صحیح بخاری 6356: باب الدُّعَاءِ لِلصِّبْيَانِ بِالْبَرَكَةِ وَمَسْحِ رُءُوسِهِمْ
ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے زُہری سے روایت کی، زُہری نے کہا: مجھے حضرت عبداللہ بن ثعلبہ بن صُعیر نے خبر دی۔ اور رسول اللہ ﷺ نے ان کی آنکھ پر ہاتھ پھیرا تھا۔ (انہیں دعا دی تھی۔) انہوں نے حضرت سعد بن ابی وقاصؓ کو دیکھا کہ وہ ایک ہی رکعت وتر پڑھتے۔
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهُ بْنُ ثَعْلَبَةَ بْنِ صُعَيْرٍ ـ وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَدْ مَسَحَ عَنْهُ ـ أَنَّهُ رَأَى سَعْدَ بْنَ أَبِي وَقَّاصٍ يُوتِرُ بِرَكْعَةٍ.
Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah
باب 31: باب الدُّعَاءِ لِلصِّبْيَانِ بِالْبَرَكَةِ وَمَسْحِ رُءُوسِهِمْ
آج 10 میں سے 10 باقی