صحیح بخاری 6625: بَابُ قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى: {لاَ يُؤَاخِذُكُمُ اللَّهُ بِاللَّغْوِ فِي أَيْمَانِكُمْ وَ …
اور رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ کی قسم اگر تم میں سے کوئی اپنی قسم پر جو اُس نے گھر والوں کے متعلق کھائی ہے اَڑ جائے تو یہ اللہ کے نزدیک اسے زیادہ گنہگار کرنے والی ہوگی بنسبت اس کے کہ وہ اپنی قسم توڑ کر اس کا وہ کفارہ ادا کردے جو اللہ نے اس پر مقرر کیا ہے۔
فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " وَاللَّهِ لأَنْ يَلِجَّ أَحَدُكُمْ بِيَمِينِهِ فِي أَهْلِهِ آثَمُ لَهُ عِنْدَ اللَّهِ مِنْ أَنْ يُعْطِيَ كَفَّارَتَهُ الَّتِي افْتَرَضَ اللَّهُ عَلَيْهِ ".
Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah
آج 10 میں سے 10 باقی