صحیح بخاری 6407: باب فَضْلِ ذِكْرِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ

محمد بن علاء نے ہم سے بیان کیا کہ ابو اُسامہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے بُرید بن عبداللہ سے، برید نے ابو بُردہ سے، ابو بردہ نے حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: نبی ﷺ نے فرمایا: اس شخص کی مثال جو اپنے ربّ کا ذکر کرتا ہے اور وہ جو اپنے ربّ کا ذکر نہیں کرتا ایسے ہی ہے جیسے زندہ اور مردہ کی۔

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلاَءِ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ بُرَيْدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَى ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " مَثَلُ الَّذِي يَذْكُرُ رَبَّهُ وَالَّذِي لاَ يَذْكُرُ مَثَلُ الْحَىِّ وَالْمَيِّتِ ".

Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah

باب 66: باب فَضْلِ ذِكْرِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ

آج 10 میں سے 10 باقی