صحیح بخاری 6531: باب قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى: {أَلاَ يَظُنُّ أُولَئِكَ أَنَّهُمْ مَبْعُوثُونَ لِيَوْمٍ عَظِ …

اسماعیل بن ابان نے ہم سے بیان کیا کہ عیسیٰ بن یونس نے ہمیں بتایا۔ ابن عون نے ہم سے بیان کیا، ابن عون نے نافع سے، نافع نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے، حضرت ابن عمرؓ نے نبی ﷺ سے روایت کی (کہ یہ جو اللہ تعالیٰ نے فرمایا: جس وقت (تمام) لوگ سب جہانوں کے رب (کا فیصلہ سننے) کے لئے کھڑے ہوں گے۔ آپؐ نے فرمایا: اس سے مراد یہ ہے کہ اُن میں سے ایک اپنے پسینے میں ڈوبا کھڑا ہوگا جو اُس کے آدھے کانوں تک پہنچے گا۔

حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبَانَ حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم. {يَوْمَ يَقُومُ النَّاسُ لِرَبِّ الْعَالَمِينَ} قَالَ " يَقُومُ أَحَدُهُمْ فِي رَشْحِهِ إِلَى أَنْصَافِ أُذُنَيْهِ ".

Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah

باب 47: باب قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى: {أَلاَ يَظُنُّ أُولَئِكَ أَنَّهُمْ مَبْعُوثُونَ لِيَوْمٍ عَظِيمٍ يَوْمَ يَقُومُ النَّاسُ لِرَبِّ الْعَالَمِينَ}

مربوط حوالہ جات

قرآن کریم کی آیات

83:7

آج 10 میں سے 10 باقی