صحیح بخاری 6580

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبٍ عَنْ يُونُسَ قَالَ ابْنُ شِهَابٍ حَدَّثَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ (إِنَّ قَدْرَ حَوْضِي كَمَا بَيْنَ أَيْلَةَ وَصَنْعَاءَ مِنَ الْيَمَنِ وَإِنَّ فِيهِ مِنَ الأَبَارِيقِ كَعَدَدِ نُجُومِ السَّمَاءِ).

سعید بن عفیر نے ہم سے بیان کیا۔ اُنہوں نے کہا: ابن وہب نے مجھے بتایا۔ اُنہوں نے یونس سے روایت کی۔ ابن شہاب نے کہا: حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے مجھے بتایا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: میرا حوض اس قدر بڑا ہے کہ جتنا ایلہ؂ اور صنعاء کے درمیان فاصلہ ہے جو یمن میں ہے اور اس میں اتنے آبخورے ہیں جتنے آسمان کے ستاروں کی گنتی۔

کتاب 53: باب فِي الْحَوْضِ

10 von 10 heute frei