صحیح بخاری 6577: باب فِي الْحَوْضِ

مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ یحيٰ (بن سعید) نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے عبیداللہ سے روایت کی کہ نافع نے مجھ سے بیان کیا۔ نافع نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے، حضرت ابن عمرؓ نے نبی ﷺ سے روایت کی آپؐ نے فرمایا: تمہارے آگے ایک حوض ہے اتنا ہی بڑا کہ جتنا جَرْبَاء اور اذْرُح؂ کے درمیان ہے۔

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ حَدَّثَنِي نَافِعٌ عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " أَمَامَكُمْ حَوْضٌ كَمَا بَيْنَ جَرْبَاءَ وَأَذْرُحَ ".

Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah

باب 53: باب فِي الْحَوْضِ

آج 10 میں سے 10 باقی