صحیح بخاری 6624: بَابُ قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى: {لاَ يُؤَاخِذُكُمُ اللَّهُ بِاللَّغْوِ فِي أَيْمَانِكُمْ وَ …
اسحاق بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا کہ عبدالرزاق نے ہمیں خبر دی۔ معمر نے ہمیں بتایا۔ معمر نے ہمام بن منبہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: یہ وہ حدیث ہے جو حضرت ابوہریرہؓ نے ہم سے بیان کی۔ وہ نبیﷺ سے روایت کرتے تھے کہ آپؐ نے فرمایا: ہم سب سے آخر میں ہیں، قیامت کے دن سب سے آگے ہوں گے۔
حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ قَالَ هَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " نَحْنُ الآخِرُونَ السَّابِقُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ".
آج 10 میں سے 10 باقی