُ الَّذِي يَمْلِكُ نَفْسَهُ عِنْدَ الْغَضَبِ ".

Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah

باب 76: باب الْحَذَرِ مِنَ الْغَضَبِ

مربوط حوالہ جات

خلفاء کی کتب

خطباتِ جمعہ

  • 2 مارچ 1930ء بمقام عیدگاہ قادیان: اردو
  • اللٰہ تعلیٰ کی صفت حلم: اردو
آج 10 میں سے 10 باقی