صحیح بخاری 6274: باب مَنِ اتَّكَأَ بَيْنَ يَدَىْ أَصْحَابِهِ
مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ بشر (بن مفضل) نے بھی ایسا ہی بتایا اور آپؐ اس وقت تک تکیہ لگائے ہوئے تھے اور آپؐ بیٹھ گئے اور فرمایا: سنو اور جھوٹ بولنا بھی۔ آپؐ اس کو دہراتے رہے یہاں تک کہ ہم نے کہا: کاش آپؐ چپ ہو جائیں۔
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا بِشْرٌ مِثْلَهُ وَكَانَ مُتَّكِئًا فَجَلَسَ فَقَالَ " أَلاَ وَقَوْلُ الزُّورِ ". فَمَا زَالَ يُكَرِّرُهَا حَتَّى قُلْنَا لَيْتَهُ سَكَتَ.
Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah
آج 10 میں سے 10 باقی